پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ۔٠
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ

سر میں کھڑے ہو کر دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ کرتی ہوں آپ جیسا جاں باز پولیس والا ہمارے پاکستان کے لیے فخر ہیں اللّٰہ آپ کو آپ کے اہل خانہ کو اپنی امان میں رکھے آمین 👍👍👍👍👍
سلام ہے ان صاحب کی عظمت کو اور ان کی فیملی کو بھی ہم دل سے سلام عظمت پیش کرتے ہیں ،خالق کریم ان کو مزید ترقی عطا فرماۓ اور اس نیک کام پر اجر عظیم عطا کرے ،آمین
باپ ۔بیٹی۔اور ماں نے بڑی مثال قاٸم کردی میں۔آپ کو پوری کشمیری قوم کی طرف سے میں دونوں ھاتھوں سے سلام اورمبارک باد پیش کرتا ھوں۔ سلامت رہو ہمیشہ زندہ رہو خوش رہو.🌹🌹🌹
ماشاءاللہ جناب اللہ تعالیٰ آپ جیسا ایمان دار اور غیرت مند پولیس افسر ان کو لمبی عمر دے آمین ثم آمین اور افسوس آگر ہمارے باکی پولیس افسران بھی آپ جیسا غیرت مند اور ایمان دار بن جائے گا تو انشاء اللہ ہمارے ملک مظلوم عوام کا عزت محفوظ ضرور گا ہم آپ جیسا ایمان دار پولیس کا آپ کی فیملی کا بہت بہت شکوار گراز ھوں شکریہ
ماشاء اللہ سلام ہو آپ پر محمد بخش صاحب آپکی یہ خدمت اس قوم پر قرض ہے اللہ پاک آپ کو اور کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
This family deserves the biggest civil award and a title of “natuonal heros”. Even this will not be enough to admire their act of bravery and compassion
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ۔
Yes sir emandar police waley ka ghar es duneya me esa hi hotha hay ,leken us duneya me un ka ghar gul-o-gulzar hotha hay , salute to this honest police officer, thanks
ماشاء اللّہ سندھ پولیس کی بہت ہی خوبصورت کاروائی۔ایسے پولیس آفیسر کو فوری طور پر حکومت سندھ اور وفاقی حکومت کی طرف سے انعام اور تعریفی سند دی جانی چاہیے۔
حکومت کو انہیں انعام دینا چاہیے ان کی بہادری پر۔۔ بھائی حکومت سے تو مجھے کوئی امید نہیں ہے ۔۔ لیکن ہاں اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر ضرور دیگا انشاء اللّٰہ
کاش میں اس عورت کا بیٹا ھوتا کاش یہ لڑکی میری بہن ھوتا کاش یہ پولیس والے کا میں بیٹا ھوتا اس دور میں ایسے ایماندار اور بہادر لوگ بہت کم ملتے ہے سلام ہے اس فیملی کو 🌹🌹🌹🌹🌹🏆🏆🏆❤️❤️🌹🌹
باپ ۔بیٹی اور ماں نے بڑی مثال قاٸم کردی میں آپ کو پوری قوم کی طرف سے میں ھاتھوں سے سلام اورمبارک باد پیش کرتا ھوں۔ سلامت رہو ہمیشہ زندہ رہو خوش رہو.🌹🌹🌹
آجکل کے دور میں بھی اتنے عظیم انسان ہیں ایک مثال پیدا کردی ہے اپنے خاندان کو خطرے میں ڈال دیا ایک بچی کو بچانے کی خاطر سب فیملی کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ ان کا حامی ناصر ہو آمین . . .
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت بہت پیارا خاندان ھے سر آپ کے جزبات کو میرا سلام دنیا میں آپ نمبر ون ہو آپ عظیم انسان ہو آپکا خاندان بھی بہت عظیم ھے زبردست
محمد بخش --- یہ انسان نہیں ایک فرشتہ ہے--- جس پر آج آسمان کے سارے فرشتے فخر کر رہے ہونگے--- کاش ہمارے حکمرانوں کے ضمیر جاگیں ---اور اس فرشتے کو وہی عزت و تکریم دیں--- جو ایک ایسے فرشتے کو دیا جانا چاہئے---
بھائی محمد بخش آپ اور آپ کی فیملی نے ان غریب ماں بیٹی کا جو احساس کیا ہے۔ اس کار خیر کی جزا اللہ پاک کے علاوہ اور کوئی نہیں دے سکتا۔ اللہ تعالی ھمارے دوسرے افسران کو آپکی تقلید کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
اے رب ذوالجلال حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے اےایس آئی محمد بخش صاحب اور ان کی پوری فیملی کو دنیا اور آخرت میں عزتیں عطا فرماۓ آمین
سیر میں آپ کو سلوٹ کرتا ہوں اگر میرے بس میں ہوتا تو میں اپنی بہن کو پولیسں میں نوکری دیتا اور آپ کو فورن پرموشن دیتا میں تو آپ کے لیئے دعا کرتااللہ آپ کو ترقی دے
Kaash Hamrin Army ka Waqqar pahely ki terhan dubara sy Oencha ho jaey.. Army waly hamary Sir ky taj hain, laikin aaj jo ho reha hy us sy kafi disappointment ho rehi hy! Afsoos sad Afsoos!!
محمد بخش نے کسی اور کی بیٹی بچانے کیلئے اپنی بیٹی کو خطرے میں ڈالا۔ میں بطور ایک ذمہ دار شہری محمد بخش کو سیلوٹ کرتا ہوں۔ ہمارے اداروں کو مزید محمد بخش کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ محمد بخش کی بیٹی سمیت سب کی بیٹیاں درندوں سے محفوظ رکھے۔
مہیں ایسے پروگرامز ہر وقت دیکھتاہوں۔جب سے محمد بخش کا یہ واقعہ دیکھا ہوں ۔ میری طرف سے اُن کو اور اُن کی بیوی بچی کو سُرخ سلام۔ اور جب بھی کوی ایسے ویڈیو دیکھتا ہوں۔خود بہ خود اُن تینوں کو دُعا دیتا ہوں۔اللہ تعالیٰ محمد بخش اور اُن کی بیوی کو آباد کرۓ آمین۔اور اُن کی بیٹی کو کامیابی عطا کرے۔اُن کی مُستقبل اچھی کرۓ ۔ آمین
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ۔٠
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ
لاکھوں کروڑوں سلیوٹ محمد بخش❤💐 کو اور اسکی جوان سال بیٹی کی ہمت❤💐 اور جرات💐 کو سلام جو اتنی بے خوفی سے اپنے والد کا بازو بنی اور ایک مظلوم ماں بیٹی کی جان بچائی❤❤❤💐💐💐💐💐💐💐❤❤❤👍
ميرے پاس وہ لفظ نہیں ہیں جو میں کہوں محمد بحش کے لیے بس اتنا کہوں گا پوری پاکستانی قوم کو فحر ہے ان پر انہوں نے مثال کائم کی. سلام ہے آپ کی بہادری کو سر. 💐🇵🇰
پاکستان کا فخر ہے محمد بخش اپنے فرائض کو اتنی دیانت داری سے سر انجام دینا قابل تعریف نہ ہو تو کیا ہو اللہ تبارک و تعالی اس افسر کو دنیا وآخرت دونوں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
مریم نواز۔۔دیکھ لو ایسی ھوتی ھیں قوم کی بہازر بیٹیاں۔۔تم اپنی دولت بچانے کے لئے ملک کی سیکیورٹی داو پر لگا رھی ھو۔۔جبکہ سیکیورٹی والے نے ملک کی عزت بچانے کے لئے اپنی عزت کو داو پر لگا دیا۔۔اور اللہ نے اسکو سرخرو کر دیا۔۔اس بہادر افسر کو خلوص بھرا سلام۔۔❤❤
انسان کتنا عظیم ھے ۔ الفاظ ساتھ نہیں دے رہے اس دور میں اس طرح کے لوگ موجود ہیں یقین نہیں آتا ، قوم کے اس عظیم بیٹے کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔
بے شک
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ۔٠
آو اپنے رب سے دعا مانگتے ہیں چینل پر دعا کی ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے آپ بھی اس دعا میں شامل ہو جاو اور آمین بول ہوسکتا ہے آپکی دعا قبول ہو جائے
Allah paak Apko or family ko apni hifzo aman me rakhy Ameen
میری طرف سے اس بہادر پولیس پر دونوں سے سلام
میں نے زندگی میں اس سے اچھا پولیس افسر نہیں دیکھا
سلیوٹ ہے سر آپ کو
Sahi bat hy bhai
@@muddasraafza2781 thanks sister
You are Right
@@muddasraafza2781 ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
@@noorhussain8948 ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
کمال کردیا، سائیں
ﷲ پاک تمھارا حامی و ناصر ہو
لازمی اس پولیس والے جناب ASI صاحب کو ترقی دینی چاہیے
اور حوصلہ افزائی کے لئے انعام بھی دینا چاہیے
آمین
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ
Ameen
ماشااللہ
اللہ اس پولیس آفیسر کو اپنی امان میں رکھے اللہ کرے ھماری ساری پولیس کو اس طرح ھدایت دے۔ اس کو اجر عظیم عطا فرماےآمین۔ آپ کی جرات کو سلام
سر آپ نے غير ت اور انسانی ہمدردی کی ایسی مثال قائم کی ہے آپ کو ہمیشہ یاد رکھا جاے گا۔جزاک اللہ
اللّه جزاۓ خیر دے سر آپکو کو
اللّه اپکی بہن بیٹی کی صدا عزت قائم رکھے
اللّه سب کی بہن بیٹی کا پردہ عزت حیا سلامت رکھے آمین
آمین
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ
Ameen sumameen
Ameen
@@Sidravlogdailyroutine
کر دیا لائک
سر میں کھڑے ہو کر دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ کرتی ہوں آپ جیسا جاں باز پولیس والا ہمارے پاکستان کے لیے فخر ہیں اللّٰہ آپ کو آپ کے اہل خانہ کو اپنی امان میں رکھے آمین 👍👍👍👍👍
Right ✅
بیٹی تم نے بہت اچھا کام کیا اللّٰہ تعالیٰ آ پکو اس کا اجر دے
MashaAllah sister
سلام ہے ان صاحب کی عظمت کو اور ان کی فیملی کو بھی ہم دل سے سلام عظمت پیش کرتے ہیں ،خالق کریم ان کو مزید ترقی عطا فرماۓ اور اس نیک کام پر اجر عظیم عطا کرے ،آمین
Aameen Aameen Aameen.
میرے پاس الفاظ کم پڑ گئے ہیں ایسے عظیم افسر کی تعریف کے لیۓ! آپکی عظمت کو سلام سر۔🙏
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ.
آج میری آنکھوں سے آنسو کی لڑی جاری ہے وہ بھی اس فیملی کے لیے یہ ہیں پاکستانی ہیروز سلام ہے ان کی عظمت کو
Beshak es admi ki ezat IG police se zeyada hai ajjj
@@asadali319319 No doubt.
💞💞
Meri b
پولیس والے تو ایسے گھروں میں نہیں رہتے ہیں لیکن اس سادہ سے گھر میں رہنے والے اس شریف انسان کو میں سلام پیش کرتا ہوں❤
Salaam brother ASI bux
Isi lia use dard hua takleef hui insaniyat aj b zinda hay 😭😭
Humry sindh mein bht sary asay emandar log aj b zindha h proud to be sindhi
@@NatureAndBeauty-p7i ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
@@mahnoorkhan.143 ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔نام آچھا کام اچھا محمد بخش
یہی ہے اصل دختر پاکستان فخر پاکستان بہن تجھے سلام ہمیں فخر ہے ان باب بیٹی دونوں پر ماں تجھے بھی سلام اپکی حوصلہ جرات کوسلام جزاک اللہ
باپ ۔بیٹی۔اور ماں نے بڑی مثال قاٸم کردی میں۔آپ کو پوری کشمیری قوم کی طرف سے میں دونوں ھاتھوں سے سلام اورمبارک باد پیش کرتا ھوں۔ سلامت رہو ہمیشہ زندہ رہو خوش رہو.🌹🌹🌹
Love you officer and Salaam to you from India
y khushmor hy kushmeer nahi
@@nobiaameer9741 g pata ha .mgr ma azad kashmir sy belong rakhta hull.tb
@@m.jiqbal219 ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
جو لوگ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کی حفاظت کرتا ہے اللہ ان کی بیٹیوں کی حفاظت فرما تا ہے
Well said
Beshak
Ameen
Beshaq 💞🇵🇰
Beshak
Aise Imandar Police wale Ko Dil Se Salam karta hun Ye interview Dekh Kar Aankhon Mein Aansu a gaye 💞💞🙏 I am from India 🇮🇳
True ❤❤❤
لوگ جہنم خریدنے میں مصروف تھے
ایک آفیسر دنیا میں جنت خرید بیٹھا
سلام ہے اس پولیس آفیسر کو
🥺🥺🥺🥺🥺
@cook with farah ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
@@muhammadasad3196 ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
سلام سر اپ کو اپ کی بھادری کو سلوٹ کرتا هوں اشفاق فرام کوٹلی آزاد کشمیر
@@ishfaqch1055 😍😘
خدا کی قسم اگر پاکستان کی پولیس افسران میں تھوڑی بھی غیرت ھے تو اس Asi کو ترقی ملنی چاھیے اس کو کم از کم انسپکٹر بنانا چاھیے یہ ایک ایماندار آدمی ھے
100% teek keh rahy ho bhia
Bikol sahi
Bilkul milni chaye
R8 par yaha asa nhi kry gy sab
@@حمزہچودھری ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
محمد بخش اے ایس آئی کو ان کی فرض شناسی پر پوری قوم سلام پیش کرتی ہے
آفرین ھے آپ پر۔۔۔
ماشاءاللہ جناب اللہ تعالیٰ آپ جیسا ایمان دار اور غیرت مند پولیس افسر ان کو لمبی عمر دے آمین ثم آمین اور افسوس آگر ہمارے باکی پولیس افسران بھی آپ جیسا غیرت مند اور ایمان دار بن جائے گا تو انشاء اللہ ہمارے ملک مظلوم عوام کا عزت محفوظ ضرور گا ہم آپ جیسا ایمان دار پولیس کا آپ کی فیملی کا بہت بہت شکوار گراز ھوں شکریہ
آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے دنیا چل رہا ہے شکریہ بھائی جان ہاتھ چومنے کو دل کر رہا ہے
💞🇵🇰💞
اللّه تعالیٰ ASI صاحب کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے اور ہر مشکل آسان کرے (آمین)❤💐
آو اپنے رب سے دعا مانگتے ہیں چینل پر دعا کی ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے آپ بھی اس دعا میں شامل ہو جاو اور آمین بول ہوسکتا ہے آپکی دعا قبول ہو جائے
Ameen
Ameen
یہ پولیس والا بہت ایماندار ہے اس کے گھر کی پکچر سے پتا چل رہا ہے اللّه آپ کو ہمیشہ سالامت رکھے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ryt
💝
Exactly
@@samthebest Thanks
@@fekarmandorakzai4362 Thx
ماشاء اللہ جناب قوم کو اور اس دھرتی کو اپنے ایسے بھادر بیٹیوں اور بیٹوں پر فخر ھے زندہ باد۔ اللہ تعالٰی دنیا اور آخرت میں اجر عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
ماشاء اللہ
سلام ہو آپ پر محمد بخش صاحب آپکی یہ خدمت اس قوم پر قرض ہے اللہ پاک آپ کو اور کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen
ہزار بار سلوٹ ہے اس پولیس آفیسر کو اس کا گھر دیکھ کے لگتا ہے کہ یہ کتنا ایماندار پولیس آفیسر ہے اللہ تعالی آپ کی فیملی کو سلامت رکھے
آنسو 😭 نکل آئے آج پولیس والے کی بہادری پے
میرا سلیوٹ ہے اس بہادر اور غیرت مند آفیسر کو اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
ایمان والے ایماندار افسران کو میں دل سے سلام پیش کرتا ہوں زندہ آباد سندھ پولیس کے ایسے افسران پاکستان زندہ آباد
میرے بھائ ہر ماں بہن کی دعا آ پ کے ساتھ ہے، دونوں جہانوں میں آ پ کیلئے عافیت اور سلامتی اور خوشیاں عطاء فرمائے
Ameen suma ameen
This family deserves the biggest civil award and a title of “natuonal heros”. Even this will not be enough to admire their act of bravery and compassion
بے شک
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ۔
Agree
Proud man , proud father, he deserves big award from government
Agree
بھائی اگر زندگی میں ملاقات ہوئی تیرے ہاتھ ضرور چوموں گا جنہوں نے اتنا بڑا نیک کام کیا ہے اللہ تعالی آپ کی تمام نسل کی حفاظت فرمائے
آمین
میں بہت محنت سے وڈیو بناتی ہوں غریب ہوں پلیز چینل کو سبسکراٸب کر دیں اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین
Ameen
Haq bnta hy hath chomny ka.
Ameeen
سلوٹ وااقعی زبردست بہادر آدمی رخم دل ایماندار آور غریبوں کا ساتھی
Love ❤️ you 💞 from Dubai 🇵🇰💞🇦🇪
ھمیں آپ پر فخر ھے مخمد بخش تم ھی اصل وارث ھو اور ھیرو ھو we r proud to u sir hats of.
یہ اپنی عزتوں کو داؤ پے لگاتے ہیں تو دوسروں کی عزت محفوظ ھوتی ھے۔کیا یہ نشان حیدر کا حقدار نہیں ہے🙏🙏🙏
حقدار ہے بلکل حقدار ہے
نشان حیدر کا حقدار ہے محمد بخش اس کی فیملی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں پورے پاکستان کی جانب سے سلام سلام سلام سلام
G bilkul
Exactly
1000%agree.
اپنی زندگی میں پہلی بار ایسا پولیس والا انسان دیکھا کہ اس نے اپنی بیوی اور بیٹی کی جان تک کی پرواہ نہیں کی یار سلام ہے اس فیملی کو
Lock down na manzour
@@shakiraabrar1304 ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
اس بہادر پولیس آفیسر کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ لمبی صحتمند اور کامیاب زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
یہ ہیں ہمارے پیارے پاکستان کے اصلی ہیرو اللہ پاک ان جیسے لوگوں کو سدا سلامت رکھے امین
Ameen
Aameen
پاکستان کا اصلی ہیرو زندہ باد سلامت رہو پوری قوم کو آپ پر فخر ہے ناز ہے سلام ہے👍👍👍👍👍👍👍👍👍
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
As. Police wale. Ka. Makam. Ham. Ni. Jan. Sekt. Ya. Baht. Fesal. Hi. Qehi. Or. How. Gaa
محمد بخش جیسے لوگ ہی ہمارا فخر ھے. ﷲتعالی محمد بخش اور ان کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور ان کو ترقی دیں. آمین ثم آمین
سلیوٹ ہے ایسے پولیس افیسر کو 👍
اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو 👍❤️🌹 محمد بخش صاحب زندہ باد
زندگی میں پہلی بار یے پولیس والاہے جومجھے اچھالگاہے قربان جاو یے پولیس والے پے
بیشک ٱللَّٰه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔۔
کامیاب ہے وہ لوگ جنہوں نے صبر اور شکر کیا۔۔
اس پولیس والے افسر کا گھر دیکھ کر ہی نظر آتا ہے بندا امان دار ہے سلوٹ ہے سر 💞
Bilkul
Bilkul theek kaha aap ny
G bilkul sahi kaha es ka ghr dekh k pata chl rha
Yes sir emandar police waley ka ghar es duneya me esa hi hotha hay ,leken us duneya me un ka ghar gul-o-gulzar hotha hay , salute to this honest police officer, thanks
Salute to this officer 🙏 what a great humanity. We are proud to this officer.
Dr zafar Hussaini from USA 🇺🇸
ماشاء اللّہ سندھ پولیس کی بہت ہی خوبصورت کاروائی۔ایسے پولیس آفیسر کو فوری طور پر حکومت سندھ اور وفاقی حکومت کی طرف سے انعام اور تعریفی سند دی جانی چاہیے۔
میرے الفاظ ختم ہیں اور آنسو جاری ہیں. اس عظیم خاندان کو اللّہ کریم دنیاوآخرت میں اس کی جزا دے.
.. آمین
ab itna b na orroo hawa me bas kr do
AAMEEN
پنجاب پولیس زندہ باد سلام ہے اس بھائی کو 💚💚
Ameen
@@wahabbaloch9799 shut up tujy zada dukh ho rha h un galizo ka to b gatia h kiya
زندگی کے سارے مہنگے سبق سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 👍
میں بہت محنت سے وڈیو بناتی ہوں غریب ہوں پلیز چینل کو سبسکراٸب کر دیں اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین
App ke alfaj
Very very good
بے شک
کیا بات کر دی بھائی آپ نے! ماشاءاللہ
Ye hi to mehngy log hein bhai
حکومت کو انہیں انعام دینا چاہیے ان کی بہادری پر۔۔
بھائی حکومت سے تو مجھے کوئی امید نہیں ہے ۔۔
لیکن ہاں اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر ضرور دیگا انشاء اللّٰہ
اس بچی کے لئے 10 لاکھ کیش تا حیات وظيفة. مفت أعلى تعليم اور اور والد كو قايد أعظم أعلى ايوارڈ کے لئے علا ن ہو چکا ھے ۔
@@mohammadiqbalabdulhalim5217 ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
Thaek
00966599362869
@@mohammadiqbalabdulhalim5217 ooh ok mujhy maloom nhi tha..
سلوٹ بخش صاحب آپ جیسے لوگ باقیوں کیلئے مثال ہیں اللہ تعالی ہمیشہ سلامت رکھے آمین آپ کو اور کامیابی دے آمین سم آمین
پاکستان کا ھیرو مجاہد اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین پاکستان پولیس زندہ آباد
AAMEEN
سلام اس پولیس کے مرد مجاہد محمد بخش صاحب پر،۔۔۔جس نے ہمت بھی کی ،قر بانی بھی دی۔اور ظلم پر اشکبار بھی ہیں۔
ماشاء اللہ بہت زبردست
افسوس بڑے افسران اور وزراء میں بھی ایسی ایمانداری کا جذبہ پیدا ہو جائے
یہ پوری فیملی خراج تحسین کی مستحق ہے یہ قوم کے ہیرو ہیں
کاش ایسے ہیرو پنجاب پولیس میں بھی آجائیں سلام پیش کرتا ہوں
Allah kerai pakistan ka her sipahi police wala is trah ho jai
گھر کے حالات بتا رہے ہیں کہ یہ انسان ایماندار اور فرض شناس ہے .salute to this man
Great man
👍
Waqae he koe shek nehi great person.
Molha houssan ap ko salhamat rahkha
Meri traf se is officer ko sluite
انکے گھر سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک ایماندار پولیس آفیسر ہے❤
آپ کو سعودی عرب سے جو بھی چیز چاہئے ہم خدمت کے لئے تیار ہوں اللہ آپ کو اپکے بچوں کو حفظ آمان میں راکھے 😭😢😥🙏🤝🤲💔
Good bhai contact him and gift him
Masha Allah super hero proud of u
آپ کی دعائین ھی کافی ھے بھائی
@@babbasi4093 ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
مجھے آپ کانمبر چاھے
کاش میں اس عورت کا بیٹا ھوتا کاش یہ لڑکی میری بہن ھوتا کاش یہ پولیس والے کا میں بیٹا ھوتا اس دور میں ایسے ایماندار اور بہادر لوگ بہت کم ملتے ہے سلام ہے اس فیملی کو 🌹🌹🌹🌹🌹🏆🏆🏆❤️❤️🌹🌹
Ap apny bachun ko apny behn bhaion ko future mein aisi tarbiat de sakty aur mazeed achy pakistanion ka azafa kar sakty bro
@@Bookmode llll
یہ پولیس والا بہت اچھا انسان ہے ـ
الله عزوجل اس کو حفظ و امان میں رکھے ـ آمین
Aammeen
@@shahidgeesm ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
باپ ۔بیٹی اور ماں نے بڑی مثال قاٸم کردی میں آپ کو پوری قوم کی طرف سے میں ھاتھوں سے سلام اورمبارک باد پیش کرتا ھوں۔ سلامت رہو ہمیشہ زندہ رہو خوش رہو.🌹🌹🌹
آجکل کے دور میں بھی اتنے عظیم انسان ہیں ایک مثال پیدا کردی ہے اپنے خاندان کو خطرے میں ڈال دیا ایک بچی کو بچانے کی خاطر سب فیملی کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ ان کا حامی ناصر ہو آمین . . .
THE REAL SON OF PAK LAND OF PAKISTAN, SALUTE YOU, BRAVE MAN , WELL DONE.
@@saeedurrehman6421 ua-cam.com/video/fbe74e0dNUw/v-deo.html
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت بہت پیارا خاندان ھے سر آپ کے جزبات کو میرا سلام دنیا میں آپ نمبر ون ہو آپ عظیم انسان ہو آپکا خاندان بھی بہت عظیم ھے زبردست
Bilkul slaam hy is pure khandan ko
یہ ہیں وہ زندہ جنتی لوگ، جن کا عمل ہی کامیابی کی دلیل ہے۔ اللہ تعالیٰ اس محنت اور قربانی کو قبول فرمائے۔ آمین
محمد بخش زندھ باد سندھ پولیس زندہ باد
آمین
Ye hi janti log han
ماشاءاللہ زبردست جناب سر جی آپ کی ذہانت کو سلام ماشاءاللہ پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰❤🇵🇰🇵🇰
ہمیں اپنے اِس بھائ پر اور اپنی اِس دلیر بہن پر فخر ہے اللہ باپ بیٹی پر خصوصی رحمت فرمائے آمین
محمد بخش --- یہ انسان نہیں ایک فرشتہ ہے--- جس پر آج آسمان کے سارے فرشتے فخر کر رہے ہونگے--- کاش ہمارے حکمرانوں کے ضمیر جاگیں ---اور اس فرشتے کو وہی عزت و تکریم دیں--- جو ایک ایسے فرشتے کو دیا جانا چاہئے---
Allah dene wala h ye log ky denge.is nek bande k is amal n is ko aakhirat m surkhuro kr deya
Mm
بھائی محمد بخش آپ اور آپ کی فیملی نے ان غریب ماں
بیٹی کا جو احساس کیا ہے۔ اس کار خیر کی جزا اللہ پاک کے علاوہ اور کوئی نہیں دے سکتا۔
اللہ تعالی ھمارے دوسرے افسران کو آپکی تقلید کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
واہ جی واہ ماشاءاللہ چاچا محمد بخش
اللہ پاک آپ پر اور آپکی فیملی بہت راضی ہے مولا صدا سلامت رکھے آمین 🙏
اے رب ذوالجلال حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے اےایس آئی محمد بخش صاحب اور ان کی پوری فیملی کو دنیا اور آخرت میں عزتیں عطا فرماۓ آمین
آمین یا رب العالمین
امین ثمہ امین
اس عظیم آفیسر کو گارڈ آف آنر دینا چاھئے اور فوری ترقی دینی چاھئے۔ 😊👏👏ماشااللہ ایسے عظیم لوگ بھی دنیا میں ھوتے ھیں۔
*_سلام ھے سر جئ آپ کو اور آپنی کی غیرت مند ماں بہن کو..... قربان جاوں_*
آو اپنے رب سے دعا مانگتے ہیں چینل پر دعا کی ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے آپ بھی اس دعا میں شامل ہو جاو اور آمین بول ہوسکتا ہے آپکی دعا قبول ہو جائے
سیر میں آپ کو سلوٹ کرتا ہوں اگر میرے بس میں ہوتا تو میں اپنی بہن کو پولیسں میں نوکری دیتا اور آپ کو فورن پرموشن دیتا میں تو آپ کے لیئے دعا کرتااللہ آپ کو ترقی دے
اللہ پاک ایسے پولیس والوں کو خوش رکھے جو انسانیت کا اتنا خیال رکھتے ہیں۔ سندھ پولیس زندہ آباد۔
ماءشااللہ پہلی بار انسان کو وردی میں دیکھ رہا ہوں اللہ دنیا آخرت دونوں میں کامیابی عطا فرمائیں آمین۔۔۔
میری طرف سے اس خاندان اس فیملی کو دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور میری طرف سے سلو ٹ
As a father of Daughter .....no words 😭😭😭😭😭 salute for This brave family
یقین نہیں آرہا ایسے پولیس والے بھی ہیں پاکستان میں... آپ سب پر فخر ہے. اللہ تعالیٰ آپ کو اجر دے. آمین 🇵🇰
I'm in army, I'm a soldier, first time from heart my salute to this officer and his duaghter.. Salute you again sir
Kaash Hamrin Army ka Waqqar pahely ki terhan dubara sy Oencha ho jaey..
Army waly hamary Sir ky taj hain, laikin aaj jo ho reha hy us sy kafi disappointment ho rehi hy!
Afsoos sad Afsoos!!
محمد بخش نے کسی اور کی بیٹی بچانے کیلئے اپنی بیٹی کو خطرے میں ڈالا۔ میں بطور ایک ذمہ دار شہری محمد بخش کو سیلوٹ کرتا ہوں۔ ہمارے اداروں کو مزید محمد بخش کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ محمد بخش کی بیٹی سمیت سب کی بیٹیاں درندوں سے محفوظ رکھے۔
آ مین ثم آ مین یا رب العالمین
Ameen
Ameen
Aameen
@@muhammadnouman5805اور کے لئے جینا ھے تو پھر اس مرد مجاہد سے سیکھیں اللہ تعالی آن کی جان عمر ایمان آور رزق حلال برکت دے امین سماامین
زندہ اباد محمد بخش صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
مہیں ایسے پروگرامز ہر وقت دیکھتاہوں۔جب سے محمد بخش کا یہ واقعہ دیکھا ہوں ۔ میری طرف سے اُن کو اور اُن کی بیوی بچی کو سُرخ سلام۔ اور جب بھی کوی ایسے ویڈیو دیکھتا ہوں۔خود بہ خود اُن تینوں کو دُعا دیتا ہوں۔اللہ تعالیٰ محمد بخش اور اُن کی بیوی کو آباد کرۓ آمین۔اور اُن کی بیٹی کو کامیابی عطا کرے۔اُن کی مُستقبل اچھی کرۓ ۔ آمین
لٹی ہوئی عزت پر اپنی عزت قربان کرنے والے جزبے کو سلام محمد بخش آفریں ہے سارے گھرانے کو اللہ آپکی جان و مال و عزتوں کو محفوظ رکھے آمین
Summa Ameen
High standard set by this soldier of humanity.
Unbelievable example from Police
سلام ھے اس مجاہد پر اور اس کے خاندان پر
One is the million policeMan
اے پتر ھاٹاں نہیں بکتے تو لب دی پھرے بازار کڑے
بے شک
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ۔٠
آو اپنے رب سے دعا مانگتے ہیں چینل پر دعا کی ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے آپ بھی اس دعا میں شامل ہو جاو اور آمین بول ہوسکتا ہے آپکی دعا قبول ہو جائے
محمد بخش صاحب آپ کو اور آپ کی فیملی کو اللہ تعالی ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے زندہ باد
باپ اور بیٹی دونوں کو سلام اس طرح کے لوگ اسمبلی میں ہونے چاہئیں نہ کہ ایاز صادق جیسے
بے شک
پلیز ویر جی اللہ آپ کو خوش رکھے جیسے سب کی مدد کی اس بہن کی بھی کر دو بہنوں کا تو زیادہ حق ہوتا ہے ویروں پر میں اللہ سے آپ کے لیے دعا گو ہوں گی😔😔 حالات کی وجہ سے چینل بنایا آپ بھی میری مدد کردو پلیز🙏🙏ٕ
@@Sidravlogdailyroutine G meri Behn Zror Krta Hon
اللہ پاک آپ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
میں بطور اک ذمہ دار شہری ان بھائی صاحب کو سلوٹ پیش کرتا ہوں۔۔۔خدا اسکا اجر اپکو دے گا
Presidential awards must be awarded to him and his daughter.
difinitly...
I agree
Beshak
He must be promoted and rewarded by ig and Govt
I agree with you
سلام اس مرد مجاہد غیرت مند اور بہادر آفیسر پر. یہ ہیں پاکستان کی آن بان شان
سلام ہے اس پورے خاندان کو، اللّه پاک دنیا و آخرت کی ہر خیر و بھلائی عزت نعمتوں سے نوازے انہیں ۔
آمین ثم آمین ❤😍
AAMEEN
آمین
Allah umma ameen
لاکھوں کروڑوں سلیوٹ محمد بخش❤💐 کو اور اسکی جوان سال بیٹی کی ہمت❤💐 اور جرات💐 کو سلام جو اتنی بے خوفی سے اپنے والد کا بازو بنی اور ایک مظلوم ماں بیٹی کی جان بچائی❤❤❤💐💐💐💐💐💐💐❤❤❤👍
اللہ ہو اکبر
آپ جیسے اچھے لوگوں کی وجہ سے سر یہ دنیا قائم ہے سلیوٹ ٹو محمد بخش
ये लोग है जो दुनिया बदल सकते है । क्या बात बोली आपने ग़रीबों का बहुत ख़्याल रखें आपकी सोच को सलाम hats off from India 🇮🇳
سب سے پہلے سندھ بھائی بہن ماں زندہ آباد
ویڈیو دیکھتے میں بہت رویا 🥺😢😢😢😢😢
You have a beautiful heart ❤️ 😍👏👏lv u bro 🤲
JAB APNAY BACHON KO ZAHAN MAIN RAKH KAR SOUCHA JAY TOU TOU DARD SAY ANSU NIQAL ATAY HAIN . INSAN TARAP KAR REH JATA HAY ...
ميرے پاس وہ لفظ نہیں ہیں جو میں کہوں محمد بحش کے لیے بس اتنا کہوں گا پوری پاکستانی قوم کو فحر ہے ان پر انہوں نے مثال کائم کی. سلام ہے آپ کی بہادری کو سر. 💐🇵🇰
Behshk
پاکستان کا فخر ہے محمد بخش
اپنے فرائض کو اتنی دیانت داری سے سر انجام دینا قابل تعریف نہ ہو تو کیا ہو
اللہ تبارک و تعالی اس افسر کو دنیا وآخرت دونوں میں کامیابی عطا فرمائے۔
آمین
Ameen
انسان کے روپ میں فرشتہ ہے یہ بندہ
سلام ہے اس کی کو
جب گھر میں رزق حلال آ رہا ہو تو گھر والے بھی ایسے ہی بہادر اور نڈر ہوتے ہیں
پہلی بار زندگی میں دل کیا کسی پولیس والے کو سلام کرو ،،، سلام سر اپ کی عزت پر
الله تعالیٰ ہی وہ واحد ہستی جو اپنے بندے کی حفاظت کرتا ہےاور اسے غزت دیتا ہے
الله ہم۔سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
پاکستان کے غیرت مند لوگوں کی طرف سے آپکو سیلوٹ 🌹💓🌹💓🌹آپ اور آپکی بیٹی پاکستان کا فخر ہو💓🌹💓🌹
مریم نواز۔۔دیکھ لو ایسی ھوتی ھیں قوم کی بہازر بیٹیاں۔۔تم اپنی دولت بچانے کے لئے ملک کی سیکیورٹی داو پر لگا رھی ھو۔۔جبکہ سیکیورٹی والے نے ملک کی عزت بچانے کے لئے اپنی عزت کو داو پر لگا دیا۔۔اور اللہ نے اسکو سرخرو کر دیا۔۔اس بہادر افسر کو خلوص بھرا سلام۔۔❤❤
Pyare bhai jo bhi aap ka naam hai aap ko meri taraf se
دونوں ہاتھوں سے سلوٹ ہے اس فیملی کو اللہ پاک اس فیملی کا ہامی و ناصر ہو