پلانٹر سے مکئ کاشت کے لیے کن کن باتوں کا خیال رکھیں|| How to cultivate maize with maize planter..p

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 сер 2021

КОМЕНТАРІ • 15

  • @m.arshad9700
    @m.arshad9700 Рік тому +1

    Bohat khoob.

  • @faqeerpanjal3129
    @faqeerpanjal3129 Рік тому

    Bilkul thek keh rahey hain App

  • @AdilKhan-zh4jh
    @AdilKhan-zh4jh 3 роки тому +2

    MashaAllah mian sahib
    💯true informative vedio

  • @facttv2608
    @facttv2608 3 роки тому +1

    Ma sha Allah... Very good tips.. jazakallah

  • @hamidhamid5937
    @hamidhamid5937 2 роки тому +1

    Aoa, makai k lye zameen ki teyari per bhi video bana dn aur agr actual tool ( hull ) nh to un ka mutbadil ka idea dy dn, hamid from attock

  • @iqbalfancybirds9009
    @iqbalfancybirds9009 3 роки тому +1

    Sir ap hamari zameen ka visit krain kabhi or hum ko mazeed malomat bhi mil jay ge. 600 aker rakba hy sir

  • @ejazbabur7304
    @ejazbabur7304 Рік тому +1

    آپ کی باتوں کا خلاصہ یہ ہے کہ
    1. قوم بڑی حرامی ہے، اپنے تھوڑے سے فائدے کے لیے دوسروں کا بہت زیادہ نقصان کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتی.
    2. کسی پر بھروسہ نہیں کرنا، خود کو نقصان سے بچانا آپ کی اپنی زمہ داری ہے.
    3. اگر آپ ان باریکیوں کو نہیں سمجھتے تو پھے آپ کا نقصان ہونا لازمی ہے.

  • @fahad_khan6337
    @fahad_khan6337 Рік тому

    بھائی جان معزت کے ساتھ پلانٹر سے جب ڈبل چوکہ لگتا ھے اس کا اصل مسلہ سروس نہں یہ فرکی نمبر کا ھے کیونکہ مکی کے بیج کا سائیز ھے اگر بیج باریک ھو تو 20نمبر کی فرکی استعمال کریں اگر سائیز بڑا ھے تو 31نمبر کی فرکی استعمال کریں اس کا آسان طریقہ یہ ھے کہ فرکی نکال کر اس کے سوراخ میں بیج ڈال کر چیک کریں اگر بیج فٹ ھونا چاھیے جس نمبر کی فرکی میں فٹ ھو اس نمبر کی فرکی استعمال کریں تو ڈبل چوکہ نہں لگے گا

    • @Pakistankisantv
      @Pakistankisantv  Рік тому

      جی بھائی معاف کرنا اگر 20 اور 31 نمبر کی فرکی ھوتی ھو تو میں اپکا زندگی بھر کے لیے شاگرد۔
      نتیجہ۔علم نہ ھو تو ایسے زبان نہیں چلانی چاہیے۔