Hassan Allahyari vs sunni molvi | shia vs sunni munazra | Shakhain Muslim? Allahyari vs sunni

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 296

  • @iftikharahmed1714
    @iftikharahmed1714 9 місяців тому +5

    ما شا اللہ پہلی دفعہ کسی روایتی مدرسے کے عالم کو دیکھا ہے جس نے اتنے مدلل انداز کے ساتھ ساتھ اتنے پیار کے ساتھ اپنی بات پیش کی اور حق واضح کیا۔ جزا ک اللہ۔ اسی طرح اور لوگوں کی تربیت کریں۔

  • @AliAhamed-h2c
    @AliAhamed-h2c 8 місяців тому +3

    صحابہ رسول جنتی جنتی

  • @John-s1w
    @John-s1w 9 днів тому +1

    Hasan Allah yari salmat rhy ameen 🤲🏼♥️♥️♥️♥️👑🤲🏼♥️♥️♥️♥️

  • @azambilal2101
    @azambilal2101 9 місяців тому +4

    Zanda abad Suni molana sab TLP

  • @ZenbAljnabe
    @ZenbAljnabe 9 місяців тому +7

    ❤❤❤أللهم صلي على محمد وآل محمد وعجل لوليك الفرج ياالله ❤❤❤

  • @ShakirKhan-zc3jy
    @ShakirKhan-zc3jy 9 місяців тому +1

    Shandar moulana

  • @tawassalraza7653
    @tawassalraza7653 9 місяців тому +1

    YA ALI AS YA HUSSAIN AS

  • @thefightgamerz1859
    @thefightgamerz1859 8 місяців тому +2

    Molana shab vgood

  • @AbdulSattar78678
    @AbdulSattar78678 9 місяців тому +1

    صورت فاتحہ میں ارشاد باری تعالیٰ ھے ۔۔۔ان لوگوں کا راستہ جن پر تیرا انعام ھوا نہ غضب میں رھنے والوں کا نہ گمراہ رھنے والوں کا

  • @ToorSina
    @ToorSina 8 місяців тому +2

    Main moula Ali ko bhi maanta hun Aur hazrat Umar ko bhi 4 sahaba ko mante Hain . Lekin Main Quran ko flw karta hun I'm only Muslim not Shia and Sunni firqa

  • @Truthful5
    @Truthful5 9 місяців тому +6

    اللہ کی غالب جماعت
    ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-

    • @MuhammadRizwan-lx5fp
      @MuhammadRizwan-lx5fp 8 місяців тому

      Shia Islam KY doshman Shia tohid KY doshman Shia Risalt KY shia Quran KY doshman Shia sahaba Akram RA KY doshman khofa walon ka ahli biyt Sy qoi taloq nhi pitty rhy gy ta qiyamt inshallah

    • @Truthful5
      @Truthful5 8 місяців тому

      @@MuhammadRizwan-lx5fp
      اہل بیت اور حق
      حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
      سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
      شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-

    • @Truthful5
      @Truthful5 8 місяців тому

      @@MuhammadRizwan-lx5fp جمعہ کے خطبے کے دوران صحابہ کا حضور(ص) کو چھوڑ کر جانا
      جمعہ کے خطبے کے دوران جب کوئ تجاراتی قافلہ اپنے آنے کا اعلان بگل بجا کر کرتا تو صحابہ حضور کو چھوڑ کر چلے جاتے تو اللہ نے فرمایا، " جب وہ کوئی تجارت یاکھیل تماشا کی چیز کودیکھتے ہیں تواُدھر کوچل کھڑے ہوتے ہیں اورتجھے اپنی حالت میں کھڑا ہواچھوڑ جاتے ہیں ،آپ کہہ دیجئے جوکچھ خدا کے پاس ہے ،وہ کھیل تماشے اورتجارت سے بہتر ہے اور خدا بہتر ین روزی دینے والا ہے" ۔ (سورہ جمعہ آیت-11)- جبکہ رسول مومنوں پر اُن کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں (سورة الأحزَاب آیت-6)-

    • @Truthful5
      @Truthful5 8 місяців тому

      @@MuhammadRizwan-lx5fp شیخین کی حضور(ص) کے حکم کی عدولی
      حضور(ص) نے اپنی رحلت سے پہلے شام کی طرف رومیوں کے خلاف اسامہ بن ذید کی سربراہی میں اایک لشکر بھیجنے کا فیصلہ کیا- اسامہ بن زید کو لشکر کا سردار بنائے جانے پر بعض اصحاب نے اس تقرری کی مخالفت کی حن میں شیخین شامل تھے- باوجود اس امر کے کہ حضور(ص) نے تمام اصحاب کو جن میں شیخین شامل تھے اس لشکر میں شمل ہونے کی ہدایت کی لیکن دونوں نے حضور(ص) کی حکم عدولی کی- رسول(ص) مومنوں پر اُن کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں (سورة الأحزَاب آیت-6)- جو حضور (ﷺ) کو غم پہنچاتے ہیں وہ اللہ کو رنج پہنچاتے ہیں اور اللہ اُن پر دنیا اور آخرت میں لعنت بھیجتا ہے (سورة الأحزَاب آیت-57)-
      طبری،
      ابن کثیر)
      (The Life of Mohammed, London, 1877)-Sir William Muir
      Muhammad Husayn Haykal(The Life of Muhammad, Cairo, 1935)
      (The Messenger, New York, 1946)R.V.C. Bodley

    • @Truthful5
      @Truthful5 8 місяців тому

      @@MuhammadRizwan-lx5fp

      مولا علی علیہ السلام اور ابن عباس سے تیسرے خلیفہ نے پوچھا کہ تم پہلے اور دوسرے خلیفہ کو جھوٹا، گناہ گار، دھوکے باز اور خیانت کار سمھجتے تھے اور جب مجھے خلافت مل گئ تو تم دونوں مجھے بھی جھوٹا، گناہ گار، دھوکے باز اور خیانت کار سمھجتے ہو تو دونوں نے کہا ہاں (صیح مسلم حدیث-1757 کتاب الجہاد)-

  • @AqeelRaza-lw9gc
    @AqeelRaza-lw9gc 13 днів тому

    Allah Yari SB Mula 5 tan pak app ko hameysha rakhy

  • @SaifUllah-vh8io
    @SaifUllah-vh8io 9 місяців тому

    Mufti sab Zinda Baad... ❤❤❤❤❤❤❤...

    • @SyedAli-ko6ke
      @SyedAli-ko6ke 9 місяців тому

      اس کتے کےلیے دعا کرنے کی بجائے اپنی ماں باپ کے لیے دعا کریں

  • @syedabdulazeem1136
    @syedabdulazeem1136 8 місяців тому +5

    یہ وقت مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرنے کا ھے۔
    نہ کہ مسالک و عقیدوں میں نفرتیں پیدا کرنے کا ھے۔
    جب پیٹ بھر کھانا ملے تو یہ ساری بیت بازی اور نفرتوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ سب سے اچھا شخص وہ جس کے اخلاق اچھے ہوں۔
    اہل تشیع۔ اہل سنت۔ اہل حدیث۔ اور سبھی کلمہ لَاَ اِلَهٰ اِللّٰهُ مُحمَدَّ رَسُول اللّٰهﷺ پر ایمان رکھتےہیں
    ۔الحمدُ لِلّٰه عالمی سطح پر ہم سبھی ایک مستحکم بلند و بالا عمارت کی طرح ہیں۔

  • @ZakirHussain-nj4vp
    @ZakirHussain-nj4vp 9 місяців тому +1

    سلامت رہیں حسن اللّٰہ یاری صاحب ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @akifkhankaif7882
    @akifkhankaif7882 9 місяців тому +3

    Molana sahib mashallah

  • @razasolangi7959
    @razasolangi7959 21 день тому

    Geo Geo mola Ali A.S salamat rakhay

  • @MohammadKhalid-hw5kc
    @MohammadKhalid-hw5kc 9 місяців тому +4

    یاری آج بول دو کوا سفید ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AbdulSattar78678
    @AbdulSattar78678 9 місяців тому +5

    جو لوگ چالیس چالیس سال بت پرستی کرتے رھے ھوں اور اللہ کے غضب میں رھے ھوں وہ انعام والے کیسے ھوسکتے ھیں جب انعام والے نہیں تو خلیفہ کیوں کر ھو سکتے ھیں

    • @AsadullahSoomro-p6o
      @AsadullahSoomro-p6o 9 місяців тому

      ابو بکر رضیاللہ نے کبہی بت پرستی نہیں کی پہلے نہ بعد میں بغض صحابہ انہیں صاحب ایمان ماننے سے مانع ہے بصورت حقیقت تو رضی اللہ ورضو عنہ کے قرآنی خطاب سے ثابت ہے اور اللہ غیر مومن سے راضی نہیں ہوتا ثو یہ دعویٰ لغو بے ہودہ ان کے خبث باطن کا مظہر ہے رہی منا ظرے کی بات ایسے علماء حیات ہیں جو دو دو دتین رات اور اس زیادہ مسلسل مناظرہ کرکے ان کو مسکت جواب دے سکتے ہیں اور ان کو بہاگتے ہی بنے گی انٹر نیٹ پر پری پلان اور ایڈیٹنگ ذریعے نہیں اور تیرا فریق بہی جو فیصلے کر نہ کہ بزعم خود جانبدارانہ فیصلہ کرین منافقین الگ گروہ ہے وہ صحابہ میں سے نہیں صحابہ مومنین میں سے ہیں اور اللہ نے ان منافقین کے نام بہی بتائیے ہے اور ان میں کسی صحابی کا نام نہیں ہے ۔

    • @karrar5640
      @karrar5640 3 місяці тому

      Eman ka matalab molla ali ko khalifa bola fusil manna hay. Samjoo molla ali ko manna hi eman hay. Baqi sab fuzool hay. Sereef time burbat karna hay.

  • @MessamAbbas-ee4fg
    @MessamAbbas-ee4fg Місяць тому +1

    السلام علیکم یا علی مدد اللہ یاری مولا اپ کو ت تندرست رکھے امین ❤❤❤❤❤❤

  • @mohdilyas4541
    @mohdilyas4541 9 місяців тому +3

    Don't spread hatred between umma

  • @AbbasChodri-z5r
    @AbbasChodri-z5r 9 місяців тому +1

    Mashallaha Allah yari sahib zindabad

  • @HaqnawazKhan-y4n
    @HaqnawazKhan-y4n Місяць тому

    ماشاءاللّٰه

  • @faqirhussain7305
    @faqirhussain7305 7 місяців тому +1

    ہم پہلے تین شیخان کو مسلمان یا کافر تو ۔نہیں کہ سکتے ۔۔لیکن اھل بیعت سے بغض اور دشمنی کا آغاز حضرت عمر کے ایک طلقاء کو حاکم شام بنانے سے ،شروع ھوا ۔۔

  • @aqeelahmad8808
    @aqeelahmad8808 9 місяців тому

    Allah Muhammad SAW Ahlebait ka sadqa Allah sb ko deen ki samjhay

  • @gwadargoldmine2077
    @gwadargoldmine2077 8 місяців тому

    Allama Allah yari sahib great schalor in islamic debate the world

  • @Zulfaqirali-e1w
    @Zulfaqirali-e1w 9 місяців тому +1

    Allahyari maa ka shair haa zandabat ❤❤❤

  • @Yazdaan75
    @Yazdaan75 6 місяців тому

    Mola salamt rahky apku Hassan allayari saab 🌸💗

  • @FirozHussainSayyed
    @FirozHussainSayyed 9 місяців тому +6

    ALLAH. TAALA. AP. LOG. KO. AQHRAT ME ABU BAKAR UMAR USMAN AUR MAHVIA ABU SUFIYAN YAZEED K SATH UTHA AMEEN ❤HUM LOG KO ABU TALIB A S K SATH UTHA AMEEN ❤️,

    • @Itsmedicure
      @Itsmedicure 9 місяців тому

      Ameen

    • @sadiq4580
      @sadiq4580 9 місяців тому

      Aameen

    • @zahirgul9324
      @zahirgul9324 9 місяців тому +1

      yazeed k ilawa baqi k sath ALLAH hamara hashar farmade aur tumein hidayat de

    • @ziafatema4744
      @ziafatema4744 9 місяців тому

      Beshumar ta Qayamat

    • @IrfanKhan-vh8fn
      @IrfanKhan-vh8fn 8 місяців тому

      Mutta ki pedawar

  • @NasurallahKhan-nw9zw
    @NasurallahKhan-nw9zw 9 місяців тому +4

    بھای کراچی والا مولانا صاحب کو ہم مبارک باد دیتے ہیں اگر ہم سے رابطہ کر سکتے ہںو تو مہربانی ہوگی

  • @HakeemSyedZahidHussain-pp1py
    @HakeemSyedZahidHussain-pp1py 5 місяців тому

    ❤❤❤❤❤Ali Moula as ❤❤❤❤❤

  • @Truthful5
    @Truthful5 9 місяців тому

    زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی !
    اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوط (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-

  • @IfJaN321
    @IfJaN321 25 днів тому

    جیو اللہ یاری صاحب
    فخر تشیع

  • @MohsanTarar-y5b
    @MohsanTarar-y5b 9 місяців тому

    Ali u waliallha haq e zehra as

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 9 місяців тому +7

    Hazrat Abu Bakar Siddique RA & Hazrat Umer e Farooq RA are pillars of Islam. Ya Allah send infinite Lanat (Curse) on those whome abuse them.

    • @haqqulyakeen4661
      @haqqulyakeen4661 8 місяців тому +3

      Pillars of umari islam thats why when sheikh started to expose your pillars, your entire islam started to collapse

    • @zeeshansarfraz6951
      @zeeshansarfraz6951 8 місяців тому

      @@haqqulyakeen4661 On mine specific request please study Book (1000 Personalities of world) then you will know that what was Hazrat Abu Bakar Siddique RA & Hazrat Umer RA

    • @eaglevision6306
      @eaglevision6306 5 місяців тому

      Ameen, Suma Ameen, Lakhon laantain, Sahaba py zuban draz krny walon pr

    • @alexmatt4012
      @alexmatt4012 4 місяці тому

      A Nasibi's laan does not count. Feel free.

    • @zeeshansarfraz6951
      @zeeshansarfraz6951 4 місяці тому

      @@alexmatt4012 Ya Allah send infinite/unlimited Rehmat on Sahab e Rasool PBUH whome spend all emoluments and life for spread of Islam.

  • @azambilal2101
    @azambilal2101 9 місяців тому +2

    Abubakr zanda abad Umar zanda abad

  • @N.h.bBangush
    @N.h.bBangush 9 місяців тому

    Mashallah❤

  • @mohammadhussain-gc9bv
    @mohammadhussain-gc9bv 8 місяців тому

    Maslake e ala hazrat Zinda baad

  • @hassanrazamyfans5337
    @hassanrazamyfans5337 7 місяців тому +1

    Mashallah Hassan allahyari ❤️ great 💯

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 9 місяців тому +25

    شیخ الاسلام محدث کبیر آغا حسن اللھیاری صاحب اس زمانے میں 14معصومین علیہم السلام کا زندہ معجزہ ھے ❤شیخ نےمولاعلی سےعلم کی امام جعفرصادق سےحافظےکی اور امام سجاد سےصبرکی خوشبوپائ ہے علیہم السلام ❤

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 4 місяці тому

      جھوٹ اتنا بولو جتنا ہضم کر سکو۔ جھوٹ بولنا شیعہ مذہب میں جائز ھے

    • @Amiralikhan751
      @Amiralikhan751 Місяць тому

      Yes

  • @qazijeelani5039
    @qazijeelani5039 9 місяців тому +5

    بہت اچھے مولوی صاحب آپ نے یاری صاحب کو صاف آینہ دکھایا ۔اگر یاری صاحب کو اپنا بے ایمانی نظر نہیں آ رہی ہے تو ہم کیا کرے

  • @syedzamin112
    @syedzamin112 5 місяців тому

    Mashallah bashak wo Muslim nahi tha great

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 3 місяці тому +1

    یہ مولوی کیا کہانیاں سنا رہا ہے حسن الیاری صاحب کی دلیل علمی ھے مظبوط ہے

  • @sohailhussain6081
    @sohailhussain6081 9 місяців тому

    Mashallah Mashallah marhaba Hassan allahyari agha Sahb geo geo Mashallah Mashallah

  • @suhailrizvi5964
    @suhailrizvi5964 9 місяців тому +1

    اللہ نے وعدہ کیا تھا خلافت دینے کا تو مولا علی کو ملی ان سے پہلے غاصب حاکم بن گۓ اور خلیفہ کہلوانے لگے۔ لیکن الللہ کۓ وعدہ کے مطابق علی خلیفہ بنے بعد میں امام حسن اور امام حسن اور پھر امام عسکری اور اس وقت امام مہدی خلیفہ ہیں

    • @nasir4real80
      @nasir4real80 9 місяців тому

      جبھی تم امام حسین کو کربلا میں تنہا چھوڑ کے بھاگ گئے تھے

    • @HurainFatima-j6f
      @HurainFatima-j6f 9 місяців тому

      Khilafat hazrat hassan tk chali hai on k baad khilafat khatam aur khilafat dena hi khuda ka wada tha khuda ne pora kya khuda wada khilafi nhi krta khuda ne wada jis qism k logo se kya tha osi qism k logo ko khilafat Di hai

  • @syedzamin112
    @syedzamin112 5 місяців тому

    Yes

  • @SadaaqatAli-kl4zq
    @SadaaqatAli-kl4zq 5 місяців тому

    Geo my dear Sir ❤❤❤❤

  • @lailahussain1257
    @lailahussain1257 9 місяців тому

    Subhanallah

  • @Saifullah786-y3j
    @Saifullah786-y3j 5 місяців тому

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت اہل حدیث زندہ باد

  • @qazijeelani5039
    @qazijeelani5039 9 місяців тому +2

    اہل سنت کی کوئی حدیث یاری صاحب کو قابلِ قبول نہیں ہے۔ ان کے بزرگوں نے نہج البلاغہ میں بہت سارے احادیث لیے ہیں۔ کیا انہوں نے جھوٹ کو اپنی کتابوں میں جگہ دی ۔ یہ اپنے بزرگوں کو جھوٹا گردانا شروع کیا ہے۔ اور صرف خود کو عالم اور سچا مانتے ہیں ۔ یہ جہالت کی انتہا ہے-

  • @terryedmon3099
    @terryedmon3099 9 місяців тому

    رسول اللہ آخری نبی ہیں جن کی رسالت قیامت تک کے لئے قائم ھے کوئی شخص جو رسالت چلانے کی غرض سے اپنے آپ کو " اللہ تعالٰی" کی طرف سے امتی نبی یا مقرر کردہ امام قرار دیے وھی " بڑا منکر ختم رسالت" اور "کذاب " ھے خواہ کوئی بھی ھو۔

  • @anmolaman1095
    @anmolaman1095 5 місяців тому

    Mashallha allha yare ko ni hara sakty uy log..❤

  • @syedkashif5449
    @syedkashif5449 9 місяців тому

    Subhan Allah beshak Salam ya Ameerul momenin Imam ul mustakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as

  • @Saifullah786-y3j
    @Saifullah786-y3j 5 місяців тому

    دین اسلام زندہ باد کہہ دیا

  • @BakhtawarQazi-s9w
    @BakhtawarQazi-s9w 8 місяців тому

    Shukar Allhamdurillah I am suni muslim

  • @nooruddinshaikh9590
    @nooruddinshaikh9590 9 місяців тому

    Very nice

  • @HaramFatima-kj8kr
    @HaramFatima-kj8kr 5 місяців тому

    Ali mola

  • @ImtiazShah-q8s
    @ImtiazShah-q8s Місяць тому

    Alma ubaid ur rehman zindabad

  • @ToorSina
    @ToorSina 8 місяців тому

    Shia ho ya Sunni .Islam Main Ye Sab Jaiz nahi. Hamara firqa Muslim Hai Aur Hum Muslim Hain Quran main Shia Sunni ka toh koi zkr nahi . Quran main waaze likha huwa hai ke Jo firqawariyat ki taraf jaega woh gumra hai .

  • @MuhammadAnwar-ld2gq
    @MuhammadAnwar-ld2gq 2 місяці тому

    SURAH AL HAJJ ke LAST LINE parh lo

  • @khalidshariff9063
    @khalidshariff9063 9 місяців тому +1

    شاید یہ مدرسے کی تعلیم ہے ۔گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے ترا
    کہاں سے ائے صدا لا الہ الا اللہ ۔اب اپ اللہ یاری کی شاگردی کر لیں دین سمجھ میں ا جائے گا مولانا قران نہ حدیث بس یوں ہی خطبہ دے رہے ہو ۔جو اپ کے علماء جمعہ میں دیتے ہیں بس قصے کہانیاں

  • @yousafkhan5597
    @yousafkhan5597 9 місяців тому +5

    علی رض نے جب حضرت عمر رض اور ابو بکر صدیق رض اور حضرت عثمان رض کا بیعت کیا تھا تو کیا علی رض نے ڈر کر کیا تھا یا پھر کافر کا بیعت کیسے کیا تھا؟

  • @profabdulmajeed7240
    @profabdulmajeed7240 9 місяців тому

    نہج البلاغہ میں علی کرم اللہ وجہہ کے مکتوب نمبر انتیس سے جو مراد یہ صاحب سمجھا رہے ہیں علی کرم اللہ وجہہ کی بلاغت ( نعوذباللہ) وہ سمجھانے سے قاصر دکھائی دیتی ہے اگر ایسا ہوتا تو علی کرم اللہ وجہہ یہ ہرگز نہ لکھتے کہ" وہ( یعنی مہاجرین وانصار)اگر کسی پر ایکا کر لیں اور اسے امام سمجھ لیں تو اسی میں اللّٰہ کی رضا اور خوشنودی سمجھی جائے گی " یہاں تو وہ اپنے ساتھ پہلے خلفا / اماموں کو اللہ کی رضا اور خوشنودی کا حامل ٹھہرا رہے ہیں اور انہیں یہ سند عظیم عطا فرما رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ اللہ یاری صاحب علمائے امامیہ کے برعکس نہج البلاغہ پر شک کا اظہار کر رہے ہیں تاکہ علی کرم اللہ وجہہ کی طرف سے خلفائے ثلاثہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو دی گئی اس سند سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے

  • @samir.mahmodi6971
    @samir.mahmodi6971 8 місяців тому

    الهیاری صاحب ❤❤

  • @Truthful5
    @Truthful5 9 місяців тому +1

    حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے والدیں
    اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
    عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
    1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
    2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
    3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
    4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
    5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-

    حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ‎‎‎‎ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
    پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا-
    وہ ہستیا ں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-

  • @mubashirali2978
    @mubashirali2978 9 місяців тому

    ❤❤❤❤

  • @azizrehman-g9b
    @azizrehman-g9b 3 місяці тому

    This person have edited books and turned in to pdf. There is no veracity of the books he is using for references. Every body had fallen in his trap and he is proving his point of view by using edited books. Every body please try to understand.

  • @muhammadhanif-nl8sz
    @muhammadhanif-nl8sz 8 місяців тому

    Sayedey na sadiqey.aqbar razeallah an ho zinda bad jis k din m sadiq nahe us k abey ke tasdeeq nahe❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HurainFatima-j6f
    @HurainFatima-j6f 9 місяців тому

    La takhzan takhzan ka mani wo gham hai jo kisi aur ki fikar kare abubakr ko nabi ka gham tha k kahe nabi ko koi nuqsan na phonchae aur phir rasoolullah ne farmaya innallaha maana yane allah hamary sath hai mere aur tere sath hai

  • @muhammadhanif-nl8sz
    @muhammadhanif-nl8sz 8 місяців тому

    Is ka apna iman sabit nahe h❤

  • @mohammadhussain-gc9bv
    @mohammadhussain-gc9bv 8 місяців тому

    Koi v maslake e ala hazrat se talluk rahkne Wale olama se munazra kar phir dekhte hai

  • @tayyabwaheed3654
    @tayyabwaheed3654 9 місяців тому

    اگر ابو بکر مسلمان نہیں پھر کوئ مسلمان صرف مومن مسلمان کہتے کافر نہیں

  • @HurainFatima-j6f
    @HurainFatima-j6f 9 місяців тому

    Aam yani istilahi aitibaar se hr banda sahib kehlata hai jese sahibussijn sahib e aulad sahib e jaidad sahib istitaat laghwi mani k aitibaar se sahib rasoolullah ka sahabi hota hai
    Yani wo shakhs jo nabi pr iman nabi ki moojoodgi me laen aur nabi ki zyarat naseeb ho

  • @SikanderKumbhar-f2f
    @SikanderKumbhar-f2f 9 місяців тому

    صحابی جو لوگ مسلمان ہیں یا یہودی یا عیسائی یا ستارہ پر یعنی کوئی شخص کسی قوم کا مالک کہو جو خدا اور روز قیامت پر ایمان لائے گا اور عملی نہیں کرے گا تو ایسے لوگوں کو ان کے اعمال کا سلسلہ خدا کے ہاں ملے گا اور قیامت کے دن ان کو نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ اس وہ گم غمناک ہونگے سورہ آلبقرہ62

  • @MuhammadRizwan-lx5fp
    @MuhammadRizwan-lx5fp 8 місяців тому +1

    Tum mosilman ho

  • @ssajidali9842
    @ssajidali9842 9 місяців тому +1

    انکےمطابق یزید بھی اسی ایت کیوجہ سےرضی اللہ ھے کیوں کہ اسےبھی خلافت ملی ھے۔

    • @HurainFatima-j6f
      @HurainFatima-j6f 9 місяців тому

      Nhi bhai yazeed ko khilafat nhi mili khilafat to hazrat hassan ra tk chali hai

  • @Sanu-i2w
    @Sanu-i2w 4 місяці тому

    Ye aisa batsman hai ke jsko duniya ka koi bolar out hi nhi kar sakta.....
    Ye sabko boundry ka rasta dikhata rehta hai 😅

  • @mohammadhussain-gc9bv
    @mohammadhussain-gc9bv 8 місяців тому +4

    Islam ke pehle Khalifa hazrat abu Bakr siddique R A

  • @mohdilyas4541
    @mohdilyas4541 9 місяців тому

    Be careful with the guy, showing himself truth by fighting in the name of shia and saying wrong things to mujtahid, he is taking Shias away from the siratul mastaqeem

  • @DriverMzq
    @DriverMzq 9 місяців тому

    Mashallah mashallah jar Tariq Ali Khan

  • @qzwazeem8425
    @qzwazeem8425 6 місяців тому

    اللہ یاری نے قبول کیا ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ ظاہری مسلمان تھے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ابوبکر کے دل میں کیا ہے یہ اسے کیسے معلوم ہو ا؟
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف حضرت حذیفہ بن یمانی رضی اللہ عنہ کو منافقین کی اطلاع دی تھی اسے کیسے معلوم ہو ا؟۔
    اللہ تعالیٰ نے ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام منافقین کے نام بتا دیے تھے اور آپ نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو بھی بتائے تھے۔
    اس صورت میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی وفات سے چند دن پہلے کیسے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کے لیے کیسے کہہ سکتے تھے اگر وہ منافق تھے؟

  • @SikanderKumbhar-f2f
    @SikanderKumbhar-f2f 9 місяців тому

    صحابی وہ لوگ مسلمان ہیں کیا یہودی یا عیسائی ستارہ پرست یعنی کوئی شخص کسی قوم ومذہب کا ہو جو غدا اور روز قیامت پر ایمان لائیگا اور عمل نیک کرے گا تو ایسے لوگوں کو ان کے اعمال کا صلہ غحدا کے ہاں ملے گا اور قیامت کے دن کو نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہونکگے البقرہ آیت62

  • @tarikrehman9450
    @tarikrehman9450 9 місяців тому +3

    in shiya jahelo say behas karna bel kul fozol hi, ye badbakht hi

    • @NAQVIsaadat
      @NAQVIsaadat 9 місяців тому

      😂😂😂 sachi bat hamesha kadvi lagti hai naasbi admi joote loog

    • @NoName-jz5re
      @NoName-jz5re 9 місяців тому

      Kharj islam hain.

    • @MuhammadRizwan-lx5fp
      @MuhammadRizwan-lx5fp 8 місяців тому

      Khafr khafr Shia khafr Jo na many wo by khafr khofa walon ka ahli biyt Sy qoi taloq nhi pitty rhy gy ta qiyamt inshallah

    • @NAQVIsaadat
      @NAQVIsaadat 8 місяців тому

      @@MuhammadRizwan-lx5fp 😀😀😀😀😀

  • @Truthful5
    @Truthful5 9 місяців тому +3

    صلح کرنا سنت رسول ہے
    مولا علی، امام حسن اور حسین علیہ سلام نے کسی کی بیعت نہیں بلکہ صلح کی- حضور(ص) نے فرمایا، "حسن اور حسین تمام جنتی جوانوں کے سردار ہیں"۔ (اس حدیثِ مبارک کے 101 طُرُق بیان ہوے)، اور مولا علی علیہ سلام کا درجہ ان دونوں سے بھی بلند ہے- نیز حصور(ص) نے کفار سے حدیبیہ میں صلح کی تھی جس سے ثابت ہوا کہ صلح کرنا سنت رسول ہے- مزید براں نجران کے عیسایوں سے مباہلے میں جو کہ جنگ صداقت تھی (جنگیں تین قسم کی ہوتی ہیں: گفتار، تلوار اور صداقت) توحید کی گواہی کے لیے حضور(ص) نے ان ہی ہستیوں کو شامل کیا اور اللہ نے اس وقعہ کو قصہ حق کہا (سورة آل ِ عِمراَن آیت-62)- جس سے پتہ چلا کہ یہ ہستیاں حق ہیں اور اللہ نے فرمایا کہ، ”اگر حق تمھاری خواہشات کی پیروی کرتا تو زمین و آسمان اور جو اِن میں ہیں سب درہم برہم ہو جاتے . . . ‟ (سورة مومنون آیت-71)- پس ثابت ہوا کہ حق یعنی ان ہستیوں نے کسی زمانے میں بھی باطل کی اطاعت یا پیروی نہیں کی کیونکہ کائنات کا نظام ابھی تک قائم ہے-

  • @MuhammadYasin-i4o
    @MuhammadYasin-i4o 9 місяців тому

    یو ٹیوب پہ ایسے لوگ کیوں آتے ھیں جن کو اسلام کا دور دور تک علم نھیں ان سے بات کرنا بھی بے عزتی ھے یہ کیا جانے صحابی کی شان

  • @HurainFatima-j6f
    @HurainFatima-j6f 9 місяців тому

    Molana ne sahaba ke baaray me baatay ki aur allahyari munafiqeen kay baray me baatay kr raha hai
    Abubakar to wo sahabi hai jin ko quran lesaahibihee yani nabi ka apna dost apna yar apna sahabi

  • @MohammadKhalid-hw5kc
    @MohammadKhalid-hw5kc 9 місяців тому +1

    مولانہ جی یاری آ پ کو بولنے کا موقع نہیں دے گا اسے بولنے پر مہارت حاصل ہے اسی لئے 😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤

  • @profabdulmajeed7240
    @profabdulmajeed7240 9 місяців тому

    حزن دوسرے کے بارے غمِ اور فکر مندی کا نام ہے شاہ عبد العزیز محدث دہلوی اپنی کتاب تحفہ اثنا عشریہ ( ترجمہ مولانا عبدالمجید) میں صفحہ تین سو پچاس پر لکھتے ہیں کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کا حزن اس خیال سے تھا کہ مبادا کفار کے ہاتھ سے نفس نفیس جناب پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ ایذا وضرر پہنچے اور قرآن کریم میں جہاں جہاں" لا تحزن " کے لفظ آئے ہیں وہ دوسرے کے بارے فکر مندی ہے مثلاً سورہ طه (نمبر بیس) کی آیت نمبر چالیس اِذۡ تَمۡشِیۡۤ اُخۡتُکَ فَتَقُوۡلُ ہَلۡ اَدُلُّکُمۡ عَلٰی مَنۡ یَّکۡفُلُہٗ ؕ فَرَجَعۡنٰکَ اِلٰۤی اُمِّکَ کَیۡ تَقَرَّ عَیۡنُہَا وَ لَا تَحۡزَنَ ۬ ﴿۴۰﴾میں ہے ترجمہ ملاحظہ ہو - یاد کرو جب تمہاری بہن چل رہی تھی پھر جا کر کہتی ہے میں تمہیں اس کا پتہ دوں جو اس کی پرورش اچھی طرح کرے اس طرح ہم نے تجھے پھر تیری ماں کے پاس پہنچا دیا تاکہ اس کی آنکھ ٹھنڈی رہے اور وہ رنجیدہ نہ ہو - بالکل واضح ہے کہ یہاں موسیٰ علیہ السّلام کی ماں کی اپنے بچے کے بارے فکر مندی کی بات ہے اسی طرح سورہ النمل (نمبر ستائیس) کی آیت نمبر ستر ملاحظہ ہو : - وَ لَا تَحۡزَنۡ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا تَکُنۡ فِیۡ ضَیۡقٍ مِّمَّا یَمۡکُرُوۡنَ ﴿۷۰﴾ اے نبی ان کے حال پر رنج نہ کرو اور نہ ان کی چالوں پر دل تنگ ہو - یہاں بھی بالکل واضح ہے کہ آپ کا دوسروں کے بارے رنجیدہ ہونا ہے - سورہ القصص (نمبر اٹھائیس) کی آیت نمبر تیرہ ملاحظہ ہو -فَرَدَدۡنٰہُ اِلٰۤی اُمِّہٖ کَیۡ تَقَرَّ عَیۡنُہَا وَ لَا تَحۡزَنَ ﴿٪۱۳) - ترجمہ -اس طرح ہم موسیٰ کو اس کی ماں کے پاس پلٹا لائے تاکہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور وہ غمگین نہ ہو- اسی طرح سورہ العنکبوت نمبر انتیس آیت نمبر تینتیس وَ لَمَّاۤ اَنۡ جَآءَتۡ رُسُلُنَا لُوۡطًا سِیۡٓءَ بِہِمۡ وَ ضَاقَ بِہِمۡ ذَرۡعًا وَّ قَالُوۡا لَا تَخَفۡ وَ لَا تَحۡزَنۡ ﴿۳۳﴾ -ترجمہ- پھر جب ہمارے فرستادے لوط علیہ السلام کے پاس پہنچے تو ان کی آمد پر وہ سخت پریشان ہوا انہوں نے کہا نہ ڈرو نہ رنج کرو -
    یہاں بھی لوط علیہ السّلام کی پریشانی اور فکر مندی اپنے خوبرو مہمانوں کے بارے تھی جن پر ان کی قوم کی یلغار کا خطرہ تھا چنانچہ فرشتوں نے کہا کہ نہ ڈرو اور نہ رنج کرو -
    یہ تمام آیات اس بات پر دلالت کر رہی ہیں کہ قرآن کریم میں جہاں بھی لا تحزن کے الفاظ آئے ہیں وہ کسی کی دوسرے کے بارے فکر مندی کو ظاہر کرتے ہیں نیز ماضی میں کسی نقصان کی بات نہیں ہے بلکہ موقعے اور آئندہ پیش آنے والے نقصان کے اندیشے کی بات ہے تو یہاں بھی ابوبکر رضی اللہ عنہ کی فکر مندی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں تھی نیز اس موقعے پر اور مابعد پیش آنے والے نقصان پر غم کھانے کی بات تھی لہذا اللہ یاری صاحب نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے خلاف دلائل کی جو عمارت تعمیر کی ہے قرآن کی رو سے وہ زمین بوس ہو جاتی ہے ابو بکر رضی اللہ عنہ کے لیے یہی اعزاز کافی ہے کہ نبی علیہ السّلام فرماتے ہیں کہ لا تحزن ان اللّٰہ معنا - غم نہ کر فکر مند نہ ہو اللہ ہمارے ساتھ ہے
    نبی علیہ السّلام کی مائیت میں اللہ تعالیٰ کا ساتھ اس سے بڑی خوش نصیبی اور کیا ہو سکتی ہے ؟

  • @Zulfaqirali-e1w
    @Zulfaqirali-e1w 9 місяців тому

    Dil ka light banhogiya

  • @AhmadShykh-g9y
    @AhmadShykh-g9y Місяць тому

    Mashallah ap aalme din hain apka libbas kia sharieyat k mutabik thik hai

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 3 місяці тому

    حضرت ابو بکر کا اصل نام کیا ہے اور باپ ابو کہافہ کا اصل نام کیا ہے

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 9 місяців тому

    Murtid se yeh sawal wajib nahi janab
    Inhen ahmiyat nabi maloom hi nahi

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 9 місяців тому

    Yeh to allah hi bata sakte hain. Yeh bhi allah ko maloom hai ke mohammad ko marne walon mein kaun kaun the. Yeh bhi allah janta hai ke mohammad ko zahar khila kar marne wale kaun kaun log the aur marne ka sabab kiya tha?

  • @zarinezaidi4236
    @zarinezaidi4236 9 місяців тому

    musalmano prophet swa kay zarye tu aik lac say zeyada lougon nay kalma perha tha wo sab jannesar ey prophet thay . wo sab jin jin nay bazahir kalma perha ho ya kessi hikmat kay tahed ya dil say sab he musalman thay. magar sachi baat ye hai majority bulkay agar ye kahern kay almost sab unperh thay . sab arabi boltay thay hazaron naslon say bout parast thay . hz ibraheem say lay kar prophet Mohammed kay zahour tak. 124000ween prophet Mohammed swa thay un hon nay basiz kay baad 8 sal key antahk mehnak ikhlaq hikmat danaey kay baad kalma perha deya sab ko. magar zahir hai naslon say bout parast honay key wajha say prophet Mohammed kay intehaey kawish say kalmago hoey thay . ab hum ko agar koey aessa shakhs un sab kay mouqablay mai ho jo uss khandan say ho jis kay abaoo aajdad ouper key nasal kabhi bout parast na rahe ho yanay shajraey tayyaba say ho or uss nasal mai prophet Mohammed jaessay nabi bhi hon tu zahir hai prophet Mohammed key terbeyet walay bachay fatema hasan hussain Ali etc etc deen o dunya kay eylem mai kamal key manzil per hon gay jab aessay loug moujoud hon jo sab kay sab shajraey tayyaba say hon nutfay kay hesab say genetics kay hesab say deen o dunya per oubour rakhtay hon gay aessay mai inn afrad key moujoudgi mai (jin ko kaha gaya khuda nay min janib Allah uss kay deen kay leader bahjay gaey. AP POUHNCH SAKTAY HAIN KAESSAY KHUDA NAY BAHJA INN SAB KO) TU JAWAB YE HAI 124000 AMBEYAS OR 12 OULADEY PROPHET WO AFRAD HAIN JIN PER KHUDA KHUD AWARD KAY TOUR PER DUROUD O SALAM SALUTE BAHJTA HAI. HUM KO TALQEEN KARTA HAI HUM BHI INN KO TASLEEM KAREEN INN KAY shukerguzar HON IN KO SALAM salute SALAWAT O DUROUD PAISH KAREEN . YE WO AFRAD HAIN JIN KAY ZARYE KHUDA NAY KHUD KO QADIR EY MUTLAQ MUNWAYA. APNAY DEEN KEY TABLEIGH KARWAEY (WO TU AIK CHUPA HOA KHAZANA THA IRADA KEYA KAY PAHCHANA JAOON TU in sab afrad jo 124000 ambeyas jin mai prophet Mohammed swa ka ouper ka shajraey tayyaba hai or prophet Mohammed kay neychay ka shajraey tayyaba 12 jannasheen ey prophet hain ye fatema or Ali key nasal hai jo sab kay sab MADONAY RESALAT HAIN.
    INN 124000 AMBEYAS OR 12 IMAMS KO KHUDA NAY BAHJA Ye HUM KAESSAY SAMJHEEN. ?? SAWAL YE HAI. tu ghour karye
    aik he maa bap key ouladon mai koey khuda key janib say zeyada eybadat guzar zeyada aqil zeyada
    aadil houta hai yanay khuda key atta iss bachay mai bouhat saaf deikhaey deyti hai.
    ISSI TARHAN 124000 AMBEYAS OR 12 IMAMS APNAY DOUSRAY BAHI BAHNON KAY MOUQABLAY MAI . BAGHEER ZAHERI KESSI DUNYAVI USTAD KAY perfect eylem ey deen o dunya rakhtay thay perfect aadal karnay key salaheyet. and inn mai kessi ko bhi khuda nay zulm karnay key quality atta nahe key hai. YANAY YE SAB 124000 AMBEYAS OR 12 IMAMS MASOOM THAY/hain INN SAB KEY SERVICES OR SACRIFICES KHUDA KO MUTARIF KARANAY MAI DEEN KEY TABLEIGH KARNAY MAI KHUDA KEY EYBADAT O REYAZAT MAI ITNI KHOUB OR SINCERE HAIN KAY KHUDA KA QOURB INN SAB KO HASIL HAI( hum bhi her eybadat her reyazat kartay hoey neyyet kartay hain qourbatan illalLah) ATTAEY KHUDA HAI KAY KHUDA NAY INN SAB KO APNAY HER AMR KA EYZN inn sab ko kouch na kouch zarour ATTA KEYA hai TAKAY AGAR INN KO TABLEIGH EY DEEN EY KHUDA MAI ZAROURAT HO SABIT KARSAKEEN KAY INN SAB KO KHUDA NAY BAHJA HAI
    AP NAY DEIKHA HZ EYSSA NAY KAESSAY KHUDAEY AMR DEIKHAEY MURDA ZINDA KARDEYYE MUD SAY PARINDA BUNAYA EtC ETC PROPHET MOHAMMED NAY CHAND KO DOU LAKHT KEYA SUN KO PULTAYA ETC ETC Aap iss ko mujeza kahtay hain keon kay ye loug abd ey khuda hain magar amr ey rabi baja laey. . khud inn mai say kessi nay nahe kaha hum tum ko moujeza deikhatay hai Ali nay bhi aessay amr anjam deye jangon mai dare kheber okharna etc etc ye sab attaey khuda say houta tha. ibnay saaba ka qabela aaj bhi SHAM MAI LOUG HAIN CONFIRM KARLO JO JAHALAT KEY WAJHA SAY KARAMAT ALI KO DEIKH KAR ALI KO KHUDA KAHTAY THAY YAHE KHUDA HAI YE KABHI NAHE MERAY GA OR JAB ABDULREHMAN IBNAY MULJIM NAY ZARBAT LAGAEY Ali ko OR ALI SHAHEED HOEY TU USS QABELAY NAY ibnay muljim ka poutla bana kar poujnay lagay ye kitna bahader hai iss nay humaray khuda ko maar deya. aaj bhi ye qabela sham mai hai or ALI KO JAB ZARBAT LAGI TU ALI NAY KAHA AAJ MAI KAMYAB HOGAYA YE QABELA JAN JAEY GA MAI KHUDA KA EYBADAT GUZAR BUNDA HON. KHUDA NAHE JO WO BATATAY THAY MAGAR WO QABELA NAHE MANTA THA .
    BUS ab sawal ye hai kay inn sab nay 124000 ambeyas or 12 imamo nay karamat say sab hasil karleyya houta tu keya houra . ye sab khuda kay bundey thay hanlan kay sab jantay thay sab kouch karsaktay thay magar khuda kay deen key tableigh uss key maarefat karwanay mai agar khud key karamat deikhatay tu apna chercha karwa lay tay khuda ka mission uss ka irada kay mutatif ho deen key tableigh nahe houti jaessa khuda chahta hai . AB KOUCH OR SOUN LEEN
    KEON KAY BADSHAHAT MAI BARE BEATAY KO TAJ MILTA HAI ISS KO JANNAY WALAY LOUGOON NAY BARE BEATON KO ISS NASAL MAI IMAM SAMJHA WO YE NAHE JANTAY THAY NA GAHR KAY SAB BACHAY YE SAMAJHTAY THAY . SIRF BAP HE EYLAN KARSAKTAY THAY KON MERAY BAAD NABI HOGA YA KON IMAM HOGA MERAY BAAD HAI MIN JANIB KHUDA ATTAEY KHUDA SAY AESSI Qualities KIS KO KHUDA NAY ATTA KEY HAIN. AP
    NAY DEIKHA HZ YAQOUB A.S KAY BACHON NAY APNAY BAP KEY BAAT NAHE MANI OR BAHI JO NEXT NABI THAY DOUSHMUN HOGAEY ISSI TARHAN AGHA KHANYOUN NAY BARAY BEATAY KO IMAM MANA OR ISSI TARHAN BOHRYOUN NAY . AGAR AP SOURA AALLAY IMRAN PERHEEN SAAF TAHREER Hai qayamat tak hadi aallay imran say hon gay (aallay imran jo Ali or fatema key oulad hain wo aallay Mohammed bhi hain. agar humaray samjgnay mai ghalti hai tu galyan nahe deyjye ga hum koey tableigh nahe karrahay. Magar yad rakhye Quran mai tafakur karnaY ka khuda nay kaha hai . hukm hai HIFZ KARNAY KA KAHEEN NAHE KAHA
    KHUDA NAY. SAB SAY PAHLAY AQAL KO TAKHKEEQ KEYA. . QURAN KAHTA HAI AQALWALON SAMAJH WALON KAY LEYYE YE Quran KAFI HAI. TU AQILON SAY DEEN KO LEENA CHAHYE.

  • @shaneRamzan2024-w7j
    @shaneRamzan2024-w7j 9 місяців тому +1

    Lanat ho Abu Bakr vs Umar par

    • @alisufyan7183
      @alisufyan7183 9 місяців тому

      Lanat teri pedaish par kabhis

  • @mohammadhussain-gc9bv
    @mohammadhussain-gc9bv 8 місяців тому

    Tere andar dam hai toh mufti Rashid Mahmood sahab se munazra karle

  • @Irfan-w1o7s
    @Irfan-w1o7s 9 місяців тому

    حضرت ابوبکر صدیق اور عمر رضہ کے کفر یا نفاق قرآن وحدیث سے ثابت کرو آب توعام لوگوں کے کفر و نفاق کو ثابت کررہے ہیں

  • @ImranAli-k7v3f
    @ImranAli-k7v3f 9 місяців тому

    Salam! Agr pmln k elawa nawaz sharif ko koi sacha sabit kr de toh mn abu bakr umar ko sacha maan lunga

  • @khankh7652
    @khankh7652 13 днів тому

    Yeh Hassan shar pehla Raha aur Kuch nahe.

  • @muhammadhanif-nl8sz
    @muhammadhanif-nl8sz 8 місяців тому

    Shia jhootey h hundrad prssnt❤❤❤❤