اللہ رب العزت کی ذات پاک اس گروپ کی چالاکیوں کو اپنی تدبیر سے خاک میں ملا دے گا انشاءاللہ۔ عمران خان صاحب اللہ تعالٰی فتح و نصرت عطاء فرمائے گا انشاءاللہ۔
ہم پوری محب وطن پاکستانی قوم فیصل آباد کے بہادر قوم کو اور خاص کر نوجوانوں اور جوانوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں قائد وطن عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤️
یہ زرداری نہیں غداری کا بچہ ہے ❤ انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان کامیاب ہونگے جو قربانیاں کپتان نے دیں وہ رہتی دنیا تک یاد رکھیں جائیں گی ❤ پاکستان اور آئین پاکستان بچاؤ عمران خان کو واپس لاؤ ❤❤❤
خدا کی شان کہ جو لوگ عمران خان پہ طنز کرتے تھے انکا اپنا شوباز 🤡 اقوام متحدہ کے اجلاس میں قرآن مجید کی آیات غلط پڑھ کر آیا ہے اور کئی الفاظ ہی حذف کر دیئے۔🖐️🖐️🖐️
اللہ پاک الحق ھیں۔ وقار بھائی۔ اللہ کرئے کہ 24 کروڑ عوام مر جائیں اور یہ چند ھزار لوگ ملکر جو کرنا چاہیں کر لیں۔ آپ احباب حالات حاضرہ کے مطابق اپنی ماھرانہ رائے دیتے رھتے ھیں لیکن یہ ڈھیٹ لوگ باز نہیں آ رھے۔ اس لیے حالات یہ بن گئے ھیں۔ کہ سنجیاں ھون حویلیاں تے وچ مرزا یار پھرے ۔ بس اللہ حافظ
اللہ الحق ھے پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو یارب العزت تمام یزیدی قوتوں کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین یارب العالمین تمام چوروں ڈاکوؤں قاتلوں بدمعاشوں لیٹروں غداروں کو نشان عبرت بنا دے ان سے پاکستان کے عوام کی جان چھڑا دے آمین ثم آمین یارب العالمین
❤❤❤ MashaAllah zabardus Great 💯👍🏻 Ye sare chor or establishment Pagal ho Gai hn awaam jag chuki hai inshallah Jeet Khan or awaam ki he awaam in ka sapna kabhi pora nhi ho ga
اللہ رب العزت کی ذات پاک اس گروپ کی چالاکیوں کو اپنی تدبیر سے خاک میں ملا دے گا انشاءاللہ۔ عمران خان صاحب اللہ تعالٰی فتح و نصرت عطاء فرمائے گا انشاءاللہ۔
اللہ تعالٰی اپنے نیک بندوں کو دنیا اور آخرت میں عزت دیتے ہیں اور منافقوں کو دنیا اور آخرت میں ذلیل خوار ہونا پڑے گا عمران خان زندہ باد
Ameen
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو رہائی عطا فرما اور صحت وتندرستی والی زندگی دے آمین اور اپنے حفظ وامان میں رکھنا آمین ثم آمین
Ameen
سر آپ جہاں بھی ہو اللہ آپ کی خفاظت فرمائے آمین ❤❤❤اور عمران خان پاکستان کا خقیقی وزیراعظم ہونگے انشاءاللہ ❤❤❤
وقار ملک صاحب آپ کی باتیں دل کو لگتی ہیں آپ بہت صحیح تجزیہ کرتے ہیں
ہم پوری محب وطن پاکستانی قوم فیصل آباد کے بہادر قوم کو اور خاص کر نوجوانوں اور جوانوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں
قائد وطن عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤️
❤
وقار بھائی آپ نے بہت بہترین گفتگو کی اور کمال کا تجزیہ کیا۔
اللہ پاک جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت دے الحمدللہ ❤عمران خان ❤❤زندہ باد الحمدللہ
پاکستانی قوم 22 دن سڑکوں پر گزار لے یقین کریں آپ اپنے پوتوں کو بھی بتائیں گے بیٹا یہ آزادی ھماری کوششوں سے ملی ھے ھم بائیس دن سڑکوں پر رہتے رہے
یہ بات ٹھیک ہے مولانہ اور پی ٹی اٸ کے ممبران نہ جایں۔۔بہترین تجویز
Bilkul
وقار صاحب عوام بھی قربانی دینے کے لئے تیار بیٹھے ہیں ✊✊✊
جس دن ان طاغوتی طاقتوں کی ناکامی ہو گی اسی دن ارشد شریف کی قربانی رنگ لاییگی
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
اللہ الحق ہیں۔ سچ کا خدا ہے
جو جو اس ائینی ترمیم میں وٹ دے گا اس کا مطلب یہ ہوگا اس نے اپنے ہاتھ کاٹ کے اسٹیبلیشمنٹ کو دے دے
Inshallah pti kamyab ho gi
ایک دن اٹھ فروری کی طرح عوام باہر نکل اۓ بس ایک دن اور اسی دن شام کو عوام اپنی ازادی کا جشن مناۓ گی
بہترین تجزیہ
عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
یہ زرداری نہیں غداری کا بچہ ہے
❤ انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان کامیاب ہونگے جو قربانیاں کپتان نے دیں وہ رہتی دنیا تک یاد رکھیں جائیں گی ❤
پاکستان اور آئین پاکستان بچاؤ عمران خان کو واپس لاؤ ❤❤❤
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤
خدا کی شان کہ جو لوگ عمران خان پہ طنز کرتے تھے انکا اپنا شوباز 🤡 اقوام متحدہ کے اجلاس میں قرآن مجید کی آیات غلط پڑھ کر آیا ہے اور کئی الفاظ ہی حذف کر دیئے۔🖐️🖐️🖐️
پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ آزادی لینی ہے یا ہمیشہ کی غلامی
May Allah swt keep safe Imran Khan zindinabad Aameen ❤❤🎉🎉🎉
مینگل تو ووٹ نہیں دیگا ، ورنہ بلوچستان میں اسکی سیاست ختم ، لیکن اسٹیبلشمنٹ ہر حربہ اختیار کر تھی
اللّٰہ پاک عمران خان اور انکے تمام ساتھیوں کی خصوصی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
اللّٰہ عمران خان کو کامیاب کرے
پی ٹی آئی کی قیادت کو فارغ کرنا ہو گا عمران خان صاحب اور پاکستانی عوام زندہ باد🤲
Inshaallah Imran Khan zindabad
اور اللّه سب سے بہتر چال چلنے والا ہے ❤❤
اللہ پاک الحق ھیں۔ وقار بھائی۔ اللہ کرئے کہ 24 کروڑ عوام مر جائیں اور یہ چند ھزار لوگ ملکر جو کرنا چاہیں کر لیں۔ آپ احباب حالات حاضرہ کے مطابق اپنی ماھرانہ رائے دیتے رھتے ھیں لیکن یہ ڈھیٹ لوگ باز نہیں آ رھے۔ اس لیے حالات یہ بن گئے ھیں۔ کہ سنجیاں ھون حویلیاں تے وچ مرزا یار پھرے ۔ بس اللہ حافظ
❤❤❤ مرشدعمران خان زند اباد حق سچ پر هي ❤❤❤
THE GREAT IMRAN AHMAD KHAN NIAZI LOVE YOU SIR
Imran Khan zinda baad pakistan zinda baad 💖
تحريک انصاف کی ضرورت بن گئی ہے کہ لوگوں کو ایک ہی وقت میں چھوٹے بڑے شہروں سے نکالا جائے
ایک چال یہ چل رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ تمام چالوں پر بھاری ہے انشاللہ ہر چال میں ناکام ہی ہوں گے انشاللہ انشاللہ انشاللہ
جب ہم ہی محنت نہیں کریں گے تو پھر وہ اللہ ہمارے جیسوں کے لئے چلیں گے؟؟
خان ھی عوام کی امید ھے
Uth bandh kmr kia drta hy
Phir
Phir deykh Allah kia krta hy
Utheyn gy to Rab JJ mnzil pr pohnchaey ga Insha Allah 🤗 🤗🤗🤗🤗💪💪💪
❤😂🎉
واللہ خیرالماکرین ❤️❤️💓
ویمکرون ویمکرون اللہ،
ماشاءاللہ بہترین
ھاں تو پاکستانیوں 🍩🤑47نا منظور ✌️✌️💪
گریٹ ❤❤❤
804 صرف خان 804 صرف خان
اللہ تعالیٰ مجرمین کو بدترین انجام سے دوچار کرے آمین
حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے والے اللہ تعالی کامیابی ضرور دیتا ہے عمران خان زندہ باد
اللہ الحق ہیں
اللہ الحق ھے
پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو
یارب العزت تمام یزیدی قوتوں کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین
یارب العالمین تمام چوروں ڈاکوؤں قاتلوں بدمعاشوں لیٹروں غداروں کو نشان عبرت بنا دے ان سے پاکستان کے عوام کی جان چھڑا دے آمین ثم آمین یارب العالمین
ظلم و جبر کا دور علی کا دور تھا جس نے اپنی حکومت کو استحکام بخشنے کی غرض سے صحابہ کرام کا قتال کیا اور جبری بیعتیں لی۔
Waqar Bhai khosh rahain abad rahain Jazakallah
GOOD WORK PLEASE CONTINUE THIS WORK ALLAH PAK GIVES YOU HIS AJAR INSHA ALLAH
Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏👍
Be Shak ,
Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Excellent information. Best reports
ALLAH Bless IK sb ❤️❤️❤️❤️
God bless on Pakistan
FREE IMRAN KHAN
FREE ORYA MAQBOOL JAN
SAVEE PAKISTAN❤❤❤❤❤
People really need to save Pakistan
❤❤❤ MashaAllah zabardus Great 💯👍🏻
Ye sare chor or establishment Pagal ho Gai hn awaam jag chuki hai inshallah Jeet Khan or awaam ki he awaam in ka sapna kabhi pora nhi ho ga
ماشاءاللہ
❤ WA ALAIKUM ASSALAAM WA REHMATULLAH WA BARAKATUHU ❤
❤❤وقار ملک صاحب خوش رھیں آباد رھیں ❤❤
Mashallah Waqar bhai good gret tune Diya aapane zardari bilawal ko❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ imarn Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Apka tajzia perfact hota hay laikin doain bhi to ahamiat rakhti hain
ALLAH PAK APKO OR APKI FAMILY MEMBERS KO APNAY HIFZO AMMAN MAIN RAKHAY.AMEEEEEEEEEEN SUM AMEEEEEEEEEEN
Free Pakistan free Imran khan zindabad Pathan zindabad ❤❤❤
الله.اكبر.الله.اكبر.عمران.خان.رليز❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad rule of law nafiz karengey inshaAllah
ریجیم چینج کے بعد عوام پر جتنے ظلم ہوئے وہ سب بار بار عوام کو یاد دلاتے رہنے کی ضرورت ہے
سب یاد ہے
Free Imran khan
❤❤❤qood.khan.g❤❤❤
وقار صاحبِ انشاء اللہ اللّٰہ کی مدد بھی حق کو سربلند رکھنے کیلئے سرگرم ہو گی ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
MashaAllah
U r genius
MARTIAL LAW PRO MAX ALREDY ENFORCED 🎉GOOD 👍
بہت خوب زبردست انفارمیشن وقار بھائی اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے صحت عزت لمبی عمر عطا فرمائے
0:32 May Allah Almighty you for your good deeds Aameen ya Rab ul Aalameen
PTI😢😢😢😢😢😢😢
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر وقار ملک
عمران خان پلیز ڈیل کریں آرمی سے - عاصم کو نکلوائیں بس ایک پایئنٹ کی ڈیل - مائنس عاصم
❤❤❤❤❤❤❤❤
W Salam ❤❤❤
Amor desde Barcelona
Great WaqarBai
Hum Zarorr nikalinn gay INSHALLAHH
ImranKhan Zindabad ❤
Arshad shareef ko hamesha shaheed k taur per yad kiya jaye ga
Assalamualaikum such shafat zindabad 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ن لیگ کے دو لوگ ووٹ نہیں دینگے عمران ریاض کا دعویٰ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Release Imran khan ✌️
may Allah protect Pakistan.
Imran Khan aik haqekat hy allha ny iosy bhoat bara kam lynanahy or mairy allha imran khan ko chun lea hy🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇵🇰👭👫👬👬🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️♥️
اللہ پاکستان اور خان کی حفاظت فرماءے
Good job ❤❤❤❤❤
کامل علی آغا کمپنی سرکار کا خاص آدمی ہے
Imran Khan Zindabad 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗Good Bro
Release Imran khan ❤️🏏🏏🌺🌺🇵🇰😍😍😍🇵🇰🌺🏏🏏❤️
Great Imran Khan
Walkmasalam salamat rahye inshallah Ameen
Brave Leader Sir Imran khan Zindabaad ❤❤❤
Insha Allah Haq ki jeet hogi 🤲🤲❤️❤️❤️
ہمارے طاقت ور بنگلہ دیش کے طاقتور وں سے زیادہ ڈھیٹھ ہیں
You are spot on in showing the true face of BB, ZAB etc. an a nutshell you truly exposed their true faces. Keep it up. Imran Khan Zindabad
کپتان عمران خان پاکستان 🏏❤✌️🤲💪
Good
Malik Sb 🌹🌹🌹