How Does Arooba Komal Manage 11 Lac Accounts? | Shocking Details | Razi Naama

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 388

  • @ashfaqumair8264
    @ashfaqumair8264 2 місяці тому +6

    لاکھوں کرڑوں درود اور سلام حضرت محمد مصطفے
    صلی الله تعالی علیہ وآلہ وسلم پر
    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @abdulwahab-zd3nj
    @abdulwahab-zd3nj 2 місяці тому +27

    محترم دادا جی آپ ہم سب کی خواہش و کوشش ہے کہ ملک پھلتا پھولتا سر سبز و شاداب ہو اللہ تعالیٰ زندگی میں یہ وقت دیکھنا نصیب کرے آمین

  • @mohammadramzanabbasi3467
    @mohammadramzanabbasi3467 2 місяці тому +47

    پاکستان کی عدالتیں طوائفوں کے کوٹھے ہیں ان عدالتوں سے ایسے ہی فیصلوں کی امید کی جاسکتی ھے-

  • @zulhassen4547
    @zulhassen4547 2 місяці тому +21

    اتنی جلدی ضمانت ملنے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کالے بھونڈ کچھ نہی ہونے دیں گے کیونکہ یہ کالے بھونڈ ملک میں انتشار پھیلانے میں پی ٹی ای کی مکمل حمایت کر رہے ہیں

    • @UsaidXyahya
      @UsaidXyahya 2 місяці тому

      اللہ ان کالے بھونڈوں کو برباد کرے آمین

  • @sarwarnadeem879
    @sarwarnadeem879 2 місяці тому +2

    Razi Dada ge zindabad...❤....U......ye arooba youthon dharna mein duai datey thee.

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts 2 місяці тому +11

    اللہ پاکستان کو فتنے سے محفوظ رکھے۔ کہو آمین

  • @maiiksafdarhussain9866
    @maiiksafdarhussain9866 2 місяці тому +15

    رضوان صاحب کاش وزات داخلہ یا اس طرح کا کوئی ادارہ قائم کیا جائے جو اس طرح کے کرمنلز کو گرفتار کر کے فوراً ڈیتھ سکواڈ کے حوالے کر کے۔ انجام تک پہنچا دیں

  • @roshanalikhaskheliroshanal219
    @roshanalikhaskheliroshanal219 2 місяці тому +48

    افسوس کہ انکے سہولتکاروں کو انکی وطن دشمن ایکٹیویٹیز نظر نہیں أتی یا اسکو نظرانداز کیا جاتا ہے۔قوم ابتک یہ سمجھنے سے قاصر ھے۔ أپ ھی اس پر رہنماٸ فرماٸیں دادا۔

  • @shujauddin9157
    @shujauddin9157 2 місяці тому +15

    ریاست کے بنیادوں کو ہلا دیا جاتاھےاور ۔۔۔۔۔ائندہ نہ کرنا ۔۔۔اچھی بچی۔۔۔۔۔یہ کیا مذاق ھے ۔۔۔

  • @MALIK.M.SARWARAWAN
    @MALIK.M.SARWARAWAN 2 місяці тому +6

    دادا جی اپ نے اروبہ کا کچھا چٹھا کھول کے رکھ دیا بلکہ انو ننگا کر دیتا لیکن جج صاحب نے ان پر فخر کیا

  • @awaisamjad5258
    @awaisamjad5258 2 місяці тому +10

    کون سا منصف تھا جس نے ایسی ہستی کو اتنی جلدی ضمانت بھی دے دی یہود و ہنود کے ایجنٹ ہر کرسی پر بیٹھے ہیں ۔

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 2 місяці тому +25

    ملکی سلامتی معیشت کی بحالی عوام کیخوشحالی کیلئے تمام اداروں کو یوتھیوں اورعمرانڈوز سے پاک کرنالازم ھے

  • @bilalsaeed8697
    @bilalsaeed8697 2 місяці тому +24

    اس بی بی کو اندر رکھنا مقصود ھوتا تو وہ کبھی رھا نہ ھوتی۔
    شاید یہ اس جنگ میں ایک نفسیاتی حربہ ھو ھمیں تو یہی معلوم ھوتا ھے۔ اس جلد رھائی سے Mistrust اعتماد پر پڑنے والی ضرب ناقابل تلافی ھے۔

  • @traveltheworldttw4403
    @traveltheworldttw4403 2 місяці тому +10

    سیشن کورٹ نے ضمانت کیسے دی؟ اور عروبہ کیسے قوم کا اثاثہ ہے؟ یعنی جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والے ملکی اثاثہ ہیں؟؟

  • @naseemgolra3651
    @naseemgolra3651 2 місяці тому +9

    استغفراللہ۔ پیسے کے لئے قوم اور مذہب کو بھیچنے والے ضرور پچھتائیں گے

  • @arshadmahmood2985
    @arshadmahmood2985 2 місяці тому +16

    تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️‍🔥
    گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.👌✌️الله تعالى اس فتنے سے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین❤❤

  • @muhammadusmanwaheed6678
    @muhammadusmanwaheed6678 2 місяці тому

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @samrachaudry7823
    @samrachaudry7823 2 місяці тому +1

    ہم صرف اللہ سے ہی دعا کر سکتے ہیں اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے ورنہ ایسی خبریں سن کے روح کانپتی ہے

  • @shafiqjaved4214
    @shafiqjaved4214 2 місяці тому

    بہت مفید معلومات دیں ہیں اس وی لاگ میں۔ شکریہ

  • @toqeerahmad7378
    @toqeerahmad7378 2 місяці тому +1

    Great Analysis...

  • @KhalidKhan-ki9bi
    @KhalidKhan-ki9bi 2 місяці тому +1

    بہت عمدہ خیالات، چینل اللہ تعالٰی آپ پر رحمت نازل فرمائے دونوں جہان میں[excellent views, channel, Allah bless you قادیانئ اور ایرانی(شعییہ نہیں )،داعش سے محفوظ رکھے ]

  • @saimamamoonvividchannel3477
    @saimamamoonvividchannel3477 2 місяці тому +1

    👌👌👌You are absolutely right. I have experienced the same thing

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts 2 місяці тому +1

    ججز جس طرح بھرتی اور ترقی پاتے ہیں اور پھر گھر والیؤں کی فرمائش پر فیصلے دیۓ جاتے ہیں سب کو معلوم ۔ شکریہ آڈیو ویڈیؤ لیکس

  • @farewell7727
    @farewell7727 2 місяці тому +1

    اللهم لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك ❤️
    وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
    میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ

  • @SairaKanwalOfficial
    @SairaKanwalOfficial 2 місяці тому

    11:11 سچ فرمایا

  • @viqarjehantemuri78y79
    @viqarjehantemuri78y79 2 місяці тому +4

    الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وبرحمتک یا ارحم الراحمین امین ثمہ آمین یارب العالمین کراچی وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ جیتے رھو بیٹے اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️

  • @shahzadali6814
    @shahzadali6814 2 місяці тому +10

    سیدہ عروبہ! رضی صاحب سارے سید پاکستان میں ؟ پھر بھی پاکستان کی حالت؟

  • @MNS609
    @MNS609 2 місяці тому +4

    This kide of people shouldn't be spared. We have to set example for future so that no new IK is born. No mercy for them and the judges who collaborate with this fitna.

  • @ozairanwar-y1e
    @ozairanwar-y1e 2 місяці тому +8

    سر واقعی ضمانت ہو گئ ہے
    کیا یہ ملک ہے یہاں کوئ قانون اور جواب طلبی ہے کیسے اس طرح کے فضول لوگ جج بن کر بیٹھے ہیں
    ان ججوں کی سیلیکشن کا طریقہ کیا ہے
    پھر کہتے ہیں بندے کیوں غائب ہوتے ہیں آ ج پورا یقین ہو گیا کہ واقعی ہمارے سیکیورٹی ادارے سچے ہیں

  • @sabahatwaqar3678
    @sabahatwaqar3678 2 місяці тому +1

    👍🌺🌺🌺

  • @asifgill2303
    @asifgill2303 2 місяці тому +1

    Good information sir

  • @ShahidMahmood-oo1tz
    @ShahidMahmood-oo1tz 2 місяці тому +1

    Excellent sir

  • @HaiderAli-gg2fl
    @HaiderAli-gg2fl 2 місяці тому +3

    Love u DaDa.A true patriotic Pakistani u r DaDa.❤

  • @kpopisinmyheartuu
    @kpopisinmyheartuu 2 місяці тому +6

    Dear Razi Bai how quickly she got bail
    No investigation she must be punished and brought to justice she is ????....

  • @rizwannazeer1984
    @rizwannazeer1984 2 місяці тому +6

    پی ٹی آئی والوں کو ضمانتیں تو آرام سے مل جاتی ھیں💦

    • @WaseemAbbas-zc5jv
      @WaseemAbbas-zc5jv 2 місяці тому

      Haan kai saalon se jo andar hein wo jaan boojh ke zamanat nahi le rahe...patwaarion ke aaqa chahe sara mulak kha jaein un ko zamanat to door police hi nahi pakrre gi....jaahil patwaari..

  • @anwarmalik665
    @anwarmalik665 2 місяці тому +2

    👍

  • @Virgopink
    @Virgopink 2 місяці тому +1

    11 Lac Account Uffffffff Tobah itna bara Fitna Hy yeh Aurat... Astaghfirullah Astaghfirullah

  • @ranaikram1557
    @ranaikram1557 2 місяці тому +8

    درست فرمایا دادا جی منجی ٹھوک پروگرام

  • @Naeemtenazi
    @Naeemtenazi 2 місяці тому +6

    دادا صاحب ہمارا بھی وارد جیز سارا دن تنگ کرتا ھے.آج سمجھ آئی ھے.😢😢😢اوپر سے نیچے تک سارا نظام اُلٹ چکا ھے.

  • @AmjadHWyne
    @AmjadHWyne 2 місяці тому +3

    Razi Sb, jab tak is tara k shareef PM, CJ aur CAOS hain, ye badmaash isi tara dandanatey phirain gay.

  • @tahirwaseem6169
    @tahirwaseem6169 2 місяці тому +1

    Well done DaDa

  • @khanrobertoshahbaz1974
    @khanrobertoshahbaz1974 2 місяці тому +2

    allaha hadaet de yutheeyon ko

  • @ImranKhan-ry2sc
    @ImranKhan-ry2sc 2 місяці тому +17

    Imrandoisam namanzoor 😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @MuhammadSaleem-rq9eh
    @MuhammadSaleem-rq9eh 2 місяці тому +11

    جب تک عدالت عالیہ ۔عدالت عظمیٰ ۔ اعلیٰ ترین عدلیہ ہے۔
    حکومت ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی

  • @nadirrafi6477
    @nadirrafi6477 2 місяці тому +39

    SirJee, Is this judge belong to India 🇮🇳 to 💄 make propaganda against 🇵🇰 Pakistani state. But enjoying on the taxes of people of Pakistani government. Lanath ho in per

    • @רותיאלקבץ
      @רותיאלקבץ 2 місяці тому

      اس جج کو کیفرے کردار تک پہنچانے کی ضرورت ھے جو پاکستان کے خلاف کارروائی کرنے والوں کو سھولت کار ی کر رھے ھیں ۔

    • @mukhtarahmedtabussam8159
      @mukhtarahmedtabussam8159 2 місяці тому +1

      Lanat pti per jo funding lati hy

  • @tariqmehmood8603
    @tariqmehmood8603 2 місяці тому +12

    Jb aisay mujrimo ko hmari courts itnay aaram sy bails dati hain to fake news pr kasay kabu paya jaay ga

  • @tayyabasaleem4444
    @tayyabasaleem4444 2 місяці тому +10

    فخر پاکستان سے۔۔۔۔۔۔۔دور شناخت کی تلاش میں سرگرداں مخلوق ۔

  • @Maryam-pj6ww
    @Maryam-pj6ww 2 місяці тому +1

    Nice

  • @5THGEN-w7n
    @5THGEN-w7n 2 місяці тому

    Good to see you
    Imrandus judges

  • @sabirahmed6590
    @sabirahmed6590 2 місяці тому +2

    عروبہ بی بی ۔۔ پردہ بھی کرتی ہیں اور ایک معروف زانی کی حمایت بھی کرتی ہیں ۔

  • @dr.saifuddin7096
    @dr.saifuddin7096 2 місяці тому +2

    Arooba ki Ba-Hayaie aor Masoomiat tu ussi lamhay khatam hoi jab uss ke 11 lacs accounts ka pata chala.

  • @muhammadfarooq4540
    @muhammadfarooq4540 2 місяці тому +11

    اس لڑکی کو کیوں چھوڑا گیا،

    • @Shire746
      @Shire746 2 місяці тому +1

      کیا پیش کیا ہوگا رہ کیا گیا ہے اس کے پاس ؟؟؟

  • @muhammadnajeem4165
    @muhammadnajeem4165 2 місяці тому +2

    ایسے انصاف سے عدلیہ کا گراف اور اوپر گیا ہے جو کہ شاید آخری حد تک پہنچ چکا ہے

  • @MuhammadTahirFarooq-zh7db
    @MuhammadTahirFarooq-zh7db 2 місяці тому

    Very informative and factual analysis

  • @aaquil2010
    @aaquil2010 2 місяці тому +3

    Sir, why don't you move legally against such judges. Show courage and carry the flag and move.

  • @zainkhan6005
    @zainkhan6005 2 місяці тому +5

    Ya Allah khair Ae Allah Rabbaul Izzat Asim sb aur Qazi sb ko in jaise 15 , 20 bande ataa kar de in sab ki aur Razi Dada ki hifazat ferma Aameen

  • @ilyasmoosa7798
    @ilyasmoosa7798 2 місяці тому

    ایک نیا طریقہ واردات پی ٹی آئی کا اگر آپ کسی بھی گروپ میں شامل ہیں یعنی ac براے فروخت یا مکان کرایہ پر دینا ہے یا لینا ھے گاڑی کی سیل یا پرچیز پرانی بیٹری سیل اینڈ پرچیز اس قسم کے گروپ میں آپ شامل ہیں تو اب پی ٹی آئی والے ان گروپوں میں بھی اپنا منجن بیچتے ہیں آپ اس پیج کو ڈیلیٹ کریں تو کچھ دیر کے بعد دوسرے نام سے وحی پوست اس گروپ میں آ جاتی ہے

  • @HumiiAkmal
    @HumiiAkmal 2 місяці тому +2

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️♥️♥️♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts 2 місяці тому +2

    فٹ انہوں نے کروایا جنہوں نے 2011 سے لانچ کیا۔ 2011سے اب تک کافی ریٹائر ہو گۓ لیکن سسٹم تو اپنی جگہ پر ایکٹو ہے۔

    • @ghazalhouse-qc7cu
      @ghazalhouse-qc7cu 2 місяці тому

      سارے ریٹائیرڈ ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے دھشت گرد بن جاتے ہیں

  • @Recitedurood
    @Recitedurood 2 місяці тому

    PAKISTAN 🇵🇰 ARMY
    ZINDABAD
    PAKISTAN 🇵🇰 PAINDABAD

  • @rizwanrashid4748
    @rizwanrashid4748 2 місяці тому +1

    Excellent

  • @baozafariqbalmalik-py9je
    @baozafariqbalmalik-py9je 2 місяці тому

    ❤❤❤❤❤

  • @rajasajjad2225
    @rajasajjad2225 2 місяці тому +1

    Razi Dada your explanation and critical appreciation is totally up to the mark

  • @aleree528
    @aleree528 2 місяці тому +1

    بہت زبردست معلومات
    اکثر میں فیس بک چلا رہا ہوتا ہوں تو تو لکھا ہوا آجاتا ہے
    you are offline
    حالانکہ کہ سگنل فل ہوتے ہیں پھر یہ بار بار ہوتا ہے۔۔

  • @liaquatshah2068
    @liaquatshah2068 2 місяці тому

    سر ۔ اسلام و علیکم و رحمتہ و برکتہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہوں ۔ سدا خوش رہیں آباد رہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین

  • @TariqMahmood-dx6uf
    @TariqMahmood-dx6uf 2 місяці тому +2

    Superb analysis

  • @ahmadraza66
    @ahmadraza66 2 місяці тому +1

    اسکے چہرے پہ تو پردہ ہے رضی بھائی

  • @MuhammadHussain-xy5uu
    @MuhammadHussain-xy5uu 2 місяці тому

    Dear Rizwan Razi sahib zabrdast information masha Allaha shukr he begerat tabdeele ko kuch keya tu Pakistan 🇵🇰 pandabad ❤️ 😍 👏

  • @mubaraknaz6874
    @mubaraknaz6874 2 місяці тому +1

    لتر پولا واحد حل

  • @maxsolbiz4696
    @maxsolbiz4696 2 місяці тому +2

    Jazz & Zong
    کے تمام صارفین اپنا نیٹورک تبدیلی پر غور شروع کریں یا مہم کے آغاز کا اشارہ دیں
    کمپنیاں سمجھ جائیں گی۔

  • @dr.saifuddin7096
    @dr.saifuddin7096 2 місяці тому +1

    Pehlay - Aik Zardari sab pe Bhari
    Ab -
    Aik Arooba sab pe Bhari
    Aik Orya Maqbool Jan sab pe Bhari
    Aik Imran Riaz sab pe Bhari
    Aik Mahrang Baloch sab pe Bhari

  • @mudassarzahid2645
    @mudassarzahid2645 2 місяці тому

    Walikum Aslaam

  • @IftikharAhmed-nb1jl
    @IftikharAhmed-nb1jl 2 місяці тому +1

    Bhai GHAFOORA is innocent😂

  • @shaziamasood3473
    @shaziamasood3473 2 місяці тому +1

    Aaj baaba jee ki bhi manji toki huah 😊

  • @miansohail4683
    @miansohail4683 2 місяці тому +3

    MLM
    Multi level marketing
    Multi level sharing

  • @Asadaragorndreams8443
    @Asadaragorndreams8443 2 місяці тому

    Walaikum Salam Sir ❤❤❤❤❤

  • @sajjadshah3703
    @sajjadshah3703 2 місяці тому +9

    Ye SYEDA to ho ee nhn saktiiiiiiii q ke asi KNJRIAN is laaiq ho ee nhn sakti hen

  • @muzaffarali4096
    @muzaffarali4096 2 місяці тому +2

    Dear Nasbi Dada, AoA. The problems are with investigating agencies. They neither register the cases under proper law nor collect the evidence properly. Physical remand of women can not be granted in the cases except in murder, terrorism, and decoity. I can certainly say that there would have been no offence under ATA, and evidence would have not been collected in the prescribed manner . Legislative flaws are an other problem. People are appointed on the concerned posts on the political basis or due to the reasons other than merit. This all gives space to exercise their powers as they wish for.

  • @chamak7051
    @chamak7051 2 місяці тому +2

    Pehly.
    DAROODO SALAM
    Phir TALI BJA K
    GHEEBAT
    koi sharam hoti hy
    Koi haya hoti hy

    • @vidanimated6850
      @vidanimated6850 2 місяці тому

      Ye khud to ghatya insaan hay hi, magar aagay se bewaqoof log isski baaton ko sach samajh rahay hain unpay tars aata hay

  • @saeedraja5903
    @saeedraja5903 2 місяці тому +1

    Government take serious notice about this woman..

  • @lovenature6690
    @lovenature6690 2 місяці тому

    ڈپٹی جیوے❤❤❤

  • @iqbalhussain2621
    @iqbalhussain2621 2 місяці тому

    Good analysis. Dada zindabad.

  • @ghulamqadir2952
    @ghulamqadir2952 2 місяці тому

    Agreed with you Dada jee.

  • @UniversityofBirds
    @UniversityofBirds 2 місяці тому

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔

  • @salahuddin370
    @salahuddin370 2 місяці тому +1

    YAHUDI MONEY
    VERY VERY POWERFUL
    INDIAN MONEY - VERY VERY POWERFUL
    CORRUPT JUDGES = LOVE = YAHUDI MONEY

  • @imranakram3201
    @imranakram3201 2 місяці тому +1

    🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @imtiazhassan356
    @imtiazhassan356 2 місяці тому +1

    نیازی دور میں میرے دو فیس بک اور دو واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہوے تھے نیازی کی مخالفت کی وجہ سے

  • @muhammodsiddiqi702
    @muhammodsiddiqi702 2 місяці тому +3

    money is god Razi Sahib it seems thst PTI has some how allowed peoples who believe that money is god

  • @waheedahmed2989
    @waheedahmed2989 2 місяці тому +1

    داداجی آج سے زونگ کی سم بند

  • @nadirasohail4208
    @nadirasohail4208 2 місяці тому

    You explained it so well .Alay person.could understand.welldone This should be a repeat performance.

  • @SunnyJutt-c6b
    @SunnyJutt-c6b 2 місяці тому

    Very good viloge Aslam Bhatti

  • @IrfanAli-t3h4k
    @IrfanAli-t3h4k 2 місяці тому +2

    ❤❤❤❤❤ Very good👍❤❤❤❤❤ Analysis❤

  • @sundasfarooq1851
    @sundasfarooq1851 2 місяці тому +3

    Shame on judiciary

  • @mohammadasif3369
    @mohammadasif3369 2 місяці тому

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ❤❤❤💐💐💐💐💐

  • @IftikharAhmed-uf1dl
    @IftikharAhmed-uf1dl 2 місяці тому +1

    پردہ داری بھی تجارت ہے

  • @imtiazhattar7442
    @imtiazhattar7442 2 місяці тому

    Amen❤

  • @imtiazhattar7442
    @imtiazhattar7442 2 місяці тому

    Wa Alaikum us Salam S A W

  • @khwajarafiq3276
    @khwajarafiq3276 2 місяці тому +4

    Dada G. Kaheen aisa tu nahin k yeh sab mard khwateen kisi aisay mazhab k pairokar hon jo apnay aap ko mazloom zahir karta ho Pakistan mein after Independence?

  • @TouqeerHussain-wb1um
    @TouqeerHussain-wb1um 2 місяці тому +1

    Es kali dayeen ko Jis Judge ny zamanat dee hy Wo bhe gadary watan hy Es kali dyeen ko fori girftar kia jay ey indian agent ka kam kr rhe hy

  • @hassanmuhammad8450
    @hassanmuhammad8450 2 місяці тому +1

    شاندانہ گلزار کا اپریشن بھی ضروری ہے

    • @sahirimran1
      @sahirimran1 2 місяці тому

      شاندانہ گلزار کا آپریشن میں تو کہتا ہوں شاندانہ کا وڈا آپریشن ہونا چاہئے 😂😅😊

    • @hassanmuhammad8450
      @hassanmuhammad8450 2 місяці тому

      @@sahirimran1 😁 From. kp Hangu

    • @hassanmuhammad8450
      @hassanmuhammad8450 2 місяці тому

      @@sahirimran1 انکا اپریشن Animal Docter سے کروانا ضروری ہے