محترم اپ کی بات بالکل صحیح ہے زی ادر والے تو پورے پاکستان میں بلکہ باہر ملک تک پاکستان کی چیزیں بیچتے ہیں لیکن اپ نے اس با ت پہ دیان نہیں دیا وہ کہہ رہا ہے سٹارٹنگ پانچ ہزار سے یعنی سٹارٹنگ میں جو ایک چھوٹا سا ئز شروع ہو جاتا ہے جو بڑے جائز ہے وہ بہت قیمتی ہے اپ اس سے پتہ کر لینا
Actual price kyu pouchty Hain sahib pata nahi hai ap ko 80% log ghareeb Hain wo brand ki Nahi pehn sakty. Phir har video main new kitne ki hogi new kitne ki hogi laga raki Hoti hai
شیخ بھائی جان اسلام علیکم لیدر مصنوعات میں آپ حلال حرام کا سوال ہمیشہ اٹھا لیا کریں. کیوں کہ باہر کے ممالک سے جو بھی چمڑے کی مصنوعات آرہی ہیں آج کل.... ان میں خنزیر کے چمڑے کی بنی ہوئی چیزیں بھی ہوتی ہیں.. جن کا استعمال مسلمانوں کیلئے حرام ہے... خصوصاً جوتوں کے اندر جو Inner Linings ہوتی ہیں ان میں یہ بہت زیادہ استعمال ہورہا ہے. اور اس چمڑے کی ایک آسان پہچان ہے... اگر آپ غور سے دیکھیں گے تو خنزیر کے چمڑے پر بالوں کے جو سوراخ ہوتے ہیں وہ 3 اور 4 سوراخ ایک جگہ پر ہوتے ہیں. اگر آپ Google میں Pig skin سرچ کریں گے تو تصویر آ جائیگی..... اس حرام چمڑے کا بہت زیادہ استعمال لیدر بوٹ کی ایڑیوں کی اندر Linings میں ہوتا ہے.... اس کی Softness کی وجہ سے... و ما علینا الا البلاغ
MASHALLAH ZABERDEST
Good
good job
Karachi mein zee leather bilkul new self made ki qeemat 6000 hey ,yeh used ki qeemat bohut ziada hey
محترم اپ کی بات بالکل صحیح ہے زی ادر والے تو پورے پاکستان میں بلکہ باہر ملک تک پاکستان کی چیزیں بیچتے ہیں لیکن اپ نے اس با ت پہ دیان نہیں دیا وہ کہہ رہا ہے سٹارٹنگ پانچ ہزار سے یعنی سٹارٹنگ میں جو ایک چھوٹا سا ئز شروع ہو جاتا ہے جو بڑے جائز ہے وہ بہت قیمتی ہے اپ اس سے پتہ کر لینا
Me lena cahunga Bangladesh se hun
ZABERDEST
Daney wala brown jacket mujhey sowar ki khaal sey bana huwa lag raha hai
Aasalam alaikum bhai kia Hal hn Bhai AP k pass long coat kapry ka bna hoa mill jay ga
Actual price kyu pouchty Hain sahib pata nahi hai ap ko 80% log ghareeb Hain wo brand ki Nahi pehn sakty. Phir har video main new kitne ki hogi new kitne ki hogi laga raki Hoti hai
Aoa ap Shahid K Bhai ha
Main samad bhai say 1 jacket banwa chuka hu
Location?
Oh hello Bhai new original leather 6000 hzr mein mil jata hai Pakistan mein 😂😂😂 yeh purana utna mein dyta hai....
شیخ بھائی جان
اسلام علیکم
لیدر مصنوعات میں آپ حلال حرام کا سوال ہمیشہ اٹھا لیا کریں.
کیوں کہ باہر کے ممالک سے جو بھی چمڑے کی مصنوعات آرہی ہیں آج کل....
ان میں خنزیر کے چمڑے کی بنی ہوئی چیزیں بھی ہوتی ہیں..
جن کا استعمال مسلمانوں کیلئے حرام ہے...
خصوصاً جوتوں کے اندر جو Inner Linings ہوتی ہیں ان میں یہ بہت زیادہ استعمال ہورہا ہے.
اور اس چمڑے کی ایک آسان پہچان ہے... اگر آپ غور سے دیکھیں گے تو خنزیر کے چمڑے پر بالوں کے جو سوراخ ہوتے ہیں وہ 3 اور 4 سوراخ ایک جگہ پر ہوتے ہیں.
اگر آپ Google میں Pig skin سرچ کریں گے تو تصویر آ جائیگی.....
اس حرام چمڑے کا بہت زیادہ استعمال لیدر بوٹ کی ایڑیوں کی اندر Linings میں ہوتا ہے.... اس کی Softness کی وجہ سے...
و ما علینا الا البلاغ
ok sir
Bus isy Tarah aap acche comment karte
Mashallah aapane bahut achcha
Allah pak aapko Khush rakhe aamin
good job
good job