بٹ صاحب گریٹ شخصیت ھیں پرانے آدمی ھیں تجربہ کار شخصیت کے ساتھ کھری طبیعت کے مالک ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے جو ہمیں ہمارے دور کی شخصیات ملاتے ہیں اللہ پاک بٹ صاحب کو صحت والی زندگی دے آمین
Wakai ustad hain butt sahib bohat khoob kabotar bazi me aisy ustad bohat kam milte hain.. Jo log kahte hain sailkoti kabotar ni odhte wo b apni ankhon se dekhain ye hain asal kabotar 🤗
ماشااللہ استاد جی نے بہت اچھی بات کی ویڈیو کی اس بات پر پہنچا جہاں پر انہوں نے بولا کہ کبوتر دیکھنے کا پتا نہیں کبوتر کیوں دکھاؤ کبوتر کو ہاتھ میں پکڑ کر اس کی خوبی بتانا استادی ہے کبوتر کو چلتے پھرتے دیکھنا کبوتر کا پانی پینا دانہ کھانا اور کبوتر کا انڈے کے اندر رہنے کا انداز بتاتا ہے کہ یہ کس مزاج کا پرندہ ہے اچھے کبوتر کو آپ گھر لے کر آتے ہو مگر وہ کتنا اچھا ہے یہ اس کے ساتھ ٹائم گزارنے پر پتہ چلے گا نسل کا انداز ہی فرق ہوتا ہے پرندہ جب پانی کے اندر چونچ ڈال تا ہے جب تک پانی نہ پینے چونچ پانی سے باہر نہیں نکلے گا اور دانے پر کبھی بھی اتنی جلدی نہیں آتا اور انجان بندے کو دیکھ کر اس کے چلنے کا انداز بھی بتا دیتا ہے کہ وہ کتنا اچھا ہے استاد جی نے بہت اچھی باتیں کی اس لئے دل کیا میسج کرنے کو کیونکہ یہ سچ بات ہے کہ ہر اڑنے والا پرندہ جوڑوں میں کام نہیں آتا بچے نہیں اڑاتا استاد جن کبوتروں کی بات کرتے ہیں میرے استاد بھی ایسے ہی باتیں کرتے تھے وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے خدا تعالیٰ ان کو جنت میں اعلی مقام دے وہ اکثر کہا کرتے تھے یہ جوڑا میں نسل آگے چلانے کے لیے لگا رہا ہوں اور یہ جوڑا میں اس لیے لگا رہا ہوں کے بچے شام کو گھر واپس آجائیں نہیں تو یہ دوسرے دن ہی گھر بیٹھیں گے یہ بات سچ ہے استاد جی بھی وحشی اور علی والے سیالکوٹی جونسرے اور موتیوں والے tuniye کبوتروں کااور چوہے کبوتر شوق رکھتے تھے سیالکوٹی کبوتر وں کا ہی شوق رکھتے تھے استاد جی کے پاس بھی سیالکوٹی کبوتر دیکھ کے دل خوش ہو گیا
ماشااللہ خدا تعالیٰ استاد جی کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین اور میرے بھائی جنہوں نے انٹرویو لیا آپ بہت قسمت والے ہو ایسے گریٹ استاد سے بات چیت کرنے کا موقع ملا آپ کو استاد جی نے جتنی بھی باتیں کی سچی باتیں کی ہم نے بھی اپنے بزرگوں سے یہی کچھ ہی سنا اور دیکھا ہے میرے بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو ہمارا بچپن ان باتوں سے ادھورا تھا اس لئے ہم اچھا سیکھنے میں کمزور ہے کبوتر تو ہم بچپن سے ہی رکھتے ہیں مگر اچھے کبوتر ضائع کر دیے سمجھ نہ ہونے کی وجہ سے آپ سب بھائیوں کو جو اس شو کو بڑھاوا دے رہے ہو ان استادوں تک پہنچتے ہوں جن کو ہم کبھی ملنا پا سکتے تھے آپ نے ان کو دیکھنے سننے اور ان کے کبوتروں کا شوق کروایا مگر آج کچھ زیادہ ہی اچھا لگا انٹرویو ختم ہوگیا ایسے لگا جیسے ہم ان کے پاس ہی بیٹھے تھے اور ہم بیٹھے ہی رہ گئے اور وہ اٹھ کر چلے گئے انتظار رہے گا دوبارہ ان کو سننے اور دیکھنے کا اللہ نگہبان جاتے جاتے ایک بات بولوں گا جب کبوتر پرور کو اچھے کبوتر کی سمجھ آ جاتی ہے اس کے اندر لالچ ختم ہو جاتا ہے اس کو بس پھر اپنے ہی کبوتر اچھے لگتے ہیں یہ میرا پریکٹیکل ہے جب سمجھ نہیں تھی اپنے سینئر کے کبوتر اچھے لگتے تھے جب سمجھ آجائے تو پھر استادوں کے کبوتر بھی اچھے نہیں لگتے جو گھر میں ہوں وہ ہی اچھے لگتے ہیں کبوتر کو سمجھنا بہت ضروری ہے یہ سب آپ کی مہربانی ہے نیو جنریشن کو آپ ان کا قیمتی ٹائم ضائع ہونے سے بچا رہے ہیں خدا تعالی آپ کو اس کا اجر دے گا 🌹🥳
ماشاءاللہ جی استاد پرویز بٹ صاحب کی سچی باتیں سن کر بہت مزہ آیا ،بہت پہلے ان سے صرف ایک ملاقات ھے یہ لاھور کے عام اساتذہ سے مختلف پائے گئے ہیں اور اپنے شوق میں سمجھ دار ہیں، اللہ پاک ان کے میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
بٹ صاحب کی باتیں سن کر خوشی ہوئی سچے اور کھرے انسان ہیں تاریخ ساز کبوتر اور ایک انجان شخصی کیسے ان کی خصوصیت بیان کر سکتا ہے بٹ صاحب معذرت کے ساتھ سفارشئ انٹرویو تھا
a.o.a privz butt sahb app achy ostad hai or apny jo batay hain wo 100% theek hain or main chota sa kaboter bazz ho or lahore ki her jaga ki huwe hain sab ko janta ho shok kiya huwa hain
Sadiq Bhai main aapke Sare interview Sunta hun Mashallah bahut Achcha kar rahe hain aapki yah Aadat mujhe bahut pasand hai Jiske pass bhi Jaate Hain Kuchh Na Kuchh Aisa Puchte Hain Ki vah batate hi Kuchh Nahin good work
بہت اچھے سوال کیے آپ نے ، لیکین ایسے بندے کا کبھی بھی انٹرویو نہ کرئیں جو کہے میں نہیں بتانا یہ تکبر کی بڑی نشانی ہے علم بانٹنے سے بڑھتا ہے ایسے نہیں ، اپنے کبوتر بے شق کسی کو نہ دئیں لیکین علم ضرور بانٹے قبر میں جانے سے پہلے پہلے پھر ہی ایک اچھا انسان اچھا اُستاد بنتا
Ustad g Maine kabhi kisi ustad ko sach bolte nhi dekha sb chore rahe hote hain Sir main faisalabad samundari sy hon love you ustad g sir plz plz plz apka number Mel skta ha
I know all about old ustad all these are nothing only few ustad knows about kaboter bazi Arbaz when I will come back Pakistan I will talk to u and then I will tell u the best kaboter baz in Lahore I watch bazi in Lahore 1974 to still I will tell u lot from USA
Kya bat ha arbaz bahi bht acha shok karwa rhy ho . Ples ab fahslabad jaho miya asan rashid pori k gar or rana muna k pas bht maza aye ga or bht zada view mily gy delh lyna . Ap bht acha km kar rhy ho bht zada minat kar rhy ho . Bht shkriya bahi hum mulak k bahir bathy kar shok kar rhy hen ya ap k merbani ha ❤👌
Yaar Maza ah gya is ustade ki video dhake k aga be video dhakta ray par atna Maza ne aya .... In ki ak video or bani jay Bhai lazmi.... Sab Bhai in ko force kren ! Thanks
ارباز بھاٸی اس دور میی پروں کے سوراخوں والی بات تو کلٸیر ہو جانی چاٸیی یہ سوارخ جو دوسرا کبوتر پنجا رکھتا ہے دم پر یا پر کے اوپر چلتے پھرتے یا لڑتے ہوتے یا کراس کرتے وقت یہ وہ سوراخ ہیی
لاہور کی ہر چھت سے سیالکوٹی کبوتر نکلیں گے... تھوڑا اور صبر کریں❣️😎😂 میں لاہور میں 12 سال سے رہ رہا ہوں... ہر استاد نے سیالکوٹی کبوتر استعمال کرتے ہیں لیکن سچ سچ کوئ کوئ بولتا ہے
apny jitna point batay hain or mera Q hain hain sab se k 144 points mujha batay per kise ko pata he nhe ta lakin aj apny batay hain 100% jo apny khaa wo sahi hain or ak video banya ak kaboter pkr k batay ya sakta tabiyat ka hai ya naram tabiyat ka hain
Mashallah ustad g Maza AA gia kia bat ha g phali bar kisi ustad ko Sach bolte dekha ha maine sb chor rahe hote hain Sir main faisalabad samundari sy hon love you ustad g Sir plz plz plz apka number Mel skta ha
USTAD G K KBTR KA JO SHAUK KARAAYA HAI UNN KBTRON KA CHEHRA AUR BODY STRUCTURE INDIAN ALLAHABAD KE KABTRO SE MAIL KHA RAHA HAI LEKIN USTAD BATA NAHI RAHE PATA NAHI KYUN.. PEGION LOVER FROM INDIA
Ustad g ko btao k log achy sy achy bna b rhy hn or ura b rhy hn koi filmi kahani to nhi h....yhi sach h ap b apni jagti ankhon sy live record krty hn...lekin ap ny ustad g sy kuch nhi kaha kyun k butt sab gussy waly bndy hn ap ny socha hoga k kahin zleel hi na kr dain....aqlmndi b yhi thi...ab to bhai jan kbuter bazi boht alla hathon main chal rhi h or btaty b hn kuch ustad khul kr ...takay ilm ziada sy ziada grow kry lekin ye kesy ustad hn jo sara kuch sath hi ly jayen gy....
Agr ilm banto gay to barhay ga aisay points chupa chupa k kya faida ....aik na aik din khtm ho jana sb ..asa kch kr jao k ap ka ilm or apka n znda rahay
Ilm Diya Hua badhta Hai ilm chhupane se Kuchh Bhi Nahin rahata isliye aajkal Kisi Ustad per ladke aur dost etbar Nahin karte yah Ek muhavra bol raha hun ustada Ustad bura mat manae
کمال دا انٹرویو اج مزہ آ گیا واہ واہ
وعلیکم اسلام ماشاءاللہ اچھی باتیں بتائی استاد صاحب نے
Ma sha ALLAH jee Lahore main Apnay Sialkoti kabooter dekh k khushi hui ma sha ALLAH
sialkot part of India or which country 😂😂😂😂
ماشااللہ سارے کبوتر فرانسی بلڈ لاین میں سے ہیں آچھے کبوتر ہیں ۔لیکن آج کے دور کبوتر بازی میں گیم بہت فاسٹ اور لایٹوں تک چلی گیی ہے ۔
MashAllah ustaad ji apka shukria Allah Pak apko Khush rakhay Ameen
بٹ صاحب گریٹ شخصیت ھیں پرانے آدمی ھیں تجربہ کار شخصیت کے ساتھ کھری طبیعت کے مالک ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے جو ہمیں ہمارے دور کی شخصیات ملاتے ہیں اللہ پاک بٹ صاحب کو صحت والی زندگی دے آمین
Wakai ustad hain butt sahib bohat khoob kabotar bazi me aisy ustad bohat kam milte hain.. Jo log kahte hain sailkoti kabotar ni odhte wo b apni ankhon se dekhain ye hain asal kabotar 🤗
In kabotron ma mustakil parwaz Or wapsy ha ya kabor ustado K ustad hain sir U R. Great 🎉❤❤❤
Masha ALLAH Arbas bhai boht hi outclass high standard video h
MashAllah Allah pak Zindagi karay ustad sab ki
ماشااللہ استاد جی نے بہت اچھی بات کی ویڈیو کی اس بات پر پہنچا جہاں پر انہوں نے بولا کہ کبوتر دیکھنے کا پتا نہیں کبوتر کیوں دکھاؤ کبوتر کو ہاتھ میں پکڑ کر اس کی خوبی بتانا استادی ہے کبوتر کو چلتے پھرتے دیکھنا کبوتر کا پانی پینا دانہ کھانا اور کبوتر کا انڈے کے اندر رہنے کا انداز بتاتا ہے کہ یہ کس مزاج کا پرندہ ہے اچھے کبوتر کو آپ گھر لے کر آتے ہو مگر وہ کتنا اچھا ہے یہ اس کے ساتھ ٹائم گزارنے پر پتہ چلے گا نسل کا انداز ہی فرق ہوتا ہے پرندہ جب پانی کے اندر چونچ ڈال تا ہے جب تک پانی نہ پینے چونچ پانی سے باہر نہیں نکلے گا اور دانے پر کبھی بھی اتنی جلدی نہیں آتا اور انجان بندے کو دیکھ کر اس کے چلنے کا انداز بھی بتا دیتا ہے کہ وہ کتنا اچھا ہے استاد جی نے بہت اچھی باتیں کی اس لئے دل کیا میسج کرنے کو کیونکہ یہ سچ بات ہے کہ ہر اڑنے والا پرندہ جوڑوں میں کام نہیں آتا بچے نہیں اڑاتا استاد جن کبوتروں کی بات کرتے ہیں میرے استاد بھی ایسے ہی باتیں کرتے تھے وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے خدا تعالیٰ ان کو جنت میں اعلی مقام دے وہ اکثر کہا کرتے تھے یہ جوڑا میں نسل آگے چلانے کے لیے لگا رہا ہوں اور یہ جوڑا میں اس لیے لگا رہا ہوں کے بچے شام کو گھر واپس آجائیں نہیں تو یہ دوسرے دن ہی گھر بیٹھیں گے یہ بات سچ ہے استاد جی بھی وحشی اور علی والے سیالکوٹی جونسرے اور موتیوں والے tuniye کبوتروں کااور چوہے کبوتر شوق رکھتے تھے سیالکوٹی کبوتر وں کا ہی شوق رکھتے تھے استاد جی کے پاس بھی سیالکوٹی کبوتر دیکھ کے دل خوش ہو گیا
Balle balle ustad ji end gall baat 🙏🙏
ماشااللہ خدا تعالیٰ استاد جی کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین اور میرے بھائی جنہوں نے انٹرویو لیا آپ بہت قسمت والے ہو ایسے گریٹ استاد سے بات چیت کرنے کا موقع ملا آپ کو استاد جی نے جتنی بھی باتیں کی سچی باتیں کی ہم نے بھی اپنے بزرگوں سے یہی کچھ ہی سنا اور دیکھا ہے میرے بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو ہمارا بچپن ان باتوں سے ادھورا تھا اس لئے ہم اچھا سیکھنے میں کمزور ہے کبوتر تو ہم بچپن سے ہی رکھتے ہیں مگر اچھے کبوتر ضائع کر دیے سمجھ نہ ہونے کی وجہ سے آپ سب بھائیوں کو جو اس شو کو بڑھاوا دے رہے ہو ان استادوں تک پہنچتے ہوں جن کو ہم کبھی ملنا پا سکتے تھے آپ نے ان کو دیکھنے سننے اور ان کے کبوتروں کا شوق کروایا مگر آج کچھ زیادہ ہی اچھا لگا انٹرویو ختم ہوگیا ایسے لگا جیسے ہم ان کے پاس ہی بیٹھے تھے اور ہم بیٹھے ہی رہ گئے اور وہ اٹھ کر چلے گئے انتظار رہے گا دوبارہ ان کو سننے اور دیکھنے کا اللہ نگہبان جاتے جاتے ایک بات بولوں گا جب کبوتر پرور کو اچھے کبوتر کی سمجھ آ جاتی ہے اس کے اندر لالچ ختم ہو جاتا ہے اس کو بس پھر اپنے ہی کبوتر اچھے لگتے ہیں یہ میرا پریکٹیکل ہے جب سمجھ نہیں تھی اپنے سینئر کے کبوتر اچھے لگتے تھے جب سمجھ آجائے تو پھر استادوں کے کبوتر بھی اچھے نہیں لگتے جو گھر میں ہوں وہ ہی اچھے لگتے ہیں کبوتر کو سمجھنا بہت ضروری ہے یہ سب آپ کی مہربانی ہے نیو جنریشن کو آپ ان کا قیمتی ٹائم ضائع ہونے سے بچا رہے ہیں خدا تعالی آپ کو اس کا اجر دے گا 🌹🥳
Mash Allah usdat g zabardst
ماشاءاللہ جی استاد پرویز بٹ صاحب کی سچی باتیں سن کر بہت مزہ آیا ،بہت پہلے ان سے صرف ایک ملاقات ھے یہ لاھور کے عام اساتذہ سے مختلف پائے گئے ہیں اور اپنے شوق میں سمجھ دار ہیں، اللہ پاک ان کے میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
Bhut kuj sikh liya 22 g interview cho dhnawaad❤
بٹ صاحب کی باتیں سن کر خوشی ہوئی سچے اور کھرے انسان ہیں
تاریخ ساز کبوتر اور ایک انجان شخصی کیسے ان کی خصوصیت بیان کر سکتا ہے
بٹ صاحب معذرت کے ساتھ سفارشئ انٹرویو تھا
Ustad sahib your jonsara pigeon are all time great bread ❤
kabooter khud banane wali achi baat kahi hai... khud jora banao khud urao yehi talent hai asal.....
very nice
UNCLE PERVAIZ BUTT SAAB BOHAT KAMAL K INSAAN HAI EN KA GIFT AIK ANMOL TUFA HO GA
BUTT SAAB ZINDA BAAD
Wow butt sahib ur great
Mashaalh❤
MashAllah G Mubarak HO 💖
Mashallah. G
a.o.a
privz butt sahb app achy ostad hai or apny jo batay hain wo 100% theek hain or main chota sa kaboter bazz ho or lahore ki her jaga ki huwe hain sab ko janta ho shok kiya huwa hain
Bhut ghaint ustaad nay dilo respect aa🙏🙏
Amazing video Thanks for sharing
MashAllah Great personality Man
Masha Allah , Allah pak seyhat dey ape ko bohat Maza ayea ape ke batey sun ke . ❤
Sadiq Bhai main aapke Sare interview Sunta hun Mashallah bahut Achcha kar rahe hain aapki yah Aadat mujhe bahut pasand hai Jiske pass bhi Jaate Hain Kuchh Na Kuchh Aisa Puchte Hain Ki vah batate hi Kuchh Nahin good work
Request aa austad g daa interview kaamraan kray taan mazaa aau
بہت اچھے سوال کیے آپ نے ، لیکین ایسے بندے کا کبھی بھی انٹرویو نہ کرئیں جو کہے میں نہیں بتانا یہ تکبر کی بڑی نشانی ہے علم بانٹنے سے بڑھتا ہے ایسے نہیں ، اپنے کبوتر بے شق کسی کو نہ دئیں لیکین علم ضرور بانٹے قبر میں جانے سے پہلے پہلے پھر ہی ایک اچھا انسان اچھا اُستاد بنتا
Mashaallah very good ustad
ماشاءاللہ
Ustad g Maine kabhi kisi ustad ko sach bolte nhi dekha sb chore rahe hote hain Sir main faisalabad samundari sy hon love you ustad g sir plz plz plz apka number Mel skta ha
Bohet kamal
Super video
Nice learning session
samajh a gai ustad g thanks
Farance Jhan shob Valle pigeon ch m RAMZAN uk
Ustad fiyo was friend of my father ch Abdul majeed
Love from kashmir 🍁
Shani bhe love u
Khurram uk
715
Wa g wa butt sahib
USTAD G KE BAAT SE AGREE KARTA HO KAY KHUD JORY BNA KAY BACHY ORAHO PHIR BAAT BANTI HA, USTAD G ZINADBAD
I know all about old ustad all these are nothing only few ustad knows about kaboter bazi Arbaz when I will come back Pakistan I will talk to u and then I will tell u the best kaboter baz in Lahore I watch bazi in Lahore 1974 to still I will tell u lot from USA
Ok sir im waiting stay safe
@@Arbazsadiq555 I will see u hope fully in March thanks
Kya bat ha arbaz bahi bht acha shok karwa rhy ho . Ples ab fahslabad jaho miya asan rashid pori k gar or rana muna k pas bht maza aye ga or bht zada view mily gy delh lyna . Ap bht acha km kar rhy ho bht zada minat kar rhy ho . Bht shkriya bahi hum mulak k bahir bathy kar shok kar rhy hen ya ap k merbani ha ❤👌
App ko yad ho ga. Chena kabutor 2 ka Baad bath as tha or white kabutar Raat Raha jat as tha Munir suniyara ka sath bazi ma.
Good work jnb
موتیاں والا اور چوہا کراس... 6:28 والا کبوتر... ہمارے گھر یہ کبوتر 40 سال پہلے سے ہیں
Yaar Maza ah gya is ustade ki video dhake k aga be video dhakta ray par atna Maza ne aya .... In ki ak video or bani jay Bhai lazmi.... Sab Bhai in ko force kren ! Thanks
ustad Habib ullah college road waley vs ustad fio sb 1983 94 Sialkot zara history to dakho
کچھ خاص نہیں یہ کبوتر بس استاد اپنی استادوں والی باتوں سے نئے شوقینوں کو متاثر کر رہا ہے
nice ❤
ustad Habib ullah skt k Barry m Kia kahteu hain ustad g
🎉🎉🎉🎉
Great ustad g
Ankh ki jarak say kaya Murad hay plz explain.
😊😊🕊️🕊️
ارباز بھاٸی اس دور میی پروں کے سوراخوں والی بات تو کلٸیر ہو جانی چاٸیی
یہ سوارخ جو دوسرا کبوتر پنجا رکھتا ہے دم پر یا پر کے اوپر چلتے پھرتے یا لڑتے ہوتے یا کراس کرتے وقت یہ وہ سوراخ ہیی
Great work
Ustad kia dubara interview krna AK Bhai
Bro level ka interview ha
Pehn di phudi wah ustaad ji wah pora interview suna chass a gai mera new setup or start ap ki shahgirdi karni ♥️
Malikwal kis k pas ury heeeen?
Bohat khoob
Good job bro
Great
GOD bless you ustad ji
Ustad ji de gal sahi aa nasal kharab bhut ho gye ma Amritsar to prefect knowledge
Wehshi kabutar b dalay gay
Kia bat hi
لاہور کی ہر چھت سے سیالکوٹی کبوتر نکلیں گے... تھوڑا اور صبر کریں❣️😎😂
میں لاہور میں 12 سال سے رہ رہا ہوں... ہر استاد نے سیالکوٹی کبوتر استعمال کرتے ہیں لیکن سچ سچ کوئ کوئ بولتا ہے
👍🏻👍🏻👍🏻👌👌👌❤👑👑👑
Itnay achay nl srf treef ky pasy bna rhy hia
Ustad g kuch ziada hi ustadi dekha rahe hain.
apny jitna point batay hain or mera Q hain hain sab se k 144 points mujha batay per kise ko pata he nhe ta lakin aj apny batay hain 100% jo apny khaa wo sahi hain or ak video banya ak kaboter pkr k batay ya sakta tabiyat ka hai ya naram tabiyat ka hain
Labbey jor ka kya matlab h zara urdo main bataye
Maza agaya yar
Bhai video urdu mai banaya karo. Please
Mujay aap ka video acha lagta hai.
Lakin skip karna padta hai language ke waja se.
Bhai muja urdu ni atii
@@Arbazsadiq555 Baat hi khtam hi kr di hai 😂
@@Arbazsadiq555
Acha urdu likhna aate.
Ok bhai kohe baat
Pher kya karna hai mujay aap ke channel pa.
Ziyada tar barabar par sialkoti mein hote hain kasori kabootar mein nahi aate iss taran ke par
Sawad aa gaya.
Istad ny apny kabooter nin dikhaye apko
Yar rook k par ankh ko aram se dikhaea kro plzzz
Yr bnda shok sahi nae krwa rha donu pru ka shok krwana chahye or rokna chahye pr ko kuch Der
In say pahly b kabotar cross hoty thy konsi purity ki batain krty hain ...
Mashallah ustad g Maza AA gia kia bat ha g phali bar kisi ustad ko Sach bolte dekha ha maine sb chor rahe hote hain Sir main faisalabad samundari sy hon love you ustad g Sir plz plz plz apka number Mel skta ha
Maza aagy bato ka
Ustad bhut hi kabba subaah chaki firda.
😅
Bhai asy bandy ka interview ni krty jo koi bat samja ni sakta
USTAD G K KBTR KA JO SHAUK KARAAYA HAI UNN KBTRON KA CHEHRA AUR BODY STRUCTURE INDIAN ALLAHABAD KE KABTRO SE MAIL KHA RAHA HAI LEKIN USTAD BATA NAHI RAHE PATA NAHI KYUN.. PEGION LOVER FROM INDIA
Bhai g ya bachay nahi baychtay in k pas serf 4 say 5 jorray han
Pakistan crpt mafia qabza mafia no kanoon no insaf very bad
Ustad g ko btao k log achy sy achy bna b rhy hn or ura b rhy hn koi filmi kahani to nhi h....yhi sach h ap b apni jagti ankhon sy live record krty hn...lekin ap ny ustad g sy kuch nhi kaha kyun k butt sab gussy waly bndy hn ap ny socha hoga k kahin zleel hi na kr dain....aqlmndi b yhi thi...ab to bhai jan kbuter bazi boht alla hathon main chal rhi h or btaty b hn kuch ustad khul kr ...takay ilm ziada sy ziada grow kry lekin ye kesy ustad hn jo sara kuch sath hi ly jayen gy....
Bohat dukh huway yay bunda aik word be batanay ko tayar nahy.
Ustaad apni kabar mein leke jaye ga elam ko ustaad samjh raha hai ke mere paas elam hai kabootar bazi ka mein janat mein jaounga issi elam ki wajah se
استاد جی نے کچھ کچھ چھلکیاں دے دی ہیں ۔
سمجھ دار کے لیئے اشارہ کافی ہوتا ہے
Agr ilm banto gay to barhay ga aisay points chupa chupa k kya faida ....aik na aik din khtm ho jana sb ..asa kch kr jao k ap ka ilm or apka n znda rahay
Ilm Diya Hua badhta Hai ilm chhupane se Kuchh Bhi Nahin rahata isliye aajkal Kisi Ustad per ladke aur dost etbar Nahin karte yah Ek muhavra bol raha hun ustada Ustad bura mat manae
MashaAllah 👍
Bhi bilkul sai jo ustad ilam sath la gy h marna k bd unka naam b khtm b ho jata h
Bhai na vah per Milta Hai Na vah Bande Milte Hain Kuchh Bhi Nahin Pata Ham Logon Ko
Ya mere dada Abu ha 😂