السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض ہے کہ ماشاء اللہ تعالیٰ یہ بہت بہتر ہے سوانح کو بیان کیا جائے اور ایک شکل یہ ہے کہ سوانح عمری لکھی جائے دونوں کا نفع اپنی جگہ ہے البتہ بندے کو اور اپنے اھل خانہ کو اس سے بہت نفع ہوا جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدارین آمین یا رب العالمین
بہترین کاوش۔۔۔بہت شکریہ جے ٹی آر میڈیا ہاوس
اللہ رب العزت حضرت مفتی رفیع عثمانی صاحب ؒ کے درجاتِ کو مزید بلند فرماٸیں۔ اور ھمیں انکے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرماٸیں ۔آمین
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اَللّٰھُمَّ اُجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْھَا 😢
Mash Allah zabrdust
Kya he khoob insan thay..
بھترین اللہ ہمیں بھی ان کے نقش قدم پہ چلنے والا بنا ے اور اپنے دین کے۔ لیے قبول فر ماے
Ameen
اللہ ھمیں بھی ان کے نقشِ قدم پہ چلنے والا بناے
اللہ کریم حضرت والا کی مغفرت فرماے
Bht faida hoa h....Is silsily ko jari rakha jay
یہ سلسلہ جاری رکھا جائے بہت مفید باتیں سننے کو مل رہی ہیں
MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah 🌹🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللہ پاک آپکو جزاۓ خیر عطا فرماۓ
Allah Allah Allah Allah Allah Allah
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض ہے کہ ماشاء اللہ تعالیٰ یہ بہت بہتر ہے سوانح کو بیان کیا جائے اور ایک شکل یہ ہے کہ سوانح عمری لکھی جائے دونوں کا نفع اپنی جگہ ہے البتہ بندے کو اور اپنے اھل خانہ کو اس سے بہت نفع ہوا جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدارین آمین یا رب العالمین
Assalam alikom
Thanks for your efforts for this detail interview. I wish there no back ground music which is so annoying. Please don’t take it personal.
I think it's a nasheed thing, not music