الھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آلِ محمدکماصلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید الھم بارک علی محمدوعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک
اللّٰہ صلی علی سیدنا محمد و آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم انک حمید مجید اللّٰہ صلی علی محمد و آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آلہ ابراہیم انک حمید مجید
الھم صلی صلی اللہ محمد وعلی آلہ محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بار وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید ❤❤❤❤❤❤❤❤
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
ایک اور چراغ گل ہوا۔ سرتاج عزیز بھی رخصت ہوئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ سرتاج عزیز صاحب کو مرحوم لکھنا مشکل محسوس ہوتا ہے۔ ایک شخص جس نے اپنی نوجوانی میں ملک حاصل کرنے کی جدوجہد میں بطور طالبعلم حصہ لیا اور پھر ساری عمر حاصل کردہ ملک کی خدمت میں صرف کر دی اور ایک متحرک و بھرپور زندگی گزاری ہو، اسے مرحوم لکھنا واقعی مشکل ہے۔ سرتاج صاحب 1929 میں مردان میں پیدا ہوئے۔ تعلیم کے لیے لاہور کا رخ کیا، انٹر میں تحریک پاکستان میں ایم ایس ایف کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا۔ قائد اعظم سے متعدد ملاقاتیں رہیں اور انہی کی ہدایت پہ ہیلی کالج آف کامرس میں داخلہ لیا۔ ہم ایک مجلس میں تھے جہاں سرتاج صاحب نے خود بتایا کہ قائد کا خیال تھا کہ نو حاصل شدہ ملک میں ہمیں معاشی و کاروباری ماہرین کی ضرورت ہو گی، اس لیے آپ کامرس کی تعلیم حاصل کریں۔ 1946 میں ہیلی کالج میں داخل ہوئے اور 1948 میں بی کام مکمل کیا۔ تقسیم کے وقت ہیلی کالج میں صرف ایک مسلمان استاد پروفیسر ایم حسن تھے، جو پرنسپل بنے اور مسلمان طلبہ کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر تھی۔ہندو و سکھ طلباء اور اساتذہ بھارت چلے گئے تھے۔ چانسلر نے اس شرط پہ کالج چلنے کی اجازت دی کہ اگر تیس طالبعلم ہوئے تو کالج چلے گا ورنہ بند کر دیا جائے گا۔ سرتاج صاحب نے بتایا کہ پروفیسر ایم حسن صاحب نے انکی ڈیوٹی لگائی کہ لاہور کے کالجز میں جائیں اور طلباء کو قائل کریں کہ وہ ہیلی کالج میں داخلہ لیں۔ سرتاج صاحب اور ان کے ساتھیوں نے ہمت کی اور قریباً بیس نوجوانوں کو راضی کر لیا جس کی بناء پر ہیلی کالج کو چلتے رہنے کا اذن ملا۔ گویا اس ادراہ، جس نے اس ملک کو ہر شعبے میں قیادت مہیا کی، اس کی بقاء میں سرتاج عزیز کا بھی اہم کردار تھا۔ بعد ازاں ھارورڈ امریکہ سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ڈگری مکمل کی اور حکومت پاکستان کو اپنی خدمات فراہم کی۔ بحثیت بیوروکریٹ اپنے فرائض سرانجام دیے۔ فوڈ سیکیورٹی، کارپوریٹ فارمنگ اور زراعت آپ کی دلچسپی کے شعبے تھے۔ انہی تخصصات کی بنیاد پر اقوام متحدہ میں بھی خدمات سرانجام دیں۔ 1950ء میں حکومتی ملازمت اختیار کی اور مختلف عہدوں پر کام کیا۔ 1967ء میں پلاننگ کمیشن میں جوائنٹ سیکرٹری کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیے۔ 1971 سے 1984ء تک اقوام متحدہ،ورلڈ فوڈ کونسل، انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچر ڈویلپمنٹ اور دیگر اداروں میں کام کیا۔ 1984ء میں وطن واپسی پر پاکستانی سیاست میں حصہ لیا اور 1984 وزیر مملکت خوراک و زراعت کی حیثیت سے وفاقی کابینہ میں شامل ہوئے۔ 1985 اور 1994 میں خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے۔ اکتوبر1985 میں خصوصی مشیر خوراک و زراعت وزیراعظم مقرر ہوئے جنوری 1986، وفاقی وزیر خوراک ،زراعت و دیہی ترقی کے عہدے پر فائز ہوئے اگست 1990 سے جولائی1993 تک وفاقی وزیر خزانہ، منصوبہ بندی و معاشی امور کے وزیر بھی رہے۔ 1997 سے 1999 پہلے وزیر خزانہ اور بعد ازاں وزیر خاجہ بنائے گئے۔ 2013 سے 2018 تک وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سیکیوریٹی تعینات رہے۔ آپ مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل بھی رہے۔ اقوام عالم میں بھی انکو اہم حیثیت حاصل تھی اور دنیا بھر میں عزت و احترام سے دیکھا جاتا تھا۔ ایک بھارتی مصنف نے لکھا کہ اگر اس کو دنیا کے دس ایماندار ترین لوگوں کی فہرست بنانی پڑے تو سرتاج عزیز اس فہرست کا حصہ ہونگے۔ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کا انتظام کرنیوالی کمیٹی کی سربراہی بھی سرتاج عزیز صاحب نے کی۔ آپ نے چار انگریزی کتب تالیف کیں جو اس ملک کی خدمت سے متعلق ہی رہیں۔ یہ چار کتابیں 1) Between Dreams and Realities 2) Parliamentary Oversight of Defence in Pakistan; An Oversight 3) Rural Development: Learning from China 4) Hunger, Poverty and Development ہیں۔ آپ بیکن ھاؤس نیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہے۔ ہیلی کالج آف کامرس سے بہت محبت کرتے تھے۔ جب بھی بلایا جاتا حاضر ضرور ہوتے تھے۔ اولڈ ہیلیئنز ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام آباد کے پیٹرن انچیف تھے، ہر سال ری یونین پر ان سے ملاقات رہتی تھی۔ امسال مئی میں ناسازیِ طبع کی وجہ سے نہ آ سکے تھے۔ اللّٰہ کریم سرتاج عزیز صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ سب احباب سے دعاِ مغفرت اور فاتحہ کی درخواست ہے۔ از قلم ڈاکٹر محمد عامر ملک
الھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی 💖💖💖ابرھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید الھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید😇😇😇
الھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آلِ محمدکماصلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید الھم بارک علی محمدوعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک
دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی
جتنی پیاری خوشبو قرأن مجید کے اوراق سے آتی ہے ...!!
بیشک اَلْحَمْدُللہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ❣️
Our jaisi khushbu nabi ki qabar ki mati say❤
Coment like krwany k leay kya kya likhty hain log
اَلّٰلھُم صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّد کَماَ صَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
مجھے در په بلانا مکی مدینے والے
الله پاک کو بڙي طاقت هے سبحان اللہ
Ameen great msg صلی اللہعلیھ وسلم
😊😊
اللّٰہ صلی علی سیدنا محمد و آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم انک حمید مجید اللّٰہ صلی علی محمد و آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آلہ ابراہیم انک حمید مجید
❤❤
Ok I'm ki
Beshak ALLAH ki zaat bahut kreeeem Hy or Jeet Hamesha Sach ki hoti
الھم صلی صلی اللہ محمد وعلی آلہ محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بار وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم اِنک حمید مجید
Amazing story
May Allah save other prisoners like him. اللھما سلے اعلی محمّد وہ آلے محمّد
اللہم صل علی محمد
اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید ❤❤❤❤❤❤❤❤
Outstanding bohat achi a yh story waqiya jo b btya❤❤
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم صل علی سیدنا محمد النبی الامی وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
aaàq
ààa@@sirajfatima8997
❤❤ صلّی اللہ علیہ وسلم❤❤
🖤سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے,,,,
🖤غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں,,❤❤❤
Sallallahu alaihi wasallam ❤❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبک آموز کہانی ہے
جزاکﷲ ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے
Allah hamare gunahonku maaf kar Allah hamare pyare nabi Muhammad mustafa sollallahu alaihi vasallam ki saari ummat par Raham kar Allah
امین
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
اللھم صل علٰی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
ایک اور چراغ گل ہوا۔ سرتاج عزیز بھی رخصت ہوئے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سرتاج عزیز صاحب کو مرحوم لکھنا مشکل محسوس ہوتا ہے۔ ایک شخص جس نے اپنی نوجوانی میں ملک حاصل کرنے کی جدوجہد میں بطور طالبعلم حصہ لیا اور پھر ساری عمر حاصل کردہ ملک کی خدمت میں صرف کر دی اور ایک متحرک و بھرپور زندگی گزاری ہو، اسے مرحوم لکھنا واقعی مشکل ہے۔
سرتاج صاحب 1929 میں مردان میں پیدا ہوئے۔ تعلیم کے لیے لاہور کا رخ کیا، انٹر میں تحریک پاکستان میں ایم ایس ایف کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا۔ قائد اعظم سے متعدد ملاقاتیں رہیں اور انہی کی ہدایت پہ ہیلی کالج آف کامرس میں داخلہ لیا۔ ہم ایک مجلس میں تھے جہاں سرتاج صاحب نے خود بتایا کہ قائد کا خیال تھا کہ نو حاصل شدہ ملک میں ہمیں معاشی و کاروباری ماہرین کی ضرورت ہو گی، اس لیے آپ کامرس کی تعلیم حاصل کریں۔ 1946 میں ہیلی کالج میں داخل ہوئے اور 1948 میں بی کام مکمل کیا۔ تقسیم کے وقت ہیلی کالج میں صرف ایک مسلمان استاد پروفیسر ایم حسن تھے، جو پرنسپل بنے اور مسلمان طلبہ کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر تھی۔ہندو و سکھ طلباء اور اساتذہ بھارت چلے گئے تھے۔ چانسلر نے اس شرط پہ کالج چلنے کی اجازت دی کہ اگر تیس طالبعلم ہوئے تو کالج چلے گا ورنہ بند کر دیا جائے گا۔ سرتاج صاحب نے بتایا کہ پروفیسر ایم حسن صاحب نے انکی ڈیوٹی لگائی کہ لاہور کے کالجز میں جائیں اور طلباء کو قائل کریں کہ وہ ہیلی کالج میں داخلہ لیں۔ سرتاج صاحب اور ان کے ساتھیوں نے ہمت کی اور قریباً بیس نوجوانوں کو راضی کر لیا جس کی بناء پر ہیلی کالج کو چلتے رہنے کا اذن ملا۔ گویا اس ادراہ، جس نے اس ملک کو ہر شعبے میں قیادت مہیا کی، اس کی بقاء میں سرتاج عزیز کا بھی اہم کردار تھا۔ بعد ازاں ھارورڈ امریکہ سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ڈگری مکمل کی اور حکومت پاکستان کو اپنی خدمات فراہم کی۔ بحثیت بیوروکریٹ اپنے فرائض سرانجام دیے۔ فوڈ سیکیورٹی، کارپوریٹ فارمنگ اور زراعت آپ کی دلچسپی کے شعبے تھے۔ انہی تخصصات کی بنیاد پر اقوام متحدہ میں بھی خدمات سرانجام دیں۔ 1950ء میں حکومتی ملازمت اختیار کی اور مختلف عہدوں پر کام کیا۔ 1967ء میں پلاننگ کمیشن میں جوائنٹ سیکرٹری کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیے۔ 1971 سے 1984ء تک اقوام متحدہ،ورلڈ فوڈ کونسل، انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچر ڈویلپمنٹ اور دیگر اداروں میں کام کیا۔
1984ء میں وطن واپسی پر پاکستانی سیاست میں حصہ لیا اور 1984 وزیر مملکت خوراک و زراعت کی حیثیت سے وفاقی کابینہ میں شامل ہوئے۔ 1985 اور 1994 میں خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے۔ اکتوبر1985 میں خصوصی مشیر خوراک و زراعت وزیراعظم مقرر ہوئے جنوری 1986، وفاقی وزیر خوراک ،زراعت و دیہی ترقی کے عہدے پر فائز ہوئے اگست 1990 سے جولائی1993 تک وفاقی وزیر خزانہ، منصوبہ بندی و معاشی امور کے وزیر بھی رہے۔ 1997 سے 1999 پہلے وزیر خزانہ اور بعد ازاں وزیر خاجہ بنائے گئے۔ 2013 سے 2018 تک وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سیکیوریٹی تعینات رہے۔ آپ مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل بھی رہے۔
اقوام عالم میں بھی انکو اہم حیثیت حاصل تھی اور دنیا بھر میں عزت و احترام سے دیکھا جاتا تھا۔ ایک بھارتی مصنف نے لکھا کہ اگر اس کو دنیا کے دس ایماندار ترین لوگوں کی فہرست بنانی پڑے تو سرتاج عزیز اس فہرست کا حصہ ہونگے۔ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کا انتظام کرنیوالی کمیٹی کی سربراہی بھی سرتاج عزیز صاحب نے کی۔
آپ نے چار انگریزی کتب تالیف کیں جو اس ملک کی خدمت سے متعلق ہی رہیں۔ یہ چار کتابیں
1) Between Dreams and Realities
2) Parliamentary Oversight of Defence in Pakistan; An Oversight
3) Rural Development: Learning from China
4) Hunger, Poverty and Development
ہیں۔
آپ بیکن ھاؤس نیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہے۔ ہیلی کالج آف کامرس سے بہت محبت کرتے تھے۔ جب بھی بلایا جاتا حاضر ضرور ہوتے تھے۔ اولڈ ہیلیئنز ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام آباد کے پیٹرن انچیف تھے، ہر سال ری یونین پر ان سے ملاقات رہتی تھی۔ امسال مئی میں ناسازیِ طبع کی وجہ سے نہ آ سکے تھے۔ اللّٰہ کریم سرتاج عزیز صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ سب احباب سے دعاِ مغفرت اور فاتحہ کی درخواست ہے۔
از قلم ڈاکٹر محمد عامر ملک
❤❤❤❤❤
مارنے والے سے بچانے والا زیادہ طاقتور ہے ۔۔ اللہ کی قدرت مہربان ہو تو کسی بھی وقت کچھ بھی ممکن ہو سکتا یے۔۔۔۔
جزاکﷲ
اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وأصحابه و بارك وسلم
صل اللہ علیہ و آلہ وسلم
رکھیے امینیاڈ۸خ خدا آپ کو صحت وسلامت رکھیے آمین یاربلعال
Boht he aala story hea.
Seems to be a very very true story!
mashallah story sun kar bhut dukh hua😢 Very intersting story
Sallalla Ho Allaie Wa Alyhi Wassalaam.. ❤
Subhanallah
Great Rashid Khan 😊
جزاکﷲ
Awesome Vlogs 🙏🇵🇰
Subhanallah mashallah allah pak rashid bhai ki umr draz kere ameen ❤❤
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
❤❤❤❤
Intrasting story mashallah
اللھم صلی علیٰ محمد و آل محمد
Beautiful video 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالیٰ علیٰ محمد
اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍا❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان الله جزاك اللهُ
Mashallah❤😊
Very nice Story and good lesson fovOolce personals and Adocates
Thanks
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم
بڑی سبق آموز کہانی ہے۔۔۔اورہمارے ملک کے حالات کی سچی عکاسی کرتی ہے۔۔۔یہ کہانی سن کر میرے تو آنسو نہیں رک پا رہے
جزاکﷲ
Sunkar accha laga aapki video
بہت اچھی ویڈیوز بناتے ہیں آپ
Thanks Dear
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
جزاک اللہ ۔اللہ آپ پر رحمت برساے
اللہم صل علی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد و بارک وسلم
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
Vry interesting story ❤👌
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال اِبراھیم اِنک حمید مجید
Very nice and an unprecedented story.
جزاکﷲ
]] NICE One [[
Beshak Allah har cheez pr qadir hy❤❤❤
Beshak
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Mashallah lajawab story
SubhanAllah
الھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی 💖💖💖ابرھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
الھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید😇😇😇
Muhammad is my ideal
May Allah peace be upon him May peace be upon him May peace be upon him May peace be upon him
Muhammad ﷺ 🤍
Very interesting post
Aslaamoallakum Rahmatuallah wabarkayhu sari g kaiy.bat as kase ko damian suna or dina baeiy saiz ha
Beshak allah iiin ko chata hai jo allah par ummid rakhta hai ssumma amin aap sab mominbhai bhan
اللہم صل علی سیدنا محمد و آلہ وسلم
اللہم صلی على محمد وعلی آل محمد
Sall ho ala Mohammad
Sallallahu Ala Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam
Acha
اللهم صلي على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
ANeshak Allah har cheez pr qadir hy❤❤❤
Mashallah ❤️ Allah hu akbar ❤️
Allah jb madad krna chaya to mout se bhi khench lata ha❤
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید
❤ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان ❤️
صل اللہ علی محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤
Sallallahu alaihi wasallam
Heart touchiy
What a lesson to the judge and jury.😎😎
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very emotional ❤❤❤
Is ma kia emotional tha
صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤ nice
صلی اللہ علی محمد
الھم صلی علی محمد و آل محمد
LAILAHA ILLALLA MOHAMMED SALLALLAHO ALLAIHE WASSALLAM, AMEEN. PRAY FOR ME PLEASE
Achhi kahani hai
Ko isr umid par qayam rakhey,aamin,summa aamin. 21:39 c
❤
Masha Allah Masha Allah Masha Allah. Bohut Maza agiya ye sun kr
Sallallaho alehi wasallam
اللّٰہ ہمہ صلی اللہ سیدنا محمد وعلی الہ سید محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Sallal laho alaihe wa'alehi wasallam.
Beshak Beeth hamesha sach ki hoti hey👍👍👍👍👍❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Allah Jo chahay wahi ho ga ham log eyakanabodo wa eya kanastaeen
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹
بہت خوب
Allah umm sulala Muhammad sallahu Alihi wasallam.Ameen
Jazakallah
Hazrat Muhammad S.A.W
أللهم صل على محمد وآلا ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال