Maulana Abdul Haq Khairabadi Ka Dilchasp Waqia, Qabr Se Faiz Hasil Hone Ka Masla- Mufti Saeed Ahmad
Вставка
- Опубліковано 21 вер 2022
- Maulana Abdul Haq Khairabadi Sahab Ka Dilchasp Waqia I Qabr Se Faiz Hasil Hone Ka Masla I Mufti Saeed Ahmad Palanpuri Sahab #MaulanaAbdulHaq #QabrSeFaiz #MuftiSaeedAhmad
اللہ پاک حضرت الاستاذ قدس سرہ کے درجات بلند فرمائے، حضرت کا علمی فیضان جاری و ساری رکھے، اور بـے عقلوں کو بھی سمجھ عطا فرمائے
سبحان اللہ
کیا حق گو شخصیت تھی
ALLHAM DOLILLAH
Uss bache ko faiz haasil hua fir ?
Haan inshaAllah...pata nhi
فیض سے آپ کیا مراد لیتے ہو یہ تو نہیں پتہ لیکن اس فیض کی برکات تھی کے اسے دوبارہ شاگردی میں لیا گیا اور پھر شاگردی میں کامیابی بھی نصیب ہوئی
تو پھر مسجد ہی قبر کے پاس بنائے تو
اللہ تعالی حضرت کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور بال بال کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین
اعمال کا دارومدار نیتوں پہ ھے اگر آپکی نیت یہ ھے کہ قبر پہلے بنائو اور پھر اس پہ چپکے سے مسجد بنادو تو پھر آپکی نیت کا اللہ کو خبر ھے باقی شریعت ظاہر دیکھتی ھے