Tera Khawan Ty Teray Geet Gawan-Alhaj M Ali Zahoori R.A
Вставка
- Опубліковано 12 гру 2019
- ستمبر 1988ء میں مرکزی مجلسِ حسانؓ (فیصل آباد شاخ) کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ حسانؓ پر منعقدہ محفلِ نعت کے موقع پر حسانُ العصر حضرتِ الحاج محمد علی ظہوریؒ(بانئ مجلسِ حسانؓ) اپنا لکھا ہوا مشہورِ زمانہ پنجابی نعتیہ کلام " تیرا کھاواں تے تیرے گیت گاواں یا رسولؐ اللہ" پیش کر رہے ہیں.
محافلِ نعت کے سُنہری دور کی مزید یادگار ویڈیوز کو دیکھنے کے لئے ہمارے اس چینل کو سبسکرائیب کر لیں. شکریہ
Copyrights reserved with Majlis e Hassaan Production House.
Plz Subscribe Official UA-cam Channel of Hassaan Ul Aser Alhaj Muhammad Ali Zahoori.
/ ibnezahoori2009
Visit My Facebook Page
/ faizan.zahoori
Mash ALLAH JAZAK ALLAH
ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔ صلو علیہ و آلہ
صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم ♥️
بہت خوب ۔
جزاک اللہ خیرا
Sub'haanallah 💓
Allah Sub'haanahu Wa Ta'ala, aap kay darajaat buland farma'ay, karwat karwat jannat ataa farma'ay, aameen 💖
Respect from UK 🇬🇧 🇵🇰
آمین ثم آمین۔جزاک اللہ خیرا
Good yar bohat good hazori shab
Masha allah
واہ ظہورى جى کیا کہنے
کاش آج کل کے ڈسکو نعت خواں بھی اس طرح کوشش کرے
MashaAllah
SubhanAllah Kya bat hy
ماشاءاللہ عزوجل
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد.*
جزاک اللّٰہ خیرا
سبحان اللہ
سبحان اللہ جل جلالہ
Ameen Allah huma ameen
Mashallha
Salam br zahoori sab
Allah Karim zahouri Sahib ko janut main jaga daiy Ameen
خوبصورت کلام
Mojy boht pasnd he yay
MaShaAllah ❤️
Mashalah kia bat hae
Allah aap ko jaza e khaer de.
آمین ثم آمین
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah 💗 💗 💗 💗 💗
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
May ALLAH SWT bless him and rank him higher in janat ulferdus Ameen suma Ameen Ya Elahi Ameen
Aameen.JazakAllah.
❤❤❤❤❤❤❤
SUB'HAN ALLAH SUB'HAN ALLAH SUB'HAN ALLAH
اسلام وعلیکم یارسول 🥰اللّهﷺ♥️♥️
True lover of Muhammad (pbuh)
MashAllah SubhanAllah ❤️❤️❤️
❤
Mere dil mane bestay hain m ali zahoori sahab
❤❤❤❤❤
SubhanAllah
Ma Sha Allah
Mustafa Jan e Rehmat pe Lakhon Salam ♥️ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Shama e Bazme Hidayat pe Lakhon Salam ♥️ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
SUBHANALLAH
Most fvrt Channal... Most Fvrt poet.... today i saw this channal i am so glad to found it
wadiyan mehran walya Mola Rab Ghareeb Nawaza
sub ton wadi shan wala aa gya
Noori mukhra nalay zulfaan kaliyaan
agar kisi ke pass ho to please send karein
yeh aik he progaram hai
aslaam u alikum mashallah
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ. جزاک اللّٰہ خیرا.
مختصر سی میری کہانی ہے ۔
جو بھی ہے ان کی مہربانی ہے۔
جتنی سانسوں نے ان کا نام لیا
بس وہی میری زندگانی ہے۔
کیف طاری ہو اشکباری ہو
یہ ہی ماحول نعت خوانی ہے۔
چشم تر سے سنائیں حال اپنا
خوش بیانی تو آنی جانی ہے۔
ان کی الفت بھی دل میں پیدا کر
ان کو صورت اگر دکھانی ہے ۔
اک تمنا ظہوری ہے دل میں
نعت ان کی ان ہی سنانی ہے ۔
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
دوستان محترم آج ہمیں ظہوری صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے اسلوب کو اجاگر کرنے کی شدید ضرورت ہے ۔کیونکہ آج کل محفل میں روحانیت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی ہے ۔نعت خوانوں کے ریشمی لباس ۔ریشمی دوپٹہ نما پگڑی دیکھ کر۔ بے جان کلام اور شالیمار ایکسپریس کی رفتار پر ھو بہو مشہور گانوں کی طرز پر پیش کی جانے والی نعتیں سن کر سر شرم سے جھک جاتے ھیں۔ مزید برآں محفل نعت میں بھاری سرمایہ کی نمائش اور نعت خوانحضرات کی بھاری ڈیمانڈ کی وجہ غریب آدمی نہ تو محفل نعت منعقد کروا سکتا ہے اور نہ ہی سن سکتا ہے۔اسی لیے آج بھی الحاج محمد علی ظہوری صاحب رحمتہ اللہ علیہ الحاج محمد اختر سدیدی صاحب رحمتہ اللہ علیہ جناب قاری زبید رسول صاحب رحمتہ اللہ علیہ اور جناب قاری محمد سلیم صاحب رحمۃ اللہ علیہ جیسی شخصیات کی یاد ستاتی رہتی ھے۔
9
Pakpattan ka progaram ho kisi ke pass to please send farma dein
Zahoiri sahab ki naat Falaq k nazaro apload krde khudara
Sister aap Channel ki shoro ki videos dekhein Naat "falak k nazaaro" pehly he do parts mein upload ki ja chuki hai.
@@MAliZahooriOfficial plz mje link behj Falaq k nazaro naat ki
@@binteqasim2845 ua-cam.com/video/4FV6l1LjIUE/v-deo.html
@@binteqasim2845 ua-cam.com/video/7xG0ZXvdcMM/v-deo.html
@@MAliZahooriOfficial Jazak Allah Jazak Allah
MASHA ALLAH
Masha allah
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
May ALLAH SWT bless him and rank him higher in janat ulferdus Ameen suma Ameen
Aameen.JazakAllah
سبحان اللہ