یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نےخطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی کیا سانحہ یاد آیا رزمیؔ کی تباہی کا کیوں آپ کی نازک سی آنکھوں میں نمی آئی صد افسوس اگر 9 مئی میں ملوث کرداروں کا بروقت قلع قمع کر دیا جاتا تو اسمبلی میں پاکستان کے خلاف قرار داد پیش نہ ھوتی اور نہ گنڈا پور ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف بولنے کی جرات کرتا۔ کیا کرین شہباز بھای اور ایاز صادق اس ملک کے کرتا دھرتا ھین جن کو پاکستان کی نہین اسمبلی کے وقار کی فکر لاحق ھے۔
عمر میں اضافے کا کچھ نہ کچھ سیاسی فائدہ تو ہے ہی لیکن اس کے کچھ نہ کچھ معاشی اثرات بھی پاکستان کی معیشت پر ضرور پڑیں گے . اگر چہ میں اسے اچھا طریقہ نہیں سمجھتا کیونکہ پاکستان میں جب تک سرکاری سطح پر کرپشن کے خلاف موثر اور سخت ترین کارروائی نہیں کی جائے گی ہماری معیشت میں بہتری نہیں آ سکتی. لیکن فوری طور پر حکومت نے اس راستے کا انتخاب کیا. جس سے آٹے میں نمک برابر فائدہ حکومت کو ضرور ملے گا. اس طرح حکومت کو اگلے 3 سال تک سالانہ تقریباً 3 سے ساڑھے تین ارب روپے کی بچت ہو گی گویا ان تین سالوں میں حکومت اس مد میں 10 سے ساڑھے 10 ارب روپے کی بچت کرنے میں کامیاب ہو گی. جو کہ کوئی اتنی بہت زیادہ رقم نہیں جتنی پاکستان کی اس وقت ضرورت ہے. باقی سروس کی معیاد بڑھانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اس سے بہتر یہ تھا کہ سروس میں کمی کر کے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی پالیسی اپنائی جاتی اور بڑی تعداد میں اداروں کی ڈاون سائیزنگ سے بھاری تنخواہوں کی مد میں اٹھنے والے اخراجات سے نجات بھی حاصل کی جاتی اور ان عمر رسیدہ افراد کو آرام کرنے کا موقع بھی ملتا جو نہ تو نئے دور کے تقاضوں کو سمجھ رہے ہیں اور نہ انکی اتنی زہنی صلاحیت ہے. اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ بڑے بڑے آفیسر نا تو کمپیوٹر اور نہ جدید گیجٹس کے استعمال سے واقف ہیں . انکی فراغت سے سرکاری خزانے پر ایک فوری دباؤ تو آتا لیکن یہ دباؤ 1 سال کے اندر ہی ختم ہو سکتا تھا . اور اس سے نجات کا ایک طریقہ یہ اپنایا جا سکتا تھا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جس کے لئے انتہائی زیادہ رقم مختص ہے کے ساڑھے 6 سو ارب روپے میں سے کچھ کٹوتی کر کے پورا کیا جا سکتا تھا. اگر چہ یہ ساری رقم بھی غریبوں تک نہیں پہنچتی اور اس سے 50 سے 60 فیصد ایسے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں جو سرے سے حقدار تو کیا بلکہ جرم کر رہے ہیں. کیونکہ بڑے بڑے سرکاری ملازمین بیوروکریٹ اور سیاسی لوگ ہزاروں افراد کی رقوم اکیلے بٹور رہے ہیں. اس ادارے کے آڈٹ کا کوئی موثر انتظام بھی نہیں اور جو طریقہ کار غربت کا معیار جانچنے کا اختیار کیا گیا ہے وہ بالکل بوگس اور نامکمل معلومات پر مبنی ہے . جس وجہ سے اتنی بڑی رقم خورد برد ہو کر ضائع ہو رہی ہے اور غربت میں کمی کا کوئی اثر نہیں ظاہر ہو رہا. اس لئے میں آپ سے متفق ہوں بلکہ ایک قدم آگے بڑھ کر واضح کروں کہ. پاکستان اس وقت جس معاشی دلدل میں گر چکا ہے. اس کی زمہ دار تو pti ہے اور یہ سب وہ نودولتیے ہیں جو صرف گذشتہ حکومت میں شمولیت کی وجہ سے کھربوں پتی بن چکے ہیں. ان سب کو گرفتار کر کے ان سے تمام لوٹی رقم برآمد کی جائے تو نہ صرف پاکستان کا سارا قرضہ ادا ہو سکتا ہے بلکہ پاکستان اپنے پاوں پر کھڑے ہونے قابل ہو جائے گا. لیکن جہاں کتی چوروں سے ملی ہو وہاں ایسے اقدامات کی توقع کرنا ہندو سے گائے کا گوشت کھانے کی توقع رکھنے کے برابر ہے.
agreed siasat daan jo b nia qanoon bunaty hy sirf khud ki hakoomat ya zaat ko faida pochany k liay hota hy qanoon pehly b achy hay lakan un p amal ni kia jata
اسلام عليكم ملک صاحب ماشاءاللہ اللہ آپ کو صحت تندرستی کے ساتھ رکھے ریٹائرمنٹ کی عمر بیشک 70 سال ہو لیکن علاج اور دوسری مرعات نہیں دینی چاہیے وہ ختم ہونی چاہیے
Extension in date of retirement is not justified in any case. We are already facing severe unemployment in our country and our educated youth are unemployed.
Sir roti poori karain , bachion ko taleem dain , bill dain , kia karain bachion ko kaparay jotay bhe cheay medicine bhe cheay sirf khud kashi sadti hay marney kay bahad qabar kay leay bhe 50,000, sey 70,000 cheay
Mulk me 100 % berozgari hai. Judges ki retirement 68 par karnay se berozgari me mazeed izafa hoga aor inn judges ke perks and privileges ki surat me hakomat ka mazeed be tahasha khrcha alag
malik sb wo 3 bandy nai thy ashab e kahaf ye un ALLAH PAK k dewanon k name han, pls corection 1.Muksalmina 2.Tamlīkhā 3.Martunis 4.Sanunis 5.Sarinunis 6.Dhu Niwas 7.Ka'astitiunis and 8.dog qatmeer مُكْسَلْمِيْنَا تَمْلِيْخَا مَرْطُوْنسْ سنونس سَارينونس ذونواس كعسططيونس
awaam pehly b qarz utaro daim bunao k naam p bahut kuch day chuki hy ab gernals jujdges aur ashrafia ko qurbani dani chahy jinhon n qarz ki raqam khai hy
Hamara to AC bhi nh Chala phir bhi 77 hazar bill aya ha khain Ghar ka rent den bachon ki fees den Kiya Karen bill Bhar ke ye SB kese pora kare insan 😭😭😭
حاجی صاحب کو احسان کرنا چاہیے 2 سال کی رہبری اور باقیوں کی عمریں نہ بڑھائیں کیونکہ یہ پھر کام بھی نہیں کرتے تو خواہ مخواہ گلی میں پڑے رہتے پہلے میں بولی جاتی ہے اسلئے کسی کی بھی منہ میں نہیں سوئے قاضی صاحب کی انٹینشن بڑھائے
Afgani Pakistan banne se Le k AJ tak Pakistan k khilaf Rahe hen or Pakistan k khilaf sazishon ka hisa bhi Rahe hen is Liye afganistaniyun par bharosa nahe Kiya ja sakta
Ya jo omer ka darama kr raha hain ya bilkul ghalat ha iss ko nahi hona chaia young bacha kahan jain ya or loot maar ka bazar garam karna hain asa molk nahi chalta in ki omer bhi 60 saal kro or pher in ka asserts check kro khan ka iss no main ansaf tow milna nahi ap na sahi kaha ha ka ya 60 saal ka baad apna alag karate rahain ga ya iss koom ki be kasmati ha ka yahan koi sunawala nahi iss lea hum sb gutter main ja raha hain jb kisi koom main asi moashrati borie pada ho jaia tow Allaha pak oss koom ko khatam kr data ha or oss ki naie koom la ata ha Ya Quran ka wadha ha Allaha Toba
All Parliamentarians including President and Political Parties Heads should Bail out the Country and withdraw all Free services they are enjoying even they are Multi Billionnairs. Why don't you talk boldly?
پاکستان کا نظام انصاف صرف غریبوں کو سزا دے سکتا ھے
ایکسٹینشن صرف اور صرف قاضی فائز عیسیٰ کی ہونی چاہئے
کیوں وہ ن لیگ کے ابو ہیں یا طوطے کی جان اس میں ہے 😂
Great Malik
ملک صاحب اسلام وعلیکم
دیکھوکب خوشی کادن طلوع ہوگا
Allah pak pakistan ko youtheyon se mehfooz rakhy
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نےخطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
کیا سانحہ یاد آیا رزمیؔ کی تباہی کا
کیوں آپ کی نازک سی آنکھوں میں نمی آئی
صد افسوس
اگر 9 مئی میں ملوث کرداروں کا بروقت قلع قمع کر دیا جاتا تو اسمبلی میں پاکستان کے خلاف قرار داد پیش نہ ھوتی اور نہ گنڈا پور ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف بولنے کی جرات کرتا۔ کیا کرین شہباز بھای اور ایاز صادق اس ملک کے کرتا دھرتا ھین جن کو پاکستان کی نہین اسمبلی کے وقار کی فکر لاحق ھے۔
عمر میں اضافے کا کچھ نہ کچھ سیاسی فائدہ تو ہے ہی لیکن اس کے کچھ نہ کچھ معاشی اثرات بھی پاکستان کی معیشت پر ضرور پڑیں گے . اگر چہ میں اسے اچھا طریقہ نہیں سمجھتا کیونکہ پاکستان میں جب تک سرکاری سطح پر کرپشن کے خلاف موثر اور سخت ترین کارروائی نہیں کی جائے گی ہماری معیشت میں بہتری نہیں آ سکتی. لیکن فوری طور پر حکومت نے اس راستے کا انتخاب کیا. جس سے آٹے میں نمک برابر فائدہ حکومت کو ضرور ملے گا. اس طرح حکومت کو اگلے 3 سال تک سالانہ تقریباً 3 سے ساڑھے تین ارب روپے کی بچت ہو گی گویا ان تین سالوں میں حکومت اس مد میں 10 سے ساڑھے 10 ارب روپے کی بچت کرنے میں کامیاب ہو گی. جو کہ کوئی اتنی بہت زیادہ رقم نہیں جتنی پاکستان کی اس وقت ضرورت ہے. باقی سروس کی معیاد بڑھانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اس سے بہتر یہ تھا کہ سروس میں کمی کر کے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی پالیسی اپنائی جاتی اور بڑی تعداد میں اداروں کی ڈاون سائیزنگ سے بھاری تنخواہوں کی مد میں اٹھنے والے اخراجات سے نجات بھی حاصل کی جاتی اور ان عمر رسیدہ افراد کو آرام کرنے کا موقع بھی ملتا جو نہ تو نئے دور کے تقاضوں کو سمجھ رہے ہیں اور نہ انکی اتنی زہنی صلاحیت ہے. اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ بڑے بڑے آفیسر نا تو کمپیوٹر اور نہ جدید گیجٹس کے استعمال سے واقف ہیں . انکی فراغت سے سرکاری خزانے پر ایک فوری دباؤ تو آتا لیکن یہ دباؤ 1 سال کے اندر ہی ختم ہو سکتا تھا . اور اس سے نجات کا ایک طریقہ یہ اپنایا جا سکتا تھا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جس کے لئے انتہائی زیادہ رقم مختص ہے کے ساڑھے 6 سو ارب روپے میں سے کچھ کٹوتی کر کے پورا کیا جا سکتا تھا. اگر چہ یہ ساری رقم بھی غریبوں تک نہیں پہنچتی اور اس سے 50 سے 60 فیصد ایسے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں جو سرے سے حقدار تو کیا بلکہ جرم کر رہے ہیں. کیونکہ بڑے بڑے سرکاری ملازمین بیوروکریٹ اور سیاسی لوگ ہزاروں افراد کی رقوم اکیلے بٹور رہے ہیں. اس ادارے کے آڈٹ کا کوئی موثر انتظام بھی نہیں اور جو طریقہ کار غربت کا معیار جانچنے کا اختیار کیا گیا ہے وہ بالکل بوگس اور نامکمل معلومات پر مبنی ہے . جس وجہ سے اتنی بڑی رقم خورد برد ہو کر ضائع ہو رہی ہے اور غربت میں کمی کا کوئی اثر نہیں ظاہر ہو رہا. اس لئے میں آپ سے متفق ہوں بلکہ ایک قدم آگے بڑھ کر واضح کروں کہ. پاکستان اس وقت جس معاشی دلدل میں گر چکا ہے. اس کی زمہ دار تو pti ہے اور یہ سب وہ نودولتیے ہیں جو صرف گذشتہ حکومت میں شمولیت کی وجہ سے کھربوں پتی بن چکے ہیں. ان سب کو گرفتار کر کے ان سے تمام لوٹی رقم برآمد کی جائے تو نہ صرف پاکستان کا سارا قرضہ ادا ہو سکتا ہے بلکہ پاکستان اپنے پاوں پر کھڑے ہونے قابل ہو جائے گا. لیکن جہاں کتی چوروں سے ملی ہو وہاں ایسے اقدامات کی توقع کرنا ہندو سے گائے کا گوشت کھانے کی توقع رکھنے کے برابر ہے.
agreed
siasat daan jo b nia qanoon bunaty hy sirf khud ki hakoomat ya zaat ko faida pochany k liay hota hy
qanoon pehly b achy hay lakan un p amal ni kia jata
ہم آپکی ویڈیو دیکھتے ہی اس لیے ہیں کہ دل خوش ہو جاتا ہے
سر جی تمام صحافی آپ پر قربان
Thank you sir g
وعلیکم السلام ملک صاحب
و علیکم السلام
Har Constitutional amendment hakomat ke gallay paray gi jaisay Supreme court Practice and Procedure Act ab hakomat ke gallay para hai
ملکہ صاحب تیل تو سستا ہو جاتا ہے کرائے تو کم نہیں ہوتے
Govt should reduce age @60 years
وعلیکم السلام ماشاءاللہ ملک صاحب
Visa zrur Hona chahieay
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
Soya moya mtlb سویا اور مرا ایک برابر
منصب اعوان صاحب جب آپ سکرین پر آتے ھیں تو میں بہت خوش ھوتا ھوں !
Walikum salam sir
جيو سر
309 Sal
Expiriense
60/sàlhinichia. Malik. Sabe. Jajgeti. Lalialiotriahina❤❤❤😂❤
Not agreed with increase of age limit.
اسلام عليكم ملک صاحب ماشاءاللہ اللہ آپ کو صحت تندرستی کے ساتھ رکھے ریٹائرمنٹ کی عمر بیشک 70 سال ہو لیکن علاج اور دوسری مرعات نہیں دینی چاہیے وہ ختم ہونی چاہیے
Malk sb svc age only 60 years
ہم تو ن لیگ کی حکومت سے مایوس ہو گئے ہیں
نہیں ہونی چاہیئے
Avoid K F C &Mc Donald.
Extension in date of retirement is not justified in any case. We are already facing severe unemployment in our country and our educated youth are unemployed.
Bat drust hie......kufer se nizam chal sakta hie ...kufer se Nahin.....sir apki video nice thi...poor awam ke haq main..
Sir roti poori karain , bachion ko taleem dain , bill dain , kia karain bachion ko kaparay jotay bhe cheay medicine bhe cheay sirf khud kashi sadti hay marney kay bahad qabar kay leay bhe 50,000, sey 70,000 cheay
Os banday ney bikul theek kaha hay yahan to Allah Hafiz
Sar ap sakren pr ati hen to hamayon quraishe yad a JATA hi
Mulk me 100 % berozgari hai. Judges ki retirement 68 par karnay se berozgari me mazeed izafa hoga aor inn judges ke perks and privileges ki surat me hakomat ka mazeed be tahasha khrcha alag
Sir ji ap khirki say chup kr.Aty ho bohat Acha lgta hai
Boycott products
malik sb wo 3 bandy nai thy ashab e kahaf ye un ALLAH PAK k dewanon k name han, pls corection 1.Muksalmina 2.Tamlīkhā 3.Martunis 4.Sanunis 5.Sarinunis 6.Dhu Niwas 7.Ka'astitiunis and 8.dog qatmeer
مُكْسَلْمِيْنَا تَمْلِيْخَا مَرْطُوْنسْ سنونس سَارينونس ذونواس كعسططيونس
سر نہیں ہونی چائیے
پارلیمنٹ کو مضبوط کریں ججوں کی جرات نہیں ہو گی کہ کوئی غیر قانونی فیصلہ کریں
سر جی آپ کالر مایک استعمال کیا کریں، آواز کم آرہی ہے
Munsif G tusi fit active ho
Qaazzi Sb kee Age 70 SaaL Kerr Dee Jaaieey.
awaam pehly b qarz utaro daim bunao k naam p bahut kuch day chuki hy ab gernals jujdges aur ashrafia ko qurbani dani chahy jinhon n qarz ki raqam khai hy
سر جی آپ نے کہا ھے سویا تے مویا ! سویا تو ہوتا ھے سو چاند!
اور مویا ہوتا ھے مر جانا مرا ھواہ
Hamara to AC bhi nh Chala phir bhi 77 hazar bill aya ha khain Ghar ka rent den bachon ki fees den Kiya Karen bill Bhar ke ye SB kese pora kare insan 😭😭😭
حاجی صاحب کو احسان کرنا چاہیے 2 سال کی رہبری اور باقیوں کی عمریں نہ بڑھائیں کیونکہ یہ پھر کام بھی نہیں کرتے تو خواہ مخواہ گلی میں پڑے رہتے پہلے میں بولی جاتی ہے اسلئے کسی کی بھی منہ میں نہیں سوئے قاضی صاحب کی انٹینشن بڑھائے
آپ کے پاس تو پیسہ ہے سر امیر لوگ ہیں باہر بچے رہتے ہیں آپ کو کیا فکر
بالکل نہیں ہونا چاہیے بلکہ ساٹھ سال ہونا چاہئے اتنا پیسہ ان کو دیا جاتا ہے وہ بچ جانے گا
Age Should Be 60.
آپ نے مکڈونلڈ کا بائیکاٹ نہیں کیا ؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔افغنستان اور پاکستان ایک جان اور دو قالب ھیں۔دونوں مسلمان ملک ھیں۔پاکستان اور افغانستان کا ویزہ ختم ھونا چاھئے ۔۔
Afgani Pakistan banne se Le k AJ tak Pakistan k khilaf Rahe hen or Pakistan k khilaf sazishon ka hisa bhi Rahe hen is Liye afganistaniyun par bharosa nahe Kiya ja sakta
@ZahidKhan-fj3mj
Dr israr,
Dunya ki sab se munafiq Qaum PAKISTANI
Nhn honi CHAHIY
11 repee sasta ho ga petrol
Ya jo omer ka darama kr raha hain ya bilkul ghalat ha iss ko nahi hona chaia young bacha kahan jain ya or loot maar ka bazar garam karna hain asa molk nahi chalta in ki omer bhi 60 saal kro or pher in ka asserts check kro khan ka iss no main ansaf tow milna nahi ap na sahi kaha ha ka ya 60 saal ka baad apna alag karate rahain ga ya iss koom ki be kasmati ha ka yahan koi sunawala nahi iss lea hum sb gutter main ja raha hain jb kisi koom main asi moashrati borie pada ho jaia tow Allaha pak oss koom ko khatam kr data ha or oss ki naie koom la ata ha Ya Quran ka wadha ha Allaha Toba
All Parliamentarians including President and Political Parties Heads should Bail out the Country and withdraw all Free services they are enjoying even they are Multi Billionnairs. Why don't you talk boldly?
Moia(dead)
Pl avoid overacting only explain news nt fuse
Aik he shirt kio
Mehangai ha phir b aap noon league k hami
IP. 100.sai.ka.ra.ha