History of iran inqilab 🔥? Podcast With Allama Ameen Shaheedi | Mufti Fazal Hamdard
Вставка
- Опубліковано 25 тра 2024
- History of iran inqilab ? Podcast With Allama Ameen Shaheedi | Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
#muftifazalhamdard #iran #history #peacefull #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history #peacefull #ameenshaheedi
#allamaameenshaheedi #aminshaheedi
Excellent PODCAST to remove Misconceptions about SHIAH Muslims & IRAN. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
Thank you my Brother
@@MuftiFazalHamdard
You are replying to only tick persons...not reasonable talks
hazrat ap sbhko phakiyan pesh krte hain lekin ab alhamdullilah apko dusri janib se pakhiyan receive horahi hain 😂
ہمارا نظریہ ولایت اور مکتب (یونیورسٹی) اہلبیت اور کربلا ہیں۔ اسی کی تاکید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے "حدیث ثقلین" کے زریعے اور حکم قرآن کے مطابق جس لمحے وحی نازل ھوئی اسی لمحے میدان " غدیر خم" میں حضرت علی کی ولایت کا اعلان کیا اور لاکھ سے زیادہ صحابہ کو تاکید کی کہ قرآن اور اہلبیت سے جڑے رہنا۔
ماشااللہ امین شہیدی صاحب ایک عظیم سکالر ہیں اللّٰہ انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب نشست ھے
اللّٰہ تعالٰی علماء حق کی حفاظت فرمائے
آغا سیستانی سے پوپ کی ملاقات کی وجہ بھی یہی تھی کیونکہ انہوں داعش کے مقابلے میں عیسائیوں کو تحفظ دیا تھا یہی ہماری تربیت ہے ہم ظالم کے خلاف اور مظلوم کے حامی ہے یہ درس ہم نے رسول اللہ کے پاک و طاہر فرزند مولا حسین ع سے لیا ہے اور یہی مولا علی ع سے لے کے میرے امام مہدی ع کا درس ہے جو انہوں نے زمانے کو دیا جس کو صرف انکے چاہنے والوں نے لیا ہے ظالم چاہے کوئی بھی ہو ہم اس کے خلاف ہیں اور مظلوم کسی بھی مسلک و مذہب سے تعلق رکھتے ہوں ہم اسکے حامی ہیں علامہ صاحب بہت زبردست ترجمانی کے ماشاءاللہ
ماشاء اللہ مفتی صاحب و آغائے امین شہیدی صاحب سلامت رہیں
زبردست دونوں علماء آپ صدا خوش رھیں اور اللہ آپ حضرات کی حفاظت فرمائے پاکستانی تکفیری کو دراصل سی آی اے ھی ایجنٹ ھیں انکو برباد کرے کہ آپ حضرات امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے لشکر میں شریک ھوں انشااللہ عج و جل ۔
ماشااللہ علامہ امین شہیدی صاحب بہترین عالم دین ھیں اور بہت خوبصورت انداز میں اپنا موقف بیان کیا ھے اور مفتی فضل ھمدرد صاحب بے بھی بہت احسن طریقے سے اپنے سوال پوچھے بہت اعلی پروگرام ھے
Hamari ideology Karbala he...imam Hussain a.s. ka ideology he... zalim ke khilaf raho mazloom ke sat raho..❤❤❤
Salamat rahy mufti fazal hamdard sahb or Allama ameen shaheedi sb
ماشاءاللہ آپ دونوں علماء سلامت رہیں۔ اور اللہ سے دعا ہے کہ انقلاب اسلامی کو انقلاب امام رمان سے متصل فرمائے
ماشاءاللہ بزا زبردست گفتگو ہے ایسی ہی نشستوں کا اہتمام اگر ہوتا رہے تو یقیناً أپس کی غلط فہمیاں دور ہوں کی
شہیدی صاحب نے بہترین انداز میں معاشرتی نظریات کا مدلکل جواب
ماشاء الله مفتی فضل حمدرد صاحب بھت اچھا لگا ہے سنی او شعیہ کے اتحاد میں ناظر آتے ہیں
زندہ باد شہیدی صاحب ❤
Very well discussion with Allama Shaheedi sahib. MashaAllah Mufti Hamdard sahib keep it going...
سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ
میرے پسندیدہ دونوں محترم شخصیات امین شہیدی صاحب اور مفتی فضل ہمدرد صاحب اللّٰہ تعالیٰ دونوں کو دشمنوں ظالموں کافروں منافقوں ناصبیوں خارجیوں غالیوں نصیریوں سے محفوظ رکھے الہٰی آمین یا ربّ کریم العظیم حکیم
شہید ی صاحب کی حآضر جوابی کی داد دیتا ہوں بہت اچھی گفتگو ہوئی
Haq ki baat krne Wale aise hi hote hy
ماشاء اللّٰہ بہت خوب سوال جواب رہے مولا سلامت رکھے اپ دنوں کو اور آپ کی کاوشوں کو اور اللہ ہمارے دینی بھای ء بہنوں کو سمجھنے توفیق دے ۔ آمین
علامہ امین شہیدی پاکستانی شیعہ پہچان اور رہنمائ وحدت بین لمسلیمین
عزتِ مآب مولانا امین شہیدی صاحب نے بہت احسن ومدلل طور سے اپنا مئوقف پیش کیا۔
Very valuable episode discussion. Both Mufti Fazal and Ameen Shaheedi
Allah Shaheedi sahab ko jazae khair de. Aameen
Allama Amin shaeedi sahib
Proud of you,
because you are Muslim Leader & try Muslims unity.
ماشاءاللہ مولا علی علیہ السلام آپ دونوں کو سلامت رکھے❤
شرک نہ کرو بھائی سلامت رکھنے والی ذات صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ہے
@@AHTV-oz3xu اسکا جواب قیامت میں آپ کو معلوم ہو جائے گا میرے محترم بھائی جان۔ خدا آپ کو بھی سلامت رکھے
بھائی میں بھی شیعہ ہوں لیکن قرآن مجید میں شرک بارے میں اللّٰہ کا واضع حکم ہے شرک کی اخرت میں کوئی معافی نہیں
@@AHTV-oz3xu
شیعہ 😅
یا علی ع مدد
بہت ہی بہترین گفتگو
Labbik ya hussain Labbik ya hussain Labbik ya hussain ❤❤❤
We proud of our Ulma e Haq ❤❤❤❤❤
Kya khubsurat baatein ki hain Amin Shaheedi saab ne..
ایک اور نشست رکھے آغا امین شہدی کے ساتھ تشنگی باقی ہے بہت عمده گفتگو تھی بہت ساری باتوں کا پتہ چلے جو پہلے نہیں تھا
ایران کے اسلامی انقلاب نے ساری دنیا کے مظلوم بے سہارا و ستائے گئے انسانوں کو ہوسلا و ہمّت دے دیا کے ظالموں کے خلاف کھڑے ہو کر مقابلہ کیا کیا جا سکتا ہے
حوصلہ
بات تو درست کہی ہے مگر دنیا عملی و عقاید کے اعتبار سے ایران کے الٹ چل رہی ہے حالانکہ بغور دقت روایات و احادیث مکتب تشیع کو اگر جانچا جائے تو ایرانی تشیع کو اپنے لیے میعار قرار دینا ہوگا کیوں کہ معصومین علیہم الصلوات والسلام نے اخری زمانے کے تشیع کےلیے جائے امن ایران اور ایران میں بلخصوص قم المقدس کو قرار دیا ہوا ہے.اور اگر روایات عمومی اہل السنت والجماعت منہج و اہل تشیع منہج کو پرکھا جائے تو بہر حال جناب سلمان فارسی رضوان اللہ علیہ کو السلمان منا اہل البیت علیہم السلام کہ سلمان میرے اہل البیت سے ہیں یہاں ایران(فارس) والوں سے نسبت خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اپنی منشاء تھی (کہ جن کی منشاء /مرضی کو اللہ رب العالمین نے اپنی مرضی قرار دیا ہوا ہے کہ یہ اپنی خواہش نفس سے کچھ کلام نہی کرتے مگر وہی کہ جنکی انکو وحی کی جاتی ہے یہ تو رسول اللہ صلہ اللہ علیہ والہ وسلم کے کلام سے مین نے ایران سے نسبت ظاہر کی ..دوسری طرف بطور دقت نظر اگر مطالعہ کیا جائے احادیث میں تو بات مزید کھل جاتی ہے کہ مکتب تشیع کے بانی امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا کہ قم ہمارے شیعوں کےلیے جائے امن ہے جنت کت اٹھ دروازے ہیں جن میں سےبتین دروازے صرف اہل قم والوں کےلیے ہوں گے
اور روایات اہل البیت علیہم الصلوات والسلام میں ہے کہ آخر زمانہ میں اگر ہمارے شیعوں پر زمین تنگ ہوجائے تو انہیں چاہیے کہ قم کی طرف ہجرت کریں کیوں کہ ہر نبی کا ایک حرم ہوتا ہے نبی کا حرم مدینہ منورہ ہے نجف کوفہ امیرالمومنین کا حرم ہے اور ہم اہل البیت علیہم الصلوات والسلام کا حرم قم ہے عنقریب میرے بیٹے موسی الکاظم علیہ السلام کی اولاد سے انکی ایک دختر بنام فاطمہ المعصومہ وہاں دفن ہؤں گی اور خدا نے اس سبب سے قم کو بہشت کا ٹکڑا قرار دیا ہے جو بھی انکی زیارت انکی معرفت سے کرے گا اسپر جنت واجب ہوجائے گیل) خدا تعالی تمام شیعان پاکستان و بلخصوص ہمیّں بھی اس در کی حاضری کا شرف نصیب فرمائے اس حال میں کہ انکی حالت مظلومی کا ادراک ہو اور انکے اور انکے اجداد طاہرین کے قاتلین کی پہچان ہو جائےتاکہ ہم گمراہی کی زندگی سے ہمیشیہ کی نجات پالیّں اور امام صاحب الزمان عج ہم سے راضی ہوجائین امین بحق محمد والہ الطاہرین واللعنت اللہ اعدایعہم اجمعین
Masha'Allah, Allama Ameen Shaheedi Shahab, buhat hi umda guftagu❤
Agha jaan Ameen shaheedi ❤❤
Thank you for this enlightening discussion on the Iranian revolution. It's crucial to hear perspectives from Shia scholars to understand the historical, political, and religious nuances involved. The detailed analysis of the socio-political changes post-revolution is particularly eye-opening. Does anyone else find it fascinating how these events continue to shape Iran's identity and its regional influence today? Looking forward to more such insightful discussions!"
Allah iran ke rehbar moazzam ko dushman ke shar se bachaye
THANKS allama ameen shaheedi ko bulane Keleye
Salam o Alaikum, very informative and beautiful podcast ❤❤❤ may Allah swt protect you and all righteous scholars
Masha Allah bahot pyari aur bahot wazahat Kari hai Allama shaheedi sahab ne Allah salamat rakhe aap dono ko aur Allah Shia sunni me pyar aur muhabbat kayam aur Dayam rakhe Aameen
Masha Allah app Donu salamat rahain... Ap ke ilm se bohot se log istefada kartay Hain... ❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ دونوں علامہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آپ ہماری دو آنکھیں ہیں۔ انسان اپنی دونوں آنکھوں کو ہمیشہ صحیح وسالم دیکھنا چاہتا ہے۔
جو لوگ( امریکہ و برطانیہ کے ایجنٹ) ان دو مکاتب کو لڑانے کی کوشش کرتے ہیں ہمیں انہیں سمجھنا چاہئے۔ وہ شیعوں میں سے بھی ہیں اور سنیوں میں سے بھی ہیں۔
Mufti Fazal Hamderd and allama Mohammed Amin Shahidi Sahab absolutely you are doing great work for intelligent Muslims.❤❤❤ zulfaiqar zaidi from talhar Sind
Analysis based on real facts... keep it up mufti sahab
ماشاءاللہ اللہ پاک دونوں مولانا صاحبان کو سلامت رکھے بہت بہترین انداز میں میں پروگرام پیش کیا بہت زبردست معلومات حاصل ہوئیں جزاک اللہ
ولایت فقیہ تسلسل نظام ولایت علی ع ہیں ❤
SalamAliekum Moulana Sahab
Mai ladakh INDIA sy aap ko sun Raha hung ALLAH Ap salamat rakhy
Masha Allah... Ap dono great scholar hen aur zabardast batin ki hen ❤❤
Very good podcast, JazakAllahu khair
Ameen Shahidi Sahib is great shia scholar.
ماشاءاللہ علامہ صاحب اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے علمائے حقا زندہ باد ❤
Amin Shahidi my favourite
Qibla Mufti Fazal Hamdard Khuda ap ko salamat rakhe InshaAllah
ماشاء اللہ بہت زبردست گفتگو رہی ۔۔۔جزاک اللہ❤❤❤🎉🎉🎉
Ameene sb Masha allah
Masha Allah
Moulana Ameen Shaheed explained so well
اس بہترین نشست کے لیے کم سے کم دو گھنٹے کا وقت درکار تھا۔
Bilkul sahi kaha
Buhttt mazaaa ayaaa reallyyy
Time pta hi nhi chala
Mufti shb aur shaheedi shb great
❤ 🌹❤ السّلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ❤
Mitti me mil gaye irade Yazid ke, Lehra raha hai Aaj bhi parcham Hussain ع ka 🏴
To the point bat kii sahib ne mashallah❤
Allama Amin shaheedi k ilam me Khuda mazeed izafa frmaye inshallah ❤
masahhallah logical arguments
ماشاءاللہ ❤ جزاک اللّٰہ ❤
فرمان امام خمینی: ہم نے جو کچھ حاصل کیا ہے وہ کربلا اور امام حسین سے حاصل کیا ہے۔
Subhan Allah. Geo mufti fazal hamdarad, allama ameen shaheedi sahib.
Salam ya Hussain a.s❤❤❤❤❤
Long Live Rehbar Syed Ali Khamnei ❣️
Long Live Allama Aytuallah Ustaad Syed Jawad Naqvi, Hfz ❤️
مولانا شہیدی سبحان اللہ بہت اچھی گفتگو ھورھی ھے تشنگی رہ گئی
Ji bilkul sahi kaha
Ustad e Mohtaram Mufti Fazal Hamdard Sahab ....
Love From Gilgit Baltistan 🫀
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور مدلل جوابات دئے علامہ صاحب نے
Mufti sahib Allama Shehnshah Naqvi aur ab Molana Amin shaheedi sahib k sath podcast mashallah Slamat rhyn Shia sunni humahngi my behtreen kirdar ada kr ry han Allah apko is azeem maqsad my kamyabi dy Ameeen❤
JAK Mufti Sahab. Aap per Ilahi fazal ho❤
Waah ALLAM AMEEN SHAHEEDI SAHAB AAPNEY KAMAL KAR DIYA.
Zaberdast allama ameen saheedi wa fazal hummdard allah ap ko haq pasandi /sach kahny per hazar baras ki zindagi atta farmay ameen 🤲
Great and informative weldone mufti sb
Very simple , valuable and amazing 😍 discussion b/w two legit ☺️
اللہ تعالیٰ دونوں کی توفیقات میں اضافی کریں❤
Allah ameen Shaheedi sahab ko salamat rakhe unhone Shia Sunni me jo darar dalte hai unhe wazeh kardiya aur bahot lajawab tamaam sawalat ke jawabat diye❤
ولادت فقیہ ذندہ باد 🕯️
Jazakallah
MashaAllah bht behtareen ...bht hi ehm topic ko discuss kr k hamry ilum ma izafa kia ....bht bht Shukuria ap donong ka
Masha'Allah!
Jazakallah ❤️
ماشاالله
MashaAllah ❤️🥰
ماشاءاللہ
اچھی گفتگو ہوئی.
Kya kehne yar ameen sahib ❤
❤❤
Very valuable information I got thankful to mufti sahab and allama shaheedi sahab great scecholor.
Masha allah ❤❤❤
ماشاءاللہ ، مولانا آمین شہیدی صاحب بہت خوبصورت جوابات دئیے ،
❤❤❤
27:50
ماشاءاللہ
Very good point explained
MashaAllah salamat rahein
ماشااللہ بہت زبردست
Jazakallah
Allah Ulmaye Haq ki hifazat kary
Very very in demand programme..thanks 🌺
Well explained by ameen shaheedi
*✍️جن کو جنت کی بشارتیں اس دنیا میں ہی مل گئی💐❣️*
*وہ پاک ہستیاں میرے نبیﷺ کے صحابہؓ ہیں 🥰