Superhit Motivational Nasheed | Yalghaar e Muslim | Saifullah | Muaviya Bin Azam | Anasheed Studio
Вставка
- Опубліковано 21 жов 2024
- All Rights Reserved to SAIFULLAH STUDIO
Warning__
Our broadcasts are prohibited from releasing videos of any unofficial and banned religious, political or military party. Legal action will be taken if identified.
Copyright Notice:
All rights of the audio and video production is reserved for SAIFULLAH STUDIO. Hence, it's not permissible to reuploading without our permission. However, you may share this production on Social Media Platform.
About Us:
SAIFULLAH STUDIO Recods on Hamd, Naat, Milli Naghma, Motivational Kalam, Short Movies and Peace sharing events. For any detail SAIFULLAH STUDIO contact us!.... sirajuddinsk19@gmail.com
Note:
If we have mistakenly uploaded any copyright material, please message us and we will take it down immediately.
yalgaar,superhit motivational nasheed,motivational nasheed,superhit nasheed,yalghaar e muslim,saifullah,muaviya bin azam,anasheed studio,nasheed studio,ummah studio,nasheed,nasheed club,islamic releases,islamic releases naat,nasheed club naat,naat,naat sharif,new naat,naat sharif 2022,naat sharif 2023,motivational naat,peace studio,muaviya bin azam naat,jihadi naat,jihadi nasheed,tarana,jihadi tarana,jihadi taranay,urdu nasheed,urdu naat,muslim
دشمنانِ دین پر بجلی کی ہم یلغار ہیں
کفر جس سے کانپتا ہے ہم وہی سالار ہیں
وادئِ مشرق سے نکلیں گے ہزاروں سورما
آسمانوں سے پَرے ہوگا تب اُن کا ولولہ
ہر کلیسا ہر صنم گَر ہوں گے ان کے زیرِ پا
ہاں مجاہد کفر پر چلتی ہوئی تلوار ہیں
جان کی بازی لگا کر آ گے بڑھنے کا ہنر
موت سے نظریں ملا کر چلتے رہنے کا جگر
غازیانِ دین رہتے ہیں ہمیشہ ہی نڈر
سچ کہوں تو ہم مسلماں شیر کی للکار ہیں
دین کی عظمت کے خاطر ہم لڑیں گے چار سو
کفر پر قہرِ خدا بن کر گریں گے کُو بَکو
سر زمینِ کفر پر ہوگا ہر اک جانب لہو
دوست پر گلزار اور دشمن پہ ہم انگار ہیں
قید کی پابندیوں سے کیوں ڈراتے ہو ہمیں
ظلم کی تاریکیوں میں کیا دکھاتے ہو ہمیں
تخت پھانسی کا دکھا کر آزماتے ہو ہمیں
اے عدوئے دین سن لے حق کے ہم کہسار ہیں
غازئِ اسلام کے قدموں پہ دنیا وار دوں
ناز ہے جنت کو جن پر اُن سے الفت میں کروں
اُنکی رفعت شانِ اقدس آبِ زر سے میں لکھوں
زیؔن کے یہ لا جواب اور بے مثال اشعار ہیں
زیؔن العابدین ذوالقروح
استاذ سیف اللّه خالد صاحب
چینل والے مبارکباد کے قابل ہیں
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حاسدین کی تکلیف میں کمی کرے
بہت ہی زبردست لا جواب کلام اور لا جواب آواز سن کے بہت مزہ آیا ماشاء اللہ
کمال ہے محترم جی ماشاءاللہ لاجواب ہے
ماشاءاللہ لاقوہ الا بااللہ العلی العظیم 🇵🇰💜😘
MashaAllah Kamall
Masha Allah Hazrat khoon ko garma dene wala kalam ❤️
Masa Allah bahot khub
mashaalah
Ma Sha allah A1 nasheed
🕌ماشااللہ سبحان اللہ 🕋
Love from India
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ کو میرا یہ کلام پسند آیا ہوگا 🥰
✍️زین العابدین اسد ذُوالقُروح
Boht khubsoorat hai
آپ کا یہ کلام نہیں بلکہ ہر ایک کلام ایک سے بڑھکر ایک ہوتا ہے
Masha Allah... Bohot hi khub
Editing level 🔥
جزاك اللهُ بھاٸ💖💖❤❤❤
Masha Allah . Lyric awesome
اللّه اکبر
Mashallah
Mashallah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰💯👌💯👌👌💯👌💯💯👌💯👌👌
ماشاءاللہ ۔۔ کیا کہنے
آخر ڈونلوڈ کرنے پر مجبور کر دیا
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے آمین
Lajawab
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا پُرجوش کلام ہے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ أپ کے چینل کو خوب خوب ترقیاں عطا فرمائے آمین 🌹🌹🌹
Mashahallah
Best
Assalam -o-alaikum bhaiya 👋
This kalam refreshed my faith
اللہ حافظ 😘
love fron IND 💚
I am reaction on naat sharif
Keep doing it bro ❤️
❤❤
The Day Is Coming As Soon As Possible Inshallah 🇮🇳💞👈
👉🦁Mr 🦁 Hind 🦁🇮🇳💔👈
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ہے سیف اللہ بھائی دوسرا کلام کب آرہاہے
ان شاء اللہ تعالیٰ جی سیف اللہ بھائی کا دوسرا جلدی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😮🎉❤
who knows the lyrics?
❤❤
❤❤❤❤