زبردست قاری صاحب آپ کی ان باتوں سے یقینا بہت ساروں کے پیٹ میں عجیب و غریب مروڑ اٹھتے ہوں گے جبکہ چند ایک نام نہاد بیوقوفوں نے اس کا اظہار بھی کردیا کہ ہم مار کے قائل نہیں پیار کے قائل ہیں او عقل کے اندھے اگر ایس ہی ہے تو پھر یہ سزا وجزا کا قانون رب نے کیوں اتارا ہے اچھے کو انعام اور برے کو سزا کیوں دی جاتی ہے یہ سارا کا سارا بگاڑ اس وجہ سے آیا ہے کہ ہم کمزور ہوچکے دو چار پیسے کی لالچ میں آپ ے کام سے کاز سے پیچھے ہٹ چکے محدود سزا کا ہر جگہ رواج ہے اور باتوں کے بھوت لاتوں سے نہیں مانتے یہ ایک حقیقت ہے لہذا ہمیں اپنی روش بدلنا ہوگی قرآن کی خدمت کے لئے ہمیں دل فراخ کرنے ہوں گے چند ایک واقعات کی وجہ سے آپ سب کو برا نہیں کہہ سکتے باقی جو نہ سمجھنا چاہے اس کے لئے نعوذ باللہ قرآں بھی ناکافی ہے کہ وہ سمجھنا ہی نہیں چاہتا اللہ تعالیٰ قاری صاحب کو جزائے خیر دے کاش کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
💯 durst
❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ
زبردست قاری صاحب
آپ کی ان باتوں سے یقینا بہت ساروں کے پیٹ میں عجیب و غریب مروڑ اٹھتے ہوں گے جبکہ چند ایک نام نہاد بیوقوفوں نے اس کا اظہار بھی کردیا کہ ہم مار کے قائل نہیں پیار کے قائل ہیں
او
عقل کے اندھے
اگر ایس ہی ہے تو پھر یہ سزا وجزا کا قانون رب نے کیوں اتارا ہے
اچھے کو انعام اور برے کو سزا کیوں دی جاتی ہے
یہ سارا کا سارا بگاڑ اس وجہ سے آیا ہے کہ ہم کمزور ہوچکے دو چار پیسے کی لالچ میں آپ ے کام سے کاز سے پیچھے ہٹ چکے
محدود سزا کا ہر جگہ رواج ہے اور باتوں کے بھوت لاتوں سے نہیں مانتے یہ ایک حقیقت ہے
لہذا ہمیں اپنی روش بدلنا ہوگی
قرآن کی خدمت کے لئے ہمیں دل فراخ کرنے ہوں گے
چند ایک واقعات کی وجہ سے آپ سب کو برا نہیں کہہ سکتے
باقی جو نہ سمجھنا چاہے اس کے لئے نعوذ باللہ قرآں بھی ناکافی ہے کہ وہ سمجھنا ہی نہیں چاہتا
اللہ تعالیٰ قاری صاحب کو جزائے خیر دے
کاش کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
شیخ سلامت رہیں
آپ کے جذبات کی قدر کرتے ہیں
اپنا وٹسپ نمبر اگر دے سکتے ہیں