ماشاءاللہ ان جوانوں نے زبردست معلومات فراہم کی ہیں غار کے شروع میں جو نرم اور پرت دار پتھر دکھایا گیا تو پچاس پچپن سال پہلے ہم جب پرائمری لیول سکول میں پڑھتے تھے تو اس زمانے میں ہم سلیٹ استعمال کرتے تھے جس کا فریم لکڑی کا اور درمیان میں اسی طرح باریک پتھر کا بلیک بورڈ ہؤا کرتا تھا جس پر ہم سفید چاک نما سلیٹی سے لکھائ کرتے تھے اور سنبھال کے رکھتے تھے کہ گرنے پہ ٹوٹ جاتی تھی کاش کہ اب وہ میرے پاس ہوتا اس زمانے میں ذہن میں سوال اٹھتا تھا کہ پتھر کو کیسے باریک کاٹا گیا آج ان جوانوں نے پچپن ساٹھ سال پرانے سوال کا جواب دیا آپ سب داد تحسین کے لائق ہیں شکریہ والسلام
یہاں انڈین سائڈ کشمیر میں ایک غار کا نام کلا روس ہے جو کہ اس حوالے سے مہشور ہے کہ یہاں سے لوگ ماضی میں اس غار کے راستہ کو اختیار کر کے روس یا سنٹرل ایشیائی ممالک تک جاتے تھے۔ ممکن ہے یہ سکردو والی غار کشمیر کی کلا روس غار سے ہی جڑی ہو۔
کیا پاکستان میں آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ نہیں ہے یا یہ تعلیم ہماری یونیورسٹیوں میں نہیں پڑھائ جاتی یہ پتھر کس طرح وجود میں آئے اور اتنے کمزور پتھروں کے پہاڑ ؟!!!!
یہ جو نرم اور باریک پتھر ہے اصل میں لاکھوں کروڑوں سال سے یخ بستہ ہوا، ٹھنڈ، کورا، گلیشیر اور برف ان پتھروں کو نرم مٹی میں تبدیل کرتی ہے اور پھر انسان کو ریت، باجری بھی فراہم ہوتی ہے🤔
ممکن نہین ہے۔۔ پورے دیو سائی کو کراس کر کے ایک لمبا سفر ہے اس کے بعد کشمیر کا ایریا شروع ہوتا ہے۔۔ اور اتنی لمبی سرنگ 500 سال پہلے ممکن نہیں ہے کہ تعمیر ہو سکے اور اندر ہی اندر اتنی دور جا کے نکلے۔۔ فرض کریں تعمیر ہو بھی جاتی تو انسان اس کو کراس نہیں کر سکتا کہیں آکسیجن کا بندوبست نہیں۔
کیا پاکستان میں آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ نہیں ہے یا یہ تعلیم ہماری یونیورسٹیوں میں نہیں پڑھائ جاتی یہ پتھر کس طرح وجود میں آئے اور اتنے کمزور پتھروں کے پہاڑ ؟!!!!
ماشاءاللہ ان جوانوں نے زبردست معلومات فراہم کی ہیں غار کے شروع میں جو نرم اور پرت دار پتھر دکھایا گیا تو پچاس پچپن سال پہلے ہم جب پرائمری لیول سکول میں پڑھتے تھے تو اس زمانے میں ہم سلیٹ استعمال کرتے تھے جس کا فریم لکڑی کا اور درمیان میں اسی طرح باریک پتھر کا بلیک بورڈ ہؤا کرتا تھا جس پر ہم سفید چاک نما سلیٹی سے لکھائ کرتے تھے اور سنبھال کے رکھتے تھے کہ گرنے پہ ٹوٹ جاتی تھی کاش کہ اب وہ میرے پاس ہوتا اس زمانے میں ذہن میں سوال اٹھتا تھا کہ پتھر کو کیسے باریک کاٹا گیا آج ان جوانوں نے پچپن ساٹھ سال پرانے سوال کا جواب دیا آپ سب داد تحسین کے لائق ہیں شکریہ والسلام
Aur S Rock ko Slate kehtay hai Geological Language may...
Metamorphic rock ke family say hai
Yes I used
MashAllah, Pakistan k jwan apne mulk se kitna pyar krte hen
بہت خوب جناب بہت شکریہ
اپ نے کمال کی ویڈیو بنائی ھے
یہاں انڈین سائڈ کشمیر میں ایک غار کا نام کلا روس ہے جو کہ اس حوالے سے مہشور ہے کہ یہاں سے لوگ ماضی میں اس غار کے راستہ کو اختیار کر کے روس یا سنٹرل ایشیائی ممالک تک جاتے تھے۔
ممکن ہے یہ سکردو والی غار کشمیر کی کلا روس غار سے ہی جڑی ہو۔
Exactly
Allah Tala aapki hifajat Karen
Ya jaga logu ki Nazar say ojal hai thanks for explore this 😍 beautiful place , good vlog
Allah pak janta hy centuries se kon kon yhan se guzra.
ایسے پتھر بہت سارے پہاڑی علاقوں میں ہیں جو لوگ وہاں کے رہنے والے ہیں انکو یہ بات معلوم ہے
❤❤❤
Wow harreen kuin jaga so amazing 😍
Itni hofnak jga dill bnd ho jy
❤❤❤❤mashallah zbrdst vlog
Dangerous area be careful
Nice
Good information❤
Boss, I clearly feel that someone is sitting inside that cave from 06:42 onwards - when you took camera in your hand - who is that person?
MashaAllah
Ye teh daar chatan hain.yahan pehly samundar (sea) hua krta tha yani pani tha.
This way is under depth ,,,,
Allah ke shan
Allah ke qudrat
عمران،خان،زندہ،باد💚🏏🇵🇰🏏🇯🇴💚
HERO of the NATION ❤
These are some old mines, Kashmir is far away from here.
Oh mere Allah en ke hifazat ferma ameen😮
Have they any courage to explore the cave no only forners can do , they only go to and fro but have no courage to enter the cave.
یہ غار چائنہ کو دکھائیں تو وہ اس کو کھلا کر کے گاڑی کا روڈ بنا دیں گے
Hahahaha 😂
G bilkul wo mehnat sy garabty nai hn 😅😅. Pakistani srf manfi batain ..... Allah pak hidayat atta farmain
Gabraty*
کیا پاکستان میں آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ نہیں ہے یا یہ تعلیم ہماری یونیورسٹیوں میں نہیں پڑھائ جاتی یہ پتھر کس طرح وجود میں آئے اور اتنے کمزور پتھروں کے پہاڑ ؟!!!!
ہمارے پاکستانی یوتھیالوجی سے فارغ ہو جائے تب اس طرف توجہ دیگے😂😅
@@SaeedurRahman1994لونیوں نونیوں سے جان چھٹے کی تو ایسا ہوگا۔
😂😂😂😂@@SaeedurRahman1994
G resent dapatmant banya hai archaeology ka uobs ma
Aap ka sans acha khasa phool Raha hai Bhai 😅
PakiStan zindabad
Hhhh😂 accelerator preda alaka😂😂
یہاں سے کوٸی قیمتی پتھر نکالا جاتا
پہلے تاریخ کا مطالعہ کریں ۔اسکردو بھی کشمیر ہے
چول مارنے کا بھی اپنا ہی مزا ہے 😂😂😂
😅😅😂😂🎉🧐🤔✨☀
SAKUDU WAS AREA OF FATA PAKISTAN NOW IT BECOME A PROVINCE OF PAKISTAN -- MM.ALI
YAH SACH NAHI HOO SAKTA ISS CAVE SAY KISHMIR KUM IZ KUM 150 SAY 170 KILO METER HAI YAH CAVE / GHAR ZAROOR HOO GEE MAGAR KISHMIR WALI CHEEZ THEEK NAHI
Maybe it's some kind of historical place like mahatma gothm budh history
Nonsense
یہ جو نرم اور باریک پتھر ہے اصل میں لاکھوں کروڑوں سال سے یخ بستہ ہوا، ٹھنڈ، کورا، گلیشیر اور برف ان پتھروں کو نرم مٹی میں تبدیل کرتی ہے اور پھر انسان کو ریت، باجری بھی فراہم ہوتی ہے🤔
ممکن نہین ہے۔۔ پورے دیو سائی کو کراس کر کے ایک لمبا سفر ہے اس کے بعد کشمیر کا ایریا شروع ہوتا ہے۔۔ اور اتنی لمبی سرنگ 500 سال پہلے ممکن نہیں ہے کہ تعمیر ہو سکے اور اندر ہی اندر اتنی دور جا کے نکلے۔۔ فرض کریں تعمیر ہو بھی جاتی تو انسان اس کو کراس نہیں کر سکتا کہیں آکسیجن کا بندوبست نہیں۔
نہیں بھائی کوئی ضرورت نہیں کسی کو یہ ویڈیو دیکھ کے آنے کی
کیا پاکستان میں آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ نہیں ہے یا یہ تعلیم ہماری یونیورسٹیوں میں نہیں پڑھائ جاتی یہ پتھر کس طرح وجود میں آئے اور اتنے کمزور پتھروں کے پہاڑ ؟!!!!
@@muneerahmed3262 bilkul