Hassan Ayub Confuse During Live Show Due To Question Ask By Mansoor Ali Khan | Hum News

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 сер 2024
  • Subscribe Now: shorturl.at/mnvDQ
    #imrankhan #imrankhanpti
    Hassan Ayub Confuse During Live Show Due To Question Ask By Mansoor Ali Khan | Hum News
    JOIN HUM News on Social Networks:
    Facebook: / humnewspakistan
    Twitter: / humnewspakistan
    Instagram: / hum.news.pakistan
    #humnews
    #breakingnews
    #latestnews

КОМЕНТАРІ • 718

  • @ijazalvi9273
    @ijazalvi9273 Місяць тому +31

    منصور اس نمونے کو نہ لیا کرو پروگرام کا ستیاناس ہو جاتا ہے

  • @ihteshamafzal2496
    @ihteshamafzal2496 Місяць тому +24

    حسن ایوب سے پہلے سینئر ہٹا نا چاہیے پھر تجزیہ کار ہٹا دیں۔

  • @user-my3bj1ot6t
    @user-my3bj1ot6t Місяць тому +136

    میں مڈل کلاس لڑکا ہوں اور حسن ایوب کی گفتگو سن کر میں خود کو ان سے زیادہ عقل مند سمجھ رہا ہوں😍😍

    • @momtazalam2357
      @momtazalam2357 Місяць тому

      حسن ایوب پٹواریوں کی وکالت جو کر رہا ہے بھائی

    • @naeemullah5810
      @naeemullah5810 Місяць тому +3

      I. Agree my Brother

    • @seemabqamar206
      @seemabqamar206 Місяць тому +1

      😂

    • @majidrasheed990
      @majidrasheed990 Місяць тому +1

      😂😂😂😂

    • @AajizDaMahiBholla
      @AajizDaMahiBholla Місяць тому +3

      لیکن آے آر وائے کی مجبوری دیکھیں کہ مالکوں نے اسکو بھی وہاں نوکری پر لگوا رکھا ہے

  • @AfzaalRajput111
    @AfzaalRajput111 Місяць тому +51

    بھٹی صاحب جب بھی بولتے ہیں کمال کا اور لاجواب بولتے ہیں لفافہ صحافی کو صحیح طرح سے ننگا اور گنجا کر دیتے ہیں
    We are love you Bhatti sab ❤

  • @shakeelsaroya1915
    @shakeelsaroya1915 Місяць тому +59

    اللہ معاف کرے جس ملک میں سینیئر تجزیہ کار حسن ایوب جیسے لوگ ہوں گے اس ملک کا اللہ حافظ

  • @Safdarkhan107
    @Safdarkhan107 Місяць тому +18

    اے مسلمانو اللہ کے واسطے فلسطین کے لیے اواز اٹھاؤ💔😭😭😭😭😭😭

    • @ZaidiSadaat
      @ZaidiSadaat Місяць тому

      جس مسلماُں نے اپنے رسول کے اہلیبئت کو کبھی زہر تو کبھی جنازے پر تیر اور کبھی تین دن کا پیاسا زبح کیا ہو اس مسلمان سے آپ توقع کرتے ہو وہ فلسطین کے مظلوم کیلیے آواز اٹھائے گا؟ بھائ یہ مسلمان صدیوں سے مالو زر کا غلام رہا ہے جس نے مظلوم حسین کیلیے آواز نا لگائی ہو ہو فلسطین کے عام انسان کیلئے آواز اٹھائے گا۔ آج بھی اگر کوئ واقعی ان مظلوموں کیلئے آواز اٹھا رہا ہے وہ وہ ہی ہے جو مظلوم حسین کا ماتم کرتا ہے انتے مسلم ممالک میں میں سواے ایران کے کوئ نہیں جو اسرائیل کے ظلم کے خلاف مکمل احتجاج کرتا ہو مگر مسلمان اس بات پر بھی فرقے بازی کر رہا ہے۔ بس یہ ہی کرسکتا ہے کے اپنے ملک میں دھرنے دے مگر اس دھرنے میں made in Israel یا made by Israeli کی گاڑی میں آے۔ ہنسی آتے ہے اس بیغیرتی پر

  • @QSage50years
    @QSage50years Місяць тому +32

    حسن ایوب جیسے دانشور شاید انگلینڈ اور امریکہ یا شاید مریخ سے آئے ہیں جن کو 2 سال سے جو ہو رہا ہے اس کا پتہ نہیں، ،،

  • @ZayanHasan1
    @ZayanHasan1 Місяць тому +30

    حسن ایوب جس طرح رپورٹر بنا اور پھر تجزیہ کار بنا وہ اُنھیں کی مہربانی ہے جنکے لئے یہ آج جھوٹ پر جھوٹ گھڑتا ہے اس شخص کو ذرا خدا کا خوف نہیں ہے چند دنیا کی آسائشوں کے لئے یہ کس حد تک گرچکا ہے کہ یہ ذرا بھی سچ بول نہیں سکتا

  • @arbabali6525
    @arbabali6525 Місяць тому +69

    حسن ایوب جیسے لوگوں کی وجہ سے آج پاکستان دربدر ہے

    • @syedammarBukhari-rv5on
      @syedammarBukhari-rv5on Місяць тому

      Q k aisy log puppet hoty hain r ajeeb s khania nikal k ly aty hain

    • @muhammadzahoor8716
      @muhammadzahoor8716 Місяць тому

      HASSAN AYUB IS A PAID WORKER OF NOON LEAGUE NO CREDIBILITY

    • @NoorKhan-mw7gi
      @NoorKhan-mw7gi Місяць тому

      یہ پٹواریوں کا سہولت کار آج کل پریشان کیو ہے

    • @dranwariqbal8800
      @dranwariqbal8800 Місяць тому

      اس کی کیا اوقات

  • @asifsheikh4285
    @asifsheikh4285 Місяць тому +12

    Hasan AYUB shame on u

  • @arifwazir5149
    @arifwazir5149 Місяць тому +22

    مزاق تب نہیں تھی جب سپریم کورٹ نے اڈر دیا تھا کہ فلا تاریخ کو کے پی کے اور پنجاب الیکشن ھو گا اور الیکشن کمیشن نے نہیں کی ۔ مزاق تب نہیں تھا جب بلا چھیننے گیا ۔مزاق تب نہیں جب پی ٹی آئی کو جلسے اور جلوسوں نہیں کرنے دیا ۔مزاق تب نہیں تھا جب پی ٹی آئی کے کنڈیڈیٹ کے کاغذات جمع نہیں کرنے دے رھے تھے۔ مزاق تب نہیں جب نتایج تبدیل کئے جارھے تھے ۔

  • @rehanashabbir4934
    @rehanashabbir4934 Місяць тому +20

    قاسم سوری والے فیصلے میں بھی متاثرہ فریق کورٹ میں نہیں گئے تھے۔

  • @Khanwahab786
    @Khanwahab786 Місяць тому +26

    بہت زبردست جواب دیا منصور علی خان نے، پارلیمنٹ کے فیصلے کا ریورس ہونا حسن ایوب کی بات پر ، جب آپ جانبدار ہوجاتے ہے تو ایسی باعزتی ہوتی ہے

  • @drqaral
    @drqaral Місяць тому +11

    یہ حسن ایوب صحافی ہے ۔۔۔۔اس کی معلومات کا حال پتلا ہے ۔۔۔یا یہ جان بوجھ کر ایسا کر رہا ہے ۔۔

  • @ghufranakbar2021
    @ghufranakbar2021 Місяць тому +9

    Bhati sb great ❤

  • @hafizshafiqurrehman1533
    @hafizshafiqurrehman1533 Місяць тому +13

    پوری دنیا 8 ججز کے فیصلے کی تائید کر رہی ہے ۔

  • @muhammadanwarulhaq7771
    @muhammadanwarulhaq7771 Місяць тому +7

    حسن ایوب یزید شمر تو دلے تھے ہی مگر ان کو ڈیفینڈ کرنے والے اس سے بھی بڑے

  • @moazzam2575
    @moazzam2575 Місяць тому +7

    حسن ایوب کی باتوں کا نہ سر ہے نہ پاوں

  • @junaidshah527
    @junaidshah527 Місяць тому +7

    Is bander ko na hi bulaya krin, hassan ayub😂😂😂😂😂😂

  • @asifkhurshid9266
    @asifkhurshid9266 Місяць тому +6

    Hassan Ayub dentonic 2 😂😂

  • @WaseemKhan-di9mn
    @WaseemKhan-di9mn Місяць тому +13

    عدم اعتماد کے موقع پر بھی وقت ریورس ہوا تھا

  • @muntahashah9541
    @muntahashah9541 Місяць тому +9

    Bhatti❤.we love you ❤️💕💕

  • @user-iq5hx6yt9l
    @user-iq5hx6yt9l Місяць тому +5

    Mansoor bahi kasam sy hamy in par hansi ate hy hasan ayoub bigarat par

  • @qazifaheem3301
    @qazifaheem3301 Місяць тому +39

    ساری جنگ ،عوام ،کو انکے حقوق نہ دینے کی ھے ،طاقتور سب کچھ اپنے پاس دبا کر رکھنا چاھتا ھے ،عمران خان کی طاقت عوامی سپورٹ ھے جو وقت کے ساتھ بڑھتی ھی جا رھی ھے،اسی بات کی تکلیف ھے طاقتور کو

    • @zahidabbasi5930
      @zahidabbasi5930 Місяць тому

      Niazi k sath yahood ki spot he or D chok mn nachny wali geshti k najaez b

    • @MaqsoodKhan-y1c
      @MaqsoodKhan-y1c Місяць тому

      gharee chor ??

    • @MaqsoodKhan-y1c
      @MaqsoodKhan-y1c Місяць тому

      all struggling and good reputation of the honorable chief justice qazi faez isa spoiled in few days by unconstitutional judgment in the reserve seat case ??

    • @merato100bntahawobakdampur9
      @merato100bntahawobakdampur9 Місяць тому

      2018 me awam ki taqat py bhrosa rkh lety bot kis lyee chat rhe the tumhry Imran niazi shab 😂

    • @noorislam3166
      @noorislam3166 Місяць тому

      @Maqsoodkhan bhi Hassan Ayub ki tarah Baghairat Patwari hai, Dallaiy hai dono

  • @israrmuhammad3576
    @israrmuhammad3576 Місяць тому +5

    منصور صاحب پہلے قابلیت چیک کریں پھر حسن ایوب جیسے لوگوں کو مدعو کیا کریں۔۔ ایویں وقت ضائع ہوگیا۔۔

    • @wajidkambo
      @wajidkambo Місяць тому

      پنڈی بھٹیاں کا موچی ۔۔۔۔۔۔۔بڑی عقل والا اے۔۔۔۔

  • @allditta
    @allditta Місяць тому +6

    کوئی حسن ایوب سے پوچھے جو کہہ رھا ھے کہ کیا بس آٹھ ججز ٹھیک ھیں۔ اس کا مطلب ھے سارے ججز کا اس کیس میں ھم خیال ھونا ضروری تھا۔ یہاں یہ تیں صحافی ایک پوانٹس پر ایک نہیں بلکہ ہر ایک کی اپنی رائے ھے تو وھاں سارے ججز کی ایک رائے کیسے ھو سکتی ھے۔ اس سے کہو لفافہ بن کر نون کا ترجمان نہ بنے بلکہ صحافت کرے۔ عوام بیوقوفی نہیں ھے۔ بھٹی صاحب نیوٹرل صحافت کرتے ھیں جس کی وجہ سے ان کی عزت ھمارے دلوں میں ھے۔

    • @wasifkhan4599
      @wasifkhan4599 Місяць тому

      ارشاد بھٹی نیوٹرل صحافی نہیں ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کا سپاہی ہے اگر آپ نے کہیں پربھی اس سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کوئی بات سنی ہو تو وہ بتا دو اور یہ پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس سب کی زمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے

  • @rajasuhryani
    @rajasuhryani Місяць тому +4

    Gadar e watan hy yazeed hy aj ka Hassan ayub yazeed ka Sathi hy

  • @mnaeemshahzad4805
    @mnaeemshahzad4805 Місяць тому +7

    ایوب کوئی تلیٹیک ھے شائد😅

  • @Anuk-vg2ui
    @Anuk-vg2ui Місяць тому +5

    Hasan ayub aisa sahafi h jise sahafi b lafafa bolte oor lafafe b kehte is se bda koi lafafa nhi🤣🤣🤣

  • @WaseemKhan-di9mn
    @WaseemKhan-di9mn Місяць тому +24

    پتہ نہیں ان دو سالوں میں کہاں کہاں سے تجزیہ کار آگئے

  • @MalikAfaqA
    @MalikAfaqA Місяць тому +4

    Hasan Ayub jesa ZAMEER FIROSH banda nahi dekha.

  • @mubaraktect8764
    @mubaraktect8764 Місяць тому +8

    یہ ایوب آپنے باپ کا نہیں ، مجھے منا کر دیکھا یے

  • @jamaldawar5365
    @jamaldawar5365 Місяць тому +3

    ٹاوٹ بننا ہے تو بےشک حسن ایوب جیسے بنو ورنہ نہ بنو

  • @mumtazhussain3508
    @mumtazhussain3508 Місяць тому +6

    Hassan Ayub is N tout

  • @najamabbas4709
    @najamabbas4709 Місяць тому +2

    حسن ایوب وقت کے یزید کے ساتھ کھڑا ہے جس سے شاید اس کی دنیاوی زندگی تو اچھی گزر جائے لیکن قبر اور اخرت میں عذاب عظیم ہے

  • @faisaliqbal8317
    @faisaliqbal8317 Місяць тому +3

    Bhutti sahb good acha software update kia hai is noon leegi spoon ka

  • @SaleemAkhtar-zr3zz
    @SaleemAkhtar-zr3zz Місяць тому +1

    Great great leader Imran khan اللہ ھو

  • @UrduAdab253
    @UrduAdab253 Місяць тому +2

    Well said Irshad bhai

  • @barazwal
    @barazwal Місяць тому +1

    حسن ایوب صاحب ماشا ء اللہ اس سے بہتر بحث عام تھڑے پر بیٹھنے والُانسان اچھی بات کرتا ہے اور سمجھ بھی رکھتا ہے یہ وہ لوگ ہیں جو گونگے بہرے اور اندھے ہوتے ہیں ان جیسی سوچ پر بندے کو رونا آتا ہے واہ واہ اپٹواری تجزیہ نگار صاحب

  • @najamabbas4709
    @najamabbas4709 Місяць тому +1

    حسن ایوب اسٹیبلشمنٹ ٹاوٹ کے لیے ایک شعر۔۔۔
    کون کہتا ہے کہ ختم ہوئی کربلا کی جنگ
    ہم لڑ رہے ہیں اج بھی نسل یزید سے۔

  • @arshidrashid55
    @arshidrashid55 Місяць тому +3

    Bhati ke samne tumhari debate apki auqat nahi hai hassan ayoub.

  • @abdulghaffar3526
    @abdulghaffar3526 Місяць тому +2

    Well-done Irshad bhatti sahab

  • @pirkhan6860
    @pirkhan6860 Місяць тому +2

    Well done Bhatti saab I hope Hasan will not come to program in your presence

  • @rubinawajid5293
    @rubinawajid5293 Місяць тому +4

    سنی اتحاد میں تو بعد میں گئے ہیں آزاد لڑے تھے

    • @muhammadhammad652
      @muhammadhammad652 Місяць тому +1

      Tu ap bhi supreme court main ja kr apny lawyer ky through us appellete court main jati

  • @Mehran6042-zi6qu
    @Mehran6042-zi6qu Місяць тому +3

    Bhot bari haddi mili hai hasan ayub ko

  • @user-wh3ef3ev8k
    @user-wh3ef3ev8k Місяць тому +1

    مجھے بکواس سننے کی عادت نھیں ھے بلا لے لیا ھے مگر کیا ھوا سونڑاں یہ گولی ھضم نھیں ھو رھی ھے ارشاد بھٹی زندہ باد کیسے کر لیتے ھو یار❤love you بھٹی صاحب ❤❤❤

  • @cricketexpertiseandcurrent7918
    @cricketexpertiseandcurrent7918 Місяць тому +1

    حسن ایوب کی باتیں سن کر ہنسی آتی ھے 😅😅😅😅😅

  • @user-ek5nt5et2p
    @user-ek5nt5et2p Місяць тому +3

    Please invite Hassan Ayub . LifAfa

  • @ZamzamMushtaq
    @ZamzamMushtaq Місяць тому

    اللہ کی قسم ان دانشوروں سے ھمارے گلیوں بازاروں میں مانگنے والے زیادہ علم اور شعور اور عقل رکھتے ہیں

  • @Armaniorakzai24
    @Armaniorakzai24 Місяць тому +2

    Love you bathi❤

  • @salluspecial
    @salluspecial Місяць тому +1

    حسن بیچارہ تھک گیا ہے۔مگر
    پیکج اچھا ھے اسکا۔کیا کرے۔مجبوری ھے😂😂

  • @user-bt5sy9zc3t
    @user-bt5sy9zc3t Місяць тому +1

    ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں اے سی رومز میں بیٹھے ججز بھی گرمیوں کی چھٹیوں پرجاتے ہیں۔ اس طرح تو بیچارے ٹریفک وارڈنز کو ہرسال 6 ماہ چھٹیاں ہونی چاہیے۔ اندازہ لگائیں ان میں سے پھر ہڈحرام کون ثابت ہوا۔ خدارا گرمیوں کے نام پرقاضیوں کی چھٹیاں بند کی جائیں۔

    • @drirshadahmedqureshi573
      @drirshadahmedqureshi573 Місяць тому

      G insaf aur qanoon ko 24 ghanty jaga hua hona chahia
      Chhutiun p nh Jana chahia

  • @sabirnumberdaar
    @sabirnumberdaar Місяць тому +3

    Bhatti❤❤❤

  • @WasimSadiuqe
    @WasimSadiuqe Місяць тому

    MANSOOR BEATA YOUR A REAL KHAN,,,,,ALLAH BLESS YOU,,, ❤

  • @asifkhurshid9266
    @asifkhurshid9266 Місяць тому +1

    Geo bhatti shb ❤❤

  • @TheWAF522
    @TheWAF522 Місяць тому +2

    Hassan Ayoub is a stopet person

  • @asifkhurshid9266
    @asifkhurshid9266 Місяць тому +1

    Great bhatti shb ❤❤

  • @AmKhan-hd8po
    @AmKhan-hd8po Місяць тому +1

    میں نے حسن ایوب کو آج دیکھا ھے۔ یہ تو بالکل بے باتیں کر رہا ھے۔ کیا ایسے نمونے بھی پاکستان میں پائے جاتے ھیں یا پالے جاتے ھیں۔

  • @awaisrao8784
    @awaisrao8784 Місяць тому +1

    Well Replied By Hassan Ayub to Mak Question

  • @majidrasheed990
    @majidrasheed990 Місяць тому

    یااللّہ تیرا شکر حسن ایوب کی باجی نورین رو رہی تھی اب کم از کم کوئی ہنس تو رہا ہے

  • @TalhaShams-d3q
    @TalhaShams-d3q Місяць тому +1

    Batti sb I love you

  • @arshadansari-cd5qq
    @arshadansari-cd5qq Місяць тому +2

    Bhatti shb u are sweet great

  • @syedimdadhussainshah5934
    @syedimdadhussainshah5934 Місяць тому +1

    Let this Shameless character Chatter for his masters Shareef's Continue
    Chattering is their Character.

  • @user-vl7bj8qg9c
    @user-vl7bj8qg9c Місяць тому +1

    Hasan ayoob lifafi ne b mashAllah mashAllah bht maaal bnaya ha awaaam KO jahannum ma dhakeel k 😂😂😂

  • @nbkgyu-4hc
    @nbkgyu-4hc Місяць тому

    I have a suggestion: replace those 8 judges by:
    1 Hassan Ayub
    2 Gharida Farooqi
    3 Nasarullah Malik
    4 Muneeb Farooq
    They 4 are enough to replace those 8 by their genius and mind-crushing logic

    • @drrahim2521
      @drrahim2521 Місяць тому +1

      اس میں "سلیم صافی" کو بھی شامل کرلیں۔!! 😆😆

  • @SaleemAkhtar-zr3zz
    @SaleemAkhtar-zr3zz Місяць тому

    ارشاد بھٹی زندہ باد اللہ ھو

  • @sheikhmuzammil8191
    @sheikhmuzammil8191 Місяць тому +1

    Bhatti zindabad ❤

  • @syedrazahussainshah5677
    @syedrazahussainshah5677 Місяць тому

    اگر 9 ججز کل پاکستان نہیں تو سپریم کورٹ ختم کر دی جاے

  • @moosaabid6646
    @moosaabid6646 Місяць тому +1

    Bahti sab Good job 👍

  • @nadeemishtiaq8248
    @nadeemishtiaq8248 Місяць тому +1

    Ya Patwari sahafe noon Kay shajar say wabasta hay 😂😂😂😂

  • @user-kv8mf8io3u
    @user-kv8mf8io3u Місяць тому +1

    محرم الحرام کے صدقے اللہ حسن ایوب کو برباد کرے

  • @AkmalM-ur6wv
    @AkmalM-ur6wv Місяць тому +1

    Ecp awam sa tankhah lata ha fasla awam or mulk k khilaf data ha

  • @imtiazahmed6796
    @imtiazahmed6796 Місяць тому +1

    بہت خوب بھٹی صاحب

  • @nailajokhio6330
    @nailajokhio6330 Місяць тому

    Well done Bhatti sahab great job 👏

  • @pakistanpublicvoice7651
    @pakistanpublicvoice7651 Місяць тому

    حسن صاحب سے کہنا تھا کیوں نہ شروع سے شروع کریں ۔ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی سزا ملنی چاہیے ۔ پھر الیکشن کمیشن سے کہنا چاہیے کہ اس کو صحیح کرو ۔جن کا حق چھینا گیا ہے ، ان کو اگر سپریم کورٹ بھی حق نہیں دے گی تو وہ کیا کریں گے ۔
    کروڑوں لوگوں نے پی ٹی ائی کو ووٹ دیا ہے ۔ کیا ان کروڑوں لوگوں کو حق ملنا چاہیے یا نہیں ۔

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 Місяць тому

    حسن ایوب الیکشن کمیشنر کا وکیل اور منصور علی خان فائز عیسی لگتا ھے جیسے لائیو کوریج ھو رھی تھی 😂🤣 😂

  • @Ali-sl2pt
    @Ali-sl2pt Місяць тому

    Imran Khan zindabad

  • @BusinessTimekhalidbaig
    @BusinessTimekhalidbaig Місяць тому

    حسن ایوب پہ دو سو پرچے کروائیں اور عدالتیں پڑیں ہیں نا متعلقہ فورم وہاں سے ریلیف مل جائے گا ۔

  • @NaziaQassar-km7cn
    @NaziaQassar-km7cn Місяць тому

    منصور صاحب سنی اتحاد کا کیس تھا لیکن فیصلہ پوٹی آئی کے حق میں کیوں اسکا جواب ہی دےدو

  • @hinamansoor4748
    @hinamansoor4748 Місяць тому +1

    Kia baat hai bhatti sb❤

  • @muhammadbasitkhanKhan
    @muhammadbasitkhanKhan Місяць тому +1

    Hasan ayoob noon league ka supporter hai

  • @muzammilahmed5459
    @muzammilahmed5459 Місяць тому

    Irshad bhatti 8:20 roasting outstanding 😂

  • @user-cp4nr9dx5l
    @user-cp4nr9dx5l Місяць тому +1

    Irshad sahib zindaabad

  • @kpala64
    @kpala64 Місяць тому

    Hassan Ayub needs to go back to Hiramandi and learn new tricks from his Baji.😂😂😂😂

  • @RashidAli-jd2sf
    @RashidAli-jd2sf Місяць тому

    geo hasan ayub khan.very true said by u.

  • @wahidaliadv4535
    @wahidaliadv4535 Місяць тому

    The short judgment of supreme court is self speaking and based on justice

  • @qaisarff
    @qaisarff Місяць тому

    جن پانچ ججوں نے عمران کے خلاف فیصلہ دیا صرف وہ درست ھیں خیوں کہ وہ پانچوں اس کےبہنوئ ھیں

  • @pakistanpublicvoice7651
    @pakistanpublicvoice7651 Місяць тому

    پاکستان میں ایک خاص سیاسی ذہنیت ہر چیز میں لوٹ مار کرنا اپنا حق سمجھتی ہے ، اگر کوئی شخص یا ادارہ اس کی لوٹ مار کو چیلنج کرے یا مخالفت کرے تو وہ اس کے دشمن بن جاتے ہیں ۔

  • @liaqatdar6005
    @liaqatdar6005 Місяць тому

    کسی کو کسی دوسرے پردباو اتنا ڈالنا چاہیے جتنی کسی کی کیپیسٹی ھو

  • @TV84PK
    @TV84PK Місяць тому +2

    Irsad Bhatti are very nice Ancor ❤❤❤❤❤

  • @ashfaqahmed9101
    @ashfaqahmed9101 Місяць тому +2

    پھٹی صاحب زندہ باد بھٹی صاحب زندہ باد

  • @user-mr6vc4eb7j
    @user-mr6vc4eb7j Місяць тому

    پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ ھے اور اسلام کہتا ھے کہ جس کے ساتھ زیاتی ہو قاضی
    (مانگے بغیر) حقدار کو اس کا حق دے

  • @user-mf8zw4xk8g
    @user-mf8zw4xk8g Місяць тому

    بہٹی۔سیب۔زندہ۔باد۔بیل۔کول۔سچ۔بولہ۔لہ۔اپ

  • @mohammadaslam8459
    @mohammadaslam8459 Місяць тому

    بھڑی صاحب زندا باد

  • @tariqtariq1158
    @tariqtariq1158 10 днів тому

    لوگوں۔ نے۔ عمران۔ کی۔ وجہ۔ سے۔
    امیدواروں۔ کو۔ ووٹ۔ دیے۔ ہیں

  • @InspirationalParrotfish-yt4iw
    @InspirationalParrotfish-yt4iw Місяць тому

    حسن ایوب صاحب کی علقمندی کی باتیں سنکر ایسا لگ رہا ہے جیسے پلیٹو ارسطو آئین سٹائین زندہ ہو گئے ہیں 😅

  • @MNAKSA
    @MNAKSA Місяць тому

    یہ نہیں مانے گا۔۔۔ 15 مئ 2023 کو PDM نے سپریم کورٹ کے دروازے توڑے ہوئے ہیں

  • @naeemvirk5657
    @naeemvirk5657 Місяць тому

    مرشد ميرا زنده باد

  • @sajjadchsajjadch26078
    @sajjadchsajjadch26078 Місяць тому

    جو فیصلہ عمر عطا بندیال صاحب نے کیا تھا وہ ٹھیک تھا واہ

  • @abiabiha3490
    @abiabiha3490 Місяць тому +1

    Bhatti ❤ u