فن کی دنیا کا بے تاج بادشاہ جس نے بہت ہی کم عرصے میں بہت بڑا نام کمایا اور بلوچستان اور بلوچوں کا نام روشن کیا جس کی زیادہ تر شاعری اپنے وطن بلوچستان اور بلوچی ثقافت کے متعلق ہیں پَرویِز بلوچ کا اب تک 8والیم ریلیِز ہو چکی ہیں اور لوگوں نے بہت پسند کیے ویسے تو سب سونگ اچھے ہیں لیکن والیم نمر 7 کی تو بات ہی الگ ہے میری دعا ہے اللہﷻ آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے آمین ثمہَ آمین قلم کار (مِیر اکرم بلوچ)
ادا آپ نے مجھے داد دے کے دل جیت لیا میرا اور اپنے قوم اپنے وطن اپنے زبان کیلے محنت کرنا ہمارا قومی فریظہ ہے لیکن آپ کے طرح اگر سب ہمارا حوصلہ افزائی کرہنگے تو ہم اور بھی زیادہ کوشش کرینگے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ آپ کا ❤
@@SingerParvezBaloch-o9d یقیننا پرویز بھائی داد دینا تو ہمارا حق بنتا ہے کیونکہ آپ نے اپنے لیے نہیں۔۔ بلکہ بلوچ قوم کے لیے اور بلوچی زبان کو زندہ رکھنے کے لیے جس فیلڈ کا انتخاب کیا ہے عموما بہت کم لوگ ایسے راستوں کا چناو کرتے ہیں پھر ان میں بھی بہت سے لوگ کانفیڈینس کی کمی اور یا پھر تھوڑی سی کامیابی کے بعد مغروری کا شکار ہو جاتے ہیں جو ان کے ساتھ ساتھ انکے کیریر کا بھی اختتام کر دیتی ہے۔۔ لیکن پرویز بھائی آپ ایک ٹاپ کلاس سنگر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عاجز ملنسار اور ہمدردی رکھنے والے شخصیت کے مالک ہیں۔۔ آپ کے سونگ سے صاف ظاہر ہوتا ہے آپ کے دل میں وطن کی محبت کے ساتھ ساتھ قومیت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہواہے۔ اور اسی مخلص پن اور محنتی ہونے کی وجہ سے آپ نے بہت ہی کم عرصے میں اپنا لوہا منوایا ہے۔۔۔ میری دعا ہے اللہ تعالی آپ کے دل میں اپنے قوم وطن اوراپنی زبان کے لیے اس محنت اور کاوش کو سدا قائم رکھے۔۔۔ اور اللہ تعالی آپ کو بلندیاں نصیب کرے۔۔ منتوار۔۔۔ میر اکرم بلوچ۔۔۔
یقیننا پرویز بھائی داد دینا تو ہمارا حق بنتا ہے کیونکہ آپ نے اپنے لیے نہیں۔۔ بلکہ بلوچ قوم کے لیے اور بلوچی زبان کو زندہ رکھنے کے لیے جس فیلڈ کا انتخاب کیا ہے عموما بہت کم لوگ ایسے راستوں کا چناو کرتے ہیں پھر ان میں بھی بہت سے لوگ کانفیڈینس کی کمی اور یا پھر تھوڑی سی کامیابی کے بعد مغروری کا شکار ہو جاتے ہیں جو ان کے ساتھ ساتھ انکے کیریر کا بھی اختتام کر دیتی ہے۔۔ لیکن پرویز بھائی آپ ایک ٹاپ کلاس سنگر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عاجز ملنسار اور ہمدردی رکھنے والے شخصیت کے مالک ہیں۔۔ آپ کے سونگ سے صاف ظاہر ہوتا ہے آپ کے دل میں وطن کی محبت کے ساتھ ساتھ قومیت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہواہے۔ اور اسی مخلص پن اور محنتی ہونے کی وجہ سے آپ نے بہت ہی کم عرصے میں اپنا لوہا منوایا ہے۔۔۔ میری دعا ہے اللہ تعالی آپ کے دل میں اپنے قوم وطن اوراپنی زبان کے لیے اس محنت اور کاوش کو سدا قائم رکھے۔۔۔ اور اللہ تعالی آپ کو بلندیاں نصیب کرے۔۔ منتوار۔۔۔ میر اکرم بلوچ۔۔۔ کسی پروگرام میں ہمیں بھی یاد کیا کرو تو آپ کے مشکور رہیں گے ❤❤❤❤
السلام علیکم کیا حال ہے پرویز بلوچ ٹھیک ٹھاک خیر میرے نام کا بھی ایک گانا لگاؤ یار پلیز میرا نام جانزیب ہے اگر ایسا نہیں کرتے تو پلیز اگر گانا گا رہے تھے تو میرا پرماس ضرور دینا پلیز
Nice ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ادا ❤❤❤❤
Mashallah both zabar dast song tha yeh mey Qadeer Khan leghari from fort mundro good bahi
Hy ❤❤❤
Nice song Sardar Baloch zindabad😎
Hy wy parveez ✌️✌️ thi Mt NY ❤❤❤❤
نیا سونگ نہیں آیا ہے ادا ابھی تک
Very nice song. I like all songs and you are speak is best.❤
Nice 👍👍👍👍👍👍
👍Nice
Baaz wash ❤
Wha❤❤❤
Biss Tara G ♥️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice❤❤
2024 New song upload kro ada
❤❤❤
🎉🎉🎉🎉
Bro balochi ka 1 mashor gana hai.. belly ladso deer besa ..
agr ho saky usy apni awaz mi ga kar taza kare
InshAllah hazir ada
❤❤❤❤❤
بے مٹ ♥️
❤❤❤
Very nice
❤
Good
Salmati 😘
Love u
Bhai ek channel.rakho do nhi views ache aynge
فن کی دنیا کا بے تاج بادشاہ
جس نے بہت ہی کم عرصے میں بہت بڑا نام کمایا اور بلوچستان اور بلوچوں کا نام روشن کیا جس کی زیادہ تر شاعری اپنے وطن بلوچستان اور بلوچی ثقافت کے متعلق ہیں پَرویِز بلوچ کا اب تک 8والیم ریلیِز ہو چکی ہیں اور لوگوں نے بہت پسند کیے ویسے تو سب سونگ اچھے ہیں لیکن والیم نمر 7 کی تو بات ہی الگ ہے میری دعا ہے اللہﷻ آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے آمین ثمہَ آمین
قلم کار (مِیر اکرم بلوچ)
ادا آپ نے مجھے داد دے کے دل جیت لیا میرا اور اپنے قوم اپنے وطن اپنے زبان کیلے محنت کرنا ہمارا قومی فریظہ ہے لیکن آپ کے طرح اگر سب ہمارا حوصلہ افزائی کرہنگے تو ہم اور بھی زیادہ کوشش کرینگے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ آپ کا ❤
@@SingerParvezBaloch-o9d یقیننا پرویز بھائی داد دینا تو ہمارا حق بنتا ہے کیونکہ آپ نے اپنے لیے نہیں۔۔ بلکہ بلوچ قوم کے لیے اور بلوچی زبان کو زندہ رکھنے کے لیے جس فیلڈ کا انتخاب کیا ہے عموما بہت کم لوگ ایسے راستوں کا چناو کرتے ہیں پھر ان میں بھی بہت سے لوگ کانفیڈینس کی کمی اور یا پھر تھوڑی سی کامیابی کے بعد مغروری کا شکار ہو جاتے ہیں جو ان کے ساتھ ساتھ انکے کیریر کا بھی اختتام کر دیتی ہے۔۔ لیکن پرویز بھائی آپ ایک ٹاپ کلاس سنگر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عاجز ملنسار اور ہمدردی رکھنے والے شخصیت کے مالک ہیں۔۔ آپ کے سونگ سے صاف ظاہر ہوتا ہے آپ کے دل میں وطن کی محبت کے ساتھ ساتھ قومیت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہواہے۔ اور اسی مخلص پن اور محنتی ہونے کی وجہ سے آپ نے بہت ہی کم عرصے میں اپنا لوہا منوایا ہے۔۔۔ میری دعا ہے اللہ تعالی آپ کے دل میں اپنے قوم وطن اوراپنی زبان کے لیے اس محنت اور کاوش کو سدا قائم رکھے۔۔۔ اور اللہ تعالی آپ کو بلندیاں نصیب کرے۔۔
منتوار۔۔۔ میر اکرم بلوچ۔۔۔
یقیننا پرویز بھائی داد دینا تو ہمارا حق بنتا ہے کیونکہ آپ نے اپنے لیے نہیں۔۔ بلکہ بلوچ قوم کے لیے اور بلوچی زبان کو زندہ رکھنے کے لیے جس فیلڈ کا انتخاب کیا ہے عموما بہت کم لوگ ایسے راستوں کا چناو کرتے ہیں پھر ان میں بھی بہت سے لوگ کانفیڈینس کی کمی اور یا پھر تھوڑی سی کامیابی کے بعد مغروری کا شکار ہو جاتے ہیں جو ان کے ساتھ ساتھ انکے کیریر کا بھی اختتام کر دیتی ہے۔۔ لیکن پرویز بھائی آپ ایک ٹاپ کلاس سنگر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عاجز ملنسار اور ہمدردی رکھنے والے شخصیت کے مالک ہیں۔۔ آپ کے سونگ سے صاف ظاہر ہوتا ہے آپ کے دل میں وطن کی محبت کے ساتھ ساتھ قومیت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہواہے۔ اور اسی مخلص پن اور محنتی ہونے کی وجہ سے آپ نے بہت ہی کم عرصے میں اپنا لوہا منوایا ہے۔۔۔ میری دعا ہے اللہ تعالی آپ کے دل میں اپنے قوم وطن اوراپنی زبان کے لیے اس محنت اور کاوش کو سدا قائم رکھے۔۔۔ اور اللہ تعالی آپ کو بلندیاں نصیب کرے۔۔
منتوار۔۔۔ میر اکرم بلوچ۔۔۔ کسی پروگرام میں ہمیں بھی یاد کیا کرو تو آپ کے مشکور رہیں گے ❤❤❤❤
اکرم بھائی میں دل سے مشکور ہوں آپ کا ❤
@@SingerParvezBaloch-o9d love 💕✌️✌️
بس تھرا جان
السلام علیکم کیا حال ہے پرویز بلوچ ٹھیک ٹھاک خیر میرے نام کا بھی ایک گانا لگاؤ یار پلیز میرا نام جانزیب ہے اگر ایسا نہیں کرتے تو پلیز اگر گانا گا رہے تھے تو میرا پرماس ضرور دینا پلیز
Ok ada
mera naam jahanzeb Marri hai Kolu ka Rahane wala hun
Jahanzeb
Nice ❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Very nice
❤