Mehngi Murghian, Chooze or 1500 Wale Anday Gharibon Ko Free Dene Wala Naujawan Ke Business Ki Kahani
Вставка
- Опубліковано 6 вер 2024
- Faiq Dogar is a poultry farm owner from Lahore who has many rare breeds of hens and chicks. He sells hens, chicks and eggs and earn handsome amount of profit from it. Now he has given a great offers for anyone who is unemployed and wants to generate a source of employment for himself. He would give them free chicks so that they can start their own small poultry business with that.
Anchor: Zain Babu
#FancyHen #FancyHenBusiness #ChicksAndEggs #FancyHenBreeding #ChickenHatching #PoultryBusiness #Lahore
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint....
ماشااللہ سبحان اللہ ۔اللہ تعالی ایسے شخص کو ہزاروں لاکھوں خوشیاں نصیب کرے اور اس کو دیکھ کر دوسرے لوگ بھی کوشش کریں ۔سلام ایسے نیک سخی شخص کو ۔🕋🤲🌺🌹🌴😥 دل جیت لیا ہے ۔
بہت خوب جناب۔ ماشاء اللہ ڈوگر صاحب دل خوش کر دیا آپ نے۔ اللہ پاک آپکو مزید ترقی دت
*میرے رب! مجھے اپنا بے انتہا شکر گزار، بہت زیادہ ذکر کرنے والا، بہت ڈرنے والا، فوراً حکم بجا لانے والا، تیرے سامنے جھک جانے والا، اور تیری ہی طرف لپکنے اور لوٹنے والا بنا دے*
آمین۔ یا رب العالمین
فائق بھائی نے بہت زبردست طریقے سے بات کی
Allah Pak As KE کاروبار mein barkat Dale آمین۔
درود شریف کثرت کیساتھ پڑھنے سے سارے پریشانیاں اور دکھ درد ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں ۔ ایک نٸی زندگی شروع ہوتی ہے ۔ سبحان الله
Born in uk 72 love you son will always pray for you pride of mum and dad
Bahi hm ko b cozy bhj do
Bhai Jan reply me.
Pride of mum and dad pride of community and Pakistan 75 uk born
حضور نے فرمایا مرغے کو کچھ نہ کہا کرو کیونکہ وہ تمہیں صبح نور کے وقت اٹھاتا ہے
ورنہ سب لوٹنے والے ھی دیکھے ھیں ھم نے۔ شُکر ھے اللّٰہ کا کوئی تو غریب کا احساس کرنے والا دیکھا آج۔
آپ کا ایک سیکنڈ لگے گا میری غریب بندی کی زندگی بدل جائے گی اللہ آپ کو خوشیاں دے اللہ تعالی آپ کے والدین کی زندگی لمبی عطا فرمائے آمین🤲💕💕💕🙏🙏💖💖💕💕💕💕
الله آپ کی جان مال ایمان روزی رزق علم عمل گھر دسترخوان زندگی خوشیوں عبادات تقویٰ اخلاص عمر میں برکتیں رحمتیں اور عروج وبلندیاں عطاء فرمائیں وطن عزیز کی حفاظت فرما -آمین
یا اللہ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
Buhat achi bat hai bhai k khud b kaho or dosron ko b khelao buhat achi bat hai apki rizaq may izafa krn mere Malik ameen
اللہ پاک بے حساب خیروبرکت عطا فرماۓ۔۔
AP insan k roup mn Firishta lagty in. Mashallah.
Allah kamyabi ata kary.
Great person ❤️ faiq doggar
MashaAllah ❤️👍
Yar Kia Banda hai yeh. MashAllah. Pakistan aisay he logon ki waja say salamat hai ❣️
Number do
@@mianshahzad8239 why
Send num plz
@@raoisrar2060 why
Billions Of book But QURANE MAJEED IS Best🖤🥰
Really appreciable - Almighty Allah give Barkat in Business of all Business men in their jayez Islamic Business including myself and mine family members also. Ameen
MashaAllah Allah pak brkat ata frmay
Ma Sha Allah ❤❤❤❤❤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہمیشہ یاد رکھنا کہ دوستوں
کہ پھول کبھی بھی مکھیوں کے پاس نہیں جاتے
مکھیاں خود اڑ کر پھولوں کے پاس جاتی ہیں
اپنے آپ کو پھول بنایں مکھیاں نہیں
اگر مکھیوں کی طرح زندگی گزارو گے تو کبھی بھی پھول نہیں بن سکو گے اگر پھول بننا ہے تو اس کے لیے سب سے پہلا سبق ” صبر “ صبر “ صبر “ ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Brother you're blessed by Allah
Ma sha ALLAH
اللہ آپ کو سلامت رکھے
ماشاءاللہماشاءاللہ
قرآن مجید میں ہر مشکل کا حل ہے
Great Great person faiq dogar
ماشاء اللہ
ماشاءاللّٰه
آپ کا ایک کلک لگنا ہےاور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے😔😔اللہ 2022میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کے والدین کاسایہ آپ پر ہمیشہ قائم رکھے انہیں لمبی زندگی عطاء فرمائے۔آمین ثم آمین ❤️❤️❤️
Mashallah bhai
Jazzak Allahh
bhai ma bhi ghrreb hnu mjy bhi agr 2 4 chozy mill jaye to
ALAH pak ap ko or ap ky maa bap ko sada salamt rakhy or karobar my barkat daly Ameen suma Ameen
SubhanAllah kiya insaniyat Hy salam Aap ko lala
Subhan Allah🙏🏻🙏🏻
Mashallah ❣️
Masha ALLAH
Bohat Aaalwaa Yara,
Allah Paak Ap K Karobaar Main,
inshaAllah Jesy Apki Soch,
inshaAllah 1 Din Aayega
Jab Aap Bohat kamyaab Honagy Honagy inshaAllah ..
Jesi AAP Ki Mery Bhai Soch,
Esmain Koi Doubt Nahi,
Allah Paak Nay Apko Bohat Dena Mery Bhai,
Allah Paak Apko Khush Rakhain, Or Sehat Tandrusti K Sath Sath, Lambhi Zindagi Dain,
Ameen Summ Ameen Yaa Rabbul Aalameen
Mashallah faiq bhi 😍 love from your younger brother mujtaba
Your one click can change your my whole life ❤❤❤
Mashalla Bhai Allah or barkat ata farmay
اللّہ پاک اسکا اجر ضرور عطا فرماۓ گا انشاء اللّہ
ماشاءالله
اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین 💓💓💓 بھائی جان
Mashalla Allah AP k Kam main kabi bi kaminhai honey den gy
ماشاءاللہ جی اللہ آپکی مدد فرمائے میں بھی ارادہ رکھتا ہوں
بھائی جان بہت ہی اچھا کاروبار ہے . اللّه اپ کے کروبار میں برکت عطا فرمائے .
میں نے مرغ فروخت کر کے بکرے لیے اب اللّه کا کرم ہے بکروں کا بھی فارم بنا رہا ہوں مرغوں کے ساتھ ساتھ ..
میں نے شروع میں جو کچھ کیا 👇👇👇
میں نے شروع ایک اعلی کوالٹی کی مشقی مادی اور لاثانی کراس نر لیا تھا . اس کے بعد پھر میں نے اچھے کھڈوں سے اعلی مادیاں لی .پھر جوڑ لگائے...
اب اللّه کا کرم ہے میرے پاس اپنے گھر کی بریڈ بن گئی ہے ..
سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ کام ہر کوئی نہیں کر سکتا اس کی بیماری کے بارے میں ویکسین کے بارے میں اور بدلتے موسم کے بارے میں معلومات ہونا لازمی ہے .بس شروع میں مثلہ ہوتا ہے پھر ٹھیک.
اگر استاد اچھا ہو تو شوق سلامت رہتا ہے ..
اپ بھائی بہت اچھا کر رہے ہیں تاکہ دوسروں کا شوق سلامت رہے ... اللّه آپکو ضرور اجر دے گا انشاءاللّه ...
میں نے پہلے ایک چینل مرغیوں کی بیماری ,ویکسین , ڈیورمنگ ,خوراک , دیسی نسخے پر بنایا تھا لیکن وہ میں نے آج ڈیلیٹ کر دیا .اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے بکرے رکھے ہیں تو ان کے بارے میں معلومات رکھتا ہوں سوچا نیا چینل بنا کر مکس ویڈیو اپلوڈ کروں گا .. میں دیہات کا رہنے والا ہوں اور مجھے شوق کرتے ہوئے دس سال ھوگئے
امید ہے بھائی اپ ہمارا ساتھ دے گے .
اس امید سے کمنٹ کی اور اپکا چینل سبسکرائب کر دیا بھائی ..
اللّه آپکو سلامت رکھے ...💞💞💞
MashaAllah, Allah blessed you and provide beyond your expectations
Gg MashaAllah Dogar Sahb ♥️
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
MashaAllah
Masha Allah zaberdasst
Mah Shah Allah Pakistan Zinda Abad
well done
یا اللہ جو جو مرے چینل سے قرآن پاک کی تلاوت سنتے ہیں ان کی ہر مشکلات آسان فرما آمین اور ان کے ماں باپ کو سلامت رکھے
MashahaAllah
ماشاءاللہ..
Mashallah allah ap ko jaza dy
بہت خوب
نمبر سینڈ کریں
Mhasha Allah sir mojye chaheye khared na hi
Mola apko mazeed kamyab kare
Real face of Pakistan
Nice
Nice sharing 😇
Allah bless you
Masha Allah bhai plz help me bhai mujy murghian palny ka ahoq b hy or mri zarorat bhi hy but mry pas pesy nh hain plz Bhai hlep krain
Good broo
پاکستانی تجھے سلام
Allah barkit day
appreciable
Good Pakistan 🇵🇰
Assalam alakum very good tiger pakistani is very good
NiceBhi Jaan
Mary liay Kuch kary itna fam singer acter ho k Bhi berozgar hoo..bohat parmeshan hoo..
پیلز مجھے دو چوزے دیں مھر با نی کر یں میں قران ٹیچر ھوں ھم فیصل ابا د رھتے ھیں
Add nmbr?
Light Sussex heritage breeds origin of England not a Belgium
Aoa, 2-3 mah ka bird kitneymain Miley GA - Islamabad tak cargo charges Kia hyn
So sweet
Ap egg sale karte hain plz mujhe bhi chahiyen
As'Salam O Alaykum Brother aap inko cats se kaise protect krte hyn?
Dogar Bhai mashallah .Bhai bari male . Female ka kia rate ho ga Jo k ANDA de Rahi hon.
Very nice
Masha Allah kse rbta kry app sy
اسلام علیکم بھائی کیا حال چال ہے ٹھیک ہے بھائی مجھے بھی مرغیاں چاہیے
Please let me guidance on this apperchunity to get the above and beyond to get the new one
Salamoaliykum
Supper g
Good
Nice veer g
ڈوگرہ صاحب۔مرغیاں کچھ سستا کریں۔آپ خیرات
کرتے ھیں۔لیکن 15 دن کے نئے کاروبار کرنے والے کو آسانی ھے۔۔۔۔جہاں بجلی نہیں ھے۔۔غربت تو وہاں ھے۔لیکن پال کر اندھے safe نہیں ھوتے۔یہ مسئلہ بھی ھے۔ایک پہاڑی بلوچستان کا یہ کام کیسے کرے۔
جب انڈہ قیمتی ھے۔خریدار۔بھی نہیں ھے۔کوئٹہ سے400 میل دور ھوں۔اور غربت کی انتہا ھے۔۔کچھ تجاویز دیں۔آپکے رزق میں اللہ پاک مزید برکت دے۔۔۔آمین
Khuda ajar de es ko
Bhai mujhy bht zyada zaroorat hai kam ki mai mazoor insan hu mery 8 bchy hai mai kray k makan pr Rehta hu or mai ap sy karobar ki imdad ki appeal krta hu🙏
M Asad naqeebi
aam market mein gosht ki shops per 600 se 650 rupee per KG bik raha hay Islamabad mein
Assalamu alaikum bhai Rehti Hoon aur mujhe murgiyon ki ande chahie mujhe bahut shauk hai mujhe vah aapki bahut meherbani Hogi please mujhe acchi wali murgi ke ande aur murgiyan dena mujhe bahut
Bhai hum bhi chote chicks lena chahte hain, apna karobaar shuru kerna chahte hain. Hum lahore se hain
your one click can change my whole life 🙏😭😭🙏,,,,,,,,,,,,,