میری پیاری والدہ آج سے تین دن ہی پہلے فوت ہوئی ہیں۔۔ٹھیک ہے ۔۔۔ یہ سب رونا کنٹرول میں نہیں۔۔۔پر اب ہمیں اپنے اعمال سے اپنے ماں باپ کو وہ ثواب پہنچائیں کہ وہ دوسرے جہاں میں فخر سے کہیں کہ یہ ثواب مجھے میری اولاد نے بھیجا ہے۔اپنے نیک اعمال اور نماز۔
میری ماں جان کو مجھ سے بچھڑے آج 12 سال ہو گئے ہیں ماں کی یاد کے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں گزرا یہ مائیں کیوں ہم کو چھوڑ کے چلی جاتی ہیں ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین

جن کی مائیں زندہ ہیں اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور جن کی دنیا فانی سے رخصت ہو گئیں ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے
میری ماں کو مجھ سے بچھڑے ڈیڑھ سال ہو گیا ماں کے بغیر زندگی بہت مشکل ہے اللہ سب کی ماؤں کا سایہ اپنے بچوں پہ سلامت رکھے..آمین
ھاۓ ماں 😍😍😢😢 ماں کا کوٸ نعم البدل نہیں اللہ سب کی ماٶں کو سلامت رکھے
میں نے اپنی ماں کو آ ٹھ سال سے نھیں دیکہ اللہ میری ماں کو جنت میں آلہ سے آلہ درجا نسیب فرمائے آمین ثم آمین
میری ماں جان کو مجھ سے بچھڑے آج 12 سال ہو گئے ہیں ماں کی یاد کے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں گزرا یہ مائیں کیوں ہم کو چھوڑ کے چلی جاتی ہیں ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین
I lost my mom when i was 8years old....😢😢 pray for her....
Home is Not home without MOM💞💞💞Allah pak sb ki maa ko salamat rekhy Ameen💞💞💞
poeple who are crying are either missing their moms or thinking that they can/cudve treated their mothers better!
I am from india but first time I hear this song by waseem badami and again I hear by original singer......of course this song is too emotional 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
1 like meri ammi k liye jo is dunya mein nahi hain Allah unke drjat blund frmaye ameeeeeeeeeeeen.....
3 بار سب لوگ
Ye sunte he me apni maa ko dekha or Rona agya Allah pak sab ki Mao ko Saalmt rkhe ameen
The tears you all shed, is because you feel the power of a mother..
Rula diya yaar..love and respect from Assam India🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Mere walida bemaar hain aur Allah nay mujay yeh saadat dee hai k mai un ki khidmat kr rha hoon. Sb parhnay walay unki sehat k lya dua karen..
Love this, dedicating this song to all mothers from UK 🇬🇧
Jis jis ko maa se boht piyar hai wo like karen plzz....
Great singer ....full of emotions ...love from INDIA ....GREAT WORK
Is gaane ke bol sunte hi meri aankho se aansu AA gaye😭Aap sab meri ammi ke liye dua kare jo ab is duniya me nhi hai🇮🇳