میرے بہت ھی پیارے منصور بھاٸی اس سے پہلے آپ کے متعلق مروت صاحب کے کچھ اچھے الفاظ دیکھنے کو نہیں ملے تھے مگر آج آپ نے ان سے بہت ادب کا رویہ رکھا جو آپ کے اچھے اخلاق اور صحافتی اصولوں کا مظہر ھے اور پھر مروت کا سلجھا ھوا انداز گفتگو بھی قابل تعریف ھے اللہ آپ کو مزید عزتوں سے نوازیں
Mansoor Aki khan sb! Although you always perform best as a professional but this is one of the best interview you conducted. You and few other anchors are real gems of journalism. Love you and respect you.
پہلے تو مذاکرات کی بات NRO لینے کیلئے کی جاتی تھی۔اب جو مذاکرات کی بات ھو رھی ھے۔وہ کس مقصد کیلئے ھو رھیں؟باقی مروت صاحب کی یہ بات سن کر ھنسی روکنا مشکل ھے کہ"پی۔ٹی۔ائی گالم گلوچ والی پارٹی نہیں ھے"😂
بہت دن سے خواہش تھی شیر افضل مروت اور منصور صاحب فیس تو فیس آئے اب شہباز گل۔عمر ایوب۔شبلی فراز ۔شیخ رشید۔بشریٰ مانیکا۔علی امین گنڈپور کو بھی آنا چاہیے ✍️🚨👍✅
Mansoor bhai is great 👍 bohut ache videos hain apke.sher afzal ko thora sabar aur inkesari ki zaroorat hai .har waqt ghusa aur apny mood ko control main rakhain. Zubi 🇬🇧 uk.
منصور بھائی اس کو اتنا کہہ دیتے کہ تم لوگوں نے بھی سیاسی کے لوگوں کے لئے زمین تنگ۔کر دی تھی اور یہ کہنا کہ ھم پر امن لوگ ھیں ان جتنا شرپسند تو شیطان بھی نہیں تھا
میرے پیارے بھاٸی واقعی مہنگاٸی ایشو ضرور ھے مگر ایک بات شاید آپ نے نوٹ نہیں کی کہ سواٸے بجلی کے باقی ھر چیز پہلے کی نسبت کافی کافی سستی ھوٸی ھے بعض دالیں 100 روپے فی کلوتک سستی ھوٸی ھیں چاول 150 روپے فی کلو تک سستے ھوٸے ھیں آٸل کا ایک لٹر والا پیکٹ 200 روپے سے بھی زیادہ سستا ھوا ھے آٹا بہت سستا ھوا ھے اور سبزیوں پہ بھی بہت زیادہ اثر پڑا ھے
@KhalilurRehman-u4e بھائی لوکل آئل 470 روپے کا اسلام أبد میں چاول 350 روپۓ کوئی چیز بھی سستی نہیں ہے اگر کشمنر اپنے اپنے علاقے کا وزٹ کریں تو شاہد یہ دکاندا سیھدے ہو جائیں
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان اور پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ۔جب تک فتنہ اور پارٹی کبھی نہیں چاہتے ہیں کہ ملک ترقی کرے۔انڈیا اور ان میں کوئی فرق نہیں 😢
خواجہ آصف صاحب سے سوال ہے کہ کیا اس سے پہلے جب سے حکومت اور اپوزیشن کے مابین ایک مہازرائ چلی آ رہی ہے تو کیا اس سے ملک اور قوم کو کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ؟ لگ بھگ پچھلے دو اڑھائی سال کی کلکو لیشن کر کے دیکھیں کہ اس عرصے میں اس ملک اور قوم کو کتنے ملین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے ؟ اور اس وقت بھی ہو رہا ہے تو شیر افضل مروت صاحب نے بلکل ٹھیک کہا ہے کہ خواجہ آصف کا کیا نقصان ہونا ہے بلکہ نقصان تو اس ملک اور قوم کا ہونا ہے خواجہ آصف صاحب کی تو پانچوں گھی میں ہیں
منصور علی خان صاحب یہ کبھی بھی سچ نہیں بولینگے۔ اپ بہت پہنچ ہوے باخبر صحافی ہیں ۔ خان خان خان بس ان سب کا پورا سیاست خان خان خان کرنا ہیں اصلی بات یہ ہیں کہ خان ایک کوی مستقل مزاج نہیں ایک سے کچھ کہتا ہیں دوسرے سے کچھ ۔ اس نے اعلان کیا تھا بشرا صاحبہ جو کچھ کیا میرے ہدایات کے مطابق ہیں ۔ پی ٹی ائ کوی سیاسی جماعت نہیں ۔ یہ عمرانی فتنہ ہیں
چیرمین کیوں نہیں پوچھ رہا فیصل چودھری سے کہ یہ بیان کیوں دیا اور یا میڈیا پہ اعلان کیوں نہیں کرتا کہ یہ پی ٹی آئی کا اعلان نہیں۔ہو ایرا غیرا کچھ بھی بول دیتا ہے اور سینئر قیادت خاموش ہے۔ کیا ایک منظم۔پارٹی ایسی ہوتی ہے کہ نہ ترجمان ہے نہ ایک بات۔
منصور علی خان صاحب جیسے آپ صحافی نہیں لفافی ہیں اسی طرح شیر افضل مروت تحریک انصاف کے نہیں پاکستان پر سات دھائیوں سے قابض ایسٹ انڈیا کمپنی کے جرنیلوں کے نمائندے ہیں ۔
میں پی ٹی آٸی کا پاکستان مخالف پالیسیوں کی وجہ سے شدید مخالف ھوں مگر مروت صاحب کو دو بار سنا یہ بہت سلجھا ھوا سیاسی راھنما ھے پی ٹی آٸی کا بندہ ھو اور الفاظ کا استعمال اتنا سوچ سمجھ کے کر رھا ھو ایسا مروت نام کا بندہ ھی کر سکتا ھے اللہ مروت صاحب کو سلامت رکھیں یہ پاکستانی سیاست کا اور ھمارے صوبے کے پی کے کا اثاثہ ھیں
Mansoor bhai phir to iltaf husain se b bat karni chahiye us nay to mafi b mangi or jitnay b taliban jailon main hai un ko b fori rehaa kiya jaye kiya khan or pti walay jo kuch karen to un k lie 100 qatal maf sab k sab jhotay or itna dethaai se joht bolty in.ka koi sani nahi
امریکہ اور لندن سے پی ٹی ائی سوشل میڈیا ٹیم نے جنریلوں کے خلاف جو بکواس کی ہیں اس پارٹی کو نقصان ہوا ہے۔ ورنہ پاکستان کے اندر پارٹی ٹیک چل رہی ہیں۔ عمران خان کو یہ کنٹرول کرنا چاہیے۔ ملک کے لئے بھی نقصان ہے
Agar social media Na Hota To yah sari chijen Kaun dikhata hai Bakrid Tamam channel establishment Ke Andar hai yah Apne maze se ek baat bhi nahin bol sakta hai
Sheer afzal WRONG NUMBER aur us se zyada beghirat Mansoowar , Muneeb farooq , Shahzeeb khanzada , aur ghaleeza farooqi , sana bucha , aur Salam chapi , Jasey logjon ke show pe nahi ana chahye , Baqi sheer afzal Marwat ki itni haseyat nahi ke wo PTI ko discuss karey .
میرے بہت ھی پیارے منصور بھاٸی اس سے پہلے آپ کے متعلق مروت صاحب کے کچھ اچھے الفاظ دیکھنے کو نہیں ملے تھے مگر آج آپ نے ان سے بہت ادب کا رویہ رکھا جو آپ کے اچھے اخلاق اور صحافتی اصولوں کا مظہر ھے
اور پھر مروت کا سلجھا ھوا انداز گفتگو بھی قابل تعریف ھے
اللہ آپ کو مزید عزتوں سے نوازیں
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
منصور صاحب بہت اچھا۔ آ ج مروت صاحب بھی کافی بدلے نظر آئے ۔
جیو شیر افضل خان مروت ❤️❤️❤️ ہم مروت صاحب کے تمام باتوں کی تائید کرتے ہیں 👍
یقین کرے یہ لوگ جو اج کہہ رہے ھے گولی کیوں چلائ ہفتہ پہلے یہی کہتے کہ ہم نا باز آئینگے محبت دے جان جائیگی اور کیا ھو گا ۔۔
باپ آرمی کی پینشن پر گھر کا نظام چلا رہا ہے اور بچہ فیسبک پر بھونک رہا ہے کہ آرمی کا بائیکاٹ کرو
Qadyani parti qadyani imran
Ameen suma ameen
😂@@RajaFayyaz-s7d
واہ جی واہ ۔۔۔۔۔۔بہت مزہ آیا آپ کو ایک ساتھ دیکھ کر۔۔
Koe problem nhe ho ge PTI apna Shouk Pura Kr ly ,,,, Allah Pak krm kry ga,,,, insha'Allah
Lnatbptwari
جئے مروت❤❤❤ جئے منصور
سلام منصور علی خان❤
بہت خوشی ھوگی جب آپ شیرافضل مروت صاحب کا پوڈ کاسٹ اپنے یوٹیوب چینل پہ کرے۔
Mansoor Aki khan sb! Although you always perform best as a professional but this is one of the best interview you conducted.
You and few other anchors are real gems of journalism.
Love you and respect you.
Marwat sb zabardusti pti m bethy h koe b like nae krta 😅
Mansoor bahi! Marwat sb tu achay bachy ban gay haien
منصور بھائی کی ہلکی ہلکی مسکراہٹ 😂😂😂بہت شرارتی ہے
پہلے تو مذاکرات کی بات NRO لینے کیلئے کی جاتی تھی۔اب جو مذاکرات کی بات ھو رھی ھے۔وہ کس مقصد کیلئے ھو رھیں؟باقی مروت صاحب کی یہ بات سن کر ھنسی روکنا مشکل ھے کہ"پی۔ٹی۔ائی گالم گلوچ والی پارٹی نہیں ھے"😂
ایک وقت تھا کہ جب شیر افضل مروت خود کو اس سوشل میڈیا کا مقروض کہتا تھا اور اج اسی سوشل میڈیا سے اس کو گلا ہے
وقت ایک سا نہیں رہتا ایک وقت ایسا بھی تھا۔ جب عمران خان نے پرویز الٰہی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا تھا پھر اسی کو صدر بنا دیا
مروت ٹاؤٹ ھے
شیر افضل مروت۔۔۔😂😂 ہاں جی ۔سر۔۔
جی سر
شیر افضل مروت سیریس سیاستدان بننے کی کوشش کر رہے ہیں
بہت دن سے خواہش تھی شیر افضل مروت اور منصور صاحب فیس تو فیس آئے اب شہباز گل۔عمر ایوب۔شبلی فراز ۔شیخ رشید۔بشریٰ مانیکا۔علی امین گنڈپور کو بھی آنا چاہیے ✍️🚨👍✅
Mansoor. Ali. Khan zanda bad zanda bad zanda bad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Marwat sahab always speaks from heart real and straight forward not diplomat like others
Great marwat sb .Salam AP ko
Mansoor bhai is great 👍 bohut ache videos hain apke.sher afzal ko thora sabar aur inkesari ki zaroorat hai .har waqt ghusa aur apny mood ko control main rakhain. Zubi 🇬🇧 uk.
Sher Afzal Marwat is Absolutely wrong number.
Hamara shar sher afzak marwat love u❤
منصور بھائی اس کو اتنا کہہ دیتے کہ تم لوگوں نے بھی سیاسی کے لوگوں کے لئے زمین تنگ۔کر دی تھی اور یہ کہنا کہ ھم پر امن لوگ ھیں ان جتنا شرپسند تو شیطان بھی نہیں تھا
میرے بھائی لیکن پی ٹی آئی والوں نے کسی کے عزت پہ حملہ نہیں کیا اور نہ ہی کسی کے چادر چار دیواری پامال نہیں کی
😅😅😅😅😅 گڈ جوک@@ikrashkhan2516
Dor ptwari
پانچ سو لوگ مرو دٸیے خود بچ گے قیادت میں سے کوٸی نہیں مرا
آب بھی امید لگاٸی ہوٸی ہے
King Marwat
IK ❤❤zinda Abbad
منصور صاحب خدا کے لئے مہنگائی پر بات کریں حکومتی نماہندے کو بھٹا کر پوچھیں چینی گھی دالیں سبزیاں کیوں سستی نہیں ہو رہی
میرے پیارے بھاٸی واقعی مہنگاٸی ایشو ضرور ھے مگر ایک بات شاید آپ نے نوٹ نہیں کی کہ سواٸے بجلی کے باقی ھر چیز پہلے کی نسبت کافی کافی سستی ھوٸی ھے بعض دالیں 100 روپے فی کلوتک سستی ھوٸی ھیں چاول 150 روپے فی کلو تک سستے ھوٸے ھیں آٸل کا ایک لٹر والا پیکٹ 200 روپے سے بھی زیادہ سستا ھوا ھے آٹا بہت سستا ھوا ھے اور سبزیوں پہ بھی بہت زیادہ اثر پڑا ھے
2022 SA compare karey bro per pata chalaga ka ketna arzane ha@@KhalilurRehman-u4e😂😂😂
@KhalilurRehman-u4e بھائی لوکل آئل 470 روپے کا اسلام أبد میں چاول 350 روپۓ کوئی چیز بھی سستی نہیں ہے
اگر کشمنر اپنے اپنے علاقے کا وزٹ کریں تو شاہد یہ دکاندا سیھدے ہو جائیں
I love Pak Army
Love u from usa.❤
پی ٹی آئی خود حالت جہاں تک لے آئی
منصور بھائی ❤❤❤❤
Sher Afzal Marwat zindabad
AB ARAM HA PTI KO HAQIQI AZADI KIDHAR HA JANAB
We are always with Imran Khan ❤
جیو شیرافضل مروت صاحب
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان اور پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ۔جب تک فتنہ اور پارٹی کبھی نہیں چاہتے ہیں کہ ملک ترقی کرے۔انڈیا اور ان میں کوئی فرق نہیں 😢
سر غلام قوم ہمیشہ اپنے غلامی پر فحر کرتے ہیں انکے رگوں میں غلامی کا خون بھاگتا ہے صدیوں تک.... انشاءاللہ تم پٹواری غلام ابن غلام ہی رہوگے....
imran khan ❤❤❤
Imran khan zindabaad P.T.I.zindabaad.
Imran Khan zindabad
Shair afzal marwat v nice leader.
Zindabad marwat sab ❤❤❤❤❤❤
sheer afzal marwat sahab zinda abad ❤
خواجہ آصف صاحب سے سوال ہے کہ کیا اس سے پہلے جب سے حکومت اور اپوزیشن کے مابین ایک مہازرائ چلی آ رہی ہے تو کیا اس سے ملک اور قوم کو کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ؟
لگ بھگ پچھلے دو اڑھائی سال کی کلکو لیشن کر کے دیکھیں کہ اس عرصے میں اس ملک اور قوم کو کتنے ملین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے ؟ اور اس وقت بھی ہو رہا ہے
تو شیر افضل مروت صاحب نے بلکل ٹھیک کہا ہے کہ خواجہ آصف کا کیا نقصان ہونا ہے بلکہ نقصان تو اس ملک اور قوم کا ہونا ہے
خواجہ آصف صاحب کی تو پانچوں گھی میں ہیں
منصور علی خان صاحب یہ کبھی بھی سچ نہیں بولینگے۔ اپ بہت پہنچ ہوے باخبر صحافی ہیں ۔ خان خان خان بس ان سب کا پورا سیاست خان خان خان کرنا ہیں اصلی بات یہ ہیں کہ خان ایک کوی مستقل مزاج نہیں ایک سے کچھ کہتا ہیں دوسرے سے کچھ ۔ اس نے اعلان کیا تھا بشرا صاحبہ جو کچھ کیا میرے ہدایات کے مطابق ہیں ۔ پی ٹی ائ کوی سیاسی جماعت نہیں ۔ یہ عمرانی فتنہ ہیں
Chal o khoti ky bachay
My two favorite persons in one frame ❤
❤❤❤❤❤
Pak Army Zindabad
Sher Afzal good
ویسے یہ چمتکار کیسے ھو گیا منصور صا حب اور مروت صاحب مروت صاحب کافی حد تک سچی بات کرتے ھیں
پی ٹی آئی کا دماغ ٹھکانے پہ آ رہا ھے۔😂
Great leader khan
General Asim Muneer Zindabad
Pti ko iss trhah k decent login ki zaroorut hai.
2014 - 2024 = 10 Saal pti14= 5 . Pti24 plus tiger fours =5000000000
Sher Afzal askari leader hai g,
منصور بھائی
مروت بیماری کے وقت
مروت نے شاٹ داڑھی رکھی ۔ وہ تو آج اس کے
چہرے پر تو نہیں ہے
Marwat sb ab ek mature politician bun rahy hn a changed man
Kya darust hy Mansoor Bhai ?
Well done Sher sir 👍
چیرمین کیوں نہیں پوچھ رہا فیصل چودھری سے کہ یہ بیان کیوں دیا اور یا میڈیا پہ اعلان کیوں نہیں کرتا کہ یہ پی ٹی آئی کا اعلان نہیں۔ہو ایرا غیرا کچھ بھی بول دیتا ہے اور سینئر قیادت خاموش ہے۔ کیا ایک منظم۔پارٹی ایسی ہوتی ہے کہ نہ ترجمان ہے نہ ایک بات۔
شیر افضل مروت تیرا پروگرام تو وڑ گیا ھے 😂😂😂
Shsir Afzal kitnaaa soch soch k bol raha hy
سوفٹ ویئر اپڈیٹ
منصور علی خان صاحب جیسے آپ صحافی نہیں لفافی ہیں اسی طرح شیر افضل مروت تحریک انصاف کے نہیں پاکستان پر سات دھائیوں سے قابض ایسٹ انڈیا کمپنی کے جرنیلوں کے نمائندے ہیں ۔
Sehbaz gill Mansoor ko boht chubta ha
میں پی ٹی آٸی کا پاکستان مخالف پالیسیوں کی وجہ سے شدید مخالف ھوں مگر مروت صاحب کو دو بار سنا یہ بہت سلجھا ھوا سیاسی راھنما ھے پی ٹی آٸی کا بندہ ھو اور الفاظ کا استعمال اتنا سوچ سمجھ کے کر رھا ھو ایسا مروت نام کا بندہ ھی کر سکتا ھے
اللہ مروت صاحب کو سلامت رکھیں یہ پاکستانی سیاست کا اور ھمارے صوبے کے پی کے کا اثاثہ ھیں
ابال آٹھ رہے ہیں ابال (پیٹ)
Jb date aa gai phr protest kyun sawal pocho na
PTI future is safe insensible hands of Marwat, Gill, Fawad, Afridi, Quisar, Suri, Gundapur etc.
Bhai. Marwat tout hy. Batain Bakta hy, Mansoor tu big tout hy .
Wrong caption lanat hogai bhaee
Ayaz sadaq +Nawaz in fever Imran Khan but baqya pmln not
Kiya PTI ka koe structure b he
The real traiter and touts of establishment mr marwat
Mansoor bhai phir to iltaf husain se b bat karni chahiye us nay to mafi b mangi or jitnay b taliban jailon main hai un ko b fori rehaa kiya jaye kiya khan or pti walay jo kuch karen to un k lie 100 qatal maf sab k sab jhotay or itna dethaai se joht bolty in.ka koi sani nahi
Tout anchor😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
امریکہ اور لندن سے پی ٹی ائی سوشل میڈیا ٹیم نے جنریلوں کے خلاف جو بکواس کی ہیں اس پارٹی کو نقصان ہوا ہے۔ ورنہ پاکستان کے اندر پارٹی ٹیک چل رہی ہیں۔ عمران خان کو یہ کنٹرول کرنا چاہیے۔ ملک کے لئے بھی نقصان ہے
Agar social media Na Hota To yah sari chijen Kaun dikhata hai Bakrid Tamam channel establishment Ke Andar hai yah Apne maze se ek baat bhi nahin bol sakta hai
جناب مروت صاحب آپ کی زبان بھی بہت اچھی نہیں رہی ہم آپ کو اکثر سنا ہے
Imaan bicha lo ya Imran
Log bewa na hoty 5:57🤔🤣😂😂😂😂
لوگوں میں کیا عورتیں نہیں آتی؟
Mansoor ny marwat ki ly li
😅😅😅😅شیر افضل مروت وڑ گیا پروگرام بھی وڑ گیا زمین میں فساد کی جڑ۔جو پانچ ہزار لوگ مر گئے تو سب ورکرز کو کروڑ کروڑ روپے کیوں نہیں دیے گئے 😢
Ap kon ho Sher afzal ?
Agar ap ka Jo bi aj izat ha to isly k ap Imran Khan k sat kra ha.
in media Mein Se Kisi Ek ka bataen 26 November ke coverage dikhaya Ho
Aliamin tou galian dete hain
Shar afal social media ki vajah se Yadav pahunche ho Varna electronic media to main kam dikhata hai
Merwat Kabi Warh Jata h. Kabi Pair Puker Ker Wapis Aa Jata h. Ye Tissue Papers hn.
Sheer afzal WRONG NUMBER aur us se zyada beghirat Mansoowar , Muneeb farooq , Shahzeeb khanzada , aur ghaleeza farooqi , sana bucha , aur Salam chapi ,
Jasey logjon ke show pe nahi ana chahye ,
Baqi sheer afzal Marwat ki itni haseyat nahi ke wo PTI ko discuss karey .
PTI Social media zindabad
Wasa adme bhut acha hai laken kbhe kbar chable mar data hai
Khan mulk ka dushmun he .
Pmln❤❤ zindabad love❤
Chor😂
Siway khan k ( sb bikay huy hain ) !!!
Neya Pakistan ka neya chur imran 😂
marwat tattoo
Mansoor ke tout gheerrriii pe ksi ko koe shaq nhe
Wrong number ❌❌❌
He is nowhere once the great IK is released. Insha Allah
Pti jhooto jhoot-44
عمران خان کا سیاسی باپ فیضو اب نہیں رہا تو اسلیئے اب مزاکرات کا ڈرامہ رچا رہا ھے کے شاید جان بچ جائے پر وہ نہیں بچے گی انشاءاللہ
Lnt
ان کا عمرانڈو ھی سب سے بڑا ٹرولر ھے
Bhagoda Bhagode ke sath