❤❤❤❤❤ ماشااللہ بہت اچھے سے اپ نے سبق کو بڑھایا الحمدللہ ہم ہم تجوید کے ساتھ اسی طرح پڑھتے ہیں ہمیں بہت فائدہ ہوتا ہے اس وجہ سے مزید اپ اسی طرح کی ویڈیو بناتے رہیں
ما شاء اللہ پڑھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے ہر لفظ کے بارے میں سمجھ اجاتی ہے انشاء اللہ مزید مخارج حروف کے بارے میں بھی ویڈیو بنائیں اور تجوید کے قواعد جو ہیں ان کے بارے میں کوئی ویڈیو بنائیں
❤❤❤❤❤ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
ماشاءاللہ ماشاءاللہ آ پ بہت اچّھا کام کر رہے ہیں اللہ قبول فرمائے آمین ثم آمین
❤❤❤❤ mashallah bahut achcha padha rahe hain ISI tarah se aage sab padhte rahana mashallah Allah tala aapko kam Yad Karen Ameen
❤❤❤❤❤ ماشااللہ بہت اچھے سے اپ نے سبق کو بڑھایا الحمدللہ ہم ہم تجوید کے ساتھ اسی طرح پڑھتے ہیں ہمیں بہت فائدہ ہوتا ہے اس وجہ سے مزید اپ اسی طرح کی ویڈیو بناتے رہیں
ما شاء اللہ پڑھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے ہر لفظ کے بارے میں سمجھ اجاتی ہے انشاء اللہ مزید مخارج حروف کے بارے میں بھی ویڈیو بنائیں اور تجوید کے قواعد جو ہیں ان کے بارے میں کوئی ویڈیو بنائیں
السلام علیکم میں بھی تجوید کے ساتھ قران پاک پڑھنا چاہتی ہوں کس طرح اپ سے رابطہ ھوگا۔