رحیم یار خان نے اپنے ووٹ کا پہرہ دیا اور کامیاب رہے سب پروگرام وڑ گئے کسی کی جرات نہین ہوئی کے نتائج چینج کرے الحمدللّٰہ ❤❤❤❤❤❤❤❤جیو مرشد عمران خان زندہ باد
عمران خان کو اتنی بڑی تعداد میں ووٹ دینے پر پاکستانیوں کو میرا سلام اب ہم سب کو ہمت کرکے جس جس حلقے میں دھاندلی ہوئی ہے اس کا حق واپس لینا ہے محبت اداروں سے اپنی جگہ پر ہے مگر کسی کو عوام کا حق کھانے کا کوئی حق نہیں جیت انشاء اللہ حق سچ کی ہو گی بس تھوڑی سی ہمت کی ضرورت ہے
صابر شاکر صاحب اس دھاندلی کو عالمی سطح پر پیش کرنا آ پ کی ذمہ داری ہے ۔عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد مظلوم عوام زندہ باد
صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ
میں بیس کروڑ عوام کی طرف سے کمپنی کو خبردار کرتا ہوں کی عمران خان ہمارے دلوں میں بستا ہے اگر عوام کی خاموشی کا مطلب غلط اندازہ لگایا اور کسی قسم کا عمران خان کوئی نقصان پہنچا تو پھر کمپنی کا وہ حال ہوگا جو دنیا نے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔
آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ ترین دن تھا، مگر ہم نے گھبرانا نہیں ظلم کی رات جتنی لمبی ہو آخر روشنی کا منہ تکتی ہے۔ ہمیں بس عزم و ہمت کا دامن تھامے آگے بڑھتے رہنا ہے۔ اور اس ظلم کے نظام کو دھکا دیتے رہنا ہے۔ اس یقین کے ساتھ، کہ ہمارا رَبّ عَزَّوَجَلَّ، ہر شئے پر قادر ہے، اور إن شاءالله بہت جلد ڈکٹیٹروں کا بنایا ہوا یہ گندہ، بوسیدہ، گَلا سڑا نظام، ریت کا گھروندا (Sand castle) ہمارے صبر و استقامت کی لہروں سے بہہ جائے گا۔ أللہ تعالٰی ہمارے وطن و ہموطنوں اور عمران خان صاحب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔ پاکستان زندہ و پائندہ باد۔
سارے پاکستان میں ایک ہی کرڈیبل لیڈر وہ ہے عمران خان.... جو پاکستان کو تمام بحرانوں سے نکال سکتا ہے اور پاکستان دنیا میں سرخرو ہو گا.. جو اس بات کا پسند کرتا ہے لیک کریں
@@sssssssss34444Kassam se tum log pagal ho tum logo ko corona K 2 saal Nazar nhi sakty or Imran Khan ka muqabla Shareef or Zardari se nhi Tha uska moqabla har chor K 7 Tha cheni mafia construction mafia wadera system and much more
لعت بے شمار اسٹبلشمنٹ پر ن لیگی قیادت پر جو پاکستانی عوام کی جیت کو ہضم نہیں کر سکے اللہ کے آگے التجا ہے کہ وہ ان ظالموں کا تختہ الٹ دے اللہ ان کو نست و نابود کرے اس یزیدی لشکر کو اللہ غارت کرے اس مبارک مہینے کے صدقے اللہ عمران خان کی مدد کرے آمین
وَعَلَیْکُمُ الْسَلامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ۔ اللہ تعالیٰ آپکو، عمران خان صاحب اور تمام دیکھنےسُننےپڑھنےوالوں, مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمِین۔۔۔
کسی صورت اپنے منڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دیں گے اور ان کو چور دروازے سے کبھی بھی اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دیں گے ہم اپنے خون کے اخری قطرے تک لڑیں گے ہم انشاءاللہ دو تہائی اکثریت سے پورے ملک میں جیتے ہوئے ہیں عمران خان ہم اپ کی اواز کے منتظر ہیں اور کب تک ہم خاموش رہیں گے اپنا حق ہمیں چھیننا ہی پڑے گا کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان انشاءاللہ ۔
اللہ اکبر قوم کے لیڈر عمران خان کا یقین اللہ پاک پر اور اس کے بعد اپنی قوم پر ہے اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے ہر ابلیسی اور دجالی شر سے پوری قوم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان اپ نے گھبرانا نہیں مافیا اور کرپٹ لوگوں کو شکست ووٹ کے ذریعے ہی ہوگی اور قوم نے بھی کرپٹ لوگوں کو ریجیکٹ کر دیا یہ اللہ کا خاص کرم ہے پاکستان کی عوام باشعور ہو چکی ہے اور قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے
زمین کا ٹکڑا ملک ہوتا ہے ریاست نہیں اور ادارے بھی ریاست کا حصہ ہوتے ہیں ریاست نہیں ریاست عوام سے بنتی ہے ہم ہیں ریاست ہم ہیں پاکستان۔۔!! اور پاکستان کا فیصلہ ہے اب صرف عمران خان۔۔۔!!!
عدالت سے انصاف نہیں مل رہا اداروں پاکستان کی عوام کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے الیکشن کمیشن اپنی مرضی کے مطابق لوگوں کو سیٹیں دے رہا ہے پاکستانیوں اور پاکستانیوں کے ووٹ کا مذاق بنا ہوا ہے دنیا میں پاکستان اور پاکستانی عوام کا مذاق بن رہا ہے بےعزتی ہو رہی ہے
جب اللہ نےعمران خان کے نصیب میں عزت لکھی ہوئی ھے یہ لوگ تو کیا پوری دنیا بھی مل کر عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، نواز شریف اور انکے اتحادی اپنا ظرف بڑا کریں اپنی تاریخی ہار کو دلیری سے قبول کریں، کبھی ہار مان جانا بھی بہتری هو جاتی ھے گیم نواز شریف کے ہاتھ سے نکل گیی ھے جلد وزیراعظم کروڑوں دلوں کی جان عمران خان ھوں گے انشاءاللہ
صابر شاکر صاحب آپ پلیز انکو خبر پہنچائیں کے فارم 45 اپنے محفوظ رکھیں سارے اور خود بھی روپوش ہو جائیں ۔ اب یہ فارم 45 چھیننے آئیں گیں اور توڑ پوڑ کسریں گین ۔ سارے فارم 45 انکو سوئٹکیسز میں ڈال کے محفوظ جگہ ٹرانسفر کر دینے چاہیے جہاں سے آسانی سے انکو عدالت میں پیش بھی کیا جا سکے ۔
Sabar shakar zindaabad Imran Khan zindaabad
Allah Kareem madad kare ga InshAllah Ameen suma Ameen ❤️
الحمداللہ پی ٹی آئی 180 سییٹں جیتی ہے شکریہ عوام جہنوں نے خان کی عزت رکھی ہےخان صاحب زندہ آباد صابر شاکر زندہ آباد
سب لوگ درود پاک پڑھ کر خان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دوعا کریں....plz plz plz plz
Niazi ko Quran prhna ata ha???
#وہ_کون_تھا
#وہ_کون_ہے
#حقیقی_آزادی_مارچ
#انقلاب_زندہ_آباد
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
Wa Salam g Allah Pak Khush rakhy with family ameen 😊
بہت خوبصورت تجزیہ صابر شاکر صاحب بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ھمیشہ خوشیاں و ہر مقام پر کامیابیاں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
رحیم یار خان نے اپنے ووٹ کا پہرہ دیا اور کامیاب رہے سب پروگرام وڑ گئے کسی کی جرات نہین ہوئی کے نتائج چینج کرے الحمدللّٰہ ❤❤❤❤❤❤❤❤جیو مرشد عمران خان زندہ باد
صابر شاکر صاحب آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
عمران خان کو اتنی بڑی تعداد میں ووٹ دینے پر پاکستانیوں کو میرا سلام اب ہم سب کو ہمت کرکے جس جس حلقے میں دھاندلی ہوئی ہے اس کا حق واپس لینا ہے محبت اداروں سے اپنی جگہ پر ہے مگر کسی کو عوام کا حق کھانے کا کوئی حق نہیں جیت انشاء اللہ حق سچ کی ہو گی بس تھوڑی سی ہمت کی ضرورت ہے
تو میںکوملک سدیسیں۔میں تیں کوملک سدیساں لوگ اساں دوآں کو ملک سدیسن
Youthia PRPOGANDA phly s start kar dta h K log ka Zahn m bht jye
It's not a propaganda it is a reality okay patwari sahab@@sssssssss34444
😊😊😊
Allah pak imran khan ko kamyab kre ameen summa ameen
اے اللہ! محافظوں کے شر سے اس ملک و قوم کی حفاظت فرما
Our proud all honest media teams and imran khan
نواز شریف سے نفرت کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے السلام علیکم 😋
We. Aslam
Mai pehle foj se nafrat karta hu. Phir in sab se
😁👍
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
پاکستان آرمی نے کبھی کوئی جنگ نہیں جیتی لیکن ہر الیکشن جیتا ہے
Mujhay andaza ho gaya ha bhai ALLAH ki lannat or azaab hoo Ameen aissay Anaasir per
انشااللۀ عمران خان کی حکومت بنے گی
یا اللہ پاکستان کو محافظوں کے ظلم سے نجات دے کر ہمسایہ ملک افغانستان کی طرح آزاد کر دے آمین
صابر صاحب اللہ آپ پہ رحم فرمائے جتنی محنت آپ کر رہے ہیں صرف اس ملک اور اس قوم کے لیے بہت شکریہ
Shukriya Aap Ki Is Aham Khabar Ke Liye
وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ۔
اور اللہ سب سے عمدہ خفیہ تدبیر فرمانے والا ہے۔
سبحان الله العظيم بيشك ❤
Alhumdulillah pakistan k awam ko mubarak tehreek e insaaf ki victory ki janab sabar shakirform 45 k mutabik 18o nashiston ki
صابر شاکر صاحب دیکھ لیا عوام کے ووٹوں کا حشر یہی ستر سال سے پاکستان میں مزاق ہو رہا
صابر شاکر صاحب اس دھاندلی کو عالمی سطح پر پیش کرنا آ پ کی ذمہ داری ہے ۔عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد مظلوم عوام زندہ باد
جمیعت المنافیقین
کا خیبر پختون خواہ سے مکمل صفایا ہوا
الحمد للہ
💪🇧🇫💪
الحمدللہ
اپنے اپ کو خود ذلیل کردیا۔
چوروں کے ساتھ مل گئے۔
جو نہیں کرنا چاہیے تھا۔
Kuttay general
Alhumdolillah
Aamin aamin
Boht zaburdast analysis 👍👍👍
صابر شاکر صاحب سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا 🇵🇰
Allah khair karsi ameen summa ameen
صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ
IN SHAA ALLAH
JEET PAKISTAN KI HU GI
میں بیس کروڑ عوام کی طرف سے کمپنی کو خبردار کرتا ہوں کی عمران خان ہمارے دلوں میں بستا ہے
اگر عوام کی خاموشی کا مطلب غلط اندازہ لگایا اور کسی قسم کا عمران خان کوئی نقصان پہنچا تو پھر کمپنی کا وہ حال ہوگا جو دنیا نے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔
بہت بہت مبارک پاکستان, اللہ نے تم کو بچانے کا پروگرام بنالیا عوام جیت گئے حکمران.
پاکستان ریاستِ مدینہ زندہ باد
ہمارے ملک پاکستان کو صابر شاکر جیسے مخلص اور محب وطن صحافیوں کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آ پ کو صحت و تندرستی اور لمبی زندگی دے آمین ❤
Allah ki hamd n Durood shareef parha karen💕💕💕
آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ ترین دن تھا، مگر ہم نے گھبرانا نہیں ظلم کی رات جتنی لمبی ہو آخر روشنی کا منہ تکتی ہے۔ ہمیں بس عزم و ہمت کا دامن تھامے آگے بڑھتے رہنا ہے۔ اور اس ظلم کے نظام کو دھکا دیتے رہنا ہے۔ اس یقین کے ساتھ، کہ ہمارا رَبّ عَزَّوَجَلَّ، ہر شئے پر قادر ہے، اور إن شاءالله بہت جلد ڈکٹیٹروں کا بنایا ہوا یہ گندہ، بوسیدہ، گَلا سڑا نظام، ریت کا گھروندا (Sand castle) ہمارے صبر و استقامت کی لہروں سے بہہ جائے گا۔ أللہ تعالٰی ہمارے وطن و ہموطنوں اور عمران خان صاحب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔ پاکستان زندہ و پائندہ باد۔
Ameen
❤❤❤
❤😂😊
💯 right
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲💞🤲💞🤲
Love Respect and Prayers from Bangladesh for Imran khan and PTI Brothers and Sisters ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
We love our Bangladeshi brother and sisters we are sorry for the loss of our great leader sheikh mujeeb ..
Lo❤e u all
Tum kameeny Islam dushman haseena Ki fikar karo
@@beautyartandcrafts438sheekh mujaib ak Ghadar Tha
Shukria❤🇵🇰
سارے پاکستان میں ایک ہی کرڈیبل لیڈر وہ ہے عمران خان....
جو پاکستان کو تمام بحرانوں سے نکال سکتا ہے اور پاکستان دنیا میں سرخرو ہو گا..
جو اس بات کا پسند کرتا ہے لیک کریں
3,5 saal K ghabraaaaannnnnnna nai yaad haaaaa
@@sssssssss34444Kassam se tum log pagal ho tum logo ko corona K 2 saal Nazar nhi sakty or Imran Khan ka muqabla Shareef or Zardari se nhi Tha uska moqabla har chor K 7 Tha cheni mafia construction mafia wadera system and much more
شکریہ خان صاحب❤
شکریہ پاکستانیوں❤
چارج ہو جاؤ ہم جیت گئے ہیں❤
💯 right kaka Allah apku hefajat Kara amin Imran Khan jinddabad
فوج اور الٕیکشن کمٕشن کی انتخابا ت کی 100 سیٹوں کی ب ایمانی پر ہورا الیکشن کمیشن جیل میں فوج کو اب مقبوضہ کشمیر کے حوالے کیا جاۓ گا
پنجاب سے115سندھ سے 16 اسلام آباد 3 خیبر سے 42۔بلوچستان 4۔ ان سیٹوں پر ptiجیت گئی ہے عوام کا فیصلہ کسی کوقبول نہی تو عوام بھی کسی کونہ مانے
لعت بے شمار اسٹبلشمنٹ پر ن لیگی قیادت پر جو پاکستانی عوام کی جیت کو ہضم نہیں کر سکے اللہ کے آگے التجا ہے کہ وہ ان ظالموں کا تختہ الٹ دے اللہ ان کو نست و نابود کرے اس یزیدی لشکر کو اللہ غارت کرے اس مبارک مہینے کے صدقے اللہ عمران خان کی مدد کرے آمین
ameen
Very good news Sabir Shakir. May Allah bless you a lot
سو فیصد یقین ہے کہ ریٹائرڈ فرد واحد اور ایکسٹینشن والا ڈی جی ISI اس دھاندلے کے پیچھے ہیں۔
Sir Allah AP ke hafzat Kara.
خدا را عمران خان کی زندگی سے مت کھیلنا ہم یہ قطعاً برداشت نہیں کر سکتے پاکستانی عوام عمران خان سے انتہائی محبت کرتی ہے۔
Right bro❤
we love Imran khaan .
Imran khan ko wazeer e azam bannaein ya na bannaein .
Hamary Dilon main khaan sahib kee Hukoomat he ❤❤❤
Imran Khan zindabad ❤
انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان انشاءاللہ 💕
یہ الیکشن کلعدم قرار ہی دیا جائے
پاکستانی عوام کا وزیر اعظم عمران حان
Prime minister Imran Khan sahib Inshallah
اللہ تعالٰی عمران خان کی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے
Yaa Allah pakistan ki hifazat farma
وَعَلَیْکُمُ الْسَلامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ۔
اللہ تعالیٰ آپکو، عمران خان صاحب اور تمام دیکھنےسُننےپڑھنےوالوں, مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمِین۔۔۔
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
Aarmey chief SB izat pa saktey h agar imandare dikhasi. To❤❤❤❤
کسی صورت اپنے منڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دیں گے اور ان کو چور دروازے سے کبھی بھی اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دیں گے ہم اپنے خون کے اخری قطرے تک لڑیں گے ہم انشاءاللہ دو تہائی اکثریت سے پورے ملک میں جیتے ہوئے ہیں عمران خان ہم اپ کی اواز کے منتظر ہیں اور کب تک ہم خاموش رہیں گے اپنا حق ہمیں چھیننا ہی پڑے گا کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان انشاءاللہ ۔
اللہ پاک دوسرا 1971 ھونے سے بچاے آمین ثم
Nhi ho gya 1971 kunka iss bar Pakistani united Hain army ka khilaf
ھمیں ایک ایماندار اور با کردار الیکشن۔کمیشن کی ضرورت ہے جو غیر جانبدار بھی ہو۔
یا اللّٰہ عمران خان صاحب کی غیبی مدد فرما آمین ثم آمین ❤️
Saber Saheb Allah Apko & IMran khan ko zinda u slamat Rakhyn Amin
پاکستان کی آخری امید عمران خان✌️
❤❤❤ inshallah Yallah pak reham fermay Ameen Yallah pak plzzz 🙏
پاکستان یا جنرلستان ⚔️
Ap k sath hn hum pti zindabad
inshaAllah khan wapis ay gay....❤
اللہ پاک غارت کرے قوم کے دشمنوں اور غداروں کو اور دھاندلی کرنے والوں کو آمین ثم آمین
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Allah Pak Insaaf Karaga In Sha Allah Great Leader Imran Ahmed Khan Niazi Zindabad
اللہ اکبر قوم کے لیڈر عمران خان کا یقین اللہ پاک پر اور اس کے بعد اپنی قوم پر ہے اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے ہر ابلیسی اور دجالی شر سے پوری قوم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان اپ نے گھبرانا نہیں مافیا اور کرپٹ لوگوں کو شکست ووٹ کے ذریعے ہی ہوگی اور قوم نے بھی کرپٹ لوگوں کو ریجیکٹ کر دیا یہ اللہ کا خاص کرم ہے پاکستان کی عوام باشعور ہو چکی ہے اور قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے
Kya kahan pakistan m election ki dhoom
Inna lillahi inna ilayhim raziyun
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
صابر شاکر صاحب اس کا سب سے بڑا سہرا اپ لوگوں کو جاتا ہے جو قربانی اس ٹائم اپ دے رہے ہو ملک سے باہر رہ کے میں کہتا ہوں اپ کو سلام ہے
Great work Sabir shakir 🇵🇰👍👍
Khan Sb zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
عمران خان زندہ باد 🏵️🌹🕋🏞️🏝️🍧 آپ بھی زندہ باد 🏵️🌹
Alhamdulilah pti or imran khan pakistan awam ke jeeet huwe
Protect Imran Khan to Protect Pakistan 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
احتساب ہو گا ان شاءاللہ عمران خان ہی وزیراعظم
Allah sab dekh rha hi 😢😢or wo sab thek kry ga mayosi kufar hi.imran khan zinda bad🎉🎉🎉❤❤❤
پاکستان فتح کرنے والوں کو سلام پوری پاکستانی کا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہاں کسی بھی وقت کسی بھی طرح کچھ بھی ہوسکتا ہے۔یہ کوئی نِئ بات نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں رہا بلکہ امریکہ جمہوریہ پاکستان بن گیا ہے
Allah ke waastey islamia jamhooriya kehkar Islam ka naam badhnam matt karein.
Tum yaha Sa daffa ho jao apny pasendeeda mulk Europe chly jao
I love My great leader imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
فوج اور الٕیکشن کمٕشن کی انتخابا ت کی 100 سیٹوں کی ب ایمانی پر فوج کو اب مقبوضہ کشمیر کے حوالے کیا جاۓ گا
Clean sweep say b agr kuch upr hota wo hogya h❤❤❤❤❤❤❤❤❤ imran khan zindabad
نتائج بدلے جا سکتے ہیں۔ حقیقت نہیں بدلی جا سکتی۔۔۔ عوام جیت گئی ہے!!
😎😎😎
ظالموں کی رسی دراز ہے ابھی انکی زیادتی اور ظلم وہیں رکے گا جہاں انکا بھیانک انجام ہونا ہے انشاللہ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی آمین
زمین کا ٹکڑا ملک ہوتا ہے ریاست نہیں اور ادارے بھی ریاست کا حصہ ہوتے ہیں ریاست نہیں ریاست عوام سے بنتی ہے ہم ہیں ریاست ہم ہیں پاکستان۔۔!!
اور پاکستان کا فیصلہ ہے اب صرف عمران خان۔۔۔!!!
Pakistan ky andar state.phir nawaz company zardari company sb mil kr Pakistan ko torny ky darpay hen.
عدالت سے انصاف نہیں مل رہا اداروں پاکستان کی عوام کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے الیکشن کمیشن اپنی مرضی کے مطابق لوگوں کو سیٹیں دے رہا ہے پاکستانیوں اور پاکستانیوں کے ووٹ کا مذاق بنا ہوا ہے دنیا میں پاکستان اور پاکستانی عوام کا مذاق بن رہا ہے بےعزتی ہو رہی ہے
In koi fiker ni
Main pakistan ka shehri is 2024 k aam intekhabat ko mustard karta hu ❤️❤️
عمران خان صاحب زندہ باد
MashAllah TOP News MashAllah Imuran khan SAAB PTI 👍 MashAllah Imuran Riaz khan SAAB 👍
🤣نواز شریف کی حالت اس وقت 75 کے نوٹ کی سی ہے، جو گورنمنٹ کو تو قبول ہے مگر عوام کو قبول نہیں۔😂
Great sister ham ap k sat hn
Shukriya Sabir bhai for all the updates . You've kept our hopes alive in this hopeless situation ❤
Allah Almighty may preserve you as well as your family.
جب اللہ نےعمران خان کے نصیب میں عزت لکھی ہوئی ھے یہ لوگ تو کیا پوری دنیا بھی مل کر عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، نواز شریف اور انکے اتحادی اپنا ظرف بڑا کریں اپنی تاریخی ہار کو دلیری سے قبول کریں، کبھی ہار مان جانا بھی بہتری هو جاتی ھے گیم نواز شریف کے ہاتھ سے نکل گیی ھے جلد وزیراعظم کروڑوں دلوں کی جان عمران خان ھوں گے انشاءاللہ
Du message 😊😊😊😊
Imran Khan wazere Azam bne ge inshallah
صابر شاکر صاحب آپ پلیز انکو خبر پہنچائیں کے فارم 45 اپنے محفوظ رکھیں سارے اور خود بھی روپوش ہو جائیں ۔
اب یہ فارم 45 چھیننے آئیں گیں اور توڑ پوڑ کسریں گین ۔
سارے فارم 45 انکو سوئٹکیسز میں ڈال کے محفوظ جگہ ٹرانسفر کر دینے چاہیے جہاں سے آسانی سے انکو عدالت میں پیش بھی کیا جا سکے ۔
انقلاب کی طرف اشارہ 🎉🎉🎉
PTI Love❤