ہماری ساہیوال گاۓ ہے اور 10 کلو دودھ دیتی تھی چھے مہینے ہوگۓ ہیں نہ تو وہ نۓ دودھ ہوٸ ہے اور دودھ بھی تین کلو کردیا ہے اب ہم اس کو بیچنا بھی نہیں چاہتے ہمارے گھر کی پلی ہوٸ ہے اور صحتمند بھی ہے پلیز کوٸ اچھا سا علاج بتاٸیں ایک اور ہمارے گھر کی پلی ہوٸ تھی ہم نے آپکا بتایا ہوا علاج کیا اور بھی دواٸیاں دیں لیکن اب اسے قربانی کے لیہ بیچ دی ہے اور اب ڈاکٹر سے مشورہ کیا تھا اب اسے کومی کیلسی ویٹ کھلا رہے ہیں پلیز اور کوٸ علاج بھی بتاٸیں اور جواب ضرور دیں
Acha huwa bata dia

بلکل جھوٹ میں نے 8دن دیا ہے کوئی فرق نہیں ہوا