آپ کی ویڈیو تواریخی اعتبار سے بہت ہی عمدہ ہے لیکن کورلش عثمان ڈراما میں اب وہ مزہ نہیں ہے،چوتھے سیزن کے آخر پر عثمان نے ریاست کا اعلان کیا تھا اور اپنے ساتھیوں کو قلعے عطا کئے تھے،جبکہ پانچویں سیزن میں عثمان پھر سے ریاست کے قیام کی جدو جہد میں ہے اور وہ سب ساتھی اسی طرح عثمان کے ساتھ ساتھ نظر آتے ہیں،جرکوتائی کا کچھ سمجھ نہیں آرہا اُس کا قلعہ کیا ہوا۔
ویسے عثمان غازی کے پاس سلجوق سلطان کے اندر زمین تھی لیکن اب عثمان غازی کی الگ زمین ہے عثمان جیسا چاہئے کر سکتا ہے اپنی زمینوں پر اور اب انکا نشانہ کافروں کی زمین ہوگی وہ فتح ہوگی اور سلطنت بڑی ہوجائےگی بہت جلد
کورولوش عثمان کی اب تک کی پہلی دو اقساط نے زیادہ متاثر نہیں کیا،دوسری قسط میں تو گنتی کے تین منظر ہی بہترین لگے،معذرت کے ساتھ باقی سب فضول سا لگا🙏۔۔۔ میری ناقص رائے کے مطابق سلجوق سلطنت چونکہ ختم ہوچکی ہے تو ان اقساط میں قونیہ کے حالات بھی دکھائے جاتے یہاں تو صرف پہلی قسط میں دو منظر شوٹ کرواکے بوزداغ صاحب نے جیسے حق ادا کردیا ہے🙏۔۔۔ قونیہ کے کمانڈرز کیا سوچتے ہیں وہ آگے کس کو بطورِ سلطان اپنی بیعت دینے کو راضی ہوتے ہیں،یہاں درسون فقیہ اور کوہ نور بے کا مرکزی کردار دکھایا جاتا کہ وہ سلجوقی کمانڈرز کو عثمان بیم کی حمایت پہ راضی کرتے نظر آتے مگر یہاں تو بوزداغ صاحب صرف ایک خزانے کی تلاش میں لگا کر قونیہ کے حالات دکھانے سے گریزاں ہیں ۔۔💔💔 کم سے کم پہلی تین اقساط تک کہانی قونیہ تک ہی رہنی چاہئے تھی مگر یہاں دوسری قسط سے ہی ینی شہر دکھایا جانے لگا ہے 🙏🙏۔۔۔۔ امید ہے بہت جلد بوزداغ اینڈ کمپنی کہانی کو بہتر موڑ دے گی ورنہ ہمارے ایکٹرز کی محنت کو ضائع کرنے والی بات ہے،جو کہ قسط ریٹنگز سے ہی ظاہر ہے 😭🙏💔۔۔۔
چھوڑو بھائی ۔مجھ سے پوچھو جس نے ارتغرول سیزن ۱ سے osman سیزن ۴ تک دیکھا، لیکن سیزن ۴ کے بیچ تک ہی پہنچ پایا، آگے دیکھنے کی ہمت نہیں رہی، کافی گھٹیا ڈراما بن گیا ہے، سوچا سیزن ۵ کا انتظار کرتا ہو شاید اچھا ہو لیکن یہ بی سیزن ۴ کی طرح لگ رہا تھا تو میںنے ابھی تک دوسری قسط نہیں دیکھی، باقی الپرسلان کافی اچھا چل رہا تھا لیکن اب وو ب ختم ہوگیا۔
جس طرح آپ کہانی کا بول رہے ہیں تو وہ تو صرف ایمرے کونک ہی دکھا سکتا ہے۔۔جیسے اس نے الپ ارسلان ڈرامے میں دکھایا ۔ پہلے ینال بے کے حمایتی سردار اور کمانڈر پھر کوتالمش بے کے بعد میں الپ ارسلان اور سلیمان کے ۔ بوزداغ تو لو اسٹوریز پر چل رہا ہے ۔فل فیمینظم
لم يلد ولم يلد صلى الله عليه وسلم ماشاء الله تبارك الله میں ایزے اوورسیز پاکستانی الحمدللہ دعا گوہ ہوکہ یااللہ تعالیٰ رحم و کرم کرے ہمارے جان سے پیارے فلسطینیوں پر اور ہمارے نام نہاد ایٹمی پاور پاکستان سمیت دنیا بھر کے سب مسلم ممالکوں کو مل کر فلسطینیوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور غیب سے مدد کر آمین ثم آمین
اپڈیٹ صلاح الدین ایوبی سیریز کی پہلی قسط سوموار 13 نومبر کو TRT1 پر نشر کی جائے مگر اس سے پہلے 30 اکتوبر اور 6 نومبر کو الپ ارسلان سیریز کی الوداعی دو اقساط دیکھائی جائیں گی
How sad that such a tremendous and informative channel has so very less subscribers. Really People don't have any regard for quality information. Keep up the hard work. You will succeed INSHALLAH.
LEKIN ALLAH NE OTHMAN GHAZI KO HI KAAMYAB KIYA OTHMAN GHAZI KO ALLAH NE EK AZEEM RIYASAT SE NAVAZA JO SADIYO TK QAIM RHI KYUKI YE SALTANATE ASIQ E RASOOL(SALLALAHU ALYHI WASALLAM) THI
Sister you talked about cavdar Tatars ? To Jo ertugrul ma season 3 ma cavdar qabila tha wo Tatars thy ? Kyu k Ural aik dafa usmy kehta hai k ma Tatar Hu ? To kya wo Turk nhi thy or Muslims? Ya Tatar thy ? Kyu k Tatar to Mongols hi hotay aik tarha k
Alishar bye. Saljuj saltnat ke Wazir the. Alishar bye ke kabile se season 1 Usman Gaji mein Kuchh bataya Nahin Fir Bhi Main Dobara dekhunga Jarur aapki video ke mutabik
Sister plz tell us why they can't show the karaman state till now in kurulus osman . Even it's is last and strong Anatolian beylik and exist as enemy of ottoman empire for the two centuries from Osman bey to feteh sultan mehmed
I really appreciate your videos on historical facts... keep going with videos of this type of historical personality.. you forgot to make videos on kutulmis bey.. I request you to make one video on The future of Palestine in accordance with Our Hadiz and Quran.. Is the Coming of Imam Mahdi is near
kaha lakho ki foj or Kahan hazaro ki us ka nam to acha thaa Kam sheetano se pare thee or usman Sahab ko aj tak yad kaya jata hai saltanat e usmania unhi ke nam se bani haqeetaqat ye hai ke yaqoob bay ghadar thaa munafiq thaa
A.Salam there is a brother in Pakistan who has seen Prophet Muhammad(SAW) and Allah(SWT) more than 800 times and has divine dreams about Islam and Pakistan The only way for Pakistan and Islam to survive is if we remove shrik and it’s form in Pakistan and Allah(SWT) will help So plz whoever is reading this research yourself if he is lying or no I’m saying he is not lying Plz brother and sisters listen to Muhammad Qasim dreams and he is the Imam Mahdi. People are calling him Imam Mahdi and he NEVER claimed he is Imam Mahdi
He Was Appointed By Seljuks As Border Bey ..... and He Was from Germiyan Tribe.... just As Ertugrul Was Margrave Head of All Beys Appointed By Seljuks and he was from Kayi Tribe
ریاست جرمیان انطاطولیہ کی سب سے بڑی اور مضبوط ریاست تھی اور اگر عثمان اس وقت سردار یعقوب کی بیعت کر لیتا تو شاید تاریخ مختلف ہوتی اور منگول ایک صدی پہلے ہی اسلامی علاقوں سے نکل چکے ہوتے اور شاید خلافت بھی ابھی تک برقرر رہتی۔ لیکن عثمانیوں کے ہوس اقتدار نے مشکلات میں اضافہ کیا
Or tum keh rhe agar Germiyan khalifa bante toh Aj bhi khilafat hoti ?? Hahah oh bhai Kia aapne hadees wagaira ni suni Aakhiri waqt me muslims ke pass power ni hogi fir imam Mahdi Hazrat isa as ayege or Tamam dunia me Islam ajayega uske baad ... Us se pehle bht junge hongi jinme 100 me se har 99 maare jayege
مسلمان کا دشمن اگر مسلمان نہ ہوتا تو آج مسلمان ساری دنیا کوفتح کرلیتا ۔۔۔
سلطان صلاح الدین ایوبی... 💚
فلسطین اسرائیل جنگ پر ویڈیو بنا دیں تفصیل سے جزاک الله خیرا
میں آپ کی ویڈیوز کا ہمیشہ انتظار کرتی ہوں بہت بہت شکریہ آپ اپنی خاص انفارمیشن سے ہمیں محروم نہیں رکھتی، ہمیشہ خوش رہے 🤲❤️
We agree with you
Baji i miss u
😁
Koi acha kam kr lya kr
❤❤
آپ کی ویڈیو تواریخی اعتبار سے بہت ہی عمدہ ہے لیکن کورلش عثمان ڈراما میں اب وہ مزہ نہیں ہے،چوتھے سیزن کے آخر پر عثمان نے ریاست کا اعلان کیا تھا اور اپنے ساتھیوں کو قلعے عطا کئے تھے،جبکہ پانچویں سیزن میں عثمان پھر سے ریاست کے قیام کی جدو جہد میں ہے اور وہ سب ساتھی اسی طرح عثمان کے ساتھ ساتھ نظر آتے ہیں،جرکوتائی کا کچھ سمجھ نہیں آرہا اُس کا قلعہ کیا ہوا۔
ریاست بن چکی ہے سب اپنی اپنی چھوٹی عمارت قائم کرچکے ہیں اب جدو جہد تمام ترک کے سلطان بننے کی ہے جو عثمان غازی کا پوتا بن جائیگا سلطان تمام ترک کا
ویسے عثمان غازی کے پاس سلجوق سلطان کے اندر زمین تھی لیکن اب عثمان غازی کی الگ زمین ہے عثمان جیسا چاہئے کر سکتا ہے اپنی زمینوں پر اور اب انکا نشانہ کافروں کی زمین ہوگی وہ فتح ہوگی اور سلطنت بڑی ہوجائےگی بہت جلد
کورولوش عثمان کی اب تک کی پہلی دو اقساط نے زیادہ متاثر نہیں کیا،دوسری قسط میں تو گنتی کے تین منظر ہی بہترین لگے،معذرت کے ساتھ باقی سب فضول سا لگا🙏۔۔۔
میری ناقص رائے کے مطابق سلجوق سلطنت چونکہ ختم ہوچکی ہے تو ان اقساط میں قونیہ کے حالات بھی دکھائے جاتے یہاں تو صرف پہلی قسط میں دو منظر شوٹ کرواکے بوزداغ صاحب نے جیسے حق ادا کردیا ہے🙏۔۔۔
قونیہ کے کمانڈرز کیا سوچتے ہیں وہ آگے کس کو بطورِ سلطان اپنی بیعت دینے کو راضی ہوتے ہیں،یہاں درسون فقیہ اور کوہ نور بے کا مرکزی کردار دکھایا جاتا کہ وہ سلجوقی کمانڈرز کو عثمان بیم کی حمایت پہ راضی کرتے نظر آتے مگر یہاں تو بوزداغ صاحب صرف ایک خزانے کی تلاش میں لگا کر قونیہ کے حالات دکھانے سے گریزاں ہیں ۔۔💔💔
کم سے کم پہلی تین اقساط تک کہانی قونیہ تک ہی رہنی چاہئے تھی مگر یہاں دوسری قسط سے ہی ینی شہر دکھایا جانے لگا ہے 🙏🙏۔۔۔۔
امید ہے بہت جلد بوزداغ اینڈ کمپنی کہانی کو بہتر موڑ دے گی ورنہ ہمارے ایکٹرز کی محنت کو ضائع کرنے والی بات ہے،جو کہ قسط ریٹنگز سے ہی ظاہر ہے 😭🙏💔۔۔۔
چھوڑو بھائی ۔مجھ سے پوچھو جس نے ارتغرول سیزن ۱ سے osman سیزن ۴ تک دیکھا، لیکن سیزن ۴ کے بیچ تک ہی پہنچ پایا، آگے دیکھنے کی ہمت نہیں رہی، کافی گھٹیا ڈراما بن گیا ہے، سوچا سیزن ۵ کا انتظار کرتا ہو شاید اچھا ہو لیکن یہ بی سیزن ۴ کی طرح لگ رہا تھا تو میںنے ابھی تک دوسری قسط نہیں دیکھی، باقی الپرسلان کافی اچھا چل رہا تھا لیکن اب وو ب ختم ہوگیا۔
@@ahmarali8588 اصل میں بوزداغ چاچا خود ڈرامہ نہیں لکھتا وہ اورو سے لکھواتا ہے
جس طرح آپ کہانی کا بول رہے ہیں تو وہ تو صرف ایمرے کونک ہی دکھا سکتا ہے۔۔جیسے اس نے الپ ارسلان ڈرامے میں دکھایا ۔
پہلے ینال بے کے حمایتی سردار اور کمانڈر پھر کوتالمش بے کے بعد میں الپ ارسلان اور سلیمان کے ۔
بوزداغ تو لو اسٹوریز پر چل رہا ہے ۔فل فیمینظم
لم يلد ولم يلد صلى الله عليه وسلم ماشاء الله تبارك الله
میں ایزے اوورسیز پاکستانی الحمدللہ دعا گوہ ہوکہ
یااللہ تعالیٰ
رحم و کرم کرے ہمارے جان سے پیارے فلسطینیوں پر اور ہمارے نام نہاد ایٹمی پاور پاکستان سمیت دنیا بھر کے سب مسلم ممالکوں کو مل کر فلسطینیوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور غیب سے مدد کر آمین ثم آمین
سلطان صلاح الدین ایوبی ❤
ڈراوے کہ کوئی خبر نہیں ہے 😍
Salahuddin ayyubi ki kuch Khabar nahi hai
اپ ہر روز دو ویڈیوز اپلوڈ کیا کرے ہم بہت انتظار کرتے ہے
سسٹر یہ سب چھوڑیں یہ بتائیں کہ مسلم حکمران کب تک سوتے رہیں گے ؟ اردوگان ہو یا سلمان سب صرف لفظی کیوں کر رہے ہیں 😢😢
اپڈیٹ
صلاح الدین ایوبی سیریز کی پہلی قسط سوموار 13 نومبر کو TRT1 پر نشر کی جائے مگر اس سے پہلے 30 اکتوبر اور 6 نومبر کو الپ ارسلان سیریز کی الوداعی دو اقساط دیکھائی جائیں گی
Sirf ek hi Video Aarahi Hai 60
Mere Khayal Se Aapne Trailer Jo Kal Hi Aayi Hai Nahi Dekha Hoga
@@MohammadAbdulMajid-ce3fl jee us ky bary mey to nhi pata mey abhi trailer deakta hu
Apka shukriya bhai jaan
Bhai mevlana celaleddin romi k 2nd season ki update bhi de dein
@@asadeditz8940 jee roshni light channel wali sis sy umeed ha k us ky bary mey kio na kio Update dy gi InshAllah
Sukrya ap ka btany kay liye❤
Salah ud din ayobi drama appdits
بہت شکریہ آپ کا تاریخ کی عمدہ اور صحیح معلومات کے لئے ۔۔
بہت بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آب کو سلامت رکھے! اب سلطان صلاح الدین ایوبی کے بیوی عصمت الدین کی تاریخ اور یہ کہ سلطان صلاح الدین ایوبی کی کتنی بیویاں تھیں ۔
Assalamualaikum
Gunca hatun khe history khy bary mai bhe informations dhy plz
We don't have time to read history books but we love our history thank you for making these videos with passion.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Salahuddin Ayyubi Drama ki update please 🙏🙏🙏🙏
How sad that such a tremendous and informative channel has so very less subscribers. Really People don't have any regard for quality information.
Keep up the hard work. You will succeed INSHALLAH.
ما شاء اللّٰه زبردست تجزیہ کاری کر رھی ھے آپ اور پُر مغز تاریخی حقائق کو ناظرین کے سامنے لاتی ھے ۔ بہترین جی شاباش ❤ سلامت رھو 🤲
کرمانی اور جرمیانی کی بھی تاریخ بتایں اور جو اور اماراتیں نقشے میں موجود ہیں پلیز ایک ویڈیو بنا دیں
مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ
Wa Alaikum As Salaam Aaj Ka Din Kitna Accha Hai G😂
اگر کوئی اچھی سیریز کے بارے میں پوچھے تو بتا دینا نام
“دیرلس ارتغل”
بہت اچھے ہمیشہ کی طرح
حالات حاضرہ کے پیش نظر تو فلسطین پر وڈیوز بنانی چاہیں ، لیکن ہماری حالت انتہائی تشویشناک ناک ہے
LEKIN ALLAH NE OTHMAN GHAZI KO HI KAAMYAB KIYA OTHMAN GHAZI KO ALLAH NE EK AZEEM RIYASAT SE NAVAZA JO SADIYO TK QAIM RHI KYUKI YE SALTANATE ASIQ E RASOOL(SALLALAHU ALYHI WASALLAM) THI
Sister you talked about cavdar Tatars ? To Jo ertugrul ma season 3 ma cavdar qabila tha wo Tatars thy ? Kyu k Ural aik dafa usmy kehta hai k ma Tatar Hu ? To kya wo Turk nhi thy or Muslims? Ya Tatar thy ? Kyu k Tatar to Mongols hi hotay aik tarha k
سلطان صلاح الدین ایوبی سیرین قدر ریلیز ہونی ہے
گرمیان والے شیعہ تھے اور عثمانی سنی تھے انکے اختلافات کی یہ بھی وجہ تھی
Tank you for information ℹ️❤️
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Alishar bye. Saljuj saltnat ke Wazir the. Alishar bye ke kabile se season 1 Usman Gaji mein Kuchh bataya Nahin Fir Bhi Main Dobara dekhunga Jarur aapki video ke mutabik
تاریخ ایسا نہیں کہتے
یعنی یعقوب بے اس سیزن میں مر جائینگے 😮
ماشاءاللہماشاءاللہ
Osman Hindi me kab aaye ga ji rosni baaji
Jo aapke Upar raat ko Chadhta Hai uski video Kyon rokati Hai all people no support UA-cam stop
یعقوب بے اور اورہان بے 1327 میں انتقال کرگئے
Osman bey ki wafat 1326 me hui orhan Sultan ki wafat 1361-62 me hui or Alaedin ki wafat 1330 ke qareeb hui
Sister plz tell us why they can't show the karaman state till now in kurulus osman . Even it's is last and strong Anatolian beylik and exist as enemy of ottoman empire for the two centuries from Osman bey to feteh sultan mehmed
Plz search "roshni light karaman tribe history" then you will have the answer to your question.
@@RoshniLightkaresi Beylik Ke baare me abhi tak video ni ayi ?? Unpe video banaye
Sister salahudin r alp arslan ki update plz
Trailer agya hai 30 October ko ayega episode and Ayyubi series 13 November ko shuru hogi
@@yusufashraf2219 geo jan zindabad g❤
Mashallah
Abhi wali episode ke end ma yaqoob bey ke hath ma jo khanjar tha wo kai khanjar tha
I really appreciate your videos on historical facts... keep going with videos of this type of historical personality.. you forgot to make videos on kutulmis bey..
I request you to make one video on The future of Palestine in accordance with Our Hadiz and Quran.. Is the Coming of Imam Mahdi is near
Yes ❤ Agree
W/salam sis
Masha Allah Bahut Achhe se tarikh ko bayan kii hain
Aap ne our bahut khoob
Allah Aap ko our har khushi se Nawaze
پہلی مرتبہ کسی تاریخ کی کتاب میں ان چھوٹی چھوٹی ریاستوں کے حالات میری نظر سے گزرے ہیں۔
تاریخ امت مسلمہ جلد سوم
kaha lakho ki foj or Kahan hazaro ki us ka nam to acha thaa Kam sheetano se pare thee or usman Sahab ko aj tak yad kaya jata hai saltanat e usmania unhi ke nam se bani haqeetaqat ye hai ke yaqoob bay ghadar thaa munafiq thaa
aoa, sister, first time here and this video was very informative about yakub bey. Subscribed .
بہن جی گرمیان قبیلہ قپچاق کانگلی قبیلے کا شاخ نہیں تھا بلکہ گرمیان قبیلہ افشار قبیلے کا شاخ تھا
Gunca hatun khy bary mai history kia kahthy hai?
This is not real history of garmiyan
Jay khandan hai jisne usmania saltanat khatm
MashaAllah amazing update ❤
Ye log bhi ek episode dede fir chutthi
Mtlb golja or Alaodin ki shadi ni honi
😂 properly explain ni kr raha ??
Masha Allah Subhan Allah ❤❤❤❤❤
Thanks for ur information❤
Walikum Assalam g 😊
Mashaallah sister bahut khoob
Agr yaqub bey osman se powerful thay toh wo Empire banai ma qamyab kyu nhi huwai ?
Ispe b aik video banawo
App kisi khandan se lagti hai
W.salam!
Agar ye kaha jay k Us Waqat Turko me Osman bey or Yaqoob Bey Dono ek Brave sardar thy tho ghalat na hoga❤
A.Salam there is a brother in Pakistan who has seen Prophet Muhammad(SAW) and Allah(SWT) more than 800 times and has divine dreams about Islam and Pakistan
The only way for Pakistan and Islam to survive is if we remove shrik and it’s form in Pakistan and Allah(SWT) will help
So plz whoever is reading this research yourself if he is lying or no I’m saying he is not lying
Plz brother and sisters listen to Muhammad Qasim dreams and he is the Imam Mahdi. People are calling him Imam Mahdi and he NEVER claimed he is Imam Mahdi
Pani pi
no yakub the real word is yakup😏😏😏😏
In urdu yakub
@@Haroon_Bajwa yes
Bshddh
Is Alishar in season 1 of osman from germiyan tribe isn’t he was a seljuk border bey
He Was Appointed By Seljuks As Border Bey ..... and He Was from Germiyan Tribe.... just As Ertugrul Was Margrave Head of All Beys Appointed By Seljuks and he was from Kayi Tribe
@@Warrior-z never heard in season 1 or i missed it
Thanks for information ❤
Mashallah achi video thi
FETNA.EMRANE.QADYANE.KUTTY..SY..LAKH.DEJY.ACHCHA.HY.NWAZ.SHREEF.
ریاست جرمیان انطاطولیہ کی سب سے بڑی اور مضبوط ریاست تھی اور اگر عثمان اس وقت سردار یعقوب کی بیعت کر لیتا تو شاید تاریخ مختلف ہوتی اور منگول ایک صدی پہلے ہی اسلامی علاقوں سے نکل چکے ہوتے اور شاید خلافت بھی ابھی تک برقرر رہتی۔ لیکن عثمانیوں کے ہوس اقتدار نے مشکلات میں اضافہ کیا
Or tum keh rhe agar Germiyan khalifa bante toh Aj bhi khilafat hoti ?? Hahah oh bhai Kia aapne hadees wagaira ni suni Aakhiri waqt me muslims ke pass power ni hogi fir imam Mahdi Hazrat isa as ayege or Tamam dunia me Islam ajayega uske baad ... Us se pehle bht junge hongi jinme 100 me se har 99 maare jayege
Turgut bey ya turgut alp dono ek he un ke bare me season 5 me aane ki koi khabar nahee he,,,,, pleze❤❤1 video
Israilean Products par Video banao
Kon konsy hain aur inka istrmal krna chaiye ya nai
Roshni ji aapki awaaz sun ne ko ham sab bahut muntazir the. Aapka channel subscribe hai. Aapki new hm sabko bahut pasand h
Pehle cerkutay gaddar banjayega uske baad hamein pata chale ga ke woh to osman bey ke saath hi tha
Salahuddin Ayyubi drama ki information please teaser trailer date 📅
Apki video wahid video Hoti hai jese me bagair Kisi skip kate dekhta hon
kindly awaz kesi or se record krwain shukhria
But it's missing something because you didn't explain some things in detail, but whatever it is, it's great
Kurulus Osman serial me itny dialogue ashy ni
Pls make e video of karaman tribe that took konya from seljuk after sultanmesud died
Not too much information
Jarikuti ka Kaya banay ga
Turgut bey wapis ayen ge ya nahi plzzz bitaye ga?
Karajahsar to ertugual n fath Kiya tha
First view
Apka gala.tu.khrab ni kha 😢
How can access history about this online?
Alhamdulillah me hamesha aapki video ka wait karta hu
Ertgrul seriel bht ala ha
Alparslan pe video banaean please
G mashallha g
Urdu dubbing release date
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹
Usmani imarat tou barhi thi germiyani imarat se, jesa k nakshon Mein dikhaya Jata h
Haa Orhan Sultan ke time Osmani Sultanat Barii hogyi Thi GermiyanOglu Se ..
Karasi bay par vid . Banay
Karasi bay par vid . Banay
Karasi bay par vid . Banay
Karasi bay par vid . Banay