Who are Deobandi | دیو بندی کون ہیں | Darul Uloom Deoband | Wisdom House
Вставка
- Опубліковано 18 бер 2024
- Deobandi Islam is a subgroup of Hanfi Sunni Islam of India that mainly emerged in the end of 19th century in India. Basically, in India, Hanfli Islam was divided into two sub groups, Barelvi and Deobandi due to some difference among them. In this video we described the history of Deobandi movement, its core beliefs and scholars who worked for the foundation of the group.
Books Sources:
1. Barbara D. Metcalf
Islamic Revival in British India: Deoband, 1860-1900
2. Saqib Akbar
Pakistan kay Deeni Masalik
.......................................................................................................................................
About the Channel:
Wisdom House (WH) firmly believes in respect of every community, political group, religion and sect. WH purpose is to educate, aware and illuminate people with the basic facts of any query on the basis of credible sources.
The ultimate objectives of the channel are to understand each other, respect the human rights, and to make a pluralistic society.
Best Wishes
Regards
Team Wisdom House
.......................................................................................................................................
Attributions
Some Images which are used in the video are generated and downloaded from www.freepik.com, under the free usage criteria. In this regards, we are really thankful to www.freepik.com that is a wonderful platform for content creators. The main picture of thumbnail is also AI Generated and
“Designed by Freepik”.
Moreover, some images and clips are used in the video from www.pixabay.com and www.pexels.com that are copyright free and educational purposes.
......................................................................................................................................
Disclaimer
Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is mad for FAIR USE for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE.
Books Sources:
1. Barbara D. Metcalf
Islamic Revival in British India: Deoband, 1860-1900
2. Saqib Akbar
Pakistan kay Deeni Masalik
Me de
❤ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک علماء حق اہلسنت زندہ باد ❤
MashAllah JazakAllah bhai ♥️♥️♥️
❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
جزاک اللہ خیرا
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
ماشاءاللہ جزاک اللہ بھائی ♥️♥️♥️
Maslak Muhammad s.a.w.w zinda abad baqi sab murda abad
کالا حضرت
ایک مولوی صاحب قراٰنِ مجید پڑھانے آیا کرتے تھے۔ ایک روز کا ذِکْر ہے کہ مولوی صاحِب کسی آیتِ کریمہ میں بار بار ایک لفظ آپ کوبتاتے تھے۔ مگر آپ کی زبان مبارک سے نہیں نکلتا تھا۔ وہ “زَبَر” بتاتے تھے آپ “زَیر” پڑھتے تھے یہ کیفیت آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے دادا جان حضرت مولانا رضا علی خان صاحب رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ نے دیکھی حضور کواپنے پاس بلایا اور کلام پاک منگوا کر دیکھا تو اس میں کاتب نے غلطی سے زَیر کی جگہ زَبَر لکھ دیا تھا، یعنی جو اعلیٰ حضر ت رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ کی زبان سے نکلتا تھا وہ صحیح تھا۔ آپ کے دادا نے پوچھا کہ بیٹے جس طرح مولوی صاحب پڑھاتے تھے تم اُسی طرح کیوں نہیں پڑھتے تھے۔ عرض کی میں ارادہ کرتا تھا مگر زبان پر قابو نہ پاتا تھا ۔اِس قسم کے واقعات مولوی صاحب کو بار ہا پیش آئے تو ایک مرتبہ تنہائی میں مولوی صاحب نے پوچھا ،صاحبزادے ! سچ سچ بتا دو میں کسی سے کہوں گا نہیں، تم انسان ہو یا جن ؟ آپ نے فرمایا کہ اﷲ کا شکر ہے میں انسان ہی ہوں، ہاں اﷲ کا فضل و کرم شامل حال ہے۔(حیات اعلٰی حضرت،ج ۱، ص۶۸، مکتبۃ المدینہ، بابُ المدینہ
@@infinto1baki sb se kia Murad hai sahaba kram ahlebait imam bukhari Muslim imam malim imam Ahmad bin hambal kin ko naozbillah Murda bad keh Rahe ho
Are ye gadha mil gaya jo maslak ka mana janta hi nahi hai
Alhamdullilah Proud to be Sunni Muslim
Maslak e Ala Hazrat Zimdabad
Labbaik Ya Rasool Allah
MashAllah ❤️❤️❤️❤️
na lagaw muslim ky elawa koi title. sunni ho yis shia ho jo haq bat kary accept hy we are muslim...
Simple bola na barelvi nam hy apka
@@hakimfazal426 Alhamdulillah Proud to be Sunni Muslim
@@hakimfazal426
Jal Wahabi 😂
❤لبیک یارسول اللہ❤
MashAllah ❤️❤️❤️
دیوبند کسی فرقہ کانام نہیں سارے دیوبندیوں کی پہچان مسلمان ہے جبکہ دیوبند تحریک کا نام ہے ہم کو اس تحریک پر فخر ہے یہ احیاء دین کی تحریک ہے
MashAllah JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
❤❤❤
چاچا والی یا بھتیجے والی 😂😂
ارشاد امدنی والی یہ محمود امدنی والی
گند ہی گند ۔۔۔۔ دیوبند
کبھی اپنے نام پر بھی غور کیا ھے، اس کے معنی کیا ہیں۔۔۔۔دیو کے معنی ہیں شیطان اور بند کے معنی ہیں گروہ ۔۔۔۔۔۔ پورا مطلب بنا "شیطانی گروہ" کیا سمجھے!
تمکوشیطآنی ٹولیپرایمان ہے
مسلک اہل سنت وجماعت ہی حقیقی اہل سنت ہیں دیو بندی اور اہل حدیث مسلک کو قائم ہوے صرف سو سال قبل معرض وجود میں ائے جبکہ اہل سنت وجماعت دور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے قائم ھے جس کی واضح مثال ترکی ڈرامہ ارطغل اور عثمان ہی جو اج سے سات سو سال پہلے کے احوال ہیں جس میں مسلک اہل سنت وجماعت کے عقائد ونظریات کا پرچار کیا ہوا ھے
Jahil ho puri tarikh sunke bhi apni zid pe are ho
بکواس مت کرو ۔۔تمہارا گروہ بھی رضا خان بریلوی سے پہلے کہاں موجود تھا ۔۔یہ تیجے چالیسیویں کہاں ہیں ترکی میں اب بھی علماء دیوبند کی قدر کی جاتی ہے
غالب دل بہلانے کے لئے یہ خیال اچھا ہے
نہیں بھائی اس دھوکے میں نہ رہو ۔ انگریز نے سپنے خلاف برسرپیکار مجاہدین کو مجروح کرنے کے لیے اعلی بریلوی کی خدمات حاصل کیں ۔ اور ان مجاہدین کو جن پر مسلمانوں کا سہارا تھا گستاخ اور کافر بنا دیا ۔ تو مسلمانوں میں دراڑ پڑ گئی اور یہی انگریز کا مقصد تھا ۔ باقی اعلی بریلوی کے عقائد نور و بشر ، حاضر ناظر ، علم الغیب لغیراللہ کا اثبات کی عقائد کی کتب شرح عقائد ، عقیدہ طحاوی، الفقہ الاکبر میں کہیں نہیں ملیں گے ۔ اسی طرح اس کی بدعات تیجہ، چالیسواں، محافل میلاد مروجہ فقہ کی کتب ہدایہ ، فتاوی شام وغیرہ میں بالکل نہیں ملیں گے ۔ اس نے عقائد و اعمال کا بڑا غرق کردیا ۔ دین حمید کی روح کو نقصان پہنچایا ہے ۔ کچھ تو عقل کرلو ۔ قبر اکیلی ہے ۔
اعلی بریلوی نے انگریز کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو غلط قرار دیا ۔
غیر مقلد نے ان مجاہدین کے ائمہ امام ابو حنیفہ ، مالک ، شافعی ، ابن حنبل کو غلط قرار دیا ۔
اور قادیانی نے موقع سے فائدہ اٹھا کر نبوت پہ حملہ کردیا ۔ کہ اگر اعلی بریلوی کا اختلاف پنپ سکتا ہے ، شمس الدین مرادآبادی کا پنپ سکتا ہے تو اس اختلاف کی بھی گنجائش ہے ۔
یہ تینوں فرقے انگریز نے بنائے ہیں ۔ غور فکر کرلو اور ان سے توبہ کرکے اصل اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کے ہاتھ پہ بیعت کرلو ۔
نہیں بھائی اس دھوکے میں نہ رہو ۔ انگریز نے اپنے خلاف برسرپیکار مجاہدین کو مجروح کرنے کے لیے اعلی بریلوی کی خدمات حاصل کیں ۔اور 1857 والی جنگ میں مولانا قاسم نانوتوی صاحب امیر فی الجہاد تھے ۔ 1858 میں مدرسہ دیوبند قائم ہوا ۔ اور 1859 میں اعلی بریلوی پیدا ہوا ۔ پھر اسے خریدا گیا ۔ اور اس نے ان مجاہدین کو جن پر مسلمانوں کا سہارا تھا گستاخ اور کافر بنا دیا ۔ تو مسلمانوں میں دراڑ پڑ گئی اور یہی انگریز کا مقصد تھا ۔ باقی اعلی بریلوی کے عقائد نور و بشر ، حاضر ناظر ، علم الغیب لغیراللہ کا اثبات کی عقائد کی کتب شرح عقائد ، عقیدہ طحاوی، الفقہ الاکبر میں کہیں نہیں ملیں گے ۔ اسی طرح اس کی بدعات تیجہ، چالیسواں، محافل میلاد مروجہ فقہ کی کتب ہدایہ ، فتاوی شام وغیرہ میں بالکل نہیں ملیں گے ۔ اس نے عقائد و اعمال کا بڑا غرق کردیا ۔ دین حمید کی روح کو نقصان پہنچایا ہے ۔ کچھ تو عقل کرلو ۔ قبر اکیلی ہے ۔
اعلی بریلوی نے انگریز کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو غلط قرار دیا ۔
غیر مقلد نے ان مجاہدین کے ائمہ امام ابو حنیفہ ، مالک ، شافعی ، ابن حنبل کو غلط قرار دیا ۔
اور قادیانی نے موقع سے فائدہ اٹھا کر نبوت پہ حملہ کردیا ۔ کہ اگر اعلی بریلوی کا اختلاف پنپ سکتا ہے ، شمس الدین مرادآبادی کا پنپ سکتا ہے تو اس اختلاف کی بھی گنجائش ہے ۔
یہ تینوں فرقے انگریز نے بنائے ہیں ۔ غور فکر کرلو اور ان سے توبہ کرکے اصل اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کے ہاتھ پہ بیعت کرلو ۔
Ishq Mohabbat Ala Hazrat Ala Hazrat Labbaik Ya Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah ❤️❤️❤️
We are Baralvi❤❤❤
MashAllah ❤️❤️❤️
Very good informative video.
Glad it was helpful! ♥️♥️
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
جرات مند غیرتمند دیو بند دیو بند
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️
Apne bohot achhi or informative video banaye hai umeed hai k apki malumat se bohot se logon ko rahnumaye milegi jazakallah.❤❤❤
JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
Qeemati malumat dene ke liye tahe dil se shukriya janab.
بھائی کو ہماری یہ کاوش قیمتی لگی. اس کے لیے ہم بھی آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں ♥️♥️♥️
Achi kawish ki hai , Jazakumullahu khairan
بہت شکریہ بھائی ♥️♥️♥️
@@wisdom-house
HuzafaRaheem ka comment pinned kar do please
V good information thanks again
So nice of you bro ❤️❤️❤️❤️
Excellent Info.
Glad you think so! ❤️❤️❤️
Hifzul Iman Page 15 writer Ashraf Ali thanvi (Nabi pak s.a.w ke ilam ko janwaro ,hewanat or paglo se jaisa kha h ise leyai Aala Hazrat ny in pr kufr k fatwa lagaya bilkul thk kya
Allah hm sb ko hidayat day aameen ❤️❤️❤️
Beshak haq hai bhaijaan 🌺🌹🥀🌹🥀
Daleel?? Ab bhagna mat
اعلیٰ حضرت کا استاد کون تھا پتا ہے یا نہیں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلی مجدد دین و ملت اسلامیہ ماشاءاللہ
فرقے والوں سے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا کوئی تعلق نہیں
Allah hm sb ko hidayat day aameen ❤️❤️
نہیں بھائی اس دھوکے میں نہ رہو ۔ انگریز نے اپنے خلاف برسرپیکار مجاہدین کو مجروح کرنے کے لیے اعلی بریلوی کی خدمات حاصل کیں ۔اور 1857 والی جنگ میں مولانا قاسم نانوتوی صاحب امیر فی الجہاد تھے ۔ 1858 میں مدرسہ دیوبند قائم ہوا ۔ اور 1859 میں اعلی بریلوی پیدا ہوا ۔ پھر اسے خریدا گیا ۔ اور اس نے ان مجاہدین کو جن پر مسلمانوں کا سہارا تھا گستاخ اور کافر بنا دیا ۔ تو مسلمانوں میں دراڑ پڑ گئی اور یہی انگریز کا مقصد تھا ۔ باقی اعلی بریلوی کے عقائد نور و بشر ، حاضر ناظر ، علم الغیب لغیراللہ کا اثبات کی عقائد کی کتب شرح عقائد ، عقیدہ طحاوی، الفقہ الاکبر میں کہیں نہیں ملیں گے ۔ اسی طرح اس کی بدعات تیجہ، چالیسواں، محافل میلاد مروجہ فقہ کی کتب ہدایہ ، فتاوی شام وغیرہ میں بالکل نہیں ملیں گے ۔ اس نے عقائد و اعمال کا بڑا غرق کردیا ۔ دین حمید کی روح کو نقصان پہنچایا ہے ۔ کچھ تو عقل کرلو ۔ قبر اکیلی ہے ۔
اعلی بریلوی نے انگریز کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو غلط قرار دیا ۔
غیر مقلد نے ان مجاہدین کے ائمہ امام ابو حنیفہ ، مالک ، شافعی ، ابن حنبل کو غلط قرار دیا ۔
اور قادیانی نے موقع سے فائدہ اٹھا کر نبوت پہ حملہ کردیا ۔ کہ اگر اعلی بریلوی کا اختلاف پنپ سکتا ہے ، شمس الدین مرادآبادی کا پنپ سکتا ہے تو اس اختلاف کی بھی گنجائش ہے ۔
یہ تینوں فرقے انگریز نے بنائے ہیں ۔ غور فکر کرلو اور ان سے توبہ کرکے اصل اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کے ہاتھ پہ بیعت کرلو ۔
Alhamdulillah i am Muslim. Shukar Alhamdulillah.
Shukria
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️
اچھی ویڈیو ہے اعتدال پسند غیر جانبدار
بہت شکریہ بھائی ❤️❤️❤️
اسے چاپلوسی کہتے ہیں ۔حق کوحق اور باطل کوباطل کہو۔
Masha Allah
JazakAllah ❤️❤️❤️
میں سنی بریلوی ہوں لیکن علمائے دیوبند کا بہت عزت کرتا ہوں لیکن یہ لوگ کے دل میں بغض رسول اور گستاخ رسول اور حضور سے عشق زیادہ نہیں کرتے ہیں
Allah hm sb ko hidayat day aameen JAZAKALLAH bhai ❤️❤️❤️
ISLAM zinda bad Quran o Sunnat zinda bad Ahle sunnat ulama e haq Deoband zindabad ❤❤🦁🦁💪💪☝️☝️
MashAllah JazakAllah bhai ♥️♥️♥️
بریلوی اور دیوبندی مسلک کا اصل اختلاف علمائے دیو بند کی وہ تحریریں ہیں جو نبی پاک صل اللہ علیہ والہ و سلم کی شان کے سخت خلاف ہیں. اس کے خلاف اس زمانے کے علمائے حرمین شریفین نے فتویٰ بھی دیا. دیکھئے کتاب حسام الحرمین. بہت سے خود کو دیوبندی کہلانے والے ان گستاخانہ عبارتوں سے ناواقف ہیں وہ حسام الحرمین ضرور پڑھیں.
جی بھائی شکریہ، ہماری اگلی ویڈیوز انہی عبارات اور نظریات بارے ہے. ❤️❤️
Kiya kalay hazrat na gustahya nehi ki isi ne kitnay baray baray hastiyo per kufr ka fatwa lagaya ha allama Iqbal or kitnay syedo per kufr ka fatwa lagaya or hamesha angrazo ki ghulami ki ha is kalay hazrat na
Bhai Ap ny sirf ik traf ka mamla suna hy apny baqi traf ka mamla tu suna hi nhi.
Ap sirf Surah Al Aaraaf ki Ayat 188 ka Tarujma prh lain
Agr ALLAH PAK ny apky dil ko kala na kia howa tu apko hidyat mil jaey gi mera wada hy apsy..
Lbaik ya rsulALLAH SEW
ماشاءاللہ ♥️♥️♥️
میں دیوبند حنفی ہوں لیکن مجھے اس ویڈیو میں دیوبند کے معاملے میں کچھ تحفظات نظر آرہے ہیں. اس ویڈیو میں بار بار انگریزوں کے حوالاجات ہیں جو مسلمانوں کے اتحاد کو پسند نہیں کرتے اسی لیے اس میں دیوبند کے ساتھ فضل حق خیر آبادی کے اختلاف کا ذکر کیا ھے. دیکھا جائے تو مولوی فضل حق کا حقیقت میں کوئی اختلاف نظر نہیں آتا لیکن اس کو زبردستی اختلاف بنا کر پیش کیا گیا ھے اسی لیے میں اس ویڈیو کو لائیک نہیں کر رہا. اس میں دیوبند کو آپس میں لڑانے کی سازش ھے.
Bilkul sahi kaha
اسلام کا فرقوں سے تعلق نہیں
دیوبندیت ہے ہیں گستاخ رسول اور ختم نبوت کے منکر۔قاسم نانوتوی کے یہ گندے نظریات تھے جن پر یہ دیوبندی عمل پیرا ہیں۔
بھائی آپ کو جس انگریز باربرا میٹکاف سے اختلاف نظر آرہا ہے وہ امریکا سے دیوبند مدرسہ میں خود ریسرچ کرنے پہنچیں تو دارالعلوم دیوبند کے عالموں نے خود اس کا استقبال کیا. اس کی ریسرچ میں اس کی مدد کی.
پھر اس کی کتاب کی بھی تعریف کی.. اگر ہو سکے تو آپ یہ کتاب خود بھی پڑھ سکتے ہیں. جزاک اللہ ♥️♥️♥️
All Muslim world zinda bad united nation muslim☪
MashAllah JazakAllah ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت خوب میرا تعلق بھی اسی مسلک سے ہیں آپ کا شکریہ بھائی جی
ماشاءاللہ بہت مثبت انداز معلوم پیش کی ۔
JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
@@wisdom-house آپ سے درخواست ہے کہ تمام مکاتب فکر پر ویڈیو بنائیں کچھ تو آپ نے بنائی ہیں لیکن کچھ رہ گئی ہیں جیسا کہ مماتی دیوبندی وغیرہ ذیلی مکاتب فکر
Allah ka shukr hai ki Hum Deobandi hain❤
MashAllah JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
Ye teri himakat ha jo tu aisa samajhta ha. Mera Iman Allah aur Oske Rasool per ha. Meri nafrat aur mohabbat Allah ke liye ha.
Jhoti Story Banai Gai Hai
Jo bat ghalat hy us ki nishandahi farma den ❤️❤️
Among the 1 thousand people who have commented on this video, There are Deobandis, Barilvis, Ahl e Hadees, Ahl e Sunnat Wal Jummat, etc, but no Muslim. Alhamdulillah I am a Muslim
Nice to meet you dear bro,
MashAllah JazakAllah bhai ♥️♥️♥️
@@wisdom-house welcome 🙏 my dear and hon’ble brother
MashaAllah g Allah ap ko kush rakhay
Aameen JAZAKALLAH bhai ❤️❤️❤️
عشق و محبت عشق و محبت
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
MashAllah ❤️❤️❤️
کیا اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت لگائی ہوئی ہے ۔۔۔۔ کائنات میں سب سے زیادہ جو اعلیٰ حضرت ہیں وہ سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی ذاتِ اقدس ہیں باقی سب صفر ہیں ۔۔۔ تمہیں شرم نہیں آتی کسی اور کو اعلیٰ حضرت کہتے ہوئے ۔۔۔۔ اسم اعظم اللّٰہ ہے اور اسی اللّٰہ نے اشرف المخلوقات میں سردار الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو چنا تو پھر کون اعلیٰ حضرت ہوا ۔۔۔۔ خود ہی فیصلہ کرو
رضا بریلوی ایک فتنہ تھا اور ہے جس کا خاندانی شجرہ نسب قارون تک جا ملتا ہے ۔۔۔۔ جا کر تاریخ کی کتابیں پڑھ تھوڑی ہوش ٹھکانے آے
😂😂
اعلیٰ حضرت صرف اور صرف سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور وہی قائد اعظم ہیں امت محمدیہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ۔۔۔
رضآ بریلوی کس مدرسے کا فارغ ہے ۔۔۔ نہ کوئی استاد نہ کوئی پیر ؤ مرشد جیسے مرزا غلام احمد قادیانی کا کوئی بھی نہیں تھا نہ استاد نہ پیرو مرشد ۔۔۔۔
یہ مولوی جو کچھ بھی بتا رہا ہے قابل اعتبار نہیں ۔۔۔ یہ فساد اور فتنہ انتشار کو فروغ دے رہا ہے
Jo haaq pe ho ga woh kahbi bi batil nahi wo ga, uss ke Sath ALLAH ki madad lazmi ho gi.
Yeh mera imaan hai. Inshallah.
MashAllah ❤️❤️
❤❤❤❤zabardast
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
اس کو اس ویڈیو بنانے کے بارے میں باربرا مٹکاف نے خواب میں بشارت دی تھی۔
آپ کی راے کا شکریہ بھائی ❤️❤️❤️
بہت اچھی معلومات پر مبنی رپورٹ ہے، اور اعتدال و توازن کے ساتھ غیر جانبدارانہ انداز اختیار کیا ہے، باقی ویڈیوز بھی سنوں گا۔
جزاک اللہ میرے بھائی ❤️❤️❤️
یہاں حسینہ قزاقستان کی تصویر لگانا قطعاً ضروری تھا؟
بالکل ضروری نہیں ہے بھائی. اور کیا یہ آپ کو حسینہ لگ رہی ہے میرے بھائی 🤦
بات 4096 کی درست ھے
Tasvir lagana jaruri agar samajhte Hain to devband madrasa ki koi bhi tasvir Laga de yah kafi
@@wisdom-house shee kh rhee ha phlee tu gin bzrgho ko bhjee gee woh dur jaee gee
رسول اللہ نے فرمایا میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رھا اگر تم نے ان کو مضبوطی سے پکڑےرکھا تم کبھی گمراہ نہیں ھو گے ایک اللہ کی کتاب قران دوسری میری اھلبیت
یہ حدیث تمام مسالک کی کتب میں مو جود ھے سوچنے کی بات یہ ھے اس حدیث پر عمل کس مسلک نے کیا اور گمراہ ھونے سے بچ گیا اور جھنوں نے اسے چھوڑ دیا کیا وہ گمراہ نہیں ھوے اگر گمراہ ھوے توان کی کوی حیثت خدا کے نزدیک نہیں
بہت خوب. اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین جزاک اللہ بھائی ♥️♥️♥️
ليكين ماشالله. اعتدال كيساته بات. كي.
JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
Allah Deoband ko kaamyab aur taraqqi de.
Ameen 🤲🕋
Ameen.
اللّہ پاک دیو بندیوں کو عقل اور ایمان دے
Ameen
Hme hidayat pe baqi rkhe or biddati ,mushriko ko Allah hidayat de @@aseelloverajk9931
ہم
Thanks
Yes 😊👍🤲
JazakAllah bhai ♥️♥️♥️
Almdurillah I am proudly deobandi Islam.
MashAllah ❤️❤️
Ulamae haq Ulamae deoband zindabad ☝️🕋💚
Sharm kro gutakh e rasool hone pr fakhar KRTY ho!!
Maslkyalahazrtzindabad
JazakAllah ❤️❤️
Deoband Ek Ahle Sunnat Jama ka hakiki maslak hai
JazakAllah bhai ♥️♥️
Alhmdulilah suni
MashAllah JazakAllah bhai ♥️♥️♥️
دیوبند ہے انوار مدینہ کی تجلی
توحیدکےاس شمعہ سے روشن ہے زمانہ💞 دیوبندکی عظمت کوترازو میں نہ تو لو
دیوبند تو ہر دور میں انمول رہا ہے
ماشاءاللہ جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
دیوبند نے سپر پاور روس اور امریکہ کو شکست دیا ہیں
Deoband ulma zindabad
JazakAllah ❤️❤️❤️
@@wisdom-house
جناب آپ کس فرقے کے نمائندہ ہیں
اپنی پہچان بھی ظاہر فرمائیں
اللہ احد
کوٸی فرقہ نہیں حق مومن ہم سب ایک بیت اللہ کی طرف رخ کرکے سجدہ اللہ کو کرتے ہیں ہم سب بھاٸی ہے ۔
ماشاءاللہ جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
الصّلواۃ والسّلام علیک یا رسول اللّٰہ
الحمد للّہ اہلسنت والجماعت
❤تاجدارےختم نبوت زندہ باد زندہ باد❤
JazakAllah ❤️❤️❤️
تمام نبی اور مومنین جنتی ہیں اور حضور(ص) نے فرمایا، "حسن اور حسین تمام جنتی جوانوں کے سردار ہیں"۔ (اس حدیثِ مبارک کے 101 طُرُق بیان ہوے)- اب آپ خود فیصلہ کر لیں کہ کس کا کیا مقام ہے-
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ماشاء اللہ اپ کا بڑا مطالعہ ہے دیوبند کی تاریخ کا یہ مطالعہ اپ نے کہاں سے کیا ہے یعنی کون کون سی کتب سے کیا ہے
وعلیکم السلام محترم بھائی. کتابوں کا حوالہ ڈسکرپشن میں دیا گیا ہے بھائی ❤️❤️
shah wali ullah mohaddise dehlvi❤❤😍😍
❤️❤️❤️❤️❤️
الحمد اللہ رب العالمین کہ میں حنفی دیوبندی ہوں بریلوی مبتدعین میں سے نہیں ۔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین جزاک اللہ بھائی ♥️♥️♥️
Alhamdullilah I am deoband
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
جزاک اللہ خیرا بھائی جان ❤
اللہ پاک تمام مسلمانوں کو فرقہ واریت سے نکال کر متحد کریں اور ہمیں مسلمان کھلوانے کی توفیق عطا فرمائے اور صحیح معنوں میں اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
جہنمی جہلمی ۔نہ یہ علمی نہ ہی کتابی
مرزائی جہلمی نہ مرغابی
آمین. اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین جزاک اللہ بھائی ♥️♥️♥️
@@wisdom-house جو بے ہدایت ہیں انہیں ہدایت کی اور جو ہدایت پر ہیں انہیں ہدایت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما ۔یہ دعا ہونی چاہیے۔
In this matter "IMKAN E NAZEER" Allama FazL e Haq Khairabadi is on right track,
which is the path of AhL e Sunnat Wa Jama'at.
Brief explanation:- ALLAH has promised in Quran that MUHAMMAD ﷺ is last prophet,
if ALLAH will make another prophet, it will brake the promise of ALLAH and a LIE.
That's why ALLAH will not make the another prophet after MUHAMMAD ﷺ because ALLAH is not a LIAR.
It is inconceivable that Allaah would lie; it contradicts His absolute perfection.
It is absolutely impossible that Allaah would tell a lie, and that which is impossible
(does not exist because it cannot exist) does not belong to the realm of the ability and will.
Dear you have given excellent logic with the support of facts.
Regards
❤️❤️❤️
Is it true that they have soft corner towards yazid and they are against ahl-e-bait?
دلوں کے بھید اللہ کی ذات جاننے والی ہے میرے بھائی ❤️❤️❤️
Tery baap na kaha
Yess
Never
Nahi mere pyare bhai Jan asa nai hai ❤
Dubandi farka wahabi ki bonyadi akaida rakhty hn an ki katabon may allah nabi ki shn may gostakhiyan bhri pari hn😮😮😮
Allah hm sb ko hidayat day aameen ❤️❤️
भाई वहाबी के माने जानते है दीन सीखना गुनाह है नही है तो तीन दिन इनके साथ निकल कर देखो कि ये क्या सीखाते है
@@tajmansuri6614 40 din ja kar dekh chuka hu or alhamdulillah DeoBandiyat ko laat maar chuka hu ab😅
تم جیسے مراثیوں کو پتا ککھ کا نہیں ہے اور بس صرف بھونکنا جانتے ہو۔ تمہیں اتنا نہیں پتا کہ علماء دیوبند کو مولوی وہاب کے ساتھ کسی قسم کو کوئی تعلق نہیں ہے۔
علماء ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﺎ ﺷﺠﺮﮦ نسب
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻗﺎﺳﻢ ﻧﺎﻧﻮﺗﻮﯼؒ ﻧﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﻌﻠﻮﻡ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻗﺎﺳﻢ ﻧﺎﻧﻮﺗﻮﯼؒ ﻧﮯ ﻋﻠﻢ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ
ﺷﺎﮦ ﺍﺳﺤﺎﻕؒ ﺳﮯ
ﺷﺎﮦ ﺍﺳﺤﺎﻕؒ ﻧﮯ
ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻨﯽؒ ﺳﮯ
ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻨﯽؒ ﻧﮯ
ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰؒ ﺳﮯ
ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰؒ ﻧﮯ
ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧؒ ﺳﮯ
ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧؒ ﻧﮯ
ﺷﯿﺦ ﺍﺑﻮ ﻃﺎﮬﺮ ﻣﺪﻧﯽؒ ﺳﮯ
ﺷﯿﺦ ﺍﺑﻮ ﻃﺎﮬﺮ ﻣﺪﻧﯽؒ ﻧﮯ
ﻋﻼﻣﮧ ﻣﺤﻤﺪﺑﻦ ﺍﺣﻤﺪؒ ﺳﮯ
ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺍﺣﻤﺪؒ ﻧﮯ
ﺷﯿﺦ ﺭﺑﯿﻊ ﺍﺑﻦ ﺳﺒﯿﻊؒ ﺳﮯ
ﺭﺑﯿﻊ ﺍﺑﻦ ﺳﺒﯿﻊؒ ﻧﮯ
ﺷﯿﺦ ﺣﺴﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦؒ ﺳﮯ
ﺣﺴﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦؒ ﻧﮯ
ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺎﺭﻑؒ ﺳﮯ
ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺎﺭﻑؒ ﻧﮯ
ﺩﻭ ﻭﺍﺳﻄﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﻋﯿﺴﯽ ﺗﺮﻣﺰﯼؒ ﺳﮯ
ﺍﺑﻮ ﻋﯿﺴﯽ ﺗﺮﻣﺰﯼؒ ﻧﮯ
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺒﺎﺭﮎؒ ﺳﮯ
ﺍﺑﻦ ﻣﺒﺎرﮎؒ ﻧﮯ
ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﺳﮯ
ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﻧﮯ
ﺣﻀﺮﺕ ﺣﻤﺎﺩؒ ﺳﮯ
ﺣﻀﺮﺕ ﺣﻤﺎﺩؒ ﻧﮯ
ﺍﻧﺲ ﺍﺑﻦ ﻣﺎﻟﮏؒ ﺳﮯ
ﺍﻧﺲ ﺑﻦ ﻣﺎﻟﮏؒ ﻧﮯ
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮدؓ ﺳﮯ
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩؓ ﻧﮯ
ﺣﻀﺮﺕ ﻣ ح ﻤﺪﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ
ﺍﮐﺎﺑﺮﯾﻦ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﺳ ﻼﻡ ﮐﺎ ﭘﺮﭼﻢ ﻟﮩﺮﺍ ﯾﺎ ﮨﯿﮟ .....
ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮬﻤﺎﺭﮮ ﺍﻣﺎﻡ ﮬﯿﮟ
ﭼﺎہے ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ہوں
ﺧﺘﻢ ن ب و تﷺ ، ﺳﯿﺎﺳﺖ ، ﺩﻓﺎﻉ ﻋﻈﻤﺖ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮭﻢ ،
ﺩﻓﺎﻉ ﻓﻘﮧ ، ﺗﺒﻠﯿﻎ ، ﺩﺭﺱ ﻭ ﺗﺪﺭﯾﺲ ﺍﻭﺭ ج ﮭ ﺎ ﺩ ﻓﯽ ﺳﺒﯿﻞ ﺍﻟﻠﮧ
ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺷﻌﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﮯ ﺳﺮ ﮐﮯ
Gulab Khan 👈Add me
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
Allah Deoband ko zindabaad rakhe.Aameen
Zindabad ☝️
@@azmi_boy123 nhi ap bolo Allah islam or muslims ko salamat rakhy firqa wariet chor dyn
@@user-em4pz5ju2p inshallah ham sab musalman shirk,bidaat se paak hokar sab Ek Islam ke parcham ke niche rahenge inshallah Allahu Akbar ☝️🕋💚
آمین جزاک اللہ بھائی ♥️♥️♥️
مٹکاف کا حوالہ دے کر آپ نے اپنا کنٹینٹ کمزور کیا ہے۔
آپ کس وجہ سے میٹکاف کو غیر مستند سمجھتے ہیں بھائی. ❤️
Sarbaqaf sarbuland❤ Deoband Deoband 🥰
ماشاءاللہ جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
❤ Ulama e deoband zindabad❤
Ismaiel ko shaheed mst kaho ya boht bara gustakh tha
Allah hm sb ko hidayat day aameen ❤️❤️
Shah muhaddis e dehlvi waqyi allah ke wali aur aala darje ke aalim e deen the ..
Par ismail dehlvi jis ne deoband firqe ki bunyad rakhi , Aur abdul wahab najdi ne ahle hadees ki ., in dono ke aqeede quran o hadees aur shah muhaddis e dehlvi ke bar aqs the , in dono ne apni kitabo me allah o rasool ki be adbi aur beshumar gustakhia ki jinki binah par in par hijaz e muqaddas se kufr ka fatwa laga , Aur ye gumrah fiqa aaj tak logo ko gumrah kar raha hai ,
Bhai !
durust janne ke liye kisi qasam aalim sahab se ask kren (puche) kya deobandi quran and Hadith ke bar aks h?
Allah hm sb ko hidayat day aameen JAZAKALLAH bhai ♥️♥️♥️♥️
First mosque 622 Kathiawar Gujrat
شکریہ بھائی ❤️❤️
I from kathiawad Gujarat
Yeh mera imaan hai. Inshallah.
ماشاءاللہ ❤️❤️
barelvi maslak 100 saal pahle hi Ahmed raza barelvi ne banaya hai jabki deoband asal deen pe qayam hain alhamdulillah
اہل حدیث ، اپنے دین کو دیوبند مسلک سے بھی زیادہ خالص ، زیادہ پرانا ، زیادہ اصلی ، اور قرآن و حدیث کے عین مطابق مانتے سمجھتے اور بتاتے ہیں ۔ نیز دیوبندیوں میں بھی بدعت و شرک کے کیڑے نکالتے ہیں ۔ اب کیا کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا ایک ہی حل ہے ، کہ تمام فرقوں کی اچھی باتیں ، جو قرآن و حدیث کے مطابق بھی ہوں لے لے لی جائیں ۔۔۔۔ اور خالص اسلام کے نام سے خالص دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کی جائے اور فقط مسلم کہلوایا جائے ،جو اللہ تعالیٰ نے ہمارا نام رکھا ہے ۔میں خود بھی دیوبندی ہوں ۔
@@muhammadasadullahsaeed9778 bhai Deen ko sabse zyada failane wale Deen ka kaam karne wale madarse,masjid banane wale Tabligh karne wale kafir ke khilaf jihad karne wale "Deobandi" hain alhamdulillah ☝️🕋💚🤲 Allahu Akbar,
Isiliye pure duniya ke kafir india ke kafir Darul Uloom Deoband ya Tablighi jamat ke khilaf bhaunkatey hain.
@@muhammadasadullahsaeed9778 ke تمام عالمی مسلمان دارالعلوم دیوبند کے
افکار کی حمایت کر رہے ہیں۔
الحمدللہ علمائے دیوبند زندہ باد
🔔
ملکہ برطانیہ کا ایجاد کردہ مزہب نجدیت اور قادیانیت
اور
ان سے نکلنے والا فرقہ دیوبندیت ہے۔۔
دیوبندی حضرات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر وناظر، عالم الغیب اور اس طرح کے مشرکانہ عقائد کا بھی انکار کرتے ہیں ۔
حضرت آپ نے غلط غلط غلط بات کی..
اور گستاخان رسول ص ہیں،
Chal jhoote tumhari books fazail Sadqat aur fazail Hajj. Fazail Darood shirk se bhari pari hain
@@muhammadakhlaqkhanswati3999abe Qabar pujari mushrik Razakhani lagta hai ki tune apne Raza kaliya ki kali kartoot se bhari hui badnam e zamana kitab Fata hua Rizviya nahi padhi hai jisme us kalue ne khabasat baki hui hai 😂😂😂
Nabi ﷺ se mohabbat ham sab karte hain magar nabi ﷺ ne mana Kiya hai ki mujhse na mango dua Allah se mango!
Allah sabse bada hai
یا اللہ تیرا شکر ہے میرا کوئی فرقہ نہیں ہے میں اہل سنت جماعت ہو
MashAllah JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
فضول ویڈیو
ریٹنگ کیلئے لوگ اس قدر گر سکتے ہیں
کبھی سوچا نہیں تھا
آپ کے اخلاق کا شکریہ بھائی ♥️♥️♥️
Baresagher me firqawariat angrezy zahar k nishany hy.
Allah hm sb ko hidayat day aameen JAZAKALLAH bhai
Shah Ismael Shaheed ne angrezon ki bhut khidmat ki. Angrez taqreeban saray hindustan ko fatah kar chukay thay magar Punjab me sikhon ki mazboot hakoomat qaim thi jis ko khatam karna bhut mushkil tha. Angrezon ne isay kamzor karnay k lia jihad ki tehreek shuroo karai aor is tehreek ka leader Shah ismael tha. Ye jihad angrezon k khilaf nhi tha, sirf sikhon k khilaf tha. Is jihad ne sikha shahi ki bunyadein hila dein. Ab angrezon ne bari asani se Punjab per hamla kar k kabza kar lia. Isi tara ka jihad Afghanistan me amreeka ne shru kraya Russia k khilaf zia ul haq k zamanay me. Is Afghan jihad se Soviet Union kamzor hua aor baad me muashi wajohat per toot gia.
Allah hm sb ko hidayat day aameen JAZAKALLAH bhai ❤️❤️❤️
Refrence mere bhai
Rehne de bhai muslim sirf ek hi hai jo sidhe raste per chalte hai.
MashAllah JazakAllah ❤️❤️❤️
لبیک یا رسول اللہ
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
Ashraf ali thanvi ne or Qasim Nanotvi ne or Rasheed ahmd gangohi ne apni kitabo me jo likha wo bhi Highlight karo taki logo ko sach pta chl ske
Babar shair
Is sher ma shair kah raha hai ke mufti tariq Masood aah ke Mirja se munazara karen 😅... Kitny chakar lgwao gy mufti sahb ko.
Mujy yaqeen hai aap apny ustad ki tara is clip ma negative points sunen ay... Pr sorry bhai har koi aisa nahi hota apki academy ki tara... Khush raho shehzady bhai
@@kurtaslan1511 kehna kya chahte ho bhai or kise keh re ho?
ان سب اکابرین جو کچھ لکھا ایک ایک حرف حق اور سچ لکھا۔ تم جیسے غلیظ بد بخت جن کو اتنی بڑی ہستیون کا نام لینےکی تمیز تک نہیں۔ جو خود کتنا کتنا عرصہ نماز تک نہیں پڑھتے ہونگے۔ ہم تم جیسے غلیظ لونڈوں کو ان اکابرین کے ہیشاب کی جھاگ کے برابر بھی نہیں سمجھتے۔
نہیں بھائی اس دھوکے میں نہ رہو ۔ انگریز نے اپنے خلاف برسرپیکار مجاہدین کو مجروح کرنے کے لیے اعلی بریلوی کی خدمات حاصل کیں ۔اور 1857 والی جنگ میں مولانا قاسم نانوتوی صاحب امیر فی الجہاد تھے ۔ 1858 میں مدرسہ دیوبند قائم ہوا ۔ اور 1859 میں اعلی بریلوی پیدا ہوا ۔ پھر اسے خریدا گیا ۔ اور اس نے ان مجاہدین کو جن پر مسلمانوں کا سہارا تھا گستاخ اور کافر بنا دیا ۔ تو مسلمانوں میں دراڑ پڑ گئی اور یہی انگریز کا مقصد تھا ۔ باقی اعلی بریلوی کے عقائد نور و بشر ، حاضر ناظر ، علم الغیب لغیراللہ کا اثبات کی عقائد کی کتب شرح عقائد ، عقیدہ طحاوی، الفقہ الاکبر میں کہیں نہیں ملیں گے ۔ اسی طرح اس کی بدعات تیجہ، چالیسواں، محافل میلاد مروجہ فقہ کی کتب ہدایہ ، فتاوی شام وغیرہ میں بالکل نہیں ملیں گے ۔ اس نے عقائد و اعمال کا بڑا غرق کردیا ۔ دین حمید کی روح کو نقصان پہنچایا ہے ۔ کچھ تو عقل کرلو ۔ قبر اکیلی ہے ۔
اعلی بریلوی نے انگریز کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو غلط قرار دیا ۔
غیر مقلد نے ان مجاہدین کے ائمہ امام ابو حنیفہ ، مالک ، شافعی ، ابن حنبل کو غلط قرار دیا ۔
اور قادیانی نے موقع سے فائدہ اٹھا کر نبوت پہ حملہ کردیا ۔ کہ اگر اعلی بریلوی کا اختلاف پنپ سکتا ہے ، شمس الدین مرادآبادی کا پنپ سکتا ہے تو اس اختلاف کی بھی گنجائش ہے ۔
یہ تینوں فرقے انگریز نے بنائے ہیں ۔ غور فکر کرلو اور ان سے توبہ کرکے اصل اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کے ہاتھ پہ بیعت کرلو ۔
غیرجانبدار ویڈیو ہے زبردست
شکریہ بھائی جی ❤️❤️❤️
Keep on uploading more content...Do make video on 1135 years of Muslim rule in the Indian subcontinent too...
Thank you bro, INSHALLAH definitely ❤️❤️❤️❤️
اس مین بھت زیادہ تعداد بزرگان اسلام کی ھے بھت خدمات ھین اللہ کریم سلامت رکھے اور سبکو انکے فیوض برکات سے نوازے اللہ والے سادہ مزاج مسلمان
ھین
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️
N.ñbnnnnñnnñnnnnnñnnnnnnnnnnnnnnnnnnb. Bvb bbnnnvvv bbb. B b. V😅😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊b#
تاریخ سے اچھا تاثر دینا چاہیے تاریخی واقعات سے تعصب کی ہوا نہیں چلانی چاہیے جزاک اللہ خیرا کثیرا
اس وقت امت کو اتحاد کی ضرورت ہے تاریخ ہو یا کوئی اور قصہ اس سے امت کو اتحاد میں لانا چاہیے
تقویۃ الایمان نہیں بلکہ تفویۃ الایمان
شکریہ بھائی
30KAROR(30, 00,00,000) MUSLMAN TABLEEGI JAMAT MEIN , LAGE HUWE HAIN, MASHA'ALLAH... AUR SABHI FIRQON KE AFRAD LAGE HAIN , ALHAMDULIL'ALLAH , ALLAHU AKBAR
MashAllah ❤️❤️❤️❤️
عملی زندگی میں کیا اثرات مرتب ہوئے ؟
جھوٹ مت بولو دیوبندی گستاخ رسول ہو تم۔پکے ختم نبوت کے منکر ۔
Kamal Hai Ki
Itnaa Naazuk Daur Thaa Jisme
MUSALMANO Ko Ek Karne Ki Zarurat Thi
ISMAIL DEHLAVI Ne Shirk O Biddat Ke Aar Me
MUSALMANO Ko Hi Mushrik Batane Lage,,,,,
1857 Ke Baad Musalmano Par Arsaaye Hayaat Tang,,,
Magar 1861 Me
Ek Bahtar Angrezon Ke Imaa Par
Devband Ka Qayaam Tajjub Hota Hai
Allah hm sb ko hidayat day aameen JAZAKALLAH bhai ❤️❤️❤️
Fazle haq khairabadi me asal shahide azam Hindustan hai tum history sahi se padha karo
جی شکریہ بھائی ❤️❤️
Barelwi are lineage of Ahle Sunnah Wal Jamaat
Just to distinguish between the break away sect, the other part is Deobandi. Their founder, Imdadullah Muhajir Makki, is the same. After that, the Deobandi branch came into existence. They divided into two maslak & not 2 firqah. They both are spiritual decendants of Shah Waliullah who used to visit Qutubuddin Bakhtiar Kaki regularly & believed in Sufism who spread Islam In Indo Pak
The latter group of Deoband become ally with Wahabi Group & so are hybrid of Wahabi type Ahle sunnah who are considering Nabi Kareem saws as ordinary bashar & not like main stream Ahle Sunnah who have beliefs of Sahabah & 4 Imaam, Qadri and Chishty Silsila. The chilla of Baba Fareeduddin in masjid itself shows they were engaged with Sufism, BUT LATER FORMED ALLIANCE WITH SAUDI NAJDI WAHABI & NOT ORIGINALLY AHLE SUNNAH WAL JAMAAT
The old pictures of Jannatul Baqi shows all Maghbera, which were later demolished by Wahabi. So they both are Gustakhe Rasool Sahabah & Waliullah of Islam who are still appearing as Mujaddid to Revive Islam
Allah hm sb ko hidayat day aameen ❤️❤️
سنی ہی اصل میں سنی ہیں باقی تو سب سنیوں میں گھسنے کی کوشش میں مصروف ہیں پر ہیں وابی دیوبندی
Sab kuch bataya deyoband ka bas wo nai bat batai jis baat pe ikhtilaf hua tha agar wo bata dete to ye sab bayan ki gayi specifications of deyoband aik trf ho jati aur wo baat bhari ho jati in sab se.........
Bhai deobandi r barelvi groups m ikhtalafat kaisay hoye ye sb hm apni next video m biyan krn gy. JazakAllah ❤️❤️❤️
@@wisdom-house short vedio me kaam ho jaye ga agar sachi bat kro gy aur waqiee sach bola to sunne wala hud bole ga dono me se sahi kon ha
AAPNE KYON NAHI BATA DIYA 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
जब बरेली का मसाला मजार रुपया हाल हो जाता है तो उनको मस्जिद में जाने की क्या जरूरत है सारे मसाले को लेकर के मजार पर ही जाए
Allah hm sb ko hidayat day, aameen
No shiya no sunni i am Muslim ❤❤ I love Ali bahi zindabad
MASHALLAH Thanks ❤️❤️❤️
Shukriya bht bht apka apne sahi jankari di he
Adaab, JAZAKALLAH bhai ❤️❤️❤️
Ya kaho sae jankari nae di phudo banaya hai
लाखों लोगों को जमात वालो ने अल्लाह के रास्ते पर निकाला है
Ibtada deobandi se huee Barelvi Raza sab se huee
Shukria bhai ❤️❤️❤️
شاہ ولی اللہ کے والد نقشبندی تھے
نقشبندی کوئی علمی سلسلہ نہیں صوفی سلسلہ ہے۔
جی شکریہ بھائی جان ❤️❤️❤️
@@aamaliyate.salmani.shaikh1167
beta Sufi or ilm se farig ho nahi sakta ,Sufi ilm ke baghir ho nahi sakta ❤
حضرت جی شریعت کی بنیاد کا علم دین پر ہے اور صوفی بننے کیلیے ان چیزوں کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ہاں ہاں صوفی اگر عالم بھی ہو تو پھر تو بات ہی الگ ہے ۔ویسے بھی ہر عالم ولی کی بنسبت شیطان پر ٧٠ گناہ زیادہ بھاری ہے۔
میں حالانکہ کسی فرقہ کی طرفداری نہیں کرتا ہوں مگر آج تک جتنی نالج و معلومات مختلف ذرائع سے حاصل کی اس بنا پر کہ سکتا ہوں کہ موجودہ تمام فرقوں میں دیوبند کی خدمات سر فہرست ہیں اور دنیا میں ان کی جتنی وسعت ہے رسوخ ہے کسی فرقہ کا نہیں کیونکہ ان کا مخصوص و اہم کام دین و اسلام کی تبلیغ ہے جو انبیاء کرام کا اولین فریضہ ہے انہیں کی وجہ سے اج International level پر لوگ کثرت سے اسلام قبول کر رہے ہیں باقی فرقے تو غیر ضروری کاموں میں ملوث ہیں جیسے آپ کا علم غیب ، بشر تھے یا نہیں ،وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔
Pakke deobandi firqa ke ho jhoota bol rahe. Jhoot se bhari tmhari books fazail Hajj. Fazail Sadqat
@@muhammadakhlaqkhanswati3999teri dubur me lagi hui aag saaf bata rahi hai ki tu koi yahudi hai 😂😂😂
@@muhammadakhlaqkhanswati3999😂😂
😂😂😂😂
😂😂😂😂
باربرا مٹکاف اسلام پر کون سی اتھارٹی ہے جس کا ذکر بار بار کیا جا رہا ہے۔
باربرا میٹکاف کے "دیوبند تحریک" پر ریسرچ ورک کو اکیڈیمیا میں سراہا جاتا ہے. دیوبند تحریک خود بھی ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے. باقی آپ کو ان کے کام سے اختلاف کا حق ہے. آداب
Please is baat ko b mention krtay ki poori dunya ma musalmanun ki ruswayi ka sabab b yahi deobandi aur ahl e hadees hain.....
dhamakun ma yahi mulawis....
khudkush damakay ye log krtay hain
bay gunahun ko qatil ye log krtay ha
kl prsun Chinese engineers ko qatil kiye KPK main....baad ma pata kia to phir yahi deobandi log thay...
islam aman ka deen ha...lekin deobandi aur ahl e hadees bilkul ult chaltay hain means ki inka Islam say koi talluq he nahi hain....
Allah hm sb ko hidayat day aameen ❤️❤️❤️
Deobandiyo ne jo apni kitabo me nabi alaihissalam ki shan me jo gustakhi ki he usko to tumne bataya hi nahi jo ki musalmano se ikhtelaf ki men waja h
Ye jhoot he, agreed apke pass koi saboot ho tho mum SE share krdei
Kya tumko pata nahi h Barelvi aor deobandi ulama ke munazre Jo Aaj Tak chalte aa rahe h taqviyatul imam , hifzul imaan, barahine qatiya, sirate mustaqim, tahzirunnas, fatawa rashidiya,wagaira deobandi kitabo par
@@salimuzzafarshaikh5647
جنہیں آپ گستاخی کہتے ھیں وہ ذو معنی عبارات ھیں اور ایسی عبارات بریلوی کتب میں بھی موجود ھیں جن کو بہ آسانی گستاخی کہا جا سکتا ھے ، مفتی زرولی خان اباوٹ برلوی سرچ کرو مزہ آجاٸیگا
mufti zar wali kha about brelvi sarch kro mza aajay ga
Deobandi r Barelvi k darmiayn manazron ko hm agli video m biyan krn gy bhai, shukria ❤️❤️❤️