VOA URDU| View 360 | July 01 , 2024 | Taliban in Doha Meeting

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 жов 2024
  • دوحہ کانفرنس: کیا مغربی ملک طالبان کو قبول کر رہے ہیں؟
    قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری افغانستان کانفرنس میں طالبان کا کہنا ہے کہ مغربی ملک ان کے ساتھ بات چیت کریں اور خواتین کے حقوق کی بحث کو ایک طرف رکھ دیں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 29

  • @ZahidUllah-zw5qt
    @ZahidUllah-zw5qt 3 місяці тому +4

    امارات اسلامی افغانستان ایک حقیقت ہے سب تسلیم کرنا چاہئے

  • @defenderofahlehaq907
    @defenderofahlehaq907 3 місяці тому +2

    اج طالبان نے ثابت کردیا کہ ایمانی غیرت سے سب کچھ حاصل کیا جاسکتا ہے
    کل دنیا نے دیکھا کیسے طالبان نے اپنی شرائط پہ دنیا کی طاقتوں کو مجبور کر کے اس کانفرنس کا انعقاد کیا

  • @wariskhan8789
    @wariskhan8789 3 місяці тому +3

    Gaza k bary ma kia kiyal ha

  • @abdulmalik-bq9le
    @abdulmalik-bq9le 3 місяці тому

    تمام شرکاء نے اچھے تجزیے کئے
    البتہ احسان بیچارے کا دل جل رہا ہے ،
    احسان کو چاہیے کہ دل جلانے پر توجہ کرنے کے بجائے اپنے اچھے اخلاق پر توجہ دے

  • @RaeesMehmoodAbbasi-fj8kp
    @RaeesMehmoodAbbasi-fj8kp 3 місяці тому

    Divorce laws in Afghanistan are very low
    Not adultery at all
    No forced violence against women
    They have full opportunity to live according to Shariat.
    By giving freedom to women, they want to apply European culture there, which the Taliban will never accept

  • @AnwarSher-t1t
    @AnwarSher-t1t 3 місяці тому

    The European countries must accepted the Afghanistan sitting govt a special semble of peace and good governance in the region ...

  • @abumohammad2192
    @abumohammad2192 2 місяці тому

    فلسطین میں کتنی لڑکی تعلیم سے محروم ہیں

  • @wariskhan8789
    @wariskhan8789 3 місяці тому

    Yar tum log insani haqoq😂 ki baat na kary ham ny dikh lya tumari insani haqoq😅 ham ny gaza ma dikh liya

  • @Siddique-pc4bb
    @Siddique-pc4bb 3 місяці тому

    Apny ik aam say bandy ko talban nay bhayj ker yeh bataya ha keh hamary nazdeek is ijlas ya aqwam e muthida ki bas itni ahmiyet ha.

  • @mohdraees2941
    @mohdraees2941 3 місяці тому

    AMerika vale Choudhary hai Kiya kisi ko Bhala Ya Bura Bole

  • @NaeemAhmed-ql4jf
    @NaeemAhmed-ql4jf 3 місяці тому +1

    Walakumassalam w w

  • @MdArif-d5r8c
    @MdArif-d5r8c 3 місяці тому

    Pakistan zindabad

  • @mja986
    @mja986 3 місяці тому

    One side news 😂😂😂

  • @BumbooGaam
    @BumbooGaam 3 місяці тому +1

    Taliban ko lany wala america nay 😂😂😂

  • @muhammadzahid881
    @muhammadzahid881 3 місяці тому +1

    انسانی معاشرہ کی مذہبی بنیاد پر پاءیدار ترقی کے لئے درکار ترجیحی لسٹ میں عورتوں کی تعلیم سے قبل والے مراحل کیا طے ہوگئے ہیں جو واویلا مچایا جا رہا ہے.. مذہبی بنیاد پر معاشرہ کی تشکیل طالبان کا حق ہے جسے تسلیم کیا جانا چاہئے اور اسی میں دنیا کا بھلا ہے

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg 3 місяці тому

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @FaizkhanFaizkhan-x1f
    @FaizkhanFaizkhan-x1f 3 місяці тому

    Ok