КОМЕНТАРІ •

  • @Chandff77
    @Chandff77 Місяць тому +1

    ❤❤❤

  • @mvslim_chand
    @mvslim_chand Місяць тому +1

  • @DilshadAhmad-rf3ux
    @DilshadAhmad-rf3ux Місяць тому

    Mashallah

  • @ashrafisilsila2446
    @ashrafisilsila2446 Місяць тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShaukatAbidi
    @ShaukatAbidi Місяць тому

    *سچے صحابی کون؟*
    اصحاب کون ہیں یہ سنو ہم سے دوستوں..
    ہر حکم پر جو چلتے تھے میرے نبی کے ساتھ...
    وہ جنگ ہو صلح ہو یا پھر وقت آخری۔۔۔
    لبیک بولتے رہے حکم نبی کے ساتھ۔۔۔
    اصحاب سچے وہ ہیں فقط دوسرا نہیں۔۔
    بادِ نبی جو رہ گئے آلِ نبی کے ساتھ۔۔
    ایسے صحابیوں پہ میری جان ہے نثار۔۔
    بادِ نبی جو مر گئے آلِ نبی کے ساتھ۔۔
    صلح و پہ شک جو کرتے ہیں اور جنگ سے فرار۔۔
    کیوں کہتے ہو تم ان کو کی وہ تھے نبی کے ساتھ ۔۔
    کا غز قلم کو مانگے نبی اور جو نہ دے۔۔
    قرآن کے وہ خلاف تھے نہ تھے نبی کے ساتھ۔۔
    صفین میں، جمل میں،نہروان میں لڑے۔۔
    دشمن علی کے ہو نہیں سکتے نبی کے ساتھ۔۔
    جو کہتے ہیں نبی کرو روکیں تو پھر رکو۔۔
    حکمِ قرآن مانو، اگر ہو نبی کے ساتھ۔۔
    پرکھو قرآن پر کی صحابی تے سچے کون۔۔
    بکواس مت کرو کہ سبھی تھے نبی کے ساتھ۔۔
    سچے عقیدے والوں کا سچا ہے یہ اصول۔۔
    سچے صحابی رہتے تھے آلِ نبی کے ساتھ۔۔

  • @FarhanRaza-0786
    @FarhanRaza-0786 Місяць тому

    ❤❤❤❤❤