دیسی یو پی ایس سولر MPPT کے ساتھ لگایا ہؤا ہے. جب واپڈا سے بیٹری چارج ہو رہی ہو تو واپڈا میٹر پر ارتھ کی لائیٹ روشن ہو جاتی ہے. جب سولر سے بیٹری چارج ہو رہی ہو تو پھر ارتھ کی لائٹ بند رہتی ہے. ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس کا کوئی نقصان؟ اس کا حل؟ پلیز رہنمائی کریں
ایسا نیوٹرل کامن کی وجہ سے یا کوٸی لوڈ ارتھ کے ساتھ سرکٹ مکمل کر رہا ہو تو ہوتا ہے اس کا نقصان بل میں اضافہ کیونکہ ارتھ کی وجہ سے زیادہ مقدار میں کرنٹ بغیر کسی رکاوٹ کے زمین میں چلا جاتا ہے اس کا حل کسی قابل الیکٹریشن کو دیکھاٸیں وہ نقص تلاش کر کے ٹھیک کرے گا
Informative video. Thankz for sharing
MashAllah
Nice
Good work 👍
دیسی یو پی ایس سولر MPPT کے ساتھ لگایا ہؤا ہے.
جب واپڈا سے بیٹری چارج ہو رہی ہو تو واپڈا میٹر پر ارتھ کی لائیٹ روشن ہو جاتی ہے.
جب سولر سے بیٹری چارج ہو رہی ہو تو پھر ارتھ کی لائٹ بند رہتی ہے.
ایسا کیوں ہوتا ہے؟
اس کا کوئی نقصان؟
اس کا حل؟
پلیز رہنمائی کریں
ایسا نیوٹرل کامن کی وجہ سے یا کوٸی لوڈ ارتھ کے ساتھ سرکٹ مکمل کر رہا ہو تو ہوتا ہے
اس کا نقصان بل میں اضافہ کیونکہ ارتھ کی وجہ سے زیادہ مقدار میں کرنٹ بغیر کسی رکاوٹ کے زمین میں چلا جاتا ہے
اس کا حل کسی قابل الیکٹریشن کو دیکھاٸیں وہ نقص تلاش کر کے ٹھیک کرے گا
ua-cam.com/video/4uDltD9zSks/v-deo.html