بڑا جھوٹ پکڑا گیا عمران خان ا اصل پیغام کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا جعلی حافظ منت ترلوں پہ اتر آیا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 1,9 тис.

  • @yasmeenbhutti6485
    @yasmeenbhutti6485 19 годин тому +213

    ہم اپنے پٹھان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، کے پی کے بھائیوں کو ہم سلام پیش کرتے ہیں، اللہ آپ کی حفاظت فرمائے، انشاء اللہ

    • @AbidKhan-pti-u3r
      @AbidKhan-pti-u3r 18 годин тому +6

      شکریہ جناب بس اس بار آپ لوگوں نے بھی لازمی ہمت کرنی ہوگی۔۔۔

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 15 годин тому +4

      خان ھی عوام کی امید ھے

    • @KhushiRajpoot3166
      @KhushiRajpoot3166 7 годин тому

      😅😂🤣😭😅😂🤣😭😅😂🤣😭
      To Fir Gazwa A Hind Ka Kya Hoga 😅 Iska Matlab Gazwa A Hind To Wad Gaya 😮

  • @khalidshahzad93
    @khalidshahzad93 13 годин тому +40

    کمپنی نہیں فرعون ہے جتنے لوگ شہید ہوئے انکا حساب ہو گا

  • @behlim9818
    @behlim9818 20 годин тому +191

    بہنیں پانچ گھنٹے باہر کھڑی رہیں لیکن نہیں ملنے دیا گیا ،بیرسٹر گوہر کو پورے پروٹوکول سے اڈیالہ کے اندر لے جایا گیا
    عقل والوں کے لیے اس میں نشانیاں ہیں

    • @s.tareen9937
      @s.tareen9937 20 годин тому +10

      Ye banda bik chuka hy

    • @AsifKhan-ty4rj
      @AsifKhan-ty4rj 19 годин тому +7

      Bilkol saf saf nishaniya

    • @saqievents8126
      @saqievents8126 19 годин тому

      @@s.tareen9937
      بیرسٹر گوہر بظاہر ایک شریف آدمی ہے کیا پتا بکا نہ ہو ڈر گیا ہو بال بچوں والے ہیں سب

    • @anisqazi7626
      @anisqazi7626 18 годин тому +1

      Sub nazer aa raha hy filter ki zaroot hey Allah KHAN ko juld bahir laiye

    • @Sultan-e8t
      @Sultan-e8t 16 годин тому

      آمین یا رب العالمین ​@@anisqazi7626

  • @Madniislam
    @Madniislam 14 годин тому +31

    جو بھی فوج میں ہے اس ظلم پر خاموش ہے وہ بھی اس جرم میں برابر کا حصہ دار ہے

    • @TahirAli-dm4mp
      @TahirAli-dm4mp 2 години тому

      100% Right

    • @TahirAli-dm4mp
      @TahirAli-dm4mp 2 години тому

      APS Peshawar Qatel -e- Aam Army ne Kya 152 innocent students and teachers Shaheed

  • @JavedAkhtarKala
    @JavedAkhtarKala 19 годин тому +163

    ❤❤زبردست دھچکا۔۔۔۔۔لگا۔۔۔ھے۔۔ ۔ کمپنی کی پروڈکشن کو۔۔۔اور ہم سب انکی پروڈکشن کو اپنے آپ پر اور آنے والی نسلوں پہ بھی حرام قرار دیتے ہیں 😢😢😢😢

    • @SajidaNawaz-w2f
      @SajidaNawaz-w2f 18 годин тому +1

      👏👏👏👏👏

    • @SabRab-z1x
      @SabRab-z1x 15 годин тому +4

      Very well said n done ✅ keep it up social boycott krna hae inshaaAllah

    • @SabaYahya-c4x
      @SabaYahya-c4x 13 годин тому +1

      @@JavedAkhtarKala beshak

    • @khanirtizaali
      @khanirtizaali 8 годин тому

      100%

    • @XinYan99999
      @XinYan99999 2 години тому

      Aik UA-camr ne bataya k GREEN TV bhi Company ki product hai...

  • @tajmohammad3077
    @tajmohammad3077 12 годин тому +6

    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے کہہ کمپنی کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ اللہ پاکستان کو ظالموں کے چنگل سے آزادی دلاۓ۔ آمین

  • @زاہدناشاد
    @زاہدناشاد 19 годин тому +58

    77سالہ قتل وغارت کا خاتمہ تبھی ممکن ہے کہ عوام اس ظلم وبربریت کے بعد مزید شدت سے سامنے آئے ۔۔

  • @ummesohaib5882
    @ummesohaib5882 16 годин тому +18

    اللًٰہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ کسی ایک انسان کو قتل کرنا پوری انسانیت کا قتل ہے انہوں نے تو ظلم کی انتہا کر دی

  • @farzanaabdulqadir899
    @farzanaabdulqadir899 20 годин тому +111

    اللّٰہ عمران خان اور حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والے محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین اور شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

    • @shaizashahzad6013
      @shaizashahzad6013 5 годин тому

      آ مین یا ربّ العالمین ثم آمین

  • @MrAyazamin
    @MrAyazamin 16 годин тому +14

    بلکل سہی کہا وقار بھائی۔۔ یہ بہت بڑا سانحہ ہے۔ عمران خان اس کو سانحے کو مرنے نہیں دے گے؛ اور ہم بھی۔

  • @sumeramian7135
    @sumeramian7135 19 годин тому +118

    پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جنگ اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے ہے۔ انشاء اللہ جیت عوام کی ہی ہو گی۔

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 10 годин тому +5

    اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
    آمین یا ربّ العالمین

  • @suhailakbar1538
    @suhailakbar1538 19 годин тому +50

    سلام ان لوگوں پر جو اسلام اباد ائے اور جانوں کے نذرانے پیش کئے۔پاکستان کے سچے شہید۔

  • @authenticislam360-A
    @authenticislam360-A 7 годин тому +4

    *‏﷽* *اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○* *"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی* *سے مدد مانگتے ہیں"*

  • @behlim9818
    @behlim9818 20 годин тому +167

    پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا

    • @abdullahawan781
      @abdullahawan781 16 годин тому

      yea establishment kabi Pakistan 🇵🇰 ki nai ti.. yea west Pakistan company hain

    • @adiltamuri6131
      @adiltamuri6131 14 годин тому +1

      🇨🇦🇵🇰..TRUE

    • @FarooqAhmad-n1s
      @FarooqAhmad-n1s 12 годин тому +2

      بلکل ۔ قوم کا ان پر سے اعتماد ختم ہو چکا ہے۔ جو خو د ان کے اپنے کار ناموں کا نتیجہ ہے ورنہ ہم تو بچپن سے ان کے ترانے گاتے آۓ تھے۔

    • @adiltamuri6131
      @adiltamuri6131 12 годин тому

      @ 🇨🇦🇵🇰.TRUE

  • @ranaamir9857
    @ranaamir9857 9 годин тому +3

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی اور آپکی حفاظت فرمائے آمین

  • @behlim9818
    @behlim9818 20 годин тому +181

    پاکستانی فوج نے جتنا ظلم اپنی عوام پر کیا ہے اس کی کوئی مثال دنیا میں نہیں ملتی

    • @bashirarasheedi
      @bashirarasheedi 19 годин тому +3

      وَمَنْ يَقْتُلُ مُؤْمِنَا مُتَعَيِّدًا فَجَزَآؤُلهَ جَهَنَّهُ خُلِدًا فِيْهَا وَغَضِبَ اللهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهَ وَاعَدَّ لَهَ عَذَابًا عَظِيْمًا (
      اورجو كوتى كسى مومن كوقصداً مثل كرؤ الى اس كى سزاو وزخ ب جس يس وا يميث رب كاء اس بر اللّه تحالى كاغضب ب، ات

    • @Imrankhan07_804
      @Imrankhan07_804 19 годин тому +3

      السلام علیکم یار اگر کوئی میرا یہ میسج دیکھ رہا ہے تو برائے مہربانی مجھے اتنا بتا دو کہ عمران خان صاحب کا یہ نیا بیان باہر کیسے ایا اور کس نے دیا ہے جبکہ برسٹر گوہر کوئی اور بات کر رہا ہے میں جانتا ہوں بریسٹر گوہر جھوٹا اور منافق انسان ہے لیکن یہ نیا بیان کس کے ذریعہ باہر ایا ہے جبکہ عمران خان کی بہن کو بھی اس سے ملنے نہیں دیا گیا مہربانی اگر کسی کو پتہ ہے تو اس کا جواب ضرور دیں کمنٹ میں ؟ ❤️🥹🙏

    • @Imrankhan07_804
      @Imrankhan07_804 18 годин тому

      @@behlim9818
      بالکل صحیح کہا پیارے بھائی اپ نے ہماری بے شرم نالائق پی ٹی ائی قیادت بول رہی ہے صرف 12 لوگ شہید ہوئے جبکہ تعداد ہزاروں میں ہے جن کو غائب کیا گیا ہے وہ غائب نہیں ہے وہ اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں لیکن بے شرمی دیکھو کوئی بتانے کو تیار ہی نہیں ان کو ڈر ہے کہ جو ڈنڈے عوام کو پڑھتے ہیں وہ ہمیں نہ پڑھنے شروع ہو جائے اسی لئے
      بشری بی بی کو منانے کی ہر کوشش کی گی سلجھانی میں جلسہ کر لے عمران خان کا حکم بھی اگیا ہیں اپ سلجھانی میں جلسہ کارڈ لے جب کہ خان صاحب کا واضح حکم تھا کہ ڈی چوک ہی جانا ہے ان شاء اللہ خان باہر اکے جلد پہلے ان غداروں کو فارغ کرے گا پارٹی سے ❤️🙂

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 10 годин тому +5

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @mhshassan6419
    @mhshassan6419 19 годин тому +69

    پاکستان کی عوام کا خون پانی نہیں ہے جناب۔۔۔وہ جو شہید ہوئے کسی کے لیے ساری دنیا تھے۔۔۔کیا کوئی سمجھتا ہے ایسا ظلم اللہ یا یہ عوام انکو معاف کریگی؟ ہرگز نہیں۔۔۔۔

    • @MuhammadIrfan-m4r
      @MuhammadIrfan-m4r 19 годин тому

      ہمارے تمہارے لیے وہ قربان ہو گئے ان کا خون کا بدلہ لیا جائے جرنیلوں کرنیلو برگیڈیئروں مینیجروں سے ایسا نہ کیا تو وہ ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے

  • @HappyAlpineVillage-hs6ye
    @HappyAlpineVillage-hs6ye 15 годин тому +8

    Ya Allah Imran Khan Ki madad kare ameen

  • @ghazalazafar4215
    @ghazalazafar4215 19 годин тому +56

    سوشل بائیکاٹ کرنا عوام اپنے اوپر فرض کر لے یہ بہت ضروری ھے

  • @MuhammadImran-jj6wo
    @MuhammadImran-jj6wo 9 годин тому +2

    آج سے میں انشااللہ اور میری فیملی اس بائیکاٹ میں شامل یہں آپ کا بہت بہت شکریہ وقار بغائی آپ نے ہماری توجہ اس جانب کی شکریہ اسلام علیکم

  • @ghazalazafar4215
    @ghazalazafar4215 19 годин тому +50

    پشاور اسمبلی میں ممبرز نے جو کچھ قاتلوں کے بارے میں جو بولا ھے اس پر عوام آمین کہتی ھے

  • @muhammadanwarkhan7906
    @muhammadanwarkhan7906 17 годин тому +3

    آپ درست کہہ رہے ہیں جناب مالک سلامت رکھے آمین انشاءاللہ ایسا ہی ہو گا

  • @Ranawaseem-s9r
    @Ranawaseem-s9r 20 годин тому +93

    گوھر صاحب اتنی شرافت پاکستانیوں کو نا دیکھاے گولی کیوں چلای کا جواب چاھئے 47 اسٹیبلشمنٹ ظالم نا منظور 😠😠✋،،،،،کپتان عمران خان پاکستان ❤️🏏✌️✌️💪 ریڈ لائن

  • @takbeer2255
    @takbeer2255 13 годин тому +11

    🎉یا اللہ پاکستان کی خیر🎉
    ❤یا اللہ خان کی خیر❤

    • @shaizashahzad6013
      @shaizashahzad6013 5 годин тому

      آ مین یا ربّ العالمین ثم آمین

  • @Detailsnews07
    @Detailsnews07 19 годин тому +23

    پاکستان کے مسائل کی اصل جڑ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے

  • @MuhammadMushtaq-m9i
    @MuhammadMushtaq-m9i 13 годин тому +3

    ❤ وقار ملک بہت بہت شکریہ ھم بلکل بائیکاٹ کرئے گے

  • @moneebqureshi4651
    @moneebqureshi4651 19 годин тому +81

    وقار ملک صاحب بہت اعلٰی تجزیہ. مدلل تجزیہ. فوجی پروڈکٹ کا بائکاٹ بہت اچھی کاوش. 🤲❤️🌹

  • @farazbaig2988
    @farazbaig2988 16 годин тому +5

    کوئی پریشر میں نہیں اہری ہیں... گوہر اور لیڈر کیوں نہیں اپنے موں سے بول رے. فوج نھ گولی چلائی فوج نے آرمی نے گولی چلائی.. گاڑیوں کو نقصان پہنچا یا پولیس نے اتنا دم نہیں تہا

  • @nainahashmi5534
    @nainahashmi5534 20 годин тому +85

    وقار بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے آمین

  • @behramkakar5972
    @behramkakar5972 12 годин тому +2

    اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @bashirbaloch150
    @bashirbaloch150 19 годин тому +44

    پاکستان زندہ باد ، عمران خان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد جاگو پاکستانو جاگو

  • @MuhmmadAkram-pd8qc
    @MuhmmadAkram-pd8qc 10 годин тому +2

    Mashllah mashllah mashllah sada Salamat raho g Good Luck W M Sab ❤❤❤❤❤

  • @naveedsaeed2413
    @naveedsaeed2413 20 годин тому +70

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤

  • @nousheenshah6867
    @nousheenshah6867 3 години тому +1

    Well done
    Zaberdast tajziya.

  • @kokabshaheen-o1y
    @kokabshaheen-o1y 19 годин тому +36

    وقار صاحب بائیکاٹ کا آ ئیڈیا دینے کا شکریہ ۔
    گولی کیوں چلائ ؟

  • @rehanakousar-fx5tk
    @rehanakousar-fx5tk 12 годин тому +2

    ان شاء اللہ تعالی

  • @MuhammadAjmal-re2iy
    @MuhammadAjmal-re2iy 19 годин тому +46

    وقار بھای۔ ارمی چیف کا عہدہ ختم کیا جاے۔ جنرل کا رینک ختم اور جی ایچ کیو بند کیا جاے۔ فوج کو برگیڈیئرز کی کمان میں دیاجائے اور انکو صوبوں کے ماتحت کیا جاے۔ مرکزی کمان ؤزیراعظم کرے

    • @Hard-c5d
      @Hard-c5d 19 годин тому +1

      Parcel them to india, abou modi kay pass dono ka mission aik Pakistani mukao

    • @omerfarooq5619
      @omerfarooq5619 19 годин тому +1

      ممکن۔ نہیں

    • @Hard-c5d
      @Hard-c5d 19 годин тому +4

      @ her cheese mumkin ha

    • @atiyaansari8850
      @atiyaansari8850 15 годин тому +1

      Wah, zbrdst mshwera

    • @wasimkhan-vw1ce
      @wasimkhan-vw1ce 13 годин тому

      ​@@omerfarooq5619कयो नही संभव है

  • @adalatkhan1644
    @adalatkhan1644 16 годин тому +1

    ماشآاللہ بہت ہی زبر دست تجزیہ۔ اللہ آپکو اور تمام سچ بولنے والوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور جو بھی جانتے ہوۓ جھوٹ بولتے ہیں اور اسمیں مدد کرتے اللہ انکو ہدایت نصیب فرماۓ اگر ہدایت مقدر نہ ہو تو اللہ رب العزت ان تمام کو نشان عبرت بناۓ آمین

  • @ShahidAli-rk9bf
    @ShahidAli-rk9bf 18 годин тому +28

    الحمدللہ میں نے فوجی پروڈکٹ کا بائیکاٹ شروع کر دیا ھے ۔

    • @zahidaparveen1372
      @zahidaparveen1372 7 годин тому +1

      ان کی پراڈکٹ کا بتایں کونسی ھیں

    • @umbreenghaffari4271
      @umbreenghaffari4271 7 годин тому

      Nurpur cheese milk all products
      Fauji cereals talbina custard
      Opa all products
      Csd
      Aps schools
      Fauji cement fertilizers
      Fortress
      Ans so on​@@zahidaparveen1372

  • @ashfaqhussain9536
    @ashfaqhussain9536 12 годин тому +5

    یارب کریم عظیم قومی ہیرو محترم جناب عمران خان کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین یارب العالمین

  • @yasmeenbhutti6485
    @yasmeenbhutti6485 19 годин тому +22

    انہوں نے کیسے کہا کہ 10 لاشیں، اللہ انصاف فراہم کرے، کیونکہ اللہ کو انصاف پسند ہے، حقیقت میں انصاف میں پاکیزگی ہے۔

  • @amjadhussain2234
    @amjadhussain2234 14 годин тому +1

    جزاک اللہ خیر

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 18 годин тому +21

    انشاءاللہ تعالٰی ضرور ائسا ہی ہوگا اور ہم سب کریں گے وقار بیٹا جی۔

  • @arshadmehmood2545
    @arshadmehmood2545 12 годин тому +1

    Allah Pak Imran Khan Aur Pakistan Ki Hifazat Farma Aameen

  • @hamzahamza-yt9yw
    @hamzahamza-yt9yw 18 годин тому +10

    جن کے گاوں میں فوجی رہتے ہیں ان کیساتھ غم خوشی چھوڑ دو دعا سلام چھوڑ دو اور مسجد میں بھی نہ چھوڑو اور جنازہ بھی نہ کرو

  • @NomanKhan-hf9lw
    @NomanKhan-hf9lw 12 годин тому +1

    Insh Allah jeet haq ka hoga hum sb imran khan ke sth hn

  • @EuropeViSIT-p2q
    @EuropeViSIT-p2q 19 годин тому +33

    گولی کیوں چلائی کے بعد یہ بھی پوچھا جائے بیرسٹر گوبر سے خان کا پیغام کیوں چھپایا ؟؟؟

  • @talatsultana9284
    @talatsultana9284 16 годин тому +3

    Allaha krey ye bi apne bacho ki lashey uthaey Ameen sum Ameen

  • @AbidKhan-pti-u3r
    @AbidKhan-pti-u3r 18 годин тому +21

    ماشاء اللہ وقار بھائی تسی گریٹ اوو۔ کیونکہ اس بائیکاٹ کا سارا کریڈٹ آپکو جاتا ہے۔۔۔۔❤❤❤

  • @habibaamir7428
    @habibaamir7428 16 годин тому +3

    BOYCOTT ❤ BOYCOTT ❤
    GREAT VELOG ❤❤❤❤❤
    ALLAHA BHOOT BARA HAY ❤
    IMRAN KHAN ZANDABAD ❤
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Asad.Abid555
    @Asad.Abid555 20 годин тому +77

    جانے کی باتیں جانے دو والی سایڈ جان چھڑانا چاہ رہی ہے مگر اب کی بار جانے نہیں دینگے ہم عوام ہیں اور اصلی قوت ہم ہیں عمران خان ہمارا لیڈر!!!!

  • @gulshananwar7605
    @gulshananwar7605 14 годин тому +3

    I heartily stand with my Pakhtoons people ❤❤

  • @saqievents8126
    @saqievents8126 19 годин тому +14

    ملک صاحب کون آئے گا فوجی مراعات چھوڑ کر
    دوسری طرف اگر انکی پرادیکٹس سیل ہونی بند ہو جائیں گی تو شائید سارے انویسٹر درخواست کریں کہ
    “ جان دیو چوہدری صاحب “

  • @sajjadbhattivlogs
    @sajjadbhattivlogs 13 годин тому +1

    انشاءاللہ حق اور سچ کی جیت ہوگی

  • @EuropeViSIT-p2q
    @EuropeViSIT-p2q 19 годин тому +36

    سونا یوریا کھاد بالکل استعمال نہیں کریں گے کسان ۔۔

    • @GULkhai
      @GULkhai 16 годин тому

      Right one tow all bycoat

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 10 годин тому +1

    اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین

  • @SajidaNawaz-w2f
    @SajidaNawaz-w2f 18 годин тому +20

    اللہ آپکو خوش وآباد رکھے ہم پردیس میں رہنے والوں کو تازہ ترین خبریں فراہم کرنے کا بے حد شکریہ

  • @muhammadmuslim5333
    @muhammadmuslim5333 11 годин тому +3

    Absolutely correct

  • @ShahidAli-rk9bf
    @ShahidAli-rk9bf 18 годин тому +9

    پی ٹی آئی کی تحریک کو کے پی کے کارکنان نے اپنے جانوں اور خون سے سینچا ہے اور مظلوم شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ

  • @NazeerAhmed-r7q
    @NazeerAhmed-r7q 4 години тому

    شاباش زبردست بلکل درست فرمایا انشاللہ گولی کیوں چالی انشاللہ عمران خان صاحب کامیاب ہونگے عمران خان زندہ باد

  • @zahidalizahidali2844
    @zahidalizahidali2844 19 годин тому +28

    میرے پیارے بھائی آپ کا شکریہ اس عوام کو ہر ویلاگ میں سمجاو کیونکہ یہ عوام بہت جلدی بھول جاتے ہے اور یہی ان کا شکست ہے

    • @asgharhussain2580
      @asgharhussain2580 15 годин тому

      بات درست ہے بر وی لاگ میں لوگوں سے آپیل کی جائے کے ان کی اشیا کا بائیکاٹ کیا جائے

  • @liaqatkhanyousafzai5228
    @liaqatkhanyousafzai5228 16 годин тому +4

    PSo سے پٹرول بھی فوج کا ھے بیکاٹ کریی

  • @zahidalizahidali2844
    @zahidalizahidali2844 19 годин тому +24

    اس خواب خرگوش 🐇 عوام کو بار بار سمجانے کیلئے بہت بہت شکریہ ❤❤❤

  • @hellosalam
    @hellosalam 4 години тому +1

    ہم اپ کے ساتھ ہیں . . . . . ٹوٹل بائیکاٹ کریں گے انشاءاللہ

  • @safdarchuhan5705
    @safdarchuhan5705 18 годин тому +20

    آپ زبردست لیڈ کر رہے ہیں ۔اللہ آپکو خوش رکھے۔

  • @qudsiabano4655
    @qudsiabano4655 7 годин тому

    Bilkul sahi aisay hi karna chahiye karen gay IN SHA ALLAH

  • @maliktaylorbesham
    @maliktaylorbesham 19 годин тому +22

    , اج کے بعد میں بھی کرتا ہوں مجھے ان چیزوں کا پتہ نہیں تھا❤ شکریہ
    بائکاٹ 😡

  • @sabirkhanmalokbanda2709
    @sabirkhanmalokbanda2709 12 годин тому +1

    ان شا ء اللہ میں بھی ان سب سے بائیکاٹ ہے

  • @jawedhussain2696
    @jawedhussain2696 19 годин тому +19

    جنرلوں نے انڈین فوج کے آگے ہتھیآر ڈالے تھے۔ فوجئ جنرل نہ صرف بھگوڑے ہیں ذانئ اوربذدل بھئ ہیں۔ اسلام آبآد ڈئ چوک ( D ) میں قتل عآم نے بنگلہ دیش کئ یاد تازہ کر دی۔ وہآں بھئ یہئ فوج تھئ۔ 🙏🇨🇦

  • @РамзанМаликмохаммад
    @РамзанМаликмохаммад 2 години тому +1

    Walikummuslam thanks 🌹 i Like imran Khan Hi i am Ramzan Bhatti in Russia

  • @behlim9818
    @behlim9818 20 годин тому +46

    لگتا ایسا ہے کہ گوہر بھی اس معاملے کو دبانے کی کوشش میں ہے، تارڑ تو ایسا لگتا ہے کہ انڈین منسٹر ہے،انکو اپنے زبان پر قابو نہیں

    • @saidyousaf7699
      @saidyousaf7699 12 годин тому

      گوھرغداراندرسےکسی اورکاھے

  • @jawaidakhtar2513
    @jawaidakhtar2513 2 години тому +1

    ان شاءاللّہ تعالی ایسا ہی ہوگا وقار

  • @irfanulhaq3198
    @irfanulhaq3198 20 годин тому +13

    وقار بھائی کاروباری حضرات کے لئے بھی ایک وڈیو کریں جس میں انکو انکی تمام پروڈکٹ کا بائکاٹ کریں انکے بنکوں کے چک مت لیں۔اپنا مال NLC کے زریعے مت منگوائیں

  • @rajaamjadnawaz4861
    @rajaamjadnawaz4861 19 годин тому +11

    اے اللہ پاک ظالموں کے ظلم کی آخیر کر دے آ مین ثم آمین

  • @pakistanilion6609
    @pakistanilion6609 20 годин тому +28

    بیرسٹر گوہر کو اخر چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا کیوں نہیں جاتا اس کا بھی ٹرینڈ شروع کیا جائے کہ بیرسٹر گوہر کو فل فور چئیرمین شپ سے فارغ کیا جائے

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 10 годин тому

    اللّہ پاک سانحہ اسلام آباد میں شہید پی ٹی آئی کے کارکنان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین

  • @MuhammadRafiq-s4x
    @MuhammadRafiq-s4x 19 годин тому +11

    اللہ ربّ العزّت ھمارے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا بھائی جی شکریہ

  • @sajidaali5338
    @sajidaali5338 10 годин тому

    Excellent Vlog Jazak Allah 👍🤲🤲🤲

  • @asifkamran661
    @asifkamran661 19 годин тому +19

    اللہ الحق۔پاکستان زندہ باد۔شہیدوں کو سلام۔گولی کیوں چلائ۔ریلیز عمران خان۔عوام زندہ باد۔

  • @sammanshahid1546
    @sammanshahid1546 10 годин тому

    Thanks for sharing waqar Malik❤ keep up the great job 👍

  • @AtifAsar-j5i
    @AtifAsar-j5i 20 годин тому +28

    Ya Allah in munafiqo our taqAtwer k muqably min Pakistani awam our imran khan ki nusrat ata farma,,,, Ameen summa Ameen

  • @Imrankhan-u8c6c
    @Imrankhan-u8c6c 10 годин тому

    Zindabad Nice Videos Zindabad

  • @shahkhalidafridi2413
    @shahkhalidafridi2413 19 годин тому +24

    only imran khan zindabad ❤❤❤❤

  • @azamdar3919
    @azamdar3919 2 години тому

    مظلوموں کی دعا پہ آمین ثم آمین

  • @ZohaibAhmad-z1b
    @ZohaibAhmad-z1b 20 годин тому +23

    BESHAK ALLAH HO AKBAR

  • @laiqkhan5346
    @laiqkhan5346 13 годин тому +1

    Agree inshallah

  • @chakramkharal2252
    @chakramkharal2252 20 годин тому +27

    Khan zindabad

  • @ExploreQuranWithShahji
    @ExploreQuranWithShahji 12 годин тому +1

    اتنی ساری ڈیڈ با ڈیز ہر ہر ہسپتال میں تھی اس کے علاوہ بے شمار ڈیڈ باڈیز لوگ روڈوں پر چھوڑ کر بھاگ گئے تھے جنہیں پولیس والوں نے غائب کر دیا۔ رات کے 12:00 تھے بلیک اؤٹ تھا سخت سردی تھی کچھ پتہ نہیں کہاں چلی گئیں باڈیز

  • @ZohaibAhmad-z1b
    @ZohaibAhmad-z1b 20 годин тому +21

    GOOD WORK PLEASE CONTINUE THIS WORK ALLAH PAK GIVES YOU HIS AJAR INSHA ALLAH

  • @AbdulMajeed-si2vl
    @AbdulMajeed-si2vl 8 годин тому +1

    عمران خان ژندہ باد

  • @AsSa-dz2cm
    @AsSa-dz2cm 20 годин тому +9

    آج ایک طالب علم نے سوال کیا ... کیا شہید اور غازی کو ری ڈیفائن کرنے کی ضرورت نہیں ؟جو بغیر کسی مالی مفاد کے اور نہتے ملک کے لیے جان وار دیتے ہیں کیا انھیں سپریم شہید یا غازی کا درجہ نہیں ملنا چاہیے ؟نہیں تو کیوں نہیں ؟

  • @salmankabir5440
    @salmankabir5440 17 годин тому

    ALLAH PAK HA ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ALLAH PAK HA

  • @MohammadFarooq-c6y
    @MohammadFarooq-c6y 19 годин тому +10

    السلام علیکم جناب وقار بھائی اپ کا ویلاگ بہت اچھا ھے لگتا ہے کہ بیرسٹر گوھر بھی عمران خان کے ساتھ غداری کر رہا ہے اس پر بھی نظر رکھنی چاہیے

  • @taufeeqahmad8626
    @taufeeqahmad8626 19 годин тому +10

    امپورٹڈ حکومت نا منظور

  •  14 годин тому +1

    SHAME ON ARMY ESTABLISHMENT....

  • @bashirarasheedi
    @bashirarasheedi 19 годин тому +9

    وَمَنْ يَقْتُلُ مُؤْمِنَا مُتَعَيِّدًا فَجَزَآؤُلهَ جَهَنَّهُ خُلِدًا فِيْهَا وَغَضِبَ اللهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهَ وَاعَدَّ لَهَ عَذَابًا عَظِيْمًا (
    اورجو كوتى كسى مومن كوقصداً مثل كرؤ الى اس كى سزاو وزخ ب جس يس وا يميث رب كاء اس بر اللّه تحالى كاغضب ب، ات
    وطن پاک کی گلیوں کوچوں میں اللّٰہ تعالیٰ کا یہ پیغام دیواروں پر لکھوا دو

  • @alishahid3498
    @alishahid3498 9 годин тому +1

    Ya Allah help to Imran Khan and help our country 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @amjedmahmood8324
    @amjedmahmood8324 19 годин тому +10

    Pakistan zindabaad captain imran khan zindabaad Allah pak zindagi saehaat dae Allah pak kamyab karae ameen Allah pak hefazaat karae ameen