اب آنسو سنبھلتے نہیں ہیں سنبھالے تمہاری امانت تمہارے حوالے قیامت ہی میں پھر ملاقات ہو گی ابھی وقت ہے لوٹ آ، جانے والے ابھی خود مجھے شک ہے اپنی وفا پر ابھی اور کچھ دن مجھے آزما لے بچھڑنا جو اب کے تو جانِ تمنّا نہ کرنا مجھے زندگی کے حوالے خمار اب تخلَص بھی اپنا بدل دو بنے ہو جو مے کَش سے ﷲ والے خمار بارہ بنکوی
خمار صاحب اردو کی روائتی غزل کے آخری شاعر تھے۔
ما شاء الله خمار بارہ بنکوی کیا بات ہے ما شاء الله
Bahot umda
🎉❤🎉❤🎉❤
زبردست ❤️💓💓🎉❤
🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Sir jii kya baat hai
اب آنسو سنبھلتے نہیں ہیں سنبھالے
تمہاری امانت تمہارے حوالے
قیامت ہی میں پھر ملاقات ہو گی
ابھی وقت ہے لوٹ آ، جانے والے
ابھی خود مجھے شک ہے اپنی وفا پر
ابھی اور کچھ دن مجھے آزما لے
بچھڑنا جو اب کے تو جانِ تمنّا
نہ کرنا مجھے زندگی کے حوالے
خمار اب تخلَص بھی اپنا بدل دو
بنے ہو جو مے کَش سے ﷲ والے
خمار بارہ بنکوی
Subhanallah Khumar Sahab bohat umda
Kya lazawaal Gazal hai
Kmaaaàaal assst
کلیجہ منہ کو آتا ہے یہ اشعار سن کر کہ ان کی رحلت کو چار سال ہونے کو آۓ مگر لگتا ہے کہ انگاروں پر بسر گر رہا ہوں
خمار صاحب کا انتقال 1999 میں ہوا تھا
واہ
Subhan Allah Subhan Allah
ما شاء الله
آپ بہت بڑا کام کر رہے ہیں، اگر ممکن ہو تو ہر کلپ / ویڈیو کی تاریخ بھی لکھا کی جائے، یا پھر اندازی تاریخ۔
كيا شاعر هين جن كا كوي جواب نهين
كيا شاعر هين كوي جواب نهين