آپ نے پتا نہیں کیسے 9/10 دے دیے میں تو اسکو 3 بھی نہیں دونگا بیکار چھوٹی سی اسکرین نارمل سی بھی چھوٹی بیٹری 2.5 g network وہ بھی نہیں چلتا چھوٹاا سپیکر باہر جا کر گھنٹی کی آواز بھی سنائی نہیں دے گی بہت سارے فنکشن جو ڈال تو دئیے ہیں آپ نے خود کہا کوی بھی نہیں چلتا قیمت بھی نہیں بتائ کمنٹ سے پتا چلی 3100 وہ بھی زیادہ ہے
Hm na mobile Mangya hyn best quality ❤
Price bro?
Price
R.S= 3099
Bekaar
آپ نے پتا نہیں کیسے 9/10 دے دیے
میں تو اسکو 3 بھی نہیں دونگا
بیکار چھوٹی سی اسکرین
نارمل سی بھی چھوٹی بیٹری
2.5 g network وہ بھی نہیں چلتا
چھوٹاا سپیکر باہر جا کر گھنٹی کی آواز بھی سنائی نہیں دے گی
بہت سارے فنکشن جو ڈال تو دئیے ہیں آپ نے خود کہا کوی بھی نہیں چلتا
قیمت بھی نہیں بتائ
کمنٹ سے پتا چلی 3100 وہ بھی زیادہ ہے