اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
ہر محکمے کے مال پر حکومتی نقب ذنی 2 سال سے جاری ہے۔اسٹیٹ لائف انشورنس سے لے کر ایک عام بلڈنگ مٹیریل والے تک کو نہیں چھوڑا گیا۔یہ بھاگنے سے پہلے آخری آخری لوٹ کھسوٹ جاری ہے۔سول نافرمانی ذندہ باد۔
آپ سے گزارش ہے کہ ایک پروگرام جس میں تفصیل کے ساتھ بتائیں کے ٹیکس، بجلی، گیس چوروں کی وجہ سے عام آدمی جو یہ سب ایمان داری کے ساتھ دے رہا ہے اس پر ان چوروں کی وجہ سے کٹنا مالی بوجھ پڑ تا ہے۔ اور یہ بھی بتایئں اکثر ہم لوگ یہ کہتے ہیں کہ حکومت کی شاہ خرچیوں کی وجہ سے ملک مالی مشکلات کا شکار ہے۔ تو اگر ان اخراجات کو آدھا کر دیا جائے تو کیا مشکلات ختم ہو جائیں گی۔
Banks should not be allowed to lend more to the government at the expense of lower return to the depositors and private sector who need working capital to run their businesses.
ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی ایف بی آر کے افسران گرفتار ہوئے ہیں جنہوں نے کئی سو ارب روپے کا ٹیکس چوری کیا ہے اور کسی ریٹائرڈ ملڑی افسر کا اکاونٹ بھی انہوں نے استعمال کیا ہے۔ تو کیا یہ ممکن نہیں کہ ان افسران کو جب ناجائز اختیارات دیئے جائیں گے تو اس کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ یقینا کرپشن مزید بڑھے گی۔
آپ مہربانی فرما کر حکومت کو ٹیکس کی رقم خرچ کرنے کا طریقہ بتائیں ٹیکس کی رقم عوام پر خرچ کی جاتی ہیں یہاں تو حکمران اپنی عیاشی پر خرچ کرتے ہیں جو کہ سنگین جرم ھے۔
Ab banks reh geie hain barbad karne ke leye ta ke un ka business khattam ho jaie 1 business man ke leye karor ki kya heseyat ha oar karor mein aata kya ha.
Kaya FBR me imander he Kaya government Ka log imander he Kaya pora mulak me imandari sa Kam HOTA he JB London property Sam na ai Tu govement na ka Kaya result reh
Sir, can you explain the logic behind the income tax slab disparity between salary vs individual & AOP. If someone have earned money, then he or she has to pay tax, tax rate should be same for AOP& Individual and for salary class.
منی چینجرز بند کریں اور صرف بینک درآمد کنندگان اور عام لوگوں کو زرمبادلہ فراہم کریں۔ اس سے 25 فیصد مسائل حل ہو جائیں گے۔ بینکوں میں موجود عوام کے پیسے سے کوئی بھی ٹیکس کاٹنا سنگین غلطی ہو گی۔ لوگ بینکوں میں پیسے رکھنا چھوڑ دیں گے۔ دکانداروں سے ٹیکس وصول کریں۔ ان کے پاس بہت پیسہ ہے۔
MPA MNA MINISTERS PRIME MINISTERS CHAIRMAN SENATE QAMI ISEMBLI MEMBWRS PRIVINCEL MEMBERS بیورو کریٹس پورے پاکستان کے اور چوہدری وڈیرا جن کی زمین ہے فصل ہے کروڑون کا اربون کا فوج اور دیگر ادارے عدلیہ ججز سب کو نوٹس دین غریب لوئر طبقہ تو دے رہا ہے اوپر جو مینے لکھے ہین ان کو نوٹس دین خد ایف بی آر کے آفیسرز ٹیکس نہین دیتے ان سب کو بھی نوٹس دین منسٹر اورنگ زیب دے رہا ہے ان کا بھی چیک کرین رکارڈ
کتنی شرم کی بات ھے ملک کی 10کروڑ سے زیاد ہ عوام ایک وقت کی روٹی سے بھی محروم ھو چکی پہر بھی اشرافیہ عوام کے ٹیکس سے عیش کر ھی ھے زرا حساب تولگا ئیں ملک تنخواہوں کا بوجھ قرضوں سے پورا کب تک کریگی آنے والی نسل گالیاں دیگی ابھی چند مہینہ میں ایک بھران ائیگا خریدار نظر نھیں ائگا بڑی بڑی کمپنیاں بند ھونگی
ملٹری اور سول بیوروکریٹس کو کسی کا باپ بھی ہاتھ نہیں لگا سکتا۔ اور سب سے زیادہ تعداد انہی لوگوں کی ہے جو کرپشن کر کے اربوں روپے بنا چکے ہیں۔ انکئ اکثریت زرعی زمینیں خرید لیتی ہے جو راڈار سے باہر رہی ہیں۔ اور زرعی آمدن پر ٹیکس نہیں ہوتا لہذا کرپشن کا پیسہ زرعی آمدن شو کر دیا جاتا ہے۔ جاگیردار سے ٹیکس کون لے گا؟ بڑے کاروباری گروہس سے کون ٹیکس لے گا۔
Bhai logo ko kion Pagal banatay ho.koi bhi Pakistani aik machis bhi purchase karta ha to wo bhi sales tax income tax data ha.ap twenty rupees Wala zera plus biscuits purchase Karen or us par ap say Kitna Tex lia jata ha wo Kahan par jata ha.aisay hi fazol bakwas hoti ha FBR walon k account bhi check karo
A government is the most dangerous threat to man’s rights: it holds a legal monopoly on the use of physical force against legally disarmed victims.
Excellent
Excellent
Excellent
Excellent
Good program 🎉
Good news
مہتاب حیدر ماشاء اللہ کتنا نور برس رھا۔۔۔یہ جھوٹ۔ نہ بولنے کی وجہ سے ھے۔
جنھیں پرائز بانڈ کا پہلا انعام ملے، وہ یہ رقم کہاں رکھیں گے؟
اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
Very good analysis pl.
ہر محکمے کے مال پر حکومتی نقب ذنی 2 سال سے جاری ہے۔اسٹیٹ لائف انشورنس سے لے کر ایک عام بلڈنگ مٹیریل والے تک کو نہیں چھوڑا گیا۔یہ بھاگنے سے پہلے آخری آخری لوٹ کھسوٹ جاری ہے۔سول نافرمانی ذندہ باد۔
آپ سے گزارش ہے کہ ایک پروگرام جس میں تفصیل کے ساتھ بتائیں کے ٹیکس، بجلی، گیس چوروں کی وجہ سے عام آدمی جو یہ سب ایمان داری کے ساتھ دے رہا ہے اس پر ان چوروں کی وجہ سے کٹنا مالی بوجھ پڑ تا ہے۔ اور یہ بھی بتایئں اکثر ہم لوگ یہ کہتے ہیں کہ حکومت کی شاہ خرچیوں کی وجہ سے ملک مالی مشکلات کا شکار ہے۔ تو اگر ان اخراجات کو آدھا کر دیا جائے تو کیا مشکلات ختم ہو جائیں گی۔
Agar aap FBR kay employes data check karain gay to unki bhi tankhawah kam aur kharch ay ziada hain . Lehaza FBR ghar say shru karay
XCELLENT PODCAST
I am going to withdraw my money from Banks!
اگر یہ سب کسی غیرت مند قوم کے ساتھ ہوتا تو آج وہاں خونی انقلاب آچکا ہوتا۔
Inse ye to puchhein SIM band krne ki list show ki gai lekin in logon ki list show nhi ki...?
Brave Bhatti
Banks should not be allowed to lend more to the government at the expense of lower return to the depositors and private sector who need working capital to run their businesses.
ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی ایف بی آر کے افسران گرفتار ہوئے ہیں جنہوں نے کئی سو ارب روپے کا ٹیکس چوری کیا ہے اور کسی ریٹائرڈ ملڑی افسر کا اکاونٹ بھی انہوں نے استعمال کیا ہے۔
تو کیا یہ ممکن نہیں کہ ان افسران کو جب ناجائز اختیارات دیئے جائیں گے تو اس کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ یقینا کرپشن مزید بڑھے گی۔
موجودہ حکمران عوام کو پتھر دور میں واپس دھیکیلنا چاہتے تاکہ ساری زندگی عوام غربت کی چکی میں پستی رہے
1.5 crore in bank results in 13 lac yearly bank profit and that person will be taxed now :)
Yes
آپ مہربانی فرما کر حکومت کو ٹیکس کی رقم خرچ کرنے کا طریقہ بتائیں ٹیکس کی رقم عوام پر خرچ کی جاتی ہیں یہاں تو حکمران اپنی عیاشی پر خرچ کرتے ہیں جو کہ سنگین جرم ھے۔
Ab banks reh geie hain barbad karne ke leye ta ke un ka business khattam ho jaie 1 business man ke leye karor ki kya heseyat ha oar karor mein aata kya ha.
Who is expert and who is host.
Ye khud kitna tax detay hain😂
fbr also crupt
Fbr khud chor hain 😂aur ap sy be tu pochye ap Kitne kam ate hain
FBR ke moj lag jaye ge... corruption will increase
INSHALLAH
Cash mentioning all have why government highlight
Kitna log tax dia aur rashway officer kit Nahi lai ya sat karay system banay
Kaya FBR me imander he Kaya government Ka log imander he Kaya pora mulak me imandari sa Kam HOTA he JB London property Sam na ai Tu govement na ka Kaya result reh
2.5 cror Gharib ka tho nahi hoga bank mn.
بنک پرافٹ 13 لاکھ سالانہ؟
اس کی کیا حیثیت ہے؟
13 لاکھ ماہانہ ہوگا میرے خیال میں
Sir, can you explain the logic behind the income tax slab disparity between salary vs individual & AOP. If someone have earned money, then he or she has to pay tax, tax rate should be same for AOP& Individual and for salary class.
منی چینجرز بند کریں اور صرف بینک درآمد کنندگان اور عام لوگوں کو زرمبادلہ فراہم کریں۔ اس سے 25 فیصد مسائل حل ہو جائیں گے۔ بینکوں میں موجود عوام کے پیسے سے کوئی بھی ٹیکس کاٹنا سنگین غلطی ہو گی۔ لوگ بینکوں میں پیسے رکھنا چھوڑ دیں گے۔ دکانداروں سے ٹیکس وصول کریں۔ ان کے پاس بہت پیسہ ہے۔
Sind club has lost integrity since asif zardari entered in it.
phely polition sara tax dy
MPA MNA MINISTERS PRIME MINISTERS CHAIRMAN SENATE QAMI ISEMBLI MEMBWRS PRIVINCEL MEMBERS بیورو کریٹس پورے پاکستان کے
اور چوہدری وڈیرا جن کی زمین ہے فصل ہے کروڑون کا اربون کا
فوج اور دیگر ادارے عدلیہ ججز سب کو نوٹس دین
غریب لوئر طبقہ تو دے رہا ہے
اوپر جو مینے لکھے ہین ان کو نوٹس دین خد ایف بی آر کے آفیسرز ٹیکس نہین دیتے
ان سب کو بھی نوٹس دین منسٹر اورنگ زیب دے رہا ہے ان کا بھی چیک کرین رکارڈ
کتنی شرم کی بات ھے ملک کی 10کروڑ سے زیاد ہ عوام ایک وقت کی روٹی سے بھی محروم ھو چکی پہر بھی اشرافیہ عوام کے ٹیکس سے عیش کر ھی ھے زرا حساب تولگا ئیں ملک تنخواہوں کا بوجھ قرضوں سے پورا کب تک کریگی آنے والی نسل گالیاں دیگی ابھی چند مہینہ میں ایک بھران ائیگا خریدار نظر نھیں ائگا بڑی
بڑی کمپنیاں بند ھونگی
ملٹری اور سول بیوروکریٹس کو کسی کا باپ بھی ہاتھ نہیں لگا سکتا۔
اور سب سے زیادہ تعداد انہی لوگوں کی ہے جو کرپشن کر کے اربوں روپے بنا چکے ہیں۔
انکئ اکثریت زرعی زمینیں خرید لیتی ہے جو راڈار سے باہر رہی ہیں۔ اور زرعی آمدن پر ٹیکس نہیں ہوتا لہذا کرپشن کا پیسہ زرعی آمدن شو کر دیا جاتا ہے۔
جاگیردار سے ٹیکس کون لے گا؟ بڑے کاروباری گروہس سے کون ٹیکس لے گا۔