ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز اور آواز ہے. ایمان تازہ ہو جاتا ہے. اتنی خوبصورت آواز میں نعت سن کر. اللہ نے کتنی پیاری آواز سے نوازہ ہے اور اسکا کلام پڑھ اس کی دی ہوئی نعمت کا شکر ادا کرنے والوں کو اللہ قائم رکھے ❤😊
Masha Allah mery baity jeety rho bhhhhht kamyabion k Sath slam AP k parents pr jina ye baita h mery l bhi duwa krna mery buchy ni hn allah pak mughy bhi apki is khobsort naat k sdqy AP jaisa baita atta kry
Ye naat jitni bar sun ln otna hi zada skoon deti hai Ma sha Allah bht hi khobsorat awaz hai or kalam b ..madina yad a jata hai sun k 😢😢 khuda phr sy madina pak ki makbool hazri naseeb kren Ameen!
Same here mujhe bhi madinah bht yad aata hai.or yh naat sun kr dill krta hai k dubara roza.e.pak py ja kr yh naat perhun.huzoor ko sunaun❤missing madinah pak😢😢😢😢😢
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته محترم جناب امیر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ماشاءاللہ آپ کی آ واز میں کلام سنا ۔ اور کافی اچھا لگا ۔ کچھ معروضات آپ کے گوش گزار کرنی ہیں ۔ یقیناً اللہ پاک نے آپ کو آواز کی نعمت سے نوازا ہے ۔ یہ ایسی نعمت ہے اگر اس کی قدر کی گئی تو دونوں جہاں میں کامیابیاں آپ کا مقدر ہونگی ۔ تو مستقبل کے حوالے سے آپ کو یہی عرض کروں گا کہ کلاسیکل نعت کو ہی آپ اپنے اہداف میں رکھیے گا اور سوزاور درد دل والی نعتوں کا انتخاب کیجیے گا ۔ خصوصاً مدینے کی یاد والے کلام ۔ دف کے ساتھ پڑھنے سے گریز کیجئے گا ۔ نعت پڑھ کر مدینہ کی یاد میں رونے والے باشرع نعت خوانوں کو اپنا آئیڈیل بنائیے گا جیسے۔ خالد حسنین خالد ۔ذوہیب اشرفی ۔اویس قادری ۔اسد مدنی عطاری ۔ وغیرہ وغیرہ داڑھی منڈانے والے اور دھمک کے ساتھ پڑھنے والے نوٹ خوانوں سے اپنے آپ کو بچائیں خود بھی مدینے کی یاد میں روئیں اور دوسروں کو بھی اس یاد میں رلائیں اور سعادتیں پائیں اللہ پاک آپ کا حامی وناصر ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہوں کیا حال ہے بھائی ٹھیک ہے آپ نے بالکل درست فرمایا لیکن خالد حیسنین خالد صاحب بہت اچھے نعت خواں تھے اللہ پاک ان کی درجات بلند فرمائے آمین
Dil ko bohat zad sakon Howa ha ❤
دل پر سکون ہوا❤❤
❤MASHA ALLAH
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
Bht ala ❤
Masha ALLAH tabarak ALLAH
MASHA ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤
Beautiful voice mashaAllah. Allah bless you.
پروگرام میں جو پڑھا تھا اسکی مناسب لوگوں نے اس کو زیادہ پسند کیا
سارا مزہ۔۔۔۔۔
ماشاء اللّٰہَ✨ اللّٰہَ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
MashAllah. Allah pak salamat rakhy Ameen❤❤❤
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے امیر بھائی
ماشاءاللہ بہت خوب صورت آواز میں بہت خوب صورت کلام پڑھا ہے اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
بہت اچھی آواز میں بچے نے ایک پروگرام میں یہی نعت پڑھی تھی ۔ لکن لگتا ہے آج کسی سٹوڈیو والے خود کی مرضی سے پڑھوا دی ۔
اصل میں وہ الگ ناتھ تھی وہ الگ دھن میں اس بھائی نے پڑھی تھی اور اب یہ الگ دھن میں پڑھی گئی نعت ہے
Masha Allah, Kammal Aawaz
G bhi wohi sun k search kii
Me ny b❤
Wo baccha kon tha agr ap ko nam ata ha to bta dan
Jzakillah
ماشاءالله بہت پیارا کلام
MASHALLAH Bahaut zaberdast Aawaz ha.
Sallallahu Alaihi Wasallam
❤❤
ماشااللہ بہت ہی پیاری آواز ہے بچے کی تو کلام بھی بہت ہی پیارا پڑھا ہے ماشاللہ اللہ پاک سلامت رکھے امیںن 🤲
Mashallah❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز اور آواز ہے. ایمان تازہ ہو جاتا ہے. اتنی خوبصورت آواز میں نعت سن کر. اللہ نے کتنی پیاری آواز سے نوازہ ہے اور اسکا کلام پڑھ اس کی دی ہوئی نعمت کا شکر ادا کرنے والوں کو اللہ قائم رکھے ❤😊
😅😅😅😅😅😅😅😅🎉😅😅😅😅🎉🎉
Masha Allah pak ap k zook ma mazeed azafa kryn❤
Mashallah jity raho
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست مزہ آگیا سبحان اللہ
Main to TikTok pe sun k aya
Mashallah ❤
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست
💚Mâśhąåłãľh💛
MashAllah SubhanAllah What A Soothing Voice And My Favorite Naat E Rasool (S.A.W)❤
Mashaallah❤❤❤ 2:31
Ma Sha Allah Mera nephew 😊🎉
Masha Allah❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️
ماشاءاللہ ❤ سبحان اللہ ❤ بہت ہی خوبصورت کلام اور اُسی خوبصورت انداز میں پڑھا بھی گیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ye merey peero murshad ka klam ha I love Sayyed Nafees ulhussaini shah sab Allah tala jannat naseeb kre Aameen
Masha Allah subhanallah 💕,qibla peer sahib ko Allah pak jannatul firdoos me ala moqam ata kry
Masha Allah mery baity jeety rho bhhhhht kamyabion k Sath slam AP k parents pr jina ye baita h mery l bhi duwa krna mery buchy ni hn allah pak mughy bhi apki is khobsort naat k sdqy AP jaisa baita atta kry
مصطفیٰ مجتبیٰ تیری مدح و ثناء، میرے بس میں نہیں، دسترس میں نہیں ❤
MASSHALLAH ❤❤❤
Mashaallah❤❤
Ma sha Allah is Doar men yeh naat sun ke maza agya warna logon ne chor deya tha naat sunna Allah pak isi trah parhne ki taufeeq atta farmaye ameen
Ye naat jitni bar sun ln otna hi zada skoon deti hai Ma sha Allah bht hi khobsorat awaz hai or kalam b ..madina yad a jata hai sun k 😢😢 khuda phr sy madina pak ki makbool hazri naseeb kren Ameen!
Same here mujhe bhi madinah bht yad aata hai.or yh naat sun kr dill krta hai k dubara roza.e.pak py ja kr yh naat perhun.huzoor ko sunaun❤missing madinah pak😢😢😢😢😢
MashaAllah subhanAllah khubsurat kalam khubsurat awaz k sath jzakAllah
❤❤❤❤Ma shaa Allah ❤❤❤
ماشاء اللہ دیوبندی عالم دین کی لکھی ہوئی خوبصورت نعت
بلکل بھی نہیں یہ اہلسنت بریلوی عالم دین کا لکھا کلام ہے جن کا نام سید نفیس الحسینی ہے
dil ko skoon mil gya ha. ameer ali qadri allah pak ap ko khush rkhy .💕💞
کمال کا انداز ماشاء اللہ
Mashaa allah taskeen wali awaaz or klaam hai dili skoon mila
ماشاء اللہ 🎉
MashaAllah MashaAllah Bohot khubsurat awaz Allah ki taraf se bohot bari nehmat
یارسول اللہ تمہارے عشق کے ماروں کی خیر ❤❤❤❤❤❤❤❤❤آپ کے رہوں کے ہر پتر کی اور غاروں کی خیر ❤❤❤❤
Masha Allah Khobsoorat kalaam aur Khobsoorat Aawaz
ماشاءاللہ بہت عمدہ بہت خوب سبحان اللہ
Mashallah ❤❤❤🎉
Mashallah
Naat sun ke Madina me jo waqt guzra who yad a gea
Subhan Allah kamal kr dia❤❤❤❤❤
کون کون ٹک ٹاک سے سن کر آیا ہے یہاں ۔۔
Same
Dil mai utar rahi hy bhai
Main
Yes
Me to❤
❤❤❤
Subhanallah 😢 mashallah
Boht khub MASHAALLAH ❤❤....SADQE JAOON APNE PYAARE AAQA HAZRAT MUHAMMAD S.A.W.W PAR
Mashaallah.Allah salamat rakhay.
SubhanAllah MashaAllah bhot khubsurat...... Lajwaaaabbbbbb❤❤❤
MashaAllah g Kya vice ha Hor naat ka ilfaz MashaAllah
MashAllah ❤
Jbb sukoon ki talab ho tou yai natt sun lyta hon.Salamt rahiyai❤
Allah pak is bache ki awaz or andaz ko salamat rkhe ameen ❤❤❤❤❤
دل کو چھو لینے والی نعت سبحان اللہ ❤
MashAllah,Subha Allah ❤
Allah nazre bad se mehfooz rakhy ..our jis jis K pas Owlaad nhi Allah usy ashiqe rasool Naik Owlaad dy Ameen 🤲
ماشاءاللہ برادر
Bohat dair sy wait tha ❤❤
❤ subscribe my youtube chanel.like .shae. coments plz
Masha Allah's❤
Mashallah ❤❤
Ma sha Allah so beautiful voice❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللہ
Ameer aap Pakistan ka next sitara hain... InshaAllah good wishes from qamar abbadi brothers
Mashallah Allah salamt rakhy ❤
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
💖🌼❤️🌹🥰💝😘👍💯
MASHAALLAH bohat khoob❤❤❤
mashallah boht hi khoob
Masha Allah bohat Acha parha
Rula hi dia ha ap ny 🥲🥲
Wah meer ali very nice mashallah
ماشاءاللہ
کمال است
MashaAllah bhot piari awaz hy Allah mazeed barkat ataa kry Aameen
Bohat hi payari awaz Allah pak salamt rakhy apko bayta❤
Heart melting voice may Allah bless him more❤❤❤❤❤
Mashallah mashallah mashallah very beautiful voice ❤❤❤
اللہم زد فزد
Allah Pak phr apne Ghr bulye AR ROZA E RASOOL SAW dekhna phr SE naseeb kry ameen Suma ameen sub ne duaon m yad rakhna
Bht bht zabrdast😢😢😢
Ma Sha Allah was waiting for it❤
ماشاءاللہ
Masallah buht zayada pyare awaz h ❤❤
MahsahALLAH❤
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
ماشاءالله ❤️ سبحان الله ❤️
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
محترم جناب امیر بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ آپ کی آ واز میں کلام سنا ۔ اور کافی اچھا لگا ۔ کچھ معروضات آپ کے گوش گزار کرنی ہیں ۔
یقیناً اللہ پاک نے آپ کو آواز کی نعمت سے نوازا ہے ۔ یہ ایسی نعمت ہے اگر اس کی قدر کی گئی تو دونوں جہاں میں کامیابیاں آپ کا مقدر ہونگی ۔ تو مستقبل کے حوالے سے آپ کو یہی عرض کروں گا کہ کلاسیکل نعت کو ہی آپ اپنے اہداف میں رکھیے گا اور سوزاور درد دل والی نعتوں کا انتخاب کیجیے گا ۔ خصوصاً مدینے کی یاد والے کلام ۔
دف کے ساتھ پڑھنے سے گریز کیجئے گا ۔
نعت پڑھ کر مدینہ کی یاد میں رونے والے باشرع نعت خوانوں کو اپنا آئیڈیل بنائیے گا
جیسے۔ خالد حسنین خالد ۔ذوہیب اشرفی ۔اویس قادری ۔اسد مدنی عطاری ۔ وغیرہ وغیرہ
داڑھی منڈانے والے اور دھمک کے ساتھ پڑھنے والے نوٹ خوانوں سے اپنے آپ کو بچائیں
خود بھی مدینے کی یاد میں روئیں اور دوسروں کو بھی اس یاد میں رلائیں اور سعادتیں پائیں
اللہ پاک آپ کا حامی وناصر ہو
آمین ثم آمین یا رب العالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہوں کیا حال ہے بھائی ٹھیک ہے آپ نے بالکل درست فرمایا لیکن خالد حیسنین خالد صاحب بہت اچھے نعت خواں تھے اللہ پاک ان کی درجات بلند فرمائے آمین
mashallah very beautiful naat
❤💘💘❤
MashaAllah
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست
mashallah
Bahut Khubsurat Kalam Allah Salamat Rakhe ❤❤❤