بہت خوب ماشاءاللہ ہمارے تمام حواس کا ہمارے دل سے ہم آہنگ ہونا بہت ضروری ہوتا ہے اور یہ کردار سازی کے بغیر ممکن نہیں۔ استاد کی بات میں کبھی اثر پیدا نہیں ہوسکتا جب تک اسکا دل اور زبان ہم آہنگ نہ ہوں کیوں کہ بات وہی اثر رکھتی ہے جو دل سے نکلتی ہے۔ ہمارے ہاں بچوں کو بس مروجہ نصاب تک ہی محدود رکھا جاتا ہے وہ بھی ادھورا۔ کردار سازی اور تزکیہ نفس جیسے الفاظ تو نایاب ہوچکے ہیں۔ آہستہ آہستہ ان الفاظ کا تصور بھی مٹتا جا رہا ہے۔ بے شک آپنے ٹھیک کہا کہ تزکیہ نفس ہی انقلاب کی بنیادی اکائی ہے۔ اگر یہ حاصل ہوجائے تو ہر نفس ہیرے موتی کی طرح شفاف ہوجائے اور یہ ہی اصل کامیابی ہے۔ اللہ نے قرآن میں کامیابی کا یہی تصور پیش کیا ہے۔ آج کے دور میں کامیابی کا تصور محض مادی تصور حیات کا عکس اور سرمایہ دارانہ نظام کی بقاء ہے۔
0:51 کام یاب طالب علم کا تصور! ❤
Masha Allah....
Allah paak hamen samajh e ki taufeeq de
بہت خوب ماشاءاللہ
ہمارے تمام حواس کا ہمارے دل سے ہم آہنگ ہونا بہت ضروری ہوتا ہے اور یہ کردار سازی کے بغیر ممکن نہیں۔ استاد کی بات میں کبھی اثر پیدا نہیں ہوسکتا جب تک اسکا دل اور زبان ہم آہنگ نہ ہوں کیوں کہ بات وہی اثر رکھتی ہے جو دل سے نکلتی ہے۔ ہمارے ہاں بچوں کو بس مروجہ نصاب تک ہی محدود رکھا جاتا ہے وہ بھی ادھورا۔ کردار سازی اور تزکیہ نفس جیسے الفاظ تو نایاب ہوچکے ہیں۔ آہستہ آہستہ ان الفاظ کا تصور بھی مٹتا جا رہا ہے۔ بے شک آپنے ٹھیک کہا کہ تزکیہ نفس ہی انقلاب کی بنیادی اکائی ہے۔ اگر یہ حاصل ہوجائے تو ہر نفس ہیرے موتی کی طرح شفاف ہوجائے اور یہ ہی اصل کامیابی ہے۔ اللہ نے قرآن میں کامیابی کا یہی تصور پیش کیا ہے۔ آج کے دور میں کامیابی کا تصور محض مادی تصور حیات کا عکس اور سرمایہ دارانہ نظام کی بقاء ہے۔
Assslamualikumplacestacequarnedcstionanduslamicknowledge
جزاک اللہ خیرا بھائی
وَعَلَيْكُم السَّلَام
جزاك اللهُ
bht khoob
Sir voice is too low, ask your technical to adjust the volume in post production.
Voice is best quality use headphones I have oppo A78 dual speakers volume is good no issue
Practical tip kia ha is mai ,action points for teacher ro become a murabbi???
Reality base
Voice is low
Theek farmaya asah he hay sir
SAS ❤
Your analysis and proposal for improvement is excellent. Jazakallah Khair for sharing!
Ap khud intahaee bakwas ustaad hen