Boeing whistle-blower says plane bodies had serious defects - BBC URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 тра 2024
  • سینٹیاگو پریڈس سپرٹ ایرو سسٹم کے لیے کام کرتے تھے جو امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے فیوزلاج کے سب سے بڑے سپلائر تھے جو جہاز کا خول ہوتا ہے۔ اُن کے مطابق بوئنگ کے سب سے بڑے سپلائر کی طرف سے بنائے گئے طیاروں میں باقاعدگی سے سنگین نقائص کے باوجود طیارے فیکٹری سے نکلتے رہے۔تاہم سپرٹ ایرو سسٹم نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔
    سینٹیاگو پریڈس نے بوئنگ طیارے میں خامیوں سے متعلق کیا انکشافات کیے جانیے اس ویڈیو میں۔
    #Boeing #defects #whistleblower #revelations #BBCUrdu
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

КОМЕНТАРІ • 2

  • @jikk558
    @jikk558 20 днів тому +2

    Pakistan needs quality inspectos in large numbers to check the quality in all departments and industries of Pakistan.

  • @nasirbasra
    @nasirbasra 20 днів тому +1

    Jawab dyny sy inkar hi , sub sy aham jawab hy