جب اللہ سے محبت ہونی شروع ہو جاتی ہے تو اس محبت کا اثر ہمارے اوپر ظاہر ہونے لگتا ہے ہمارے قول و عمل سے اللہ کی محبت سکون ہے، امید ہے ، تو کل ہے، دعا ہے ، عبادت ہے، مسکراہٹ ہے، اور پتا ہے اللہ کی محبت خاموش رہنا بھی سیکھاتی ہے ایسی خاموشی جو دل کی گہرائیوں میں کہیں جاکے اللہ سے سر گوشیاں کرتی ہے جس کے اندر سارے احساس بیان ہوتے ہیں جو اللہ کے سوا کوئی نہیں سنتا کوئی نہیں سمجھتا کوئی نہیں جانتا