Apko kehnay ki zarurat nhe ha uncle apko dono hathon se salam ha salute ha ap haq k sath kahray han Allah pak apko Imran Khan k sath salamat rakhay AAmeeN
یہ عراق نہیں اور یہ صدام نہیں - انشاللہ پاکستان اور عمران خان زندہ باد - اللہ پوری امت کو تباہی سے بچا لے اور امت مسلمہ پوری دنیا کو ایک بہتر جگہ بنا دے- امن و امان ہو جائے- پوری دنیا امن کی تلاش میں ہے جو صرف اسلام دے سکتا ہے-
ھارون صاحب تمام سیاست دانوں اور تمام اداروں پر آپ کا تجزیہ ایک جامع تجزیہ ھوتا ھے آپ کا ویلاگ سننے کیلیۓ دیر تک انتظار رھتا ھے آپ کا انداز بیان ھی انتظار کا باعث ھوتا ھے اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان اللہ سبحان و تعالٰی آپ سب کو ایمان کی سلامتی صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اور مزید ترقیاں کامیابیاں خوشیاں برکتیں عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
ہارون صاحب وہ وقت گزرچکا جو لوگوں میں غلط گمانی پیدا کرتے تھے اب عوام کی آنکھیں کھل گئیں ہیں اور اس ناہنجاروں کے جال میں نہیں آنیوالے آپ کا سب کو پتہ ہے کہ آپ ایک مدبر صحافی اور بہترین شخصیت کے مالک ہے اللہ آپکو اور سب سچ بولنے والوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں آمین
Haroon Rashid is a great journalist, great scholar, very honest and hopeful, give hope to us, he must have 5 million subscribers and views. He deserve more than that! Masha’Allah ❤
WALIKUMSLAM HAROON SAAB ALLAH pak App ko APNI HIFIZ o Iman mai raky Ameen suma Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 IMRAN KHAN ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD 🤲🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰
Haroon Rashid sahib aap hamari duaoon mein shamil hain. Media mein aap jaisey logon ki bohat qillat hey. Allah aap ki hifazat karey. Thankyou for your hard work. Slamat rahein.
ہارون رشید صاحب اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے آپ ھمیشہ بڑی جامع اور سچی گفتگو کرتے ہیں میری خواہش ھے کہ آپ ارباب اختیار ملٹری اسٹیبلشمنٹ وغیرہ سے از خود رابطہ کریں اور انہیں سمجھائیں کہ اعمران خان سے صلح کرکے ملک کو ترقی کی سمت چلانا شروع کریں اور موجودہ چوروں سے ملک کو نجات دلایں جو دن رات ملک و قوم کا بڑا نقصان کر رھے ھیں
اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو تندرستی کامیابی زندگی اور آزادی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین یہ قوم عمران خان صاحب کے ساتھ اللّٰہ کے حکم سے کھڑی ہے اور رہے گی ایسی کی تیسی ان غدار جرنیلوں اور سیاستدانوں کی
پنجاب حکومت کو چاہئے کہ کیونکہ جلد حدف عزت قانون کے بہت سے مجرمین پکڑے جانے والے ہیں تو ایک بڑی جیل کالونی پروجیکٹ بھی شروع کرے تاکہ ٪80 عوام کو پابند سلاسل کیا جا سکے ۔۔۔
Walikum sallam aslam ualikum Sb ko ya ALLAH PAK KHER KRE AAMEEN UR AP KO APNE HIFAZ O AMAN MAIN RAKHE AMEEN UR Ya ALLAH PAK Seht de Aameen sum Aameen Sir Haroon Rasheed ji
قوم ججز 6 کو سلام دعا سلوٹ کرتے ھق ایمان پہ فیصلے کرے عدل بلند کرے ملک قانون این مظلوم بچاے ظالم ظلم مٹاین چور سے ملک قوم کی دولت لوٹی نکالے امین کھڑے ھو وردی گولمنڈی کے کھوتوں کے سامنے عدالت عزت توقیر مرتبہ بلند کرے
Imran khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Jawed’s Salim’s from Houston Texas USA
جو لوگ خواجہ سزاؤں کو ڈھال کے طور پر استعمال کریں وہ ملک کو اس کے اثاثوں کو گروی رکھنے میں دیر نہیں کریں گے
20 companies privatise ho gai hien bhai
Pakistan sale ho chuka hie bahir niklna ho ga awam ko
ہارون رشید صاحب اللہ تعالی آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور اسی طرح آپ تارکین وطن کے نالج میں اصافہ کرتے رہیں ھمیں آپ کے پروگرام کا انتظار رہتا ہے
ہم نہیں دیکھتے ویڈیو کتنی طویل ہے ہارون صاحب ہم پوری ویڈیو توجہ سے دیکھتے اور سنتے ہیں اللّٰہ پاک آپ کو اور ہمت عطا فرمائے آمین
خواجہ سرا آج کل بہت بہادری کے مظاہرے کر رہے ہیں ان کے لئے پاک فوج اور پولیس میں بھی بھرتی کا کوٹہ مختص ہونا چاہئے سب شہریوں کو برابر حقوق ملنے چاہئیں
😂
پوری کی پوری ان کی ھی فوج بنادی جائے تو یہ کشمیر آزاد کرکے دکھا دینگے
@@afshanfaisal4429wats so funny dear.....!! They are also created by god and need money for their survival too.....
ماشااللہ۔میرے۔بھالئ۔اللہ۔تجھے۔سلامت۔رکھے۔امین
سر ماشاءاللہ بڑا اچھا پروگرام کرتے ہیں اور بڑا نفیس اور بڑے اچھے الفاظ کے ساتھ پیش کرتے ہیں
Haroon Rashid Saheb. Salam. Allah bless you.
اللہ آپ کی عمر دراز کرے تا کہ آپ قوم کی خدمت کرتے رہیں ۔
Apko kehnay ki zarurat nhe ha uncle apko dono hathon se salam ha salute ha ap haq k sath kahray han Allah pak apko Imran Khan k sath salamat rakhay AAmeeN
وعلیکم سلام ہارون رشید صاحب سلامت رہیں ✌🏻✌🏻بلجیم
بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
یہ عراق نہیں اور یہ صدام نہیں - انشاللہ پاکستان اور عمران خان زندہ باد - اللہ پوری امت کو تباہی سے بچا لے اور امت مسلمہ پوری دنیا کو ایک بہتر جگہ بنا دے- امن و امان ہو جائے- پوری دنیا امن کی تلاش میں ہے جو صرف اسلام دے سکتا ہے-
Aameen
ہم عراق سے بھی گئے گزریں ہیں جناب
Allah pak humaray mulak pe apni rehmat karay🇵🇰
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
BESHAK 🤲
Allah Aap ki hifazat karain. Ameen suma Ameen
خان صاحب کے لئے اللہ تعالیٰ کافی ہے عمران خان زندہ آباد باقی کنجر مُردہ باد
Ameen' Summa Ameen InshaAllah Ameen
ہارون رشید صاحب آپ کمال کا پروگرام کرتے ہے اور بہت زبردست کام کرتے آپ کو اللہ لمبی زندگی دے امین
وعلیکم السلام سر اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین، 🌹🌹🌹
SUBHANLLAH ALHMDULLH ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR JAZAAKLLH
Haroon Rasheed Sahib bahat bahat Shukriya
Haroon sahab apkey analysis buht achey hotey han
ھارون صاحب تمام سیاست دانوں اور تمام اداروں پر آپ کا تجزیہ ایک جامع تجزیہ ھوتا ھے آپ کا ویلاگ سننے کیلیۓ دیر تک انتظار رھتا ھے آپ کا انداز بیان ھی انتظار کا باعث ھوتا ھے اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
sir you are great person
Sr hm tu hmesha Sy apka hr program end tk suna krty hen ALLAH PAK apko sehat aata frmay.aamen❤
We love imran khan and we stand with imran khan
اگر مولانا اور پی ٹی ائ اور لبیک والوں کا اتحاد ھو جاے تو یہ بھت طاقت ور ھو گا
Bhai kuch ni ho ga awaaam ko niklna ho ga
Tahreke labek N leg ki B teem he
انکئ بس کی بات نہیں چاہے کھودے سونے کے پہاڑ ، اللہ اس ملک کو بچا لیں،
❤️❤️❤️❤️👆🏼786👆🏼❤️❤️❤️❤️
Imran Khan ❤️✌️❤️✌️Zindadabad
Pakistan ❤️✌️🇵🇰Zindadabad ❤️✌️
khan zindabad may Allah bless imran khan with success ameen .. may Allah bless haroon sb for speaking the truth ameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان اللہ سبحان و تعالٰی آپ سب کو ایمان کی سلامتی صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اور مزید ترقیاں کامیابیاں خوشیاں برکتیں عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
ہارون صاحب وہ وقت گزرچکا جو لوگوں میں غلط گمانی پیدا کرتے تھے اب عوام کی آنکھیں کھل گئیں ہیں اور اس ناہنجاروں کے جال میں نہیں آنیوالے آپ کا سب کو پتہ ہے کہ آپ ایک مدبر صحافی اور بہترین شخصیت کے مالک ہے اللہ آپکو اور سب سچ بولنے والوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں آمین
سر اپ گریڈ ہیں❤❤❤
IN SHA ALLAH
Masha Allah sir apko Allah dono jahano me khush rakhey ameen ❤ Pakistan zindabad
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
Haroon Rasheed Sahib
Good Luck
Imran khan zindabad ✌ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ALLAHUAKBAR
ALLAH IMRAN. KHAN SAHIB.
OR. HAQ. BAAT. KAHNE. WALON.
KO. SALAMAT. RAKHE
اللہ آپ کو لمبی زندگی دے آمین ❤❤❤❤
Allah aap Sub ko air Khan ko salamat rekhe Amen
اور کوئی نہیں اب صرف عمران خان اور بس...
🌹
یہ ن برادران جو بھی جیسے بھی قانون بنا لیں عوام حقیقت سے تو آ شنا ھو چکی ہے
اللہ کریم عمران خان کی حفاظت فرمائیں۔
ان شااللہ وزیراعظم عمران خان
❤❤❤❤❤
ہارون الرشید صاحب ساری کائنات جانتی ہے پاکستان اور اہل پاکستان کی ساری برائیوں ۔ بیماریوں اور بربادیوں کی اصل جڑ ہیں ۔
پاک فوج ۔ پلید جنرلز ۔
Haroon Rashid is a great journalist, great scholar, very honest and hopeful, give hope to us, he must have 5 million subscribers and views. He deserve more than that! Masha’Allah ❤
بہترین تجزیہ کاش کہ سازشی ملک کا سوچیں
Great Leader Khan Imran khan sahib zindabad
WALIKUMSLAM
HAROON SAAB
ALLAH pak App ko APNI HIFIZ o Iman mai raky
Ameen suma Ameen
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
IMRAN KHAN ZINDABAD
PAKISTAN ZINDABAD
🤲🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰
Allah pak apko seht k Sath Zindagi Ara farmai.Ameen
WA ALAIKUM ASSALAM ji MA-SHA-ALLAH Hakim Sh Muhammad Ali Sehgal From Chiniot
بابا ھارون رشید صاحب یو آر بیوٹی
Allah bless you Ameen Suma Ameen Haroon Rasheed Saab
وزیراعظم عمران خان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sirf zinabad ni chalay ga
Haroon Rashid sahib aap hamari duaoon mein shamil hain. Media mein aap jaisey logon ki bohat qillat hey. Allah aap ki hifazat karey. Thankyou for your hard work. Slamat rahein.
IMRAN KHAN ZINDABAD. WE ALL STAND WITH IMRAN KHAN AND PAKISTAN.
ہارون صاحب آپ پاکستانی میڈیا کی واحد شخصیت ہیں جو کالم اور ویلاگ دونوں میدانوں کے شہسوار ہیں
ہارون رشید صاحب اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے آپ ھمیشہ بڑی جامع اور سچی گفتگو کرتے ہیں میری خواہش ھے کہ آپ ارباب اختیار ملٹری اسٹیبلشمنٹ وغیرہ سے از خود رابطہ کریں اور انہیں سمجھائیں کہ اعمران خان سے صلح کرکے ملک کو ترقی کی سمت چلانا شروع کریں اور موجودہ چوروں سے ملک کو نجات دلایں جو دن رات ملک و قوم کا بڑا نقصان کر رھے ھیں
Imran khan ZINDA BAAD 🫡❤️🫡
Allah pk apko sht dy awaz sun k skon milta h bhoat
Allah the greatest keep you safe, healthy and prosperous. Aameen
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے دوست کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ۔عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Thanks a lot BaBa G ✍️💡
Only Murshed Imran Khan Sahab Zindabad ❤️
Sir you are absolutely right 👍❤
اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو تندرستی کامیابی زندگی اور آزادی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین یہ قوم عمران خان صاحب کے ساتھ اللّٰہ کے حکم سے کھڑی ہے اور رہے گی ایسی کی تیسی ان غدار جرنیلوں اور سیاستدانوں کی
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھںیں
آپ بھی عمران خان کے سچے دوست نکلے۔آپ کے مشورے ھمیشہ خان صاحب کے لیے باعث تقویت سابط ھوے
اپ کا تجزیہ زبردست ہوتا ہیے
ثابت
Aameen
Sirf zinabad say kam ni chalna
Yes
We stand with Imran khan and Rule of law
آپ کی باتیں میں پاکستان کی محبت ملتی ہے- اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے! آمین
پنجاب حکومت کو چاہئے کہ کیونکہ جلد حدف عزت قانون کے بہت سے مجرمین پکڑے جانے والے ہیں تو ایک بڑی جیل کالونی پروجیکٹ بھی شروع کرے تاکہ ٪80 عوام کو پابند سلاسل کیا جا سکے ۔۔۔
Very informative Programm
اللہ آپ کو سلامت رکھے
Imran khan Zindabad 💪🌹👍
بہت زبردست تجزیہ
اللہ تعالیٰ پاکستان اور خان صاحب کو سلامت رکھے....
آمین ثم آمین یارب العالمین
Aameen
جس دن آپ کی ویڈیو لمبی ہے مجھے خوشی ہوتی ہے۔ اچھے الفاظ کا ذخیرہ اچھا علم اور مثبت سوچ سے تجزیہ سننے کا نشہ ہو گیا ہے۔
Walekum asalam. Shadeed germi ka zor ha.. waqt munasib nae. aur. na hi jui aur ji mukammal sath dain gi.
Haroon Ur Rasheed saib thanks a lot keeping us informed.
VOTE MURSHAD IMRAN KHAN da
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤Love you haroon sab khush rhy ap ALLAH pak ap ko salamt rakhy khush rakhy ❤❤❤
Haroon sir ko Salam🇵🇰🏏🇧🇫❤💚
Waleikum Salam wa rahmatullahi wa barakatahu
Boht zada fair information Haroon Rasheed he de sakte Hain Allah sehet k sath daime Zindagi day aamin
اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی خاص رحمت عطا فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ۔
Haroo Sahib ye Loge jald Nishane Ibrat bane ge INSHA ALLAH
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
Walaiykum uss Salam Warahmatullahey Wa Barakatahu
Slamat Raho Ameen
و علیکم السلام رحمتہ اللہ و برکاتہ
Walikum sallam aslam ualikum Sb ko ya ALLAH PAK KHER KRE AAMEEN UR AP KO APNE HIFAZ O AMAN MAIN RAKHE AMEEN UR Ya ALLAH PAK Seht de Aameen sum Aameen Sir Haroon Rasheed ji
Good episode 👏
Only option Imran Khan zinda bad ❤
قوم ججز 6 کو سلام دعا سلوٹ کرتے ھق ایمان پہ فیصلے کرے عدل بلند کرے ملک قانون این مظلوم بچاے ظالم ظلم مٹاین چور سے ملک قوم کی دولت لوٹی نکالے امین کھڑے ھو وردی گولمنڈی کے کھوتوں کے سامنے عدالت عزت توقیر مرتبہ بلند کرے
رب کریم آپ کو ایمان اور صحت سلامتی والی دراذ عمر دے،امین
Wa’alaikum Alaikum Haroon Rasheed Bhai!
Jazakum Allah Khair!
اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت اور صحت یاب رکھیں
JAZA K ALLAH KHAIR.
ALLAH AL HAQ.
We All Reject Form 47 Govt.
اپ فخرے پاکستان ہے اپ کو چینل کی ضرورت نہیں ہے چینل کو اپکو ضرورت ہے الله پاک اپکو سلامت رکھے آمین ثم آمین
سلامت رھیں صحت و تندرستی کیساتھ