Manqabat Hazrat Usman Ghani - Wah Usman e Ghani - Ziaullah Usman
Вставка
- Опубліковано 5 жов 2024
- Manqabat Hazrat Usman Ghani - Wah Usman e Ghani - Ziaullah Usman
New heart touching Manqabat 2021 in Urdu. “Wah Usman e Ghani" in Urdu with Urdu lyrics which is written by “Abid Zahoor” and with beautiful voice of “Ziaullah Usman”. This Manqabat is about Usman e Ghani (RA) the Companion of Phrophet (AS).
Subscribe Now: / @islamicmediacloud
Hazrat Usman (RA) is the 3rd Caliph. He is the one of the close friends of Phrophet (AS) and two daughters of Hazrat Muhammad (AS) married to him so he got the title "The Possessor of Two Lights". He is rich companion and spent his money for Islam. We make this video in remembrance of Hazrat Usman Ghani ki Shahadat. You will like this Usman Ghani Naat 2021.
Manqabat Credits:
Title: Wah Usman e Ghani
Voice: Ziaullah Usman
Poet: Abid Zahoor
Production: Islamic Media Cloud
Manqabat Lyrics in Urdu:
وہ مظلوم مدینہ ہیں جنہیں عثمان کہتے ہیں
حیاوالا غنی اور ناشر قرآن کہتے ہیں
خریدا بیررومہ کو پھر اس کو وقف کر ڈالا
کیا تھا پیارے آقا نے فقط اعلان کہتے ہیں
وہ غلے سے لدے اونٹوں کو رب کی راہ میں لٹوانا
اسے ایثار کہتے ہیں اسے احسان کہتے ہیں
زمیں بھی مسجد نبوی کی خاطر آپ نے دی تھی
نہیں ان سا زمانے میں سخی انسان کہتے ہیں
نہیں کوئی سسر مجھ سا نہ ہے داماد عثماں سا
نبی ان کے ہی بارے میں تو یہ فرمان کہتے ہیں
خلافت بھی تھی طاقت بھی نہیں کی پھر بھی خونریزی
مدینة النبی پر خود ہوئے قربان کہتے ہیں
رہے چالیس دن بھوکے و پیاسے بند کمرے میں
حسین ابن علی کو بھی ملا فیضان کہتے ہیں
نبی کے پیارے ہاتھوں میں صحابہ کے جو ہاتھ آئے
خدا کا ہاتھ ہے سب پر یہ خود رحمان کہتے ہیں
ذرا سوچو تو عابد قیمتی کتنی وہ ہوگی جاں
ہوئی تھی جس کی خاطر بیعت رضوان کہتے ہیں
You may also like:
Hamd Bari Tala: • Video
Manqabat Hazrat Ali: • Video
Manqabat Hazrat Ayesha: • Manqabat Hazrat Ayesha...
Aye Meri Maa: • Maa Nazam - Aye Meri M...
Shan e Sahaba: • Video
About Us:
This channel provides you new Naat, Hamd, Nasheed, Manqabat, Dua and other Islamic videos. We are the owner of this studio. We always are trying our bests to provide you 100% original and high quality content. Our Naat, Hamd, Nasheed, Dua and other Islamic videos wake up your spirits.
Copyright Notice:
All rights of the audio and video production are reserved for Islamic Media Cloud. Hence, it is not allowed to Re-Uploading without our permission. However, you can share this production on Social Media platform.
Note:
If we have uploaded any copyright material by chance, please notify us and we will delete it instantly.
منقبت حضرت علی رضی اللہ عنہ۔ ضرور سنیں
ua-cam.com/video/Io3OiQNnz8I/v-deo.html
جی ضرور
گواہ اس پہ ہے قرآن اے مرے عثمان
الگ تھلگ ہے تری شان اے مرے عثمان
نبی ﷺ کے دستِ مبارک پہ ہاتھ کیا رکھے
خدا سے ہو گئے پیمان اے مرے عثمان
SHANAY USMANAY GHANI (RZ)ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD
میرے عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تو حساب ہی نہیں ہو گا ان کی شان میں کیا لکھیں جس کا فرشتے بھی حیا کریں❤❤❤❤❤❤
🥀💖
SAHABA (RA)ZINDABAD
❤
ماشااللہ بہت خوب
جزاک اللہ
MashaAllah
Hazrat usman R.A (zulnuren)
Aur hazrat muhammad ﷺ k damaad bhi
❤
خلیفہ سوم خضرت عثمان غنی رضی اللہ ان
ماشااللہ بہت ہی عمدہ
جزاک اللہ
MahshAllah very lovely
Wah Usmane ganie hai
اسلام علیکم🧕 وسما ءنین غانی 👍
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
MashAllah
Kmaal... 💯
جزاک اللہ
❗نبیۖ نے بھی دو بیٹیوں سے نوازا
علی نے بھی دو نور والا کہا ہے ✍️
✍️وہ ان کیلیے کس قدر قیمتی تھا
کہ حسنین ایسوں نے پہرہ دیا ہے ❗
❤
واہ عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت خوب ماشاء اللّه 👌🏻👍🏼
جزاک اللہ
MashAllah boht hi behtereen kalam padha
جزاک اللہ
سبحان اللہ ماشاء اللہ نعرہ تحقیق حق چار یار
جزاک اللہ
واللہ کمااااااااااااال شاندااااااااااار دلپسسسسسند دلنششششین آفرین قابل رششششششک اندااااااز
جزاک اللہ
Usman e Ghani R.A ❤Zindabad .
عثمان وہ مظلوم تھا
جسکا 40 دن پانی بند رکھا گیا آج وہ عثمان پانی کو ترس رہاہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتاتھا
حضرت عثمانؓ قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی ہے کو جو مجھے پانی پلائے ؟
حضرت علیؓ کو پتہ چلا تو مشکیزہ لیکر علیؓ عثمان ؓ کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں
ہائے ۔۔۔ آج کربلا میں علی اصغر پر برسنے والے تیروں کا ذکر تو ہوتا ہے لیکن حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا باغیوں نے حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علیؓ نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمانؓ کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمانؓ اللہ کو شکایت نا لگاسکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نا آیا
کربلا میں حسینؓ کا ساقی اگر عباس تھا
تو مدینہ میں عثمانؓ کا ساقی علیؓ تھے
اس عثمانؓ کو 40 دن ہوگئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمانؓ مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتاتھا
آج وہ عثمانؓ کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جسکی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے
40 دن گزر گئے اس عثمانؓ کو کھانہ نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبیؐ کی خدمت میں پیش کردیا کرتاتھا
😭😭😭😭😭😭😭
کون ہے مظلومِ مدینہ ؟؟؟؟؟ 🤔🧐
میرا غنی تو سپہ سالار ہے 💪💪💪💪💪
سپہ سالار بھی اور مظلوم مدینہ بھی
MAshallah kamaal k r diya
جزاک اللہ
Subhan Allah ❤️
جزاک اللہ
3rd Muslims Imam And Khalifa Usman Ghani R.a
Ma sha Allah subhan Allah zabardast sahaba zindabad qari Usman bhai zindabad
❤❤
سبحان اللہRA5آمین
جزاک اللہ
Sahaba se mohabbat 😘😘
ALLAH HUMY SAHABA AOR AHLE BAIT KE MUHABBAT WALA BANA DY ,AOR JO EN SE BUGHZ RAKHY ONKO TABAHA BARBAAD AKRY AMEEN ...
MORE POWER TO YOU BRO.....
آمین ۔ جزاک اللہ
Ma Sha Allah Ma Sha Allah🌹🌹🌹
جزاک اللہ
ما شا اللہ تعالی جازااللہ
❤️🥀
Emerging and my favorite channel is Islamic Media Cloud ❤ Best Of Luck
جزاک اللہ رضوان بھائی اللہ تعالی خوش رکھے آپکو
@@IslamicMediaCloud Ameen Same to You ❤
Beshak Beshak 💞💞
❤️
mashAllah
جزاک اللہ
Masha Allah 😊
Bahut khub mashallah
❤🌹
SubhanAllah
❤️
WAH USMANAY GHANI WAH
Masha allah bhot piyara kalam pesh kiya usmane ghani ke dushmno pr lanat ho beshomar
Masha Allah
جزاک اللہ
MASHA ALLAH BAHUT KHUB
Mashllha ustad G
جزاک اللہ
Mashallah mashallah ❤❤❤
Ma Sha Allah Bhut Khub
بہت خوب ماشاءاللہ ❤️👍
جزاک اللہ
haya ka pekar hazrat usman
❤️
Ma sha Allah
ماشاءاللہ❤
جزاک اللہ
سبحان اللہ
💖
مولا علی عثمان غنی رضی اللہ ان اجماین علیہ السلام
Masha allah ☺
جزاک اللہ
SALAM❤❤❤❤
Assalamu alaikum
وعلیکم السلام
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
One for KHALID BIN WALID
❤
@@IslamicMediaCloud I know you can make it
Mashallah ❤️❤️❤️
Mashallah 💞🌹😍
جزاک اللہ
Mashallah ♥️💯
Beshak
❤️
786
مرشد دے بول ترازو پر تول شاہ جہاں محمد منور حسین حیدرصفدر بہادر شاہ
💖
لاجواب
جزاک اللہ
I was waiting for that perfect kalam💟 Thanks for making such a great and beautiful video for us✨
insha'Allah Coming soon
ufff
Subhanallah
جزاک اللہ
💕💕💕💕💕💕🌹🌹🌹🌹🤲🕋
👌😭
❤❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
♥️♥️♥️♥️
❤
💕
❤️
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ye Video Kis Software Main Bnai He Aap Ne?
Premier Pro
💞💞💞💕💕💕🌹🌹🌹👌👌🤲🕋
❤
Naat ki editing ho jai gi
Video ya Audio?
@@IslamicMediaCloud whatsapp number send kardo
Only amir almomnin Haider
💞💞💞💞💞💞💞👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha allah
Masha Allah
❤️