Mian Hidayatullah Ki C Harfi Say Dunia Ki Be Sbatti Say mutalik Kalam || Hakeem Zulfiqar Ali Sultani

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 вер 2024
  • اسلام و علیکم ! کلام میاں ہدایت اللّٰہ کی سی حرفی سے دُنیا کی بے ثباتی سے متعلق چند اشعار کے ساتھ حکیم ذوالفقار علی سُلطانی کی خوبصورت آواز میں پیش کیا گیا ہے ۔ اِس کلام میں انسان کو مخاطب کر کے بتایا گیا ہے کہ یہ دنیا کی زندگی عارضی ہے اور اے انسان تو سمبھل جا کہ اس سے پہلے وہ دن آجاۓ جب تیرے اعمال اللّٰہ تعالٰی کے آگے پیش کیے جاۓ گے۔تمہیں کوٸی چیز فاٸدہ نہ دے گی سواۓ تیرے اچھے اعمال کے ۔قبر کی نیند سے پہلے پہلے جاگ جا ۔ اپنے رب کو یاد کر اُسی کی طرف تُو نے لوٹنا ہے۔۔۔۔
    مزید اچھے اچھے کلام سننے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل ‪@hk09abdullah‬ کو سبسکراٸب کریں شکریہ ۔
    #hk09abdullah #newnaat2023 #newkalam #newkalam2024 #new #viral #foryou #foryoupage #fyp #youtube #hk20zulfiqar #trending

КОМЕНТАРІ • 6