Imran Khan talked to someone on phone at 3 AM? | What is the GOOD NEWS for PTI? | Mansoor Ali Khan
Вставка
- Опубліковано 13 вер 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
UA-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤❤
صلی اللہ ھو علیہ وسلم
Without lies Islam dies.
saw
اہل اسلام اور حضور ﷺ کے غلاموں کو بہت بہت مبارک ہو سپریم کورٹ نے اپنا متنازعہ فیصلہ واپس لے لیا تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
صرف فیصلہ واپس لینا پورہ انصاف نہیں جن ججیز نے پہلے والا فیصلہ سنایا تھا ان سے استعفاء دینے کا مطالبہ کرنا چاہیے تھا تاکہ آئندہ کوئی جج ایسا سوچ بھی نہ سکے❤
@@jehanalam7988 درست فرمایا آپ نے
TLP Zindabad❤
الحمد لله
Right
منصور بھائی آپ بہت چالاک صحافی ھیں ۔آدھے ویلاگ میں پی ۔ٹی ۔آئی کو اور باقی وقت ن لیگ کو خوش رکھتے ھیں ۔۔
پھر کھائے گا کیا 😂
انہیں باتوں کا کھاتا ہے
Aisa hi hai
ہاہاہا مجھے آپ سے مکمل اتفاق ھے
منصور بھائی جب اپ کو طنزو مزاح سے فرصت مل جائے تو کچھ ضروری ٹاپکس ہیں ان پر بھی ولاگ کریں جیسے مہنگائی بجلی کی قیمتیں انٹرنیٹ کی پریشانی وغیرہ کے الیکٹرک کی بدمعاشیاں وغیرہ وغیرہ
وہ صرف عمران خان کے دور میں منصور علی خان کو پٹرول کی قیمت بڑھنے اور کم ہونے کا خیال اتا تھا۔۔ اب مہنگائی کے لیے وہ دھنیا پی کے سو رہے ہیں
Wo nai bolny waly mutthi garam ha 😝😝😝
الحمدللہ۔ اللہ تعالٰی کے کرم سے عاشقان رسول کو کامیابی ملی۔ اور سپریم کورٹ نے ایک غیر اسلامی اور غلط فیصلہ عوام کے دباؤ سے واپس لے لیا۔
Bro ye faisla youthua qadyani yahoodi judges ka tha aap bata dain Kon Kon judge is fsislay main shamil tha Jo faisla aaj wapis hova
میں اپنے گزشتہ کمینٹس پر معزرت خواہ ہوں نہ میں پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں نہ ہی نون لیگ کا میں ایک پاکستانی ہوں پاکستان کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا اللہ مالک ہے پاکستان کا❤
انشاءاللہ پاکستان کے دشمنوں سے اسی سال یہ زمین پاک کردینگے ہمارے مجاہد حافظ صاحب! پاک فوج زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤
Mein PTI subscriber
Pakistan lovers increased yesterday Fazal ur Rehman,PTI supreme court.
ہمارے رہنماء کچھ نہ کریں۔ ہمارے جج اور جرنیل بس تنخواہ لیں اور کچھ نہ کریں تو اللہ پاکستان کے غریبوں کو کیا دیکھے؟
اہل اسلام کو فتح مبارک ہو
سپریم کورٹ نے اپنی عبارت واپس لے لی ہے
fateh say kia murad hya. koi qala fateh kia hay. qazi sb aik smjdar insna hain kbi koi galat faisla nai kr sktay. agr khi galti ka andesha ho tu foran galti corect krtay. y akoi niazi thori hain jo akar jain. so dont put it as negative. fateh yhan koi ilaka fateh kr lia.
قادیانیوں کی ہزاروں سال کی محنت مليا میٹ ہو گیی یہ عالم اسلام اور حضور ﷺ کے غلاموں کی بہت بڑی فتح ہے @@usairumarif9539
الحمدللہ
ایمانداری کے ساتھ بہترین تجزیہ ۔۔۔۔ آپ کو سننے کے بعد سارے ابہام سیاست کے بارے میں ٹھیک ہو گے ۔۔۔۔ بہت شکریہ منصور بھائی آگاہی دینے کے لیے ۔۔۔۔ اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین
Imran himself part establishment, just want Kursi as like others
منصور صاحب سب سے بڑا اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ تو آپ خود ہو 😮😅😅😂
He is not but you still didn't get it, Imran himself part of establishment when he need for Kursi he called them if not blame them , but support still don't want to know, only Allah help them
Jinhain Kursi chahiye Hoti hai wo sab SE pehly deal karty hain ..@@UsmanMughal-lm8pp
مبارک ثانی قادیانی کیس کی خبر ایک اہم خبر ہے اس پر آپ کا بات نہ کرنا ولاگ نہ کرنا بہت حیران کن ہے
لبیک یا رسول اللہ زندہ آباد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤😊
TLP ZINDABAD ♥️ 💯 ✌
❤ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک ❤
@@chAnwar6945without lies Islam dies.
منصور بھائی میرے خیال میں بی ٹی آئی کا سپوٹر اپنی قیادت کی خلاف بولتا ہے یہ اچھی بات ہے
صحافی ظفر نقوی صاحب ٹھیک کہتے ہیں کہ ئوتھیوں کے اپر چیمبر خالی ہوتی ہے
دراصل انکا اپنا خالی ھے
یوتھیاے سمجھ رہے تھے کے یہ ملتان کا حافظ سون حلوہ ہے یہ جی ایچ کیو حافظ سون حلوہ ہے 😂😂😂😂
منصور بھائی کیمطابق پی ٹی آئی کا انقلاب ٹوتھ برش اور اے سی کیلئے ہے
😂
خان کو ایک عدد فریج بھی درکار ہے
فریج بھی
Mein khud pti ka supporter hu lkn mansoor ali khan ki bt cy agree krta hu.. mery dil k words boly sb establishment ki sunty hein
ن لیگ اور پی ٹی آئی کے علاوہ ملک اور بھی بہت کچھ ہے آپ دونوں کے علاوہ کسی اور چیز پر بات نہیں کرتے
کسی اور پے بات کرے گا تو کھائے گا کیا
Ye pti k door ma mangai mangi kre kre kthakata nae ata ab
Ye PTI k daur main mehngai pr bat k ilawa Kuch nai karty thy tab bhi paisa milta tha AJ bhi milta hai bs tareeka thora mukhtalif hogya hai n league waly bhi naraz nai hongy aur pti walon KO bhi naraz nai karty aisa chalk insan hai
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
Pak armi zindabad Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤ ssssssss ssssssss s❤❤❤❤
Aik tooth brush pe bik gya khan😂😂😂😂😂.
Agar last 24 hours mae postpone kia jalsa tu pehle kyon tyari nahi ki, koi stage nahi , koi chairs nahi. Meaning pehle se neeyat nahi thi jalsay ki IK late chuka hae. 😂
@@mahnoorqureshi3281wo Imran khan niazi h pride of Pakistan agar bikna hota na usny to 1saal jail mn na rehta tm logo sy behtar kis ko pata hoga k deal kar k bhagna kitna asaan h 😂kiun thk kaha na
Very good journalism. Keep up the good work.
جوبھی 8 ستمبرکوجلسےمیں جائیں گے ان سےبڑابےوقوف کوئی نہیں انہیں لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلنے کا کوئی خق نہیں
جلسہ ہو گا تو جائیں گے نا۔😂😂😂😂😂
@@pubggaming39266😂😂😂
@@pubggaming39266😂
کل بروز جمعرات سپریم کورٹ میں امت مسلمہ کے ایک انتہاٸی اہم ایمانی معاملے پر کیس کی شنواٸی تھی اور فیصلہ بھی آیا لیکن حیرت ہے آپ کی نام نہاد صحافت پر کہ آپ کو یوتھی لونڈے لپاڑے نظر آرہے ہیں لیکن ختم نبوت کا سب سے اہم موضوع نظر نہیں آرہا حالانکہ اس پر پورا پروگرام ہونا چاہیے افسوس کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
En ky dost hongy
جی بالکل درست فرمایا ہے
اس پر ان کی طرف سے خاموشی ہے اور شاید رہے
یہ سچ ہے تمام سیاسی جماعتیں پاک فوج کے علاؤہ کچھ نہیں کر سکتی ہیں
Still you guys didn't understand all want establishment and outside blaming them. Fooling people only
زبردست تجزیہ
ہم لوگ سعد حسین رضوی کے انٹرویو کے منتظر ہیں
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤
منصور بھائی ان سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ ملک میں اور بہت کچھ ہو رہا کل رات ہمارے ضلع رحیم یار خان میں 16 پولیس اہلکار شہید ہوئے اور کافی سارے زخمی ہوئے اپ اس کے اوپر بھی تو بات کریں
جی بلکل
Yahn operation Q n hota
@@shamimiqbal3219 Q K Yeh Government K Hi Paltu Hoty Hain
apko apne log nazr aagye aur jo balochistan m hoo rha hai woh nazr nhi aarha,ye mulk
tou panjab walon ka hee hai panjabio kaa
Mansoor bi u r super great .. your analysis research work is extra ordinary super..I like your way of expression and style....I salute u brother... appreciated!
Aap plz apni kohe party banaw..I will support u.
Mansoor Bhai aj pehli bar chas krwai ha apny noun leage k khilaf bat kar k mza agya thanks
منصور بھائی آپ تو اکثر میاں نواز شریف صاحب جیسی ڈریسنگ کرتے ہیں❤
السلام علیکم جناب منصور علی خان صاحب ۔جناب اپ کو ہر ناکامی میں کامیابی دکھتی ہے ہمیں تو یوں لگتا ہے کہ اپ کوئی پہنچے ہوئے اللہ والے بزرگ ہو یا اپ پی ٹی ائی کے ورکروں کو کل کے عظیم الشان ناکامی پر ان کو دلاسا دے رہے ہو ۔
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہے ہماری زندگی میں ان کو سپورٹ رہی ہے
زبردست تجزیہ اور تعمیر ملک کی بہترین تدبیر جو منصور خان نے بیان کی۔ شاباش۔ سمجھوتہ دوسرا نام ھے مثبت،تعمیری سیاست کا، جناب۔
لیکن بیانیے اور حرکات میں تضاد ہے، اس کو سمجھوتا تو نہیں کہہ سکتے
منصور بھائی کوئ ڈیل والی بات نہیں ہے پی ٹی آئی والی لیڈر شپ خود ڈری ہوئ تھی
تاجدارِ ختم نبوّت زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد
عمران خان کی آزادی پاکستان کی بربادی
Q Imran Khan azad ho kr apki baji k ghr jayga😂
Public loves Imran khan and he will released IA 🇵🇰❤️
Mansore is great reporter. No 1 reporter ... from pti sporter
منصور علی خان میں اپ سے درخواست کرتا ہوں اپ اپنے پروگرام میں امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی کو بلائے
ابھی "اوپر" سے اجازت نہیں ملی....
There is no harm going in harmony.... please this is the requirement for a smooth running of a country....we need peace and harmony in the country. Unite the people please.
Hahahaha, bolo pencil , inqalab cancel.
Sub youthiay army ko gali de rahe thay, ab baap bana lo pehle ki tarah. 😂
Agar last 24 hours mae postpone kia jalsa tu pehle kyon tyari nahi ki, koi stage nahi , koi chairs nahi. Meaning pehle se neeyat nahi thi jalsay ki IK late chuka hae. 😂
@@mahnoorqureshi3281youthiye ny to na pehly bnaya na ab ha parwario ka safar bara dilchasp h zyaul haq sy le ka ayub khan or ayub khan sy ly ka asim munir tak
4,5 abu to tm logo k ban gye hn gy ab to faiz hameed ko b bna liaya h khwaja daddu ka byan suna😂😂
اللہ پاک سلامت رکھے آمین
No doubt ur good way of analysis based on facts in light of true spirit of impartial journalism. Pakistan Zindabad.
Pak Army is our asset and pride.
Strange one SUPDT jail was removed due to support to Mr IIAK and the present SUPDT allowed to meet the person.
Mansoor SB all political leaders using the stairs of..........u know the things.
Workers of whole parties are innocent.
منصور بھائی آپ نے بڑی میٹھی میٹھی خلیل صاحب کی عزت افزائی کر دی
Khan sb is truly inside with his own will, or he would have asked Arif Alvi to get him out, I am a critic of PTI, but I truly believe he is asked to stay inside, until the atmosphere is according to his preference. 13:47
منصور کیا فوج نو مئ کو بھول جائے گی ایسا فوج کیسا کرسکتی ہے
# DHA army in # 1971 # 93380 this is fact
9 may # DHA army in # 1971 # 93380 this is fact
Mr Mansoor your analysis on the political happening is excellent and unbiased. I don’t miss any of your vlogs and keep sharing it also. Keep it up.👍
😂😂😂😂 پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پی ٹی آئی کی بہت اچھی منجی ٹھوکی اس مبارک بہت بہت مبارک
😂
😂😂😂😂
😂😂😂🤣🤣🤣👌🏻👌🏻
Manji sari awam ki he thok gei hai
الحمد للہ بہت بہت مبارک باد سب اہلِ ایمان کے لیے
پی ٹی آئی کے بغیر کوئی وی لاگ بنا لیں عمران کا ووٹ اپ بڑھا رھے ھیں
You Have done a Marvelous work. ❤❤
منصور علی خان صاحب اپ جو فرما رہے ہیں اس پر یہ شعر صادق آتا ھے
ایں خیال محال و جنون است
Please discuss on relevant issue like Internet issue. Please understand how much it is difficult for youth without Internet
او بھاٸ آپکا بھی کوٸ ضمیر ھے؟چند اسکراٸیبر کیلۓ۔۔۔۔۔۔
سارے صحافیوں کو چیک کرو
منصور بھائی صبح صبح اچھی خبر سنا کر دل خوش کردیا😊
تنقید کے علاوہ کوئ خبر نہیں
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ کیسا لگا وی لاگ😅
یوتھیوں سنو😂
Best Part Electric Toothbrush 😂
منصور صاحب آج کے پروگرام پر شھباز شریف کی طرف سے ایک زبردست ساگفٹ تو بنتا ہے۔اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
Mansoor bhai You are also a big politician 😆
On a lighter note
*تحریک لبیک کی پوری قیادت اور کارکنان کو ختم نبوت کی پہراداری پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں*
sirf phracdari frz nai. oslam par amal b zrori hay
sirf ilsam k thakaydar na bnain
@@usairumarif9539 Thekydar nhi chokidar hain Islam k amal ap ko dekha k thori krna
تحریک ختم نبوتﷺ کا آغاز ہوچکا ہے۔ جب تک فائز عیسیٰ کے خلاف موجودہ حکومت فیصلہ نہیں سناتی اور قادیانیوں کے حق میں دیا گیا فیصلہ واپس نہیں لیتی ہر مسجد، ہر گلی، ہر محلے میں ایک ہی نعرہ ہوگا۔
*تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ*
*زندہ باد زندہ باد زندہ باد*
*`TLP🇵🇰`*
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
میں تقریبا 12 سال سے ہماری میڈیا کو دیکھ رہا ہوں ہر روز رات کو ایک ہی طرح کے پروگرامز ،کوئی تعمیری پروگرام نہیں جس میں کسی عام بندے کو غیر معمولی کر کردگی پر پروگرام کے لیے بلایا جائے یا کسی ادارے کے سربراہ کو بلایا جائے اور ان سے ان معاملات کے بارے میں بات کی جائے جن کا تعلق ڈائریکٹ عوام سے ہو
ایک طرف پی ٹی آئی والو کو خوشخبری سنا رہے ہو اور دوسری طرف تنقید کر رہے ہو مذاق اڑا رہے ہو اصل حقیقت کوئی نہیں بتا رہے 😢
Oye bhai ye b topi walo ka boot hy..
ان کا یہی کام ہے
آپ کو صرف گیلا تتر اور صدیقو نیولے کو سننا چاہئے ۔ وہ بڑے اعتماد کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں اور پی ٹی آئی والوں کو ہر روز خوش خبریاں سناتے ہیں کہ اگلے ہفتے خان صاحب رہا ہونے والے ہیں چودہ اگست کے بعد رہا ہوجائیں گے وغیرہ😅
@@mocho4695 sone msla sach ya jooth ka ni.. msla awaam ka hy.. jo ye loag apne boot 👢 k neeche daba kr bethay hn..
Such ye hae ke aik tooth brush pe bik gya khan😂
Mansoor Ali is great Mashllah good news came bltay Ray Abbas paris❤❤❤❤❤
احترام کے ساتھ منصور صاحب آپ سے متفق نہیں ہوں، اصل میں رپورٹس یہ تھیں کہ دھشتگردوں کی منظم پلاننگ تھی کہ جلسے کی آڑ میں کچھ خطرناک ہونا تھا اور ابھی تو 9 مئی نہیں بھولی ریاست اور اگر ایسا کچھ اور ہو گیا تو مکو بلکل ٹھپ دیا جائے گا.
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ن لیگ کے دور میں یہ سب کچھ ھوتا رہا ہے ابھی کی یہ سب انکے کام تھے اور ہیں
اچھا کیا ہوتا رہا ہے تاریخ میں؟ پارلیمنٹ پر حملے سے لے کر 9 مئی ریاست پر حملے تک جو تاریخ لکھی گئی ہے اس کا جواب دینا پڑے گا.
اعظم سواتی کی اگر سب سے زیادہ اہمیت ہے تو پھر پی ٹی آئی کا چیرمین انہیں ہی بنادینا چاہیے❤
16:23 لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ نے منصور صاحب کو ٹھینگا دکھایا یے😂۔۔تبھی
Zara apny walid shaab se pochlo
Face the reality
پیارے مصور علی خان آپ نے اپنے وی لاگ کے اندر کے پی کے بجائے مسلسل خیبر پختونخوا کہہ کہہ کر ہمارے دل جیت لئے ہیں اللہ باقی وی لاگروں اور انکروں کو بھی آپ کی طرح توفیق دے آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام
All good.Imran will remain in
jail.Unless he accepts and apologizes for what he did in May to disable Pakistan by hitting our army installations.
کراچی کارساز حاثہ، منصور علی خان کہا
ں ہو آپ، بہت افسوس کی بات ہے 😊
منصور آپ بھی اب کافی میچور ایکٹر هو چکے
Lkn Imran Riaz khan sadique Jan irshad bhatti Sami Ibrahim sy bara actor nhe hoa mansoor😂
Brave unbiased analysis ❤
منصور علی خان صاحب اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر دے 100%
DONT FORGET all those countries who fought against their ARMED FORCES are doomed 😳 😢😢😢😢😢let's pray for our country 🙏 😢 😔 Pakistan 🇵🇰 ♥️
عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Mansoor ki cheekhain sun k bht maza ata hai.. Koi baat nh mansoor.. khush hojao tmhe aese dekh k bht acha lagta hai.. wrna zyadatar to tmhari shakal pe 12 baje hue hi milte hain
Jalsa tay warr gha pak army zinda bad
This is not good for pakistan if Pti not come out All student come out like Bangladesh time to fight for right
پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اب تک کافی اعلانات کرچکے ھے جلسے جلوسوں کی
حکمت علمی پر ان لوگوں کو سوچھنا چائیے
اگر یہ جلسے کرنے کی اہل نہیں ھے تو اعلان نہیں کرنا چاہیے تھا۔اس سے فالوورز دور ھوجاتے ھے۔۔
Mansoor bhi KO Imran khan k khelaf bolny Ka or awam KO Imran khan ke kydad SE Mayo's karny k Moka megya hy ab awam janti hy k zalim Kon hy or mazlom Kon hy imran khan zindabad
Shukar Hai Sir jee Aap bhi kuchh PTI k liye achha nikaal k laye hen
Good by pti
Mansoor Sb
By this blog you have done a good job for PTI and her workers.
آج تو آپ کی خوشی کی انتہا ہو گئی ہے ابھی آپ یہ بتائیں کہ عمران خان کے پاس جہل میں فون ہے اگر تو اسکے پاس فون ہے تو پھر تو بات ہوئی ہو گی اگر اسکے پاس فون ہی نہیں ہے تو پھر فون پر بات کیسے ہوئی آپ تھوڑا سا کم جھوٹ بولیں آج آپ کی خوشی سمائی نہیں جارہی اتنا ہی کافی ہے اور ہمارے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے
Love watching your video you always keep it real
Postponement of pti rally is an apologetic gesture.
Salam Mansoor Sahab Allah Kareem se AJ jumme ko Dua hai AP jese educated aur wise person hamare Pakistan ki politics me ajaen Ameen
اب لوگ تب آئیں گے جب شیر افضل مروت جلسے کو لیڈ کرے گا
Hum apki khabar sunneka intejr main hain.Bangladeshi from Italy.
May Allah Subhan talah protect and bless Imran Khan ameen
Excellent Fantastic vlog Mansoor Bhai ❤❤❤❤
ختم نبوت پر پہرہ دینا لبیک والوں کے حصے میں آیا
Sabi shamil thay
جس کی تصویر آپ نے لگائی ہوئی ہے اس کو جا کر بتا دیں کہ علماء کرام نے فیصلہ واپس کروا لیا ہے
Mansoor bahi there is no chapter in Pakistan only one chapter Imran Khan PTI we are very tired about this chapter
Your analysis is based on previous leaders. Imran Khan has a mindset of his own. He's a strategist. He plays the field like a chess player.
Hahahaha. Aik tooth brush pe bikna strategy hae phir NS ka bahar jana tu sixer tha. 😂
Sir with respect we agree all your arguments what is solution please talking about solution ya bura wo bura ya aysy kia waysy kia sir we know everything.
What a nation we are k Jis ny final decision diya (khan) to cancel jalsa he is not being made responsible and 2nd line leadership is being abused. Ofcourse u right only khan is responsible
bilkul sehi baat
AOA sir, brilliant analysis....❤❤
Optimistic person honay k bawajood mansoor ali ka 90% Vlog PTI per hota hai phir bhi yai banda optimistic bana hua hai ager munafiqat jeeti jagti misaal hai to he is one of them...
پی ٹی اٸی معافی نہیں مانگے گی تو کچھ نہیں ملے گا
جناب تمام صحافی حضرات نے بھی عوام کو سیاست دانوں کی طرح ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے 😅😅 ہمیں ریلکس کریں۔۔۔مہنگائی کم کریں۔۔۔ہمیں عزت کیساتھ جینے دیں۔۔۔🎉🎉۔۔۔