شیر افضل مروت کا کومنٹس انتہائی مایوس کن ہے شہباز گل پی ٹی آئی کی توانا اور درست ۔ترین آواز ہے اور جو بیانیہ سوشل میڈیا کے متعلق یہ لوگ دے رہے ہیں وہ اسٹیبلشمنٹ کا موقف ہے پاکستانی عوام اس سے ایگری نہیں ہیں
فکر نہ کریں عوام کی پوری نظر ہے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر۔۔۔۔۔۔۔ اگر عمران خان صاحب کی محبت میں ہم ان کو عزت دے سکتے ہیں۔۔۔ ان نے اگر عمران خان صاحب کو پیچھا دیکھایا تو ان کی چھترول بھی ہم پر حلال ہے
ڈاکٹر صاحب آپ کا ہر ویلاگ اچھا ھے لیکن کل آپ نے جو 35منٹ کا ویلاگ کیا زبردست ہر بات دلیل کے ساتھ سلام ھے آپ کی جرات کو اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھیں آمین
شیر افضل مروت کے ساتھ لوگ عمران خان کی وجہ سے محبت کرتے تھے۔ عادل راجہ صاحب ان کے بارے میں درست فرماتے تھے۔ کہ یہ ایجینسیوں کا ٹاؤٹ اور آستین کا سانپ ھے۔
آوے ہوئے میری یہ کافی عرصے سے سوچ تھی کہ یہ وسیم بادامی کی معصومیت کا پول کھلے کسی دن اور اللہ نے ایسی بےعزتی کروادی اس بادام کی کہ کیا ہی کہنے ۔ سبحان اللہ
Respect of your clean analysis of each individual's whoise part of PTI and part of the establishment. Well done, keep it up, honestly without any fear.
ڈاکٹر شہباز گل صاحب اپ کے بات بالکل صحیح ہے شیر افضل مروت رانگ نمبر کو ہم بالکل صحیح سمجھتے تھے لیکن ابھی ہمیں یقین ہو گیا ہے کہ یہ ان جس طرح اب سارا علم دوسرے ٹاؤٹ ہے یہ بھی ان کا ایک ٹاؤٹ ہے؟❤عمران خان زندہ❤ باد پاکستان پائندہ باد
ابصار صاحب کے پروگرام میں اسی طرح کی شخصیت ہی ٹھیک لگتی ہے، جن کو ہمارے جیسے کم علم بھی جلدی پہچان گئے تھے۔ جن لوگوں کے بارے میں بات کی جا رہی ہے اللہ سبحان و تعالٰی ان سب کو سلامت رکھے اور مزید ہمت دے۔سچ تھوڑے لوگ ہی بول سکتے ہیں۔ شکر اللہ تعالٰی کا کے وہ ملک سے باہر ہیں۔
Dr. Shahbaz Gul---your today's (Saturday morning) vlog was really good ---- precise, to the point, straight forward no waste of time, no boredom & no فضول talk. That's why today you covered more topics in it. So, plz. carry on this pattern. Thnx
Stay Strong Gill sb. The decesion of not harshly criticizing khar dimagh is appreciated. Updates from your YT channel are a key source of information. Stay blessed.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
ساری سچائیاں صرف روز ے محشر کو ھی ھو گی اس سے پہلے پاکستانی ایک 100 سازشی معاشرہ اس کو کبھی باھر نا آنے دے گا ۔ویسے بے نظیر کا سب سے بڑا قاتل اپنی پھانسی کی سزا پر دبیئ بھاگ کر بستر ے مرگ پر اپنی لمبی قید تقریبن بھگت چکا ھے۔۔۔میری بھی یھی راے ھے شیر مروت کے بارے کہ یہ ایک دھوکے باز پی ٹی آی میں اسٹیبلشمنٹ نے ڈالا ھوا ھے ۔۔۔سو ھوشیار۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ عمران خان اور اس کے چاہنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ملک و قوم پر مسلط بدترین دہشت گرد قبضہ مافیا اور اس کے گماشتوں کو نشان عبرت بناۓ
ماشااللہ چوھدری ڈاکٹر شہباز گل صاحب ۔ آپ سچا جہاد کر رھے ھیں۔ انشاللہ عمران خان عالم اسلام کا سچا لیڈر بھت جلد عوام کے ساتھ ھوں گے۔ بے گناہ جیل میں رکھا ھوا ھے
گل صاحب یہ مروت کیا چیز ھے آس سے بڑے بڑے فنے خان اے اور گےء ھیں ھم صرف ایک عمران خان کو جانتے ھے
شیر افضل مروت کا کومنٹس انتہائی مایوس کن ہے شہباز گل پی ٹی آئی کی توانا اور درست ۔ترین آواز ہے اور جو بیانیہ سوشل میڈیا کے متعلق یہ لوگ دے رہے ہیں وہ اسٹیبلشمنٹ کا موقف ہے پاکستانی عوام اس سے ایگری نہیں ہیں
شیر افضل کے بارے میں بالکل درست فرمایا آپ نے گل بھائی!
شیر افضل خان مرت. . رانگ نمبر ھے. سر. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اوئے ہوئے ہم سب کو بہت بڑا فریب دیا ہے شیر اگضل مروت نے
ڈاکٹر صاحب آ پکو سلام ہے بہت بہادری سے اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں اللہ پاک آپ کا مدد گار ہو
نہیں ہمیں خان سے جو بھی وفادار نہیں ہم پسند نہیں کرتے۔شیر افضل مروت پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
Bilkul drust❤
فکر نہ کریں عوام کی پوری نظر ہے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر۔۔۔۔۔۔۔ اگر عمران خان صاحب کی محبت میں ہم ان کو عزت دے سکتے ہیں۔۔۔ ان نے اگر عمران خان صاحب کو پیچھا دیکھایا تو ان کی چھترول بھی ہم پر حلال ہے
ڈاکٹر صاحب آپ کا ہر ویلاگ اچھا ھے لیکن کل آپ نے جو 35منٹ کا ویلاگ کیا زبردست ہر بات دلیل کے ساتھ سلام ھے آپ کی جرات کو اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھیں آمین
اے اللہ جس نے بھی اسلام آباد میں جو نہتے لوگوں پر ظلم کیے ہیں ان کو عبرت کا نشان بنا دے اے اللہ ان ظالموں کا حساب فرعون اور یزید کے ساتھ کر. امین
آمین یارب العالمین
Jo be state se takraai ge, yehi hashr ho ga us ka.chahy koi be ho
Mr.Patwari!@@tughral
@@malikrehankhanzaeitribespa9488
Sacchi baat hamesha karwi hoti hey. Mr.Youyhea
which youtheas cannot digest.
@tughral
Patwaris are father of duffers category!!
یا اللہ کریم عمران خان اور عمران خان کے ساتھ حق کے راستے پر چلنے والوں کی ہمیشہ خاص حفاظت فرما۔ أمین
آمین یارب العالمین
@@mohammadyousaf2195 Aameen
شیر افضل مروت کے ساتھ لوگ عمران خان کی وجہ سے محبت کرتے تھے۔ عادل راجہ صاحب ان کے بارے میں درست فرماتے تھے۔ کہ یہ ایجینسیوں کا ٹاؤٹ اور آستین کا سانپ ھے۔
Aslw sher afzal marwat is biggest layier and biggest currept and dog of genrals thanks
آوے ہوئے میری یہ کافی عرصے سے سوچ تھی کہ یہ وسیم بادامی کی معصومیت کا پول کھلے کسی دن اور اللہ نے ایسی بےعزتی کروادی اس بادام کی کہ کیا ہی کہنے ۔ سبحان اللہ
Agreed
وسیم بادامی جیسے کارٹون کو بھی صحافی کہا جاتا ہے
Is a pimp
Hahaha bilkul
Happens where there is no merit
I appreciate you have spoken the truth I fully agree with your views and comments May Allah bless you and protect you
زبردست شہباز گل صاحب لگے رہیں عمران خان زندہ باد
سلامت رہو یار شباز گل صاحب فخرے پاکستان 🇵🇰💚❤️💯
سلام کرتا ھوں آپ کی گفتگو کرنے کا جو انداز ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
ابصار عالم کے بارے آپ نے جو کہا وہ بالکل درست کہا۔ بلکہ اس میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ شیر افضل ایک کم عقل انسان ہے۔
پاکستان کی آواز شہباز گل ✌️🇵🇰✌️
Respect of your clean analysis of each individual's whoise part of PTI and part of the establishment. Well done, keep it up, honestly without any fear.
قوم کو امید تھی کہ ایک نہ ایک دن شیر افضل مروت کا نقاب اتر ہی جائے گا ۔
ڈاکٹر شہباز گل صاحب اپ کے بات بالکل صحیح ہے شیر افضل مروت رانگ نمبر کو ہم بالکل صحیح سمجھتے تھے لیکن ابھی ہمیں یقین ہو گیا ہے کہ یہ ان جس طرح اب سارا علم دوسرے ٹاؤٹ ہے یہ بھی ان کا ایک ٹاؤٹ ہے؟❤عمران خان زندہ❤ باد پاکستان پائندہ باد
@ShoaibKhan-ht8pn
ابصار عالم (ٹاؤٹ) ✅
جو بھی پاکستان مین ذرا سامشہور ھو جاتا ھے ۔۔زمین پہ پاوں ھی نہیں رکھتا۔۔شیر افضل کو بھی اوقات دکھاتے ہیں
مین نے. تو پہلے. ہی. کہا. تھایہ ٹاوٹ ہے مروت بیٹا گل ❤
زبردست گل صاحب ۔۔۔۔بہت ہی خوب ۔۔۔۔اہسا پروگرام بہت پہلے ہونا چاہیے تھا ۔۔۔دیر آید درست آید ۔۔۔۔۔عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
شیر افضل مروت ٹاؤٹ ھے پی ڈی ایم اور اسٹبلشمنٹ کا
شیر افضل رونگ نمبر ہے 😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤ عمران خان زنداباد 🎉🎉🎉
اسلام علیکم سر اللہ تعالیٰ اپکا حفاظت فرمائے اور ہمارے ملک میں امن قائم کریے یاالٰہی العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ابصار صاحب کے پروگرام میں اسی طرح کی شخصیت ہی ٹھیک لگتی ہے، جن کو ہمارے جیسے کم علم بھی جلدی پہچان گئے تھے۔ جن لوگوں کے بارے میں بات کی جا رہی ہے اللہ سبحان و تعالٰی ان سب کو سلامت رکھے اور مزید ہمت دے۔سچ تھوڑے لوگ ہی بول سکتے ہیں۔ شکر اللہ تعالٰی کا کے وہ ملک سے باہر ہیں۔
بلکل ٹھک بات کی آپ نے جناب شہباز گل صاحب ❤❤❤❤❤
😊sher afzal marwat jaisy bahot log khan aor social midia ky log py War dity hen gil sahab g marwat hy hi 2 no
ماشاءاللہ۔ بہت عمدہ تجزیہ
ALLAH apko kamyab karay ❤❤❤imran Ahmad khan niazi zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks for an incredible analysis
پاکستانیوں جاکتے رہو۔
یہ ملک ہمارا ہے کسی کمپنی کی جاگیر نہیں ۔
Waalikum Asalaam Pakistan zindabad May Allah protect our country nation and Imran Khan Aameen
Best analysis ❤
Shahbaz Gill Zinda Baad ❤
Dr. Shahbaz Gul---your today's (Saturday morning) vlog was really good ---- precise, to the point, straight forward no waste of time, no boredom & no فضول talk. That's why today you covered more topics in it. So, plz. carry on this pattern. Thnx
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤
. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
❤ماشاءاللہ بھائی زبردست سلامت رہو ❤
فوج کا ایک ملازم افسر کیسے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو انتشاری کہا سکتا ہے
Thank you so much sir for you giving us such important information and you going really great job 👍👍👍❤❤❤ Imran khan Jandabad
Appreciate your efforts telling factvabout all Allah swt bless you
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤
اللہ تعالیٰ عمران خان کا حامی و مددگار ہو اور فتح نصیب فرمائے آمین یارب العالمین ❤
AMEEN 🙏 SUMM ☝️ AMEEN 🙏😇🌍
الله هو حق الله
نصرمن الله وفتح قريب
ان الله مع الصابرىن
والله هو سريع الحساب
ومكرو ومكر الله والله هو خيرالماكرين
Allah Pakistan pe Apna Rehm Farmaye r Imran Khan ki hifazat farmaye Ameen
I 100% agree with you regarding sher afzal marwat
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پاکستان کی پہچان عمران خان
پاکستان کی آواز عمران خان
❤️❤️ 🇸🇦 💞💞
💖💖💖💖💖عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔
گل صاحب ایسا نہ ہو کہ سانحہ ڈی چوک پس منظر مین چلا جاے اسکو تما
م محب وطن پاکستانیون دلون تاابد یاد رکھا جانا چاہے۔
Wa Salaam Janab Gill Sahab Absolutely amazing
Have a Wonderful day
Khan Imran Khan Zindabad ♥
Nice & logical analysis on both Marwat & Absar..Once gulalai....was in pti
Ma Sha Allah Behtreen Jutt sab Sona veer Shazada ❤❤❤ Imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad ❤❤❤
میں پہلے دن سے ہی کہ رہا ہوں شیر افضل رونگ نمبر ہے
یہ صرف آپ نہیں کہہ رہے ہزاروں بلکہ لاکھوں کارکنان بھی کہہ رہے ہیں۔
Allah ul huq hy Allah g insaf ghooly keun chelay ghooly keun chelay 🇵🇰
وسیم بادامی جو معصومانہ سوال پوچھنے پر مشہور ہیں ۔انکی آج رچرڈ گرینیل کے ہاتھوں معصومانہ چھترول۔ مزا آگیا۔
Always truth and informative
جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
Shabaz Bhai is Tarah ke Waqye Army General hi karte Hain
Ye hi gardar Hain
Shabaz gil Bhai zindabad great man great pakistani
قوم منتظر ہے اپنے محبوب لیڈر کی۔
Very nice Shahbaz bhai aap Badi mushkil se sacchi sacchi khabren dhundh ke late Hain god bless you and save you
❤عمران خان رہا کارو عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الله پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
AMEEN 🙏
Ameen
عمران خان زندہ آباد ❤
گل صاحب سلامت رہیں آپ پاکستان کا اثاثہ ہیں ❤
I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad thanks 👍😊😊😊
Walekum Assalam Gill Sahib.
*🚨عوام اور اوورسیز پاکستانی اہمیت رکھتے ہیں دونوں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
may ALLAH always protect imran khan and makes him victorious and successful and gives him a long healthy life ameen
Aslam-O-alikum Gill Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
Stay Strong Gill sb.
The decesion of not harshly criticizing khar dimagh is appreciated.
Updates from your YT channel are a key source of information.
Stay blessed.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
AMEEN 🙏
Aameen
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین الٰہی آ مین ❤❤❤ عمران خان زندا باد ❤❤
اللہ تعالیٰ سب سےبڑا ھے اللہ تعالیٰ آپ کوصحت عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت والی لمبی عمر عطا کرے آمین ❤
Allah bless you and your family dear sir Shahbaz Gill Sahib ❤
حالات جو بھی ہوں جیسے بھی ہوں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے انشاءاللہ ❤
عمران خان زندہ باد ۔❤❤۔
ڈی جے بابو۔۔۔۔۔۔گولی کیوں چلائ
اسلام علیکم شیر افضل مروت آی ایس آی کا ایجنٹ ھے
MASHA ALLAH SIR GI...INSHALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD
🌹 ASSALAMO ALAIKUM 🌹 ALLAH PTI IMRAN KHAN ZANDABAD AWAM 🌹💖💓🇵🇰🇵🇰🇵🇰 KARCHE PAKISTAN ZANDABAD 💞
گریٹ لیڈر عمران خان زندہ باد 🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤
Salam Brother thanks for sharing this news with me please keep it 👍 Mr IMRAN Khan ZINDABAD FREE FREE IMRAN KHAN
We love you all❤ thanks for the real news
What a fluency in your speech and every vlog having very informatory content 👍👌❤
انشاءاللہ ایک دن ساری سچائیاں منظرعام پرآئینگی۔
ساری سچائیاں صرف روز ے محشر کو ھی ھو گی اس سے پہلے پاکستانی ایک 100 سازشی معاشرہ اس کو کبھی باھر نا آنے دے گا ۔ویسے بے نظیر کا سب سے بڑا قاتل اپنی پھانسی کی سزا پر دبیئ بھاگ کر بستر ے مرگ پر اپنی لمبی قید تقریبن بھگت چکا ھے۔۔۔میری بھی یھی راے ھے شیر مروت کے بارے کہ یہ ایک دھوکے باز پی ٹی آی میں اسٹیبلشمنٹ نے ڈالا ھوا ھے ۔۔۔سو ھوشیار۔۔۔۔
😊😊😊😊😊
AAP ko salaam Imran Khan zinda Baad Khan Saab The Great
may ALLAH always protect imran khan and makes him victorious and successful and gives him a long healthy life ameen
Absar and Afzal Marvat both are like twin brothers
شیر افضل مروات کے بارے اپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہوں
واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور اس کے چاہنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ملک و قوم پر مسلط بدترین دہشت گرد قبضہ مافیا اور اس کے گماشتوں کو نشان عبرت بناۓ
ماشااللہ چوھدری ڈاکٹر شہباز گل صاحب ۔ آپ سچا جہاد کر رھے ھیں۔ انشاللہ عمران خان عالم اسلام کا سچا لیڈر بھت جلد عوام کے ساتھ ھوں گے۔ بے گناہ جیل میں رکھا ھوا ھے
Zindabad shabaz Gill sab. Zindabad imran Khan
اللّٰہ عمران خان اور حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والے محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین اور شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
یا اللہ پاک عمران خان کی مدد فرما ❤❤ عمران خان زندآباد ❤❤
Pakistani people support Richard Grenelle ❤❤