حضرت مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین میں تو دور حاضر آپکو اس زمانہ کا شاہ ولی اللہ سمجھتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ سے دین متین کا کام لے رہے ہیں اے کاش کوئی آ پ کا درد محسوس کر لے آمین یارب العالمین
آپ کی اس بدتمیزی بد اخلاقی اور پوری امت کی تکفیر کرنے جس میں اکابر صحابہ رضی اللہ عنہم بھی آتے ہیں پر انا للّٰہ و انا الیہ راجعون یہ زہر کہاں سے آ رہا ہے وہ سب جانتے ہیں الحمداللہ
Mufti sahib! Me wahhabi hote hoe ap ki shakhsiyyat se manoos hun Yahi waja he k ap k han juma parrne ka boht dil karta he likan iss leiy nahi aata mere tariqa e namaz p ap ki nazar parre to ap ki tabeeat pbojh ka sabab ban jawn ga Baharhal ap ki wahhabion p tankeed o tanqees p boht had tak muttafiq hun Ay Allah pak mufti sahib ko dunia ki har shar se mahfooz farma aameen.
Bhai furqan aap apne tareeqay se yani rafaul yadain se namaz parhay...ye bhi sunnat hay aur is ka tark bhi sunnat hay...ulmae haqq in cheezoon ko samajhtay hayn lehaza wo in pe koi bojh nahi ho ga
In fact Imam.e.Inqilab Molana Obaid.ullah Sindhi was that personality who discovered & reintroduced Shah Walli.ullah as an Imam & as a revolutionary thinker. But majority of revolutionary Muslims has been detracted by "political fake fatwas" they even abuse &do not accept Shah Satan's philosophy &declare it Marxism
غزنوی نے ہندوستان پر حملہ کیا تھا لیکن کبھی بھی یہاں مستقل حکومت قائم نہ کر سکا ۔۔لیکن غزنوی کے بعد ۔۔خاندان غوری جو کہ در اصل ایک افغان پشتون خاندان تھا سوری قبیلے سے تعلق تھا ۔۔اس خاندان کے شہاب الدین غوری نے غور سے نکل کر غزنی میں محمود غزنوی کے جانشینوں کو شکست دیکر پہلے اغغانستان میں حکومت قائم کی اور پھر آگر بڑھ کر ہندوستان میں راجہ پرتھوی راج چوہان کے لشکر کو شکست دیکر پہلی مسلمان حکومت قائم کی اور پرتھور راج چوہان کو گرفتار کر کے افغانستان کے صوبہ غور لے گۓ ۔واضح رہے کہ اس زمانے میں افغانستان کو خراسان کہا جاتا تھا ۔۔
شاہ ولی اللہ کی کتابوں کو پرنٹ کروانے کے لیے فنڈنگ کا کوئی ذریعہ بنایا جائے دو تین کروڑ ہو جائیں گے۔بہت قیمتی کتابیں ہیں۔کوئی فنڈ ریزنگ کا فیصلہ کیا جائے ۔۔۔حضرت آپ شروعات فرمائیں ۔
السلامُ عليكم و رحمة الله و بركاته محترمہ، کتابوں کے تو بہت سے نام ہیں لیکن فل وقت آپ کو سب سے زیادہ ضرورت ادب اور تمیز سیکھنے کی ہے- یہی آج کے دور کا سب سے بڑا علم ہے-
بھت ھی گہرے دکھ اور افسوس کی بات ھے کہ حضرت کی کتب شائع نھی کیں گئیں ، تو اس کیلئے بھر پور کوشش کر لیجئے نا ، اگر آپکو بھی چائے پینے سے فرصت مل جائے تو؟
اس سے پہلے کا بتائیں کہ حضرت امام اعظم اوّل فقیہ تھے، امام الفقہا تھے، ان کی فقہ خیر القرون کی فقہ ہے- امام ابو یوسف اور محمد جیسے عظیم الشان فقیہ آپ کے شاگرد تھے ۔ پوری دنیا کا اسی فیصد حنفی تھا۔ امام شاہ ولی اللہ کفر حنفی تھے، جسے وہ مکمل علمی طور پر سمجھتے تھے۔ فقہ میں حدیث شامل ہے - فقہ قرآن ، حدیث اور آثار کی عملی شکل ہے-
مولوی صاحب کون سے حنفی برصغیرمیں اکثریت میں ہیں ۔ بریلوی یا دیوبندی یہ بھی وضاحت فرمادیں۔ان میں سے صحیح کون سے ہیں یہ بھی وضاحت کردیں۔کیوں کہ دیوبندیوں کے مطابق بریلوی غلط ہیں جب کہ بریلویوں کے نزدیک دیوبندی غلط،
دیو بندی اور بریلوی مکتب فکر میں کیا اختلاف ہے، پہلے اس کو پڑھ کیں- علمی اختلاف مسلم امت میں شروع سے چلا آتا ہے- دونوں مکتب فکر اہل سنت سے ہیں- ہماری ویب سائٹ پر عقیدہ اس کی تاریخ اور صحابہ نے کیسے محفوظ کیا اس ہر 100 گھنٹوں کے بیانات ہیں- آپ اس کو سن کیں- www.seerat.net
@@SeeratVideo میرے خیال میں جو وقت کے طاغوت سے ٹکرائے وہی برحق ہوتا ہے اسی لئے ہم کہ سکتے ہیں کہ بحمداللہ علما دیوبند برحق ہیں کیونکہ انہوں نے پہلے انگریزوں سے جہاد کے ذریعہ ہندوستان کو آزاد کرایا اسکے بعد روس کے ٹکڑے کئے اور اب جاکر امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو شکشت دی ۔باقی ساتھی فیصلہ کریں کہ مکتبہ فکر بریلوی نے کس میدان میں کارنامے انجام دئے ۔سوائے اسکے کہ مزارات پر بھیڑ ۔ عید میلادالنبی کے میلے ۔تیجہ چالسواں محرم کے خچڑ اور حلوے
@@inaminam5872 molana Fazal Haq Khair abadi apnay waqt k ibn.e.cina& alfarabi hain wo brailvi aqaid k Imam thay indiman (kalapani) ki prison main Shaheed houway,Mufti kifayat ullah kafi or even siraj ul hind Shah Abdul Azeez Muhadis Dehlavi b brailvi aqaid k qareeb thay. Qutb.ul.alam Hazrat Haji Imdad ullah muhajir maki ki naatain he daikh lo. but insaf karo fatwa bazi &fatwa faroshi na karo waisay bhi Ummat.e.muslima ko iss mind set nay barbadi&extremism k elawa kiya diya ha.
آسلام کو سب سے زیادہ نقصان اگر کسی نے پہنچایا ہے ۔اس کانام ہے۔ ابوحنیفہ۔ ۔ابوحنیفہ سے پہلے سب مسلمان ایک تھے۔اس نے مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کی بنیاد رکھی۔چونکہ ابوحنیفہ عجمی۔ایرانی تھا۔اور اسکے اباءو اجداد آتش پرست تھے۔اور اس کے بڑوں نے یعنی پرویز نے نبی علیہ اللسلام کا خط مبارک پھاڑا تھا۔ ایک عجمی شخص دین کو کیسے سمجھ سکتا ہے۔ لوگوں کو چاہیے۔اگر وہ دین اسلام کو سمجھنا چاہتے ہیں۔حنفی مسلک سے دور رہیں۔
جناب محترم آپ سب سے پہلے کسی جگہ سے تربیت لیں اور ادب سیکھیں کیونکہ اس کی آپ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے- حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میری امت کے بعد کے لوگ پچھلوں کو گالیاں دیں گے- اس حدیث کا زندہ ثبوت آپ ہیں-
تربیت والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن اس پر فتن دور میں اور جہاں علم اور تربیت اس امت سے اٹھ چکی ہے، وہاں والدین بھی اپنی ذمہ داری نہیں ادا کر رہے- جب ایسی امت آگے بڑھے گی تو کچھ عرصہ بعد معاملات زیادہ خراب ہوں گے unfortunately
سیدنا امام اعظم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ کی قبر پر اللہ کرورو سلامتی نازل فرمائے
Amen
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Kya baat hai....
Masha Allah....
Zabar dast bayaan....🇮🇳🇮🇳
حضرت مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین میں تو دور حاضر آپکو اس زمانہ کا شاہ ولی اللہ سمجھتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ سے دین متین کا کام لے رہے ہیں اے کاش کوئی آ پ کا درد محسوس کر لے آمین یارب العالمین
آپ کی اس بدتمیزی بد اخلاقی اور پوری امت کی تکفیر کرنے جس میں اکابر صحابہ رضی اللہ عنہم بھی آتے ہیں پر
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
یہ زہر کہاں سے آ رہا ہے وہ سب جانتے ہیں الحمداللہ
سچ فرمایا آپ نے اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین، شاداب میرٹھی انڈیا
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدارین
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے
بے شک مفتی صاحب آپ نے درست فرمایا
ماشاءاللہ مفتی صاحب سنجیدہ مزاج اور متبحر عالم دین ہیں ۔ فروم انڈیا محمد انعام حنفی دیوبندی
ALLHAM DOLILLAH
Assalamualaikum from New Delhi
Proud to be a Muslim ❤️
Mufti Shahab MasaAllah
May Allah ever bless Mahmood Ghaznavi. amen.
Excellent channel
Nice ji
Beautiful very good
اعلیٰ
MashAllaha
Imam abu hanifa par aur video upload kare
Beshak
مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے آبا ٕکی
جو دیکھیں انکو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارہ
💖💖💖💖💖💖
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leadars
Mufti sahib! Me wahhabi hote hoe ap ki shakhsiyyat se manoos hun
Yahi waja he k ap k han juma parrne ka boht dil karta he likan iss leiy nahi aata mere tariqa e namaz p ap ki nazar parre to ap ki tabeeat pbojh ka sabab ban jawn ga
Baharhal ap ki wahhabion p tankeed o tanqees p boht had tak muttafiq hun
Ay Allah pak mufti sahib ko dunia ki har shar se mahfooz farma aameen.
Bhai furqan aap apne tareeqay se yani rafaul yadain se namaz parhay...ye bhi sunnat hay aur is ka tark bhi sunnat hay...ulmae haqq in cheezoon ko samajhtay hayn lehaza wo in pe koi bojh nahi ho ga
Hazrat maazarat ke saath aek tarmeem ye he ke Karl Marks aor Shah sahab ke zamane me taqreeban 150 sal ka farq he
❣️❤️💝❤️❤️❤️❤️❤️
شاہ ولی اللہ مکمل حنفی عالم تھے-
Shah walliullah media foundation and rahimia institute of quranic sciences is working on philosophy of shah sahb
In fact Imam.e.Inqilab Molana Obaid.ullah Sindhi was that personality who discovered & reintroduced Shah Walli.ullah as an Imam & as a revolutionary thinker.
But majority of revolutionary Muslims has been detracted by "political fake fatwas" they even abuse &do not accept Shah Satan's philosophy &declare it Marxism
Just lament only
Asalamualikum
Kashmir main halanki hanfi fiqh murawwijah rahi hai . Lekin yahaan par shafii fuqaha bhi hua karte the!!
Sir tafseer bayan krty hn?
Yess
غزنوی نے ہندوستان پر حملہ کیا تھا لیکن کبھی بھی یہاں مستقل حکومت قائم نہ کر سکا ۔۔لیکن غزنوی کے بعد ۔۔خاندان غوری جو کہ در اصل ایک افغان پشتون خاندان تھا سوری قبیلے سے تعلق تھا ۔۔اس خاندان کے شہاب الدین غوری نے غور سے نکل کر غزنی میں محمود غزنوی کے جانشینوں کو شکست دیکر پہلے اغغانستان میں حکومت قائم کی اور پھر آگر بڑھ کر ہندوستان میں راجہ پرتھوی راج چوہان کے لشکر کو شکست دیکر پہلی مسلمان حکومت قائم کی اور پرتھور راج چوہان کو گرفتار کر کے افغانستان کے صوبہ غور لے گۓ ۔واضح رہے کہ اس زمانے میں افغانستان کو خراسان کہا جاتا تھا ۔۔
شاہ ولی اللہ کی کتابوں کو پرنٹ کروانے کے لیے فنڈنگ کا کوئی ذریعہ بنایا جائے دو تین کروڑ ہو جائیں گے۔بہت قیمتی کتابیں ہیں۔کوئی فنڈ ریزنگ کا فیصلہ کیا جائے ۔۔۔حضرت آپ شروعات فرمائیں ۔
Khani sheref
آپ پہلے اردو لکھنا سیکھ لیں، امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ پر رومن اردو لکھنے والا تنقید کرے تو یہ سورج کی طرف تھوکنے کے مترادف ہے۔
Hum 4ro imam ka ehtram karte hain lekin kisi ek ko manna sahi nahi aor bina mane vi muslamn muslim ho sakta hai
Imam jafer Sadiq was the imam of imam Abu hanifa
Yes he was his Shaykh and
Yes
Imam Jafar saqid is sunni..
Reason is wrong. What is right that Imam abu hanifa was Tukish speaking therefore Turks made him their Imam meaning Imam of Sultanat Usmania.
Please read some history. If you would like, you can visit Al Nadwa library and someone will show you the references ان شاء اللہ there.
ابوحنیفہ اور دیگر اللہ والوں سے دشمنی کرنا اللہ عزوجل سے لڑنا ھے
Moulvi sahib abu hanifa ki kisi kitab ka nam bhe bta detay jisko tum loog poojtay ho....????
السلامُ عليكم و رحمة الله و بركاته محترمہ، کتابوں کے تو بہت سے نام ہیں لیکن فل وقت آپ کو سب سے زیادہ ضرورت ادب اور تمیز سیکھنے کی ہے- یہی آج کے دور کا سب سے بڑا علم ہے-
لوگوں کو فقے کے ضرورت نہیں اسلام کی ضرورت ہے
Self Interpretation of Hadith/Fiqh, an interesting story that happened in London لندن کا دلچسب واقعہ ua-cam.com/video/89DQbhbra00/v-deo.html
Why a teacher is required to learn Quran/Hadith & importance of ILM قرآن/حدیث کا علم اور اساتذہ ua-cam.com/video/XKMlArCIIEs/v-deo.html
FIQA is basic part of Islam...
@@SeeratVideo sheickh hamza yusuf have great video talking about this
فقہ کے بغیر اسلام سمجنااور اس پر عمل کرنا ناممکن ہے
بھت ھی گہرے دکھ اور افسوس کی بات ھے کہ حضرت کی کتب شائع نھی کیں گئیں ،
تو اس کیلئے بھر پور کوشش کر لیجئے نا ،
اگر آپکو بھی چائے پینے سے فرصت مل جائے تو؟
آپ کے طنز کا یہی جواب ہے کہ اللہ آپ کو ھدایت دے۔ اپنے الفاظ کے استعمال میں اگر آپ غیر محتاط ہیں تو اس کا بدلہ بھی آپ کو روز قیامت مل جائے گا۔
m.ua-cam.com/video/f-qwfE_4yks/v-deo.html
اس سے پہلے کا بتائیں کہ حضرت امام اعظم اوّل فقیہ تھے، امام الفقہا تھے، ان کی فقہ خیر القرون کی فقہ ہے- امام ابو یوسف اور محمد جیسے عظیم الشان فقیہ آپ کے شاگرد تھے ۔ پوری دنیا کا اسی فیصد حنفی تھا۔ امام شاہ ولی اللہ کفر حنفی تھے، جسے وہ مکمل علمی طور پر سمجھتے تھے۔ فقہ میں حدیث شامل ہے - فقہ قرآن ، حدیث اور آثار کی عملی شکل ہے-
کفر کی بجائے کٹر پڑھا جائے- آٹو سپیلنگ کی غلطی ہے-
@@thales5999 تو بھائی آپ پہلے مسیجِ میں ہی ایڈ ٹنگ کردے تے
مولوی صاحب کون سے حنفی برصغیرمیں اکثریت میں ہیں ۔ بریلوی یا دیوبندی یہ بھی وضاحت فرمادیں۔ان میں سے صحیح کون سے ہیں یہ بھی وضاحت کردیں۔کیوں کہ دیوبندیوں کے مطابق بریلوی غلط ہیں جب کہ بریلویوں کے نزدیک دیوبندی غلط،
دیو بندی اور بریلوی مکتب فکر میں کیا اختلاف ہے، پہلے اس کو پڑھ کیں- علمی اختلاف مسلم امت میں شروع سے چلا آتا ہے- دونوں مکتب فکر اہل سنت سے ہیں- ہماری ویب سائٹ پر عقیدہ اس کی تاریخ اور صحابہ نے کیسے محفوظ کیا اس ہر 100 گھنٹوں کے بیانات ہیں- آپ اس کو سن کیں-
www.seerat.net
@@SeeratVideo میرے خیال میں جو وقت کے طاغوت سے ٹکرائے وہی برحق ہوتا ہے اسی لئے ہم کہ سکتے ہیں کہ بحمداللہ علما دیوبند برحق ہیں کیونکہ انہوں نے پہلے انگریزوں سے جہاد کے ذریعہ ہندوستان کو آزاد کرایا اسکے بعد روس کے ٹکڑے کئے اور اب جاکر امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو شکشت دی ۔باقی ساتھی فیصلہ کریں کہ مکتبہ فکر بریلوی نے کس میدان میں کارنامے انجام دئے ۔سوائے اسکے کہ مزارات پر بھیڑ ۔ عید میلادالنبی کے میلے ۔تیجہ چالسواں محرم کے خچڑ اور حلوے
@@inaminam5872 molana Fazal Haq Khair abadi apnay waqt k ibn.e.cina& alfarabi hain wo brailvi aqaid k Imam thay indiman (kalapani) ki prison main Shaheed houway,Mufti kifayat ullah kafi or even siraj ul hind Shah Abdul Azeez Muhadis Dehlavi b brailvi aqaid k qareeb thay.
Qutb.ul.alam Hazrat Haji Imdad ullah muhajir maki ki naatain he daikh lo. but insaf karo fatwa bazi &fatwa faroshi na karo waisay bhi Ummat.e.muslima ko iss mind set nay barbadi&extremism k elawa kiya diya ha.
@@tahiriftikhar5949 ابن سینا بریلوی نہیں اسماعیلی تھے
Both are right ,u can follow any of them
افسوس ! آ پ جیسے کی کہانیوں پر ۔
افسوس کے بجائے اپنے اشکال بیان کئے ہوتے تو زیادہ بہتر تھا سو مفتی صاحب تک آپ کی تاریخ کا مطالعہ پہنچ جاتا-
بھائی مغلوں نے تو اسلام کا بیڑہ غرق کیا ان کو حنفی بنا کے اپنے آپ کو خراب کر رہے ہو
Reference where it is stated ?
Most of the Mughals were Gumrah
How did you reach a conclusion that would declare millions of Muslims as “Gumrah”?
آسلام کو سب سے زیادہ نقصان اگر کسی نے پہنچایا ہے ۔اس کانام ہے۔ ابوحنیفہ۔ ۔ابوحنیفہ سے پہلے سب مسلمان ایک تھے۔اس نے مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کی بنیاد رکھی۔چونکہ ابوحنیفہ عجمی۔ایرانی تھا۔اور اسکے اباءو اجداد آتش پرست تھے۔اور اس کے بڑوں نے یعنی پرویز نے نبی علیہ اللسلام کا خط مبارک پھاڑا تھا۔ ایک عجمی شخص دین کو کیسے سمجھ سکتا ہے۔ لوگوں کو چاہیے۔اگر وہ دین اسلام کو سمجھنا چاہتے ہیں۔حنفی مسلک سے دور رہیں۔
جناب محترم آپ سب سے پہلے کسی جگہ سے تربیت لیں اور ادب سیکھیں کیونکہ اس کی آپ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے-
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میری امت کے بعد کے لوگ پچھلوں کو گالیاں دیں گے- اس حدیث کا زندہ ثبوت آپ ہیں-
تربیت والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن اس پر فتن دور میں اور جہاں علم اور تربیت اس امت سے اٹھ چکی ہے، وہاں والدین بھی اپنی ذمہ داری نہیں ادا کر رہے- جب ایسی امت آگے بڑھے گی تو کچھ عرصہ بعد معاملات زیادہ خراب ہوں گے unfortunately
Muhammad Zubair sahib apky pas kia DALIL hai,,,k Abu hanifa ny ISLAM ko nuqsan pounchaya hai...plz explain????...
Bhai baa adab baa naseeb. Be adab be naseeb ..
Deen sikhne ke liye adab ka huna zaruri hai ... Aap pehle adab sikhu
Muhammad zubair saheb marne se pehle tauba ker lu.. allah hum sub ku hidayat de Aameen