donkey pump repair in urdu & Hindi | donkey pump repair keisy kirein
Вставка
- Опубліковано 12 тра 2023
- Your Queries:-
donkey pump repair in urdu donkey pump donkey pump repair donkey pump repairing donkey pump water pressure how to repair donkey pump donkey pump repair at home how to repair donkey water pump how to repair water pump donkey pump fitting water pump repair donkey pump wall setting water pump repairing in urdu how to donkey pump repair #donkey pump repair in urdu donkey water pump repair in urdu donkey pump full repair details
# / @plumber480
Good video.
Thanks for the visit
ماشاءاللہ
بہت خوب
zabardast g
Great work
Wonderful work❤❤❤❤❤
❤❤🎉
Boht zabirdast video hy mashallah
Boht aala
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤ Great work
Great❤❤❤
Good job very nice
Wonderful work
KAMAL VIDEO
❤❤Great job t
ok。
Isko pata nh kahan jana tha..
Great job
As salaam o alaikum 🌹
aik jaga 2 spring use karne se koi problem TU nai hoga ?
Koi problem nahi hoti just spring ko check kirein zeyada hard na hun soft hu
اصلی پنجاب والوں کی موٹر ہے نلکے اور موٹر کا کنیکشن اکٹھا ہے نلکے سے پانی نہیں اترتا۔ جہاں پمپ جوڑا جاتا ہے وہاں بھی پانی کھڑا رہتا ہے لیکن جب اوپر بوگی میں پانی ڈالتے ہیں تو بوگی میں پانی بھرتے ہی ہوا بنتی ہے اور پانی کم ہو جاتا ہے ۔ پانی لیک بھی نہیں ہو رہا کہیں سے۔
کیا فالٹ ہو سکتا ہے اسکا براہ مہربانی حل بتا دیں
@@plumber480 جی بہتر
پہلے یہی موٹر 5 منٹ میں ڈرام چھر دیتی تھا اب 15,16 منٹ لگاتی ہیں آخر کیوں ؟
Bokyaan valve check kirein
ہر بار موٹر چلانے کے لیے موٹو کے ویل کو گھومانا پڑتا ہے یہ کیسے ٹھیک ہوگا بتا دیں گز بہت جام ہے
Belt ko thora lose rakhein
Belt utar k puli ko ghumssyein. Baring lazmi check kirein
capistar change kara thik hojai ga
بھائ جان یہ وال کی سٹیںکبھی بھی ایسے ریگمار ے نہں سہی کی جاتی اسکے لئے ریتی استعمال کرو جب تک سیٹ برابر ناہو تو پمپ کام سہی نہی کرتااور صرف سکشن والے سیٹ پر رہتی سے ہی ہونی چاہئے
بھائ جان بوکی آدھی سوتر بھی باہر نہی نکلنی چاہئےاگرایک طرف سے اندر رہتی ہےاوددوسرے طرف سے باہر ہے تو غلط ہے اگر ایک طرف سئ بوکی بلکل برابر ہے اور ایک طرف سے باہر ہے توپھرتو سہی ہے اور اگرایکطرف سے اندرہے گلاس میں اور دوسری طرف سے باہر ہو فو وہ کام سہی نہی
آپکی وڈیو تو بلکل ٹھیک ہے لیکن ایک تو آپ کے بولنے کی سپیڈ بہت تیز ہے اور روشنی کا بھی معقول انتظام نہیں تھا، کام اور وڈیو کی مناسبت سے سب چیزیں ھونی چاہیئے بہت سے پوائنٹ تفصیل طلب تھے برائے مہربانی اس وڈیو کو دوبارہ اچھے اور صاف طریقے سے بنائیں کیونکہ اگر نیکی اور عوام کی بھلائی کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں تو پھر بہت اچھے سے اور من لگا کر کریں، جزاک اللّہ ھو خیرا