بشک احتشام ایک اچھا شعرخوان ہے لیکن اصول اور احترام اس کے پاس سے نہیں گزرے چوہدری اکرم ایک بہت بڑا شعرخوان تھا اس نے عزت اچھی شاعری اور اصولو ں سے کماہی تھی لیکن اس آدمی کو کیا پتا اس کو تو عزت اپنے باب کی وجہ سے ملی ہے جو آدی اپنے سینیر کو با ُہں طرف بیٹھا تا ہے ہو اس کو عزت کا کیا پتا ہو گا
جو موسیقی کے ساتھ شغف رکھتے ہیں اور راگ اچھی طرح سمجھتے ہیں وہ اس بات پر اتفاق کریں گے کہ شہزاد صاحب نے کمال کیا ہے اس پروگرام میں۔ اکثر شعر خوان تو ان راگوں سے تو آشنا ہی نہیں۔ بہت اچھے شہزاد جی احتشام بھی اچھا پڑتا ہے لیکن فنی اعتبار سے اس پروگرام میں شہزاد بازی لے گیا ۔۔
شہزاد صاحب کہانیاں ساننے اور اتنا بڑھا جھوٹ پیر اپنا جنازہ پڑھانے خود آیا سننے والے بھی ویسے ہی ہیں ۔ اگر اس کی بات مان لی جائے تو جو قرآن میں جو اے۔ کلو نفسن ذائقۃ الموت اس پر ایمان چھوڑنا ہوگا جو کفر اے۔ ۔ شعر سنانے آئے ہیں شعار کا کلام پیش کریں جھوٹ بول کر گمراہ کرتے عوام کو۔ ۔😊
اللہ پاک جناب چوہدری محمد اکرم گجر صاحب کا وہ جہاں بہت اچھا کرئے شعرخوان وہ تھے بہت سلجھے ہوئے اور عزت والے تھے اس لئے دنیا انکو اب بھی یاد کرتی ہے احتشام صاحب بہت بدتمیز ہے اس طرح شعرخوانی نی ہوتی اپنے سے بڑے کی عزت انسان ہونے کے ناطے فرض بنتا ہے اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
شہزاد بھائی ایک بہت اچھے فنکار ہیں پٹوار نے یہ ٹیلنٹ ضائع کردیا
کیا جہاں پر گانا بجانا ھو وہ محفل پاک ھوتی ہیں وہ کیا ھی بات ھے
چودھری احتشام اکرم شاالللہ حیاتی ھووی تے اللہ تعالی تینوں نظرے بد تو بچائے آمین
تیرا کوئ جوڑ نھیں شہزادیا 💝💝💝💝💝
شہزادہ ویر احتشام اکرم گجر کیا بات ہے اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے
کنگ آف پوٹھوہار چوہدری احتشام اکرم گجر صاحب ❤ کوئی جوڑ نہیں تساں نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
واہ شہزادے کیا بات ہے دوسرے کو تُن کے رکھو احتشام کے ساتھ پروگرام کرنا ہر کسی کے بس میں نہیں
Geo Ihtsham bai koi jor nahi
Boht khoob
Ch is good
Dunia jalti ha ehtsham se jalti rahe ge
Koi shak ni ap ke bat ma shahzada a pothware Ch Ehtsham Akram Gujjar sab zinda bad
@@aliyaswety7647 bilkul
بشک احتشام ایک اچھا شعرخوان ہے لیکن اصول اور احترام اس کے پاس سے نہیں گزرے چوہدری اکرم ایک بہت بڑا شعرخوان تھا اس نے عزت اچھی شاعری اور اصولو ں سے کماہی تھی لیکن اس آدمی کو کیا پتا اس کو تو عزت اپنے باب کی وجہ سے ملی ہے جو آدی اپنے سینیر کو با ُہں طرف بیٹھا تا ہے ہو اس کو عزت کا کیا پتا ہو گا
“اور وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے، جسے چاہتا ہے زِلّت دیتا ہے”۔
Good answer
جو موسیقی کے ساتھ شغف رکھتے ہیں اور راگ اچھی طرح سمجھتے ہیں وہ اس بات پر اتفاق کریں گے کہ شہزاد صاحب نے کمال کیا ہے اس پروگرام میں۔ اکثر شعر خوان تو ان راگوں سے تو آشنا ہی نہیں۔
بہت اچھے شہزاد جی
احتشام بھی اچھا پڑتا ہے لیکن فنی اعتبار سے اس پروگرام میں شہزاد بازی لے گیا ۔۔
چوہدری چوہدری
Etsham or mujtaba ko ustadon ki bdua h ye jo progrm kr gye bs ab ni
Ch is best
Thanks ji ap ka veido upload krnay ka sokrya
واہ چوہدری اہتشام واہ
بعد میں معافی مانگتا رہتا ہے
Geo g shahzada a pothwar
Wah Ustad Qayyyum!
Shezadaaa shezada e Honda dosto
چوہدری صاحب شاعری سے دنیا عشق کرتی ہے لیکن احتشام ہر کسی کے ساتھ جھگڑا کرتا ہے
بعد میں معافی مانگتا رہتا ہے
شہزاد بہت اعلیٰ
Wah shazad wah
Ji o gujjra
bahot afsos ha choty pai
Ehtsham ko bary Choty ki tameez honi chaye Jo bara hi us ko Sajha pasa deya chaye
G ch Tera sane kohe nahe ha
Very good
Wah ch wah
Ch shehzada veer koi jorh nai tera....
M.shahzad bht achay
Beautiful
چوہدری احتشام صاحب آپکے ساتھ بڑے شوق سے آتے ھیں لیکن ان کی میں ختم ھو جاتی ھے
جیو شہزادہ پوٹھوار چوہدری احتشام اکرم گجر صاحب بہت خوبصورت انداز زندہ باد ویر جی اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے آمین
Nice
God bless Ahtsham baut khoob Dunya ch Akram se be jalti aur aap se jaley gi kiun ke na koi Ch Akram ban saka aur na koi Ch Ahtsham ban sakta hai
wa shazad wa
G o Gujjara ne resan teryan
Ch good
hhhhh ch start he pangy wala kiya ha
G o gujraa
Afsos ha iss baat ka keh challenge programme he, these 2 should not be challenging each other
شہزاد صاحب کہانیاں ساننے اور اتنا بڑھا جھوٹ پیر اپنا جنازہ پڑھانے خود آیا سننے والے بھی ویسے ہی ہیں ۔
اگر اس کی بات مان لی جائے تو جو قرآن میں جو اے۔
کلو نفسن ذائقۃ الموت اس پر ایمان چھوڑنا ہوگا جو کفر اے۔ ۔
شعر سنانے آئے ہیں شعار کا کلام پیش کریں جھوٹ بول کر گمراہ کرتے عوام کو۔ ۔😊
اللہ پاک جناب چوہدری محمد اکرم گجر صاحب کا وہ جہاں بہت اچھا کرئے شعرخوان وہ تھے بہت سلجھے ہوئے اور عزت والے تھے اس لئے دنیا انکو اب بھی یاد کرتی ہے احتشام صاحب بہت بدتمیز ہے اس طرح شعرخوانی نی ہوتی اپنے سے بڑے کی عزت انسان ہونے کے ناطے فرض بنتا ہے اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Wha itsham g koi shak ni tosa wish
Chowdery ehthsham jurat wala insaan
چول ہے احتشام
Ehtisham badtamiz bnda hai ...
چول انسان
شھزاد گلاں بھووں کرنا ۔۔چھیڑ بجائ تہ شعر پڑھی نیہ کہانیاں نی کری نیہ۔
Itsham k sth k awaz ni mr skta