تیارہوجاؤ،عمران خان جیل سے آزاد ہورہا ہے سائفر کیس کے سارے کاروائی کالعدم سائفر وڑگیا،
Вставка
- Опубліковано 20 лис 2023
- Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
#SabirShakir
Facebook Link : / sabirshakirary
Twitter Link : / arysabirshakir
Instagram Link : / sabirshskir
TIKTOK Link : www.tiktok.com/@sabirshakir78...
قابل تعریف ہیں وہ جج جو ہر حال میں انصاف کا دامن نہیں چھوڑتے اسی طرح وہ صحافی وہ وکیل اور انصاف سے جڑے لوگ قابل عزت ہیں اور ملک کی شان ہیں ان کو سلام ہے
💯💯💯💯💯💯💯😇😇😇😇😇😇😇🤲🤲
❤
اللہ پاکستان کو ایسے جج نصیب کریں اور گند سے صاف کردیں دلالوں اور غداروں سے نجات دلائیں آمین
Ameen suma Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲😇😇💯💯💯💯
انصاف دینے والے ججوں کو پوری قوم کا سلوٹ ✌🏻👏🏻💪🏻
😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇💯💯💯💯💯💯💯💯🤲🤲🤲🤲🤣🤲🤲🤣
صابر شاکر صاحب ، اللہ الحق ہے اور اللہ پاک محترم جج صاحب اور محترمہ جج صاحبہ کو اللہ کی انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر انصاف کرنے کی نیک جزا دے۔ آمین
❤🎉
اے اللہ عمران خان کو ازاد کروائیں اور فلسطین غذا کے مسلمانوں کی مدد فرما امین❤
❤ Aammeenn 🤲❤
❤❤
Munafiqeen
اللهم آمين يارب العالمين
Ameen
Imran Khan king is the world 🌎🌍📿🇧🇫✌️🦅
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین 🇵🇰 حق اور سچ کی بات کرنے والے تمام اینکر کو اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ عمران خان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤پاکستان میں 2024 کا وزیراعظم عمران خان ہوگا ❤
ان شاءاللّٰہ
پاکستان اور پاکستانیوں کو عمران خان کی کی ضرورت ہے انشاء اللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
InshahAllah ❤️
یا اللّٰہ عمران خان کی مدد فرما اور رہائ نصیب فرما فلسطین کی مائیں بہنیں بچے اور مظلوم عوام ان کی مدد کے لئے تڑپ رہے ہیں
بے شک میرا رب حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے... انشاءاللہ بہت جلد ہمارا لیڈر اور قائد ہمارے درمیان ہوگا.... انشاءاللہ
شکر الحمد اللہ رب العالمین سلام ہے ان ججوں کو جو عدل وانصاف اور آئین پاکستان کی پیروی کرتے ہیں سلام ہے عمران خان کو جو پاکستان کےلئے پاکستانی عوام کےلئے اور دھر تی ماں کی حرمت اور سر بلندی کے لیے کھڑا ہے ۔
اللہ سب سے بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے انشاءاللہ عمران خان کی طرف❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
T
❤
الله تعاليٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین عمران خان زنده باد پاڪستان زنده باد ❤️❤️✌️✌️
❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😊😊😊
اللہ تعالیٰ جسٹس گل حسن اور ثمن رفعت کی حفاظت کرے آ مین ثم آمین
Zubardast faisla ALLAH pak in donon judges sahiban ko slamit rakhay aor kamyab karay
اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین❤❤❤
Kmg❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک عمران خان کو سرخرو فرمائے ۔ آمین
Aameen Aameen ❤️ ❤️ ❤️ 😊
اس ملک و قوم کی خاطر ناحق قید ہمارا لیڈر اور اسکے ساتھ ہو رہے ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینا ہے۔ یہ قرض ہے اسکا ہم پر،اس قرض کو ہم 8 فروری کو چکائیں گے۔
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
الله الحق ہے
یا الله عمران احمد خان نیازی کو اپنے حفظ و امان میں رکھ اور ارشد محمد شریف کے قاتلین کو نشان عبرت بنا آمین
دشمن لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے 💯 وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے 💌 پاکستان زندہ باد 🇧🇫 جیوے پاکستان 🇵🇰 جیوے مرشد 🥀
🎉🎉❤❤❤❤
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ گریٹ گریٹ لیڈر خان صاحب عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ویر ی نائیس صابر شاکر صاحب ویلڈن ویلڈن ❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah
MaSha is a 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہئی ماشاءاللہ ، اللّٰہ تعالیٰ خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
عمران خان,میاں محمود رشید، ڈاکٹر یاسمین راشد،سینیٹر اعجاز احمد,حسان نیازی، اورتمام مشکل مین مبتلا لوگون کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے !!! آمین قوم کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں آپ کی سلامتی کے لیے مسلسل دعاگو ہیں…!!! 🤲🙏🤲
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ کی مدد کے بعد آپ لوگوں کی محنت رنگ لے آئی شاکر صاحب اللہ تعالیٰ آپ سب کے ساتھ ہو
Alhamdulillah great news ❤ may Allah protect Imran khan and make him future prime minister insha'Allah ❤
حق اور سچ کا فیصلہ کرنے والے ❓حلال روزی کمانے والے❓ ججوں کو قوم کا سلام 🫂اللہ انکی حفاظت کرے انکی نسلوں در نسلوں سمیت آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
اللہ تعالیٰ
عمران خان کو آزاد کرائے اور اداروں کو حق سچ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
یا الٰہی اپنے سوہنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں امت مسلمہ کی اور پاکستان کی مدد اور حفاظت فرمائیں آمین 💌
Ameen
Adhiniyam jindabad❤❤❤ Sab Shankar jindabad❤❤❤ Arshad Sharif Jinda bad Imran Riaz Khan jindabad❤❤❤❤
❤❤❤❤ alhamdulillah
@@ISLAMICCHANNEL-cj9gw hhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhfd9xFxzźźYDÑÑLĽYYYYYYÝ5YXXXZ377__%5
اللّٰہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں آمین 💘 جیوے پاکستان 🇵🇰 عمران خان زندہ باد 🥀 تمام حق سچ کے اینکرز زندہ باد 🏏 جیوے مرشد 🥀 پاکستان زندہ باد 🇧🇫
❤ khaaaaann sahab zindabaad imran Khan❤hm AP p qurbaan
Ameen
Idiot's will not understand.even.supreme. court too. Hence shameful and follow the principle of.law not. Ego or envelopes thanks
Gr
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے ،
عمران خان ہر میدان میں سرخرو ھوگا ۔۔ ان شاء اللہ 🇧🇫🇵🇰
❤
The last hope of Pakistan is Imran Khan. Allah Pak hifazat farmaye. Ameen
اللّٰہ تعالیٰ خان کی حفاظت فرمائے گا انشاءاللہ
Bade Dinon ke bad bhai Sabir aapko Khush Dekha Allah aapko Aise muskurata Rakhe Ameen🕋🕋🕋😭😭🙏🏻🙏🏻😭😭🕋🕋
IMRAN KHAN ❤️ MUSLIM WORLD 🌍 KA BETAJ BADSHAH❤❤❤❤❤
💯💯💯💯💯💯💯💯
Long Live Imran Khan, Inshallah Tallah
اللّٰہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇧🇫 جیوے پاکستان 💌
Ameen
جیوے عدلیہ ⚡ جیوے وکلاء 💪 جیوے پاکستان 🇵🇰 جیوے پاکستانی 🦅 جیوے حق سچ 💌 جیوے مرشد 🥀 پاکستان زندہ باد 🏏
Itni Pyari Alfaaz dikhne wala zindabad
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ الله ﷺ
Sir je Apna kheal rakhna
کچھ ایسے بھی با ضمیر جج⚖️ صاحبان ابھی بھی موجود ہیں جو ⚖️ انصاف کی روح پر کاربند ہیں 💓۔ یہ پاکستانی 🇵🇰 عوام کے لئے بڑی خوش آیند بات ہے
آج کا فیصلہ
"آمر فاروق" کے
"منہ پر طمانچہ" ہے 🔥🔥
اللہ الحق ہے اور عزت زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے
و تعزمن تشإ و تزل من تشإ
اللہ رب العزت آپ کو اور تمام حق پہ چلنے والوں کو تا حیات کامیاب و کامران کریں۔آمین
اللّٰہ پاک عمران خان کی جان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
دونون جج ساہبان جنہوں نے حقیقی انساف کیا اپ سچے محب وطن اور قاضی ہین اپ کو دل کی گیہرایون سے سلام
ووٹ صرف عمران خان کاھے
بیشک اللّه ہر چیز پر قا در ہے اور سری طاقت کا سر چشمہ ہے ۔۔ان شا اللّه یہ ظلم ختم ہونے کو ہے ۔۔
Our prayers are with Imran khan Allah Imran khan ke or pakistan 🇵🇰 ke mushkilaat asaan kray ameen you are doing a wonderful job brave man
Komal from spain 🇪🇸
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
صابر شاکر بھاٸی آج ان کے طوطے اڑھ گٸے ھيں تھوڑا انتظار کريں بھت جلد جھاز بھی اڑنے والا ھے حق اور سچ کی ھميشہ جيت ھوتی ھے عمران خان کی آج بڑی فتح ھوٸی ھے ان جج صاحبان کو ھم سلام پيش کرتے ھيں اللہ رب العزت اس ملک کی حفاظت فرماۓ اور اس ظلم اور جبر کا خاتمہ فرماۓ آمين۔
اللہ تعالیٰ عمران خان کو عظیم فتح نصیب کرے آمین
ما شا اللہ، ا للہ عمران خان کو کامیاب کرے
صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🏏🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر جو ھمت ججوں کو دی اور انہوں نے قانون کے مطابق فیصلہ کیا اللّٰہ تعالیٰ ان دونوں ججوں کو اپنی رحمت میں رکھے انھوں کو ترقی دے آمین
صابر شاکر صاحب ! " پچھلا وی۔لاگ دیکھ لیں" کہنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ لھذا آپ یہ تاکید غیر ضروری ھے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی بلکہ ہر پاکستانی شھری کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔ آمین یارب العالمین ۔
Inshallah hmara lidar Khan jald ryha honge 🤲🕋☝️🇵🇰🇧🇫🏏🗳️✌️💓
IMRA KHAN KAY KHILAF KOI BE CASE BANTA HE NAHI,SUB KUL ADEM HO NAY WALAY HAIN, BHT JULD KHAN SAHIB REHA HONAY WALAY HAIN ALLAH KAY FAZAL SE❤❤❤❤
ایسے بہارر حج بھی ہیں اللہ انھیں سلامت رکھے
Ameen suma Ameen ❤🤲🤲🤲🤲💯💯💯💯😇😇😇😇🎉🎉🎉🎉🎉
Ameen ❤
اللہ تعالی عمران خان صاحب کو جلد آزاد کرواے آمین ثم آمین یا اللہ پاکستان کو سلامت رکھنا ❤آمین
اللہ پاک کی ذات بہت بڑی ذات ہے جب وہ فیصلہ کر لے تو کوئی مائک کا لال اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا انشاءاللہ فتح حق کی اور سچ کی ہوگی
الحمدللہ ماشاءاللہ زبردست اپ نے انفارمیشن دی ہیں اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت کرے ایسے ججوں کو سلام جو انصاف کرتے ہیں
IMRAN KHAN ZINDDABAD INSHA ALLAH
❤❤❤ دلوں کے حکمران خان عمران خان ژندہ باد❤❤❤
میرا لیڈر عمران خان ایماندار لیڈر ہے اور سچائی پر کھڑا تھا اس لیے اللہ پاک نے میرے لیڈر عمران خان کو فتح ہوئی ہے رانا محمد عاشق سابق ضلعی صدر لیبرؤنگ پاکستان تحریک انصاف
اللہ أحق ہے سچ کا خدا ہے انشاء اللہ جیت حق کی ہو گی عمران خان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
انشاءاللہ ہمارا کپتان آئے گا انشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے
In sha Allah... Allah zulm ko bhi ek Hadd tkk hone detay hain ke shayd insan sudhr jaye aur mazloom ka sabr bhi imtehan mae hota hai... Imran Khan ne ye imtehan pass krlua hai
برادرم آپ نے جس تفصیل سے اس مصدرہ فیصلہ کو ہم تک پہنچایا ہے اور کسی نے ایسا نہیں کیا۔ خصوصا FIR کا کسی اور نے ذکر ہی نہیں کیا۔ شکریہ
Mere Arshad ko mere Imran ko mere Sabir Ko Mere Meet Peer Jyada Ko Sab Ko Inshallah Insaaf milega💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿💪🏿
Moed peerzada
الحمداللہ
اللہ الحق ہے
#LongLiveImranKhan💚🇵🇰❤
صابر شاکر جلاوطن ھو کے بھی اپنی اور شہید ارشد شریف کی ذمہ داری نبھا رہا ھے،اللہ پاک اس محب وطن کو اپنی امان میں رکھے، آمین
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
آللہ تیرا شکر ھے ۔ اے اللہ حق کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کو استقامت دے ۔ امین ثم امین ۔ ❤
عزت اور ذلت سب کچھ میرے رب کی مرضی ہے 💯
Of course
Beshak ❤
Great news Alhumdulillah 👏 👍 Imran Khan Zindabad 😍 😀 👏 😎
بیشک
Tamam politicians mein sirf imran ka pakka yaqeen hy ALLAH per k izzat aur zillat sirf ALLAH k hath mein hy. Baqi sub dunya walo se darny waly log hein.
سچ سننے اور بولنے والوں کو میرا سلام عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد جیو عمران
ماشااللہ اللہ تعالی آپکوسلامت رکھے آمین عمران خان ہماری جان وزیراعظم پاکستان انشاءاللہ امپورٹڈ چور نہ منظور
اللہ الحق ھے سچ کا خدا ھے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے معزز جج صاحبان کو انکے عدل وانصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے انصاف فراہم فرمایا ھے۔ اس عظیم کارنامہ پر انھیں سلام پیش کرتا ہوں ۔
فرمان باری تعالیٰ ہے کہ ۔
لا تقنطوا من رحمتہ اللہ ۔
پاکستان پائندہ باد ۔
صابر شاکر بھائی آپکی زبان مبارک ہے کیوں کہ آپ ہمیشہ حق اور سیچ کے ساتھ کھڑے رہے اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے زندگی دے آمین
اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے
جسے چاہے ذلت دے
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہائی کورٹ کے دونوں ججز کو اجر عظیم عطا فرمائے جنہوں نے اتنے پریشر ، دھمکیوں کے باوجود حق اور سچ کے ساتھ انصاف کیا ہے ۔
دونوں ججز کو دل سے سیلوٹ
Imrankhan zindabad❤❤
آج حق اور سچ کی جیت ہوئی جسٹس گل حسن اورنگزیب اور سمن رفعت صاحبہ نے پاکستانی قوم کا دل جیت لیا ہے پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے عاصم منیر اور باجوہ باقیات کو عبرت ناک شکست دے گی اور حقیقی آزادی حاصل کر کے رہے گی کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان 🇵🇰✌️🇧🇫
حق اور سچ کا فاصلہ کرنے والے ججوں کو حلال کمانے والے ججوں کو اللہ اپنی پناہ میں رکھے آمین ثم آمین کون بچائے گا پاکستان پہلے اللہ پھر اللہ کے حکم سے عمران ان شاءاللہ ❓🤲
Congratulations to All the brothers and sisters on this great news
الحمدلله
الحمدللہ سائفر وڑگیا اللّٰہ الحق ہے انشاء اللہ عمران خان وزیراعظم ہوگا ❤️
Big planner my ALLAH only.
ALLAH Pak Imran Khan ki Hifazat farmay Ameen suma ameen.
Pakistani nation stand with Imran Khan Zindabad.
Pakistan Paindabad.
Khuda Ka Lakh Lakh Shukar hay ,Imran SB aur Shah SB ko Mubarik ho ,Pti ZindaAbad❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
عمران خان زندہ باد
بے شک فتح حق اور سچ کی ہو تی ہے
جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے
الحمد للّٰہ رب العالمین ⚖️🇵🇰💔💝
جب تک غیر قانونی غیر آئینی مجرمانہ اور ظالمانہ احکامات دینے والوں سزائیں نہیں دی جاتیں تب تک ٨ہ ظلم جاری رہے گا
Gul hsan jesy jajiz ki ye qom ezat krti ha Allah pak Gul hsan Sr ki hfazt kry aamin
Aj to nanko ma koshe k ansoo ha Gaya haa.marya AHLLA Tara 100000 bar SHOKAR ha❤❤❤ IMRAN 💕 Khan ❤zinda bad❤
اللہ اکبر۔۔۔۔۔
اللہ ہی سب سے بڑا ہے۔۔
Alhamdulillah truth has win🏆
صابر شاکر آپ اور آپ جیسے تمام صحافیوں کے منہ میں گھی شکر
Allah Imran Khan r hr mazlum ki hifazat farmaye ameen
Beshak izzat or zillat srf or srf ALLAH SWT k hath men he. Ek bundey ki planning hoti he or ek ALLAH SWT ki planning hoti he or ALLAH is the best planner
بےشک ہر تنگی کے بعد آسانی ہے ✔