کشمیر بنے گا پاکستان | چوہدری غلام عباس kashmir Belongs to Pakistan | Ch.Ghulam Abbas
Вставка
- Опубліковано 9 лют 2025
- تحریک آزادی کشمیر کے لیے چوہدری غلام عباس مہاجر و دیگر مہاجرین کی قربانیاں
#کشمیربنےگاپاکستان
#kashmirbanegapakistan
#azadkashmir
#ajk
#kashmirileaders
#kashmir
#AzadJammuKashmir
#refugees
#kashmirfreedom
#freekashmir
جناب آپ کے پاکستان کا آین 1973ء شک نمبر 257 کہتی ہےکہ کشمیر پاکستان کا نہ ہی آئینی حصّہ ہے اور نہ ہی زمینی حصہ ہے نہ ہی کشمیری قوم پر پاکستان کی وفاداری فرض ہے بلکہ 13 اگست 1948ء کی یو این کی قرارداد کے مطابق پاکستان نے کشمیر سے پہلے فوج نکالنے کا وعدہ کیا ہوا ہے پھر بھارت بھی اپنی فوجیں نکالے گا اس کے بعد پورے کشمیر کو اگٹھا کر دیا جائے گا اور کشمیر میں ریفرنڈم ہوگا کشمیری قوم ریفرنڈم کے ذریعے یہ فیصلہ کریں گے کہ وہ خودمختار رہیں یا بھارت یا پاکستان میں سے کسی ایک کے ساتھ الحاق کریں