100 Qismon ky Jadu ka 1 ilaj | Quran se Rohani ilaj | QRI

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 лип 2023
  • 100 Qismon ky Jadu ka 1 ilaj | Quran se Rohani ilaj | QRI
    Quran se Rohani ilaj Official Accounts
    Follow US on Social Media
    ►Instagram Page Link
    / quranserohaniilaj
    ►Twitter Page Link
    / abdulbasitsalfi
    ►Facebook Page Link
    / quranserohaniilaj
    ►Facebook Group Link
    bit.ly/3LqHFZl
    ►UA-cam Channel Link
    bit.ly/3djNjA1
    ►2nd UA-cam Channel
    bit.ly/3BqV0MD
    For Business & Promotions:
    qriislam@gmail.com
    #quranserohaniilaj
    #qariabdulbasitsalfi
    ★★★★★★★★★★★★★★★
    Address
    جامعہ محمدیہ دارلسلام . ایل110/12 ۔ چیچہ وطنی۔
    نزد دفتر 1122
    قاری صاحب ہر ہفتہ اور اتوار کو مریض چیک کرتے ہیں ۔
    صبح 9 بجے سے2 بجے تک۔
    ►Qari Abdul Basit Salfi Sab se bat Karne ke liye 10Am se 4Pm (Pakistani Time) Tuk es Number pe Call kare. Shukria
    +92-3167822374
    +92-3317822374
    ►Google Location
    maps.app.goo.g...

КОМЕНТАРІ • 274

  • @mhassanalikhan2433

    اور میں سورہ یونس کی 84 85 ایت پڑھتا ہوں پلٹانے کے لیے وہ بھی میں دیکھتا ہوں کیونکہ جادوگر میرے گھر میں ہی ہے اور جب میں پڑھتا ہوں تو وہ کھانسی اس کو لگ جاتی ہے اور سارا جادو اس پہ واپس جاتا ہے الحمدللہ۔ 313 دفعہ سورۃ فلق اور 313 دفعہ سورت الناس کی تو کیا ہی بات ہے وہ 313 دفعہ روزانہ صبح شام پڑھیں اگر اپ کو بیمار کیا گیا ہے تو وہ بیماری انشاءاللہ اسی دن یا اگر جادو پرانا ہے تو کچھ دن کے بعد دوسرے تیسرے دن ختم ہو ہفتہ اور مہینہ بھی لگ سکتا ہے مجھے چار پانچ دن کے بعد ٹھیک ہو گیا تھا الحمدللہ

  • @bintesarwat7556
    @bintesarwat7556 Рік тому +27

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔ قاری صاحب اور عدنان بھائی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اپ کو اور ٹیم کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ قاری صاحب جس وسعت قلبی اور ایمان کی روشنی میں کھلم کھلا وظائف بتاتے ہیں درحقیقت اجر اور نیکیاں سمیٹ رھے ھیں ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ

  • @mhassanalikhan2433

    سورہ یونس 81 ان اللہ بہت زبردست ہے وہ جادو پلٹانے کے لیے بڑی اچھی ہے میں اس کو 100 دفعہ پڑھ کے پلٹاتا ہوں جس پہ جادو جاتا ہے میں خود دیکھتا ہوں الحمدللہ

  • @user-fk8vt3rn1g

    سوت فاتحہ 7 بار سورت بقرہ کی آخری دو ایات 7 بار سورت یونس ایت نمبر اکاسی سو بار سورت یونس پچاسی چھیاسی سو بار تینوں قل 7 بار تین سو بار تعوڈ لا حولا ولا قوت تین سو بار

  • @M_hassan_ali_khan
    @M_hassan_ali_khan День тому

    یہ بہت سخت عمل اپ بتا رہے ہیں جادوگروں کے خلاف ماشاءاللہ

  • @muhammedsaleem7082

    قاری صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آپکے اہل و عیال کو سلامت رکھے آپ جیسے سچے اور اچھے انسان اسی دنیا میں بہت کم ہیں اللہ تعالی آپ کے گھر کو شاد و آباد رکھے امین ❤

  • @duarajput782
    @duarajput782 Рік тому +1

    قاری صاحب کیا یہ عمل بیوی شوہر کیلئیے کرسکتی ہے اگر شوہر دور ہو؟؟؟ دم کیا ہوا پانی بھی نہیں پلایا جاسکتا ہو تو کیا کیا جائے کہ تعویز وغیرہ کے اثرات شوہر پر سے ختم ہوجائیں آپس میں نا اتفاقی دور ہو؟؟؟

  • @malikwajdanhaddi7265
    @malikwajdanhaddi7265 Рік тому +5

    ما شاء اللہ ۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی ساری ٹیم کو سلامت رکھے آمین ۔۔🤲🏻🥰

  • @muhamaadijaz6167
    @muhamaadijaz6167 Рік тому

    محمد اعجاز احمد ،والدہ،اقبال،بی،بی

  • @saalquranchannel67
    @saalquranchannel67 Рік тому

    کیا بار بار علاج کرنے اور بعض اوقات علاج سے آرام ہی نہ آتا ہو اور کبھی علاج چھوڑنے کی وجہ سے مسائل الجھ جاتے ہیں ؟اور اگر ایسا ہو جائے اور رجعت وغیرہ کا کوئی حل ہوتا ہے ؟

  • @_Ek_aks_
    @_Ek_aks_ Рік тому +61

    Sure fatiha-7/11 baar

  • @muhammadazan8728
    @muhammadazan8728 Рік тому +28

    surah fatiha 7 bar 3qul 7bar surah baqra last 2 aayat 7 bar surah yunis innallah sayubdilon pure parhen 81 100 bar aur 85 aur 86 bhi 100 100 bar parhen 3 qul 7 bar aur auzbillah minashaitan irajeem 300 bar lahol vala quvvata illa billahi aliyul azeem 300 bar parhen 30 din tak yeh sab parh kar pani par dam kar k piyen tou ziyada behtar hoga guys

  • @technokiller4193

    Masha Allah

  • @HazaraHazara-yy4jh
    @HazaraHazara-yy4jh Рік тому +4

    Allah ap ko hamesha lambi zandagi

  • @BilalTariq-bh2zt
    @BilalTariq-bh2zt Рік тому +3

    Allah Pak ap ko salamt rakhy...khairo Afiyat sy....or ap ki mahnet qabool farmye...Ameenn

  • @kanwalshaheen7543
    @kanwalshaheen7543 Рік тому +3

    Most authentic most tried n tested treatment.... Mukhlis bnda hy yeh MashaAllah!!!

  • @darwish1122
    @darwish1122 Рік тому +3

    Zinda raho salamt raho khosh raho ameen suma ameen

  • @nomanbhati7076
    @nomanbhati7076 Рік тому +2

    GOd bless you.. JazAk Allah

  • @foziachandio8027

    Mashallah Dua me yad rakhy ga meny abi ko sharing ki video

  • @ghulammustafa9564

    ماشااللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین