Bank Islami Profit Rates March 2024| Bank Islami Lastest Profit Rates 2024 |Islamic Bank Profit Rate
Вставка
- Опубліковано 9 бер 2024
- Bank Islami Profit Rates March 2024| Bank Islami Lastest Profit Rates 2024 |Islamic Bank Profit Rate
#bankislami #profit #profitrates #juniinfotv #february #march #2024
In this video you will know the complete detail of Profit Rates of Bank Islami Pakistan Limited declared for February 2024
Subscribe Channel for more informative videos
Why their saving account profit rates are very low compared to meezan bank??
bank Islami is a small bank and they have less opportunity to invest in islamic industry.
Sir taxes kat k kitna profit mely ha monthly 10 m py
سلام جناب
جناب اگر میں ایک سال کا معاہدہ کرو اور پھر ایک مہینے یا 2 یا 3 مہینے میں ختم کرو پیسوں نکالو اکاؤنٹ سے پھر منافع کتنا ملے گا شکریہ
جیسا کہ اآپ کو پتہ ہے اسلامک بینک جو اپنا منافع ہے وہ ہر مہینے میں دیتے ہیں لیکن جب آپ بینک کے ساتھ ایگریمنٹ کرتے ہیں ایک سال کا اور آپ اپنے پیسے کچھ ماہ بعد واپس لے لیتے ہیں تو بینک آپ کا جو پرافٹ ریٹ لگاتا ہے وہ نارمل سیونگ اکاؤنٹ کا ریٹ لگاتا ہے اور آپ کا جو پرافٹ ہوتا ہے اس کو واپس کاٹ لیا جاتا ہے، فرض کریں اپ کا ایک سال کا پرافٹ بینک نے جو لگایا تھا وہ 17 فیصد تھا لیکن جو نارمل سیونگ کاؤنٹ کا ریٹ چل رہا ہے وہ 8 فیصد ہے تو بینک نے جو 17 فیصد ریٹ لگایا ہوگا وہ پرافٹ آپ سے واپس لے گا اور آپ کو 8 فیصد والا پرافٹ دے گا جب آپ اپنے پیسے واپس لیں گے
@@juniinfotv شکریہ جناب