O serkaar Jab Ham Dikhaty hy🤨tab Kya Hota,,,Time Qyamt take sunnan nissai 1186 Bhi Hadees Sath Byan kya kro,,Ossi My juvaab Majood Hy,,,(Ibn Maja Ki aik Or Hadees(ibn maja 1061 Nbr Hadees byan kro,,Jis My 20 seniors Sahaba ky samny Junair Shaba Ny Apni Nmaaz Prho,,Bad my Shaba Ka Khode Kaha Yahi Nabo saw Ki Nmaaz Ka Tairqa hu,,Time Qyamt take hy,,,,Sary Ky sary emam,,,,Emam Bukahri,Emam Muslim,,Emma abu Doud,,Ibna maja,nssai,,Ya Sab rafyaldain krty hy thy🤨Apky Shaikh Abdul qadir jilani bhi Namz Rafyaldain krty thy,,Emam Gazzali Bhi Rafyaldain krty thy🤨Amm Logo Ky samny baith kr bhot Apny Apko sacha sabit krta hy,,Hamary Smany baith Na🤨Manji Thok Jy Go tvadi
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکل کر ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ” کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں نماز میں اس طرح ہاتھ اٹھاتے دیکھ رہا ہوں، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہوں؟ صحیح مسلم 968
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز ( کے اختتام پر سلام ) میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘
Jahil insan khud perhi hai hadees, baab aur unwaan perho uska woh hathon se salam krne ke baray mein hai jo sahaba bar bar aik dusre ko kia karte thy namaz ke ikhtatam per aur mazak se dono taraf ke namazion se hath milate thy - yani shararat kartey thy! Yeh hadees rafay al yadain ke baat he nahin krti - Allah is molvi Yaldram jahil ko hidayat de!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، اور ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کر رہے تھے ۱؎ تو آپ نے فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا وہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، نماز میں سکون سے رہا کرو ۔ سنن نسائ حدیث: 1185 عربی حدیث: 1185 ۔ مسعر نے کہا : مجھ سے عبید اللہ ابن قبطیہ نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی ، انہوں نے کہا کہ جب ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے تو ہم کہتے : السلام عليكم ورحمة الله ، السلام عليكم ورحمة الله اور انہوں نے اپنے ہاتھ سے دونوں جانب اشارہ کیا ، چنانچہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : ’’ اپنے ہاتھوں کے ساتھ اشارہ کیوں کرتے ہو ، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہوں؟ تم میں سے ( ہر ) ایک کے لیے بس یہی کافی ہے کہ اپنے ہاتھ اپنی ران پر رکھے ، پھر اپنے بھائی کو سلام کرے جو دائیں جانب ہے اور ( جو ) بائیں جانب ( ہے ۔ ) ‘ ‘ صحیح مسلم حدیث: 970 عربی حدیث: 430 برۓ مہربانی اپنی جوٹھی باتوں کو منوانے کے لیے عوام کو آدی احادیث بتانا چھوڑ دیں۔
ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کررہے تھے۔ آپ نے گوگل سے وہابیوں کا ترجمہ چوری کیا ہے ۔ اور انھوں نے اس میں تحریف کر رکھی ہے اپنا مسلک بچانے کیلیئے۔ اس عربی حدیث سنن نسائی ۱۱۸۵ میں سلام کا لفظ تک موجود نہیں۔ افسوس۔ فرقہ واریت نے ییاں تک چھنڈے گاڑے کہ ترجمے تک تبدیل کر دیے۔
اور جو دوسری حدیث لکھی ہے یہ پہلی کے مخالف نہیں۔ یہ دونوں مختلف وقتوں کی حدیثیں ہیں ایک واقعہ نہیں ہے۔ پہلی میں نماز کے دوران رفع سے منع کیا اور دوسری میں سلام کے وقت۔ پہلی حدیث میں ہے کہ صحابہ نماز پڑھ رہے تھے اور حضور تشریف لائے۔ اور دوسری میں ہے کہ حضور کے کاتھ نماز پڑھ رہے تھے۔
سنن نسائی کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث باب: بحالت نماز ہاتھ اٹھا کر سلام کرنے سے متعلق حدیث نمبر: 1185 ترجمہ: جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے، اور ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کر رہے تھے ١ ؎ تو آپ نے فرمایا: لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا وہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، نماز میں سکون سے رہا کرو ۔ تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصلاة ٢٧ (٤٣٠)، سنن ابی داود/الصلاة ١٦٧ (٩١٢)، ١٨٩ (١٠٠٠)، (تحفة الأشراف: ٢١٢٨)، مسند احمد ٥/٨٦، ٨٨، ٩٣، ١٠١، ١٠٢، ١٠٧ (صحیح ) وضاحت: ١ ؎: جیسا کہ اگلی روایت میں فنسلم بأیدینا کے الفاظ آ رہے ہیں۔ قال الشيخ الألباني: صحيح صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1184 سنن نسائی کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث باب: بحالت نماز ہاتھ اٹھا کر سلام کرنے سے متعلق حدیث نمبر: 1186 ترجمہ: جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی اکرم ﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے، اور اپنے ہاتھ اٹھا کر سلام کرتے تھے، اس پر آپ نے فرمایا: ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کرتے ہیں گویا کہ یہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، کیا ان کے لیے یہ کافی نہیں کہ وہ اپنے ہاتھ اپنی ران پر رکھیں پھر السلام عليكم، السلام عليكم کہیں ۔ تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ صحیح مسلم/الصلاة ٢٧ (٤٣١)، سنن ابی داود/الصلاة ١٨٩ (٩٩٨، ٩٩٩)، مسند احمد ٥/٨٦، ٨٨، ١٠٢، ١٠٧، (تحفة الأشراف: ٢٢٠٧)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ١٣١٩، ١٣٢٧ (صحیح ) قال الشيخ الألباني: صحيح صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1185
السلام علیکم۔ میرے پیارے بھائیوں اللہ اپ کو نیک ہدایت دے اور دین سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین۔۔میرے پیارے معصوم بھائیوں۔اگر دین کے معاملے میں تکرار کرنی ہو تو ادب کے دائرے میں اور احترام کریں ایک دوسرے کا۔۔اگر اپ کو حدیث کے حوالہ جات سے اختلاف ہے تو برائے مہربانی غصے میں انے کی ضرورت نہیں۔اپ لوگوں کو اللہ پاک کا واسطہ ہے۔تھوڑا سا خود بھی تحقیق کریں۔۔
O Akal k aandon zara is hadees k turk jo hain wo bi perh k btaa do k hazoor pak SAW ny namaz k ikhtatam pe hath utha kar slam krny se mana kia aur tm log Hazoor pak pe jhuut baantaty ho afsoos hota hai😢
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، اور ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کر رہے تھے ۱؎ تو آپ نے فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا وہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، نماز میں سکون سے رہا کرو ۔ lo g 1185 is khoty ko btao ye salam ka zikr hy rafa yadain ka ni jhoty py lanat
جھوٹے پر اللہ کر لعنت مرزا پلمبر کر طرح دجل سے کام لے رہے ہو عربی متن میں سلام کا کلمةہی نہیں جبکہ ترجمہ آپ نے سلام کا کیا ہے - رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے احادیث کی باطل تاویلات کرتے ہو۔ آپ کو اور آپ کے پلمبر کو چیلنج ہے کہ اس حدیث کے متن سے سلام کا کلمة دکھائو - موت آجائے گی پر ایسا نہ کر سکوگے پھر مانو آپ جھوٹے آپ کا پلمبر جھوٹا-
*Type 1------>* Jb Nasai 1185 se rafa yadain krne ki sari ahadees mansookh hoti hain to 1) Kiya Ghaus e Azam / imam Ahmad bin hambal (ra) tk ye hadees nhi Pachi thi???? 2) Agr un tk ye hadees Pachi to unhone is hadees ko nasikh Q nhi mana? 3) Jb ye clear hai k rafa yadain mansookh ho gya hai to un ka jan boojh kr rafa yadain ka chodna kysa? Un ka mansookh hadees se mansookh amal krna kysa??!? *Type 2* ----> Alag alag masael alg alg imamo se lene mein kiya burai hai. Quran o sunnat (ya other proves) se bayan kar den. *Alhamdulillah main Hanfi hon aur aage bhi rahonga , bs rafa yadain pr 2 types k sawal hain*
@@nasirmahmood9186 jab banday k pas ilm na ho to banda galian he deta ap k baray molvi b yehi krtay hn or un ko follow kr rahe ho khud to parh k dekhna ni ha k kia likha hua ha
@@UsmanHaider-ii3vrgaliyan to janab ap k filmi kazzabi mirza g dete hain... Ulama ko "Katura" tak kaha or na jane kia kia. Or yehi hal un k blind followers ka hai
Hazrat jabar Bin Samra Razi Allah anho se marwi hy unho ne farmaya Ham nabi sallallahu alaihi wasallam ke Piche namaz padhte the to hathon se salam karte the aapane farmaya inhen Kya hua hai ke hathon se Salam kar rahe Goa ke vah circush ghodon ki dume hen kya inhen Kafi Nahin ke apne hath Apne ranon per rakhen rahen aur zuban se keh den (assalam alekum) Is se agli hades sunan nisai 1186
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ نبی ﷺ جب نماز شروع کرتے تو رفع الیدین فرماتے اور جب رکوع کا ارادہ فرماتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے اور جب دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہوتے تو اسی طرح کندھوں تک اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ۔ ( یعنی رفع الیدین فرماتے ) ۔
حضرت مجاہد فرماتے ہیں صلیت خلف ابن عمر فلم یکن یرفع یدیہ الا فی التکبیرۃ الاولی من الصلوٰۃ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کے پیچھے نماز پڑھا تو آپ نے صرف پہلی تکبیر میں رفع یدین کیا (شرح معانی الآثار حدیث نمبر 1265)
سنن نسائی کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث باب: بحالت نماز ہاتھ اٹھا کر سلام کرنے سے متعلق حدیث نمبر: 1186 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ابْنِ الْقِبْطِيَّةِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنُسَلِّمُ بِأَيْدِينَا، فَقَالَ: مَا بَالُ هَؤُلَاءِ يُسَلِّمُونَ بِأَيْدِيهِمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمُسٍ ؟ أَمَا يَكْفِي أَحَدُهُمْ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ، ثُمَّ يَقُولَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمُ، السَّلَامُ عَلَيْكُمْ. ترجمہ: جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی اکرم ﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے، اور اپنے ہاتھ اٹھا کر سلام کرتے تھے، اس پر آپ نے فرمایا: ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کرتے ہیں گویا کہ یہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، کیا ان کے لیے یہ کافی نہیں کہ وہ اپنے ہاتھ اپنی ران پر رکھیں پھر السلام عليكم، السلام عليكم کہیں ۔ تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ صحیح مسلم/الصلاة ٢٧ (٤٣١)، سنن ابی داود/الصلاة ١٨٩ (٩٩٨، ٩٩٩)، مسند احمد ٥/٨٦، ٨٨، ١٠٢، ١٠٧، (تحفة الأشراف: ٢٢٠٧)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ١٣١٩، ١٣٢٧ (صحیح ) قال الشيخ الألباني: صحيح صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1185
Is baat se pata laga nabi ke tariqe par imam nahin hain hanfi tariqe par imam bane hain is liye esi baat kar rahe hain warna ilm ki baat karte or bata dete salm main namaz ke akhir main 1185 sahi padho 😂😂
آسلام علیکم جناب محترم حسن رضا یلدرم صاحب میں تو یہ سمجھتا تھا کہ تمام مقلد آنکھوں کے اندھے ھیں لیکن یہ پروگرام دیکھنے کے بعد یہ بات سچ ثابت ھو گئی کہ آپ صرف آنکھوں کہ نہیں عقل کے بھی اندھے ھیں وہ کچھ اس طرح کہ پورے پروگرام میں آپ نے طوطے کی طرح ٹیں ٹیں لگائی ھوی ھے کہ 1185 دیکھیں (اپ کو تو یہ توفیق بھی نہ ھوئی کہ 1185 حدیث مبارکہ دیکھیں) کاش اللہ پاک آپ کو یہ توفیق دیتے کہ آپ اپنے سادہ لوہ مقلدین کو 1186 حدیث مبارکہ بھی پڑھنے کا کہ دیتے تو یقیناً آپ کے غبارے میں سے ہوا نکل جاتی وہ اس لیے کہ 1186 حدیث مبارکہ میں وہ کچھ لکھا ھے جو آپ اپنے مقلدین کو بتانا نہیں چاہتے کہ 1185 حدیث مبارکہ کا تعلق دور دور سے بھی رفع الیدین سے نہیں ھے بلکہ اس حدیث مبارکہ کا تعلق سلام پھیرنے کے بعد ہاتھ ۔لذنے سے ھے۔ الل پاک آپ کو آنکھوں اور عقل کہ روشنی عطا فرمائے ۔ آخر میں مولا علی کا قول سامنے رکھوں گا کہ = یہ مت دیکھو کون کہ رہا ھے یہ دیکھو ک کیا کہ رہا ھے اگر کوئی اچھی بات کہے تو لے لو اور اگر کوئی بری بات کرے تو چھوڑ دو اللہ پاک آپ کو مقلدین والی عینک اتار کر دین کو سمجھنے کہ توفیق عطا فرماے۔ اور کسی بھی عالم کو تمیز سے بولانے کی بھی توفیق دے آمین ثمہ آمین
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، انھوں نے فرمایا : ہم نبی الله السلام کے پیچھے نماز پڑھتے تھے تو ہاتھوں سے سلام کرتے تھے ۔ آپ نے فرمایا : ” انھیں کیا ہوا ہے کہ ہاتھوں سے سلام کر رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ کیا انھیں کافی نہیں کہ اپنے ہاتھ اپنی رانوں پر رکھے رہیں اور ( زبان سے ) کہہ دیں : [السلام علیکم السلام عليكم بھائی یہ ھے 1186 حدیث مبارکہ
چلیں جی عقل کُل عرف جانی امیزنگ صاحب... مفتی صاحب کے یہ کلپس بھی دیکھ لیجیے، اگر عقل کا کوئی ذرہ اور ایمان کی رمق باقی ہوئی تو بات سمجھ آ جائے گی. مفتی صاحب نے آپ لوگوں کو رٹائے گئے ان اعتراضات کا شافی جواب دیا ہے ua-cam.com/video/bpXEd1najvQ/v-deo.html ua-cam.com/video/lw1k0QC8R6s/v-deo.html
1186 b parh laen issi hadees ka dusra turuk ha iss ma mukammal wazahat ha k ye hadees salam walay raful yadaen k baaray ma ha dono ahadees jabir bin samura (ra) ny riwayat ki hn
Aisa kya aap saws ne thodi kaha ya sahaba ka ijma hai k aage ki hadees iski tafseel hai? Tumne kalima kiska padha unse batao.. hadees ki kitaab likhne wale ka qayas kyun chalega ab idhar
😂😂😂ye hadees Me Alag waqiya Bayan Ho raha Hai Aur 85 me Alag Bayan Ho raha Hai... 85 me Hazrat e Jabir Namaz Padh rhe the aur RasoolAllah tashreef lae Aur 86 me Hazrat e Jabir RasoolAllah ke Piche Namaz Padh rhe the Iis Lie To bola gaya Ki gale Ki haddi Bani Hai 😂😂
aPne kOi aik B authentic BaT nahi kri.. Or Log jB Tk aP jese molviYOn ki kahaniYO Pe chalTY Un Tk Haq RasTa PohanchTa He ni TBi kOi RafaYadain Ya BhT sari Or BaTain manTY He ni Hain... jB khud Tehkeek krTY TO UnkO sidha rasTa maloom HOTa
Janab ye Jo bata rahy ha wo Salam Sy pahly wali rafulyaden ki hadees ha Jo nanah ki Thi dobara read kro number 1185 our 1186 dino ko parh lo ap ko jawab mil jay ga
Rafulyaden wali hadees reference need ho to btana Bhai Sahab thk ha ye Bs ap ko bta rahy ab ap Etna to krakty ha k in ki reference check kr ly good luck
Our ap ny comment Jo imam likha wo ye imam ni ha un k name ka shortform ha EMAM ye Wala ok Engineer Muhammad Ali Mirza es ka matlb ye ni hamray imam ha ye Jo ap smj rahy ha hamary imam Muhammad SAW ha
@@professorandyyt8747 Bhai ap prho 1185 aur 1186 donoon ki donoon ki sanad alg hay donoon hadeesain alga hain aik may peechy namaz prh rhy Hain aik may khud prh rhy Hain
Tum log yee sabit kroo 1185 me ye khn likha ha k rukkuh se pehly or baad wala rafa yadain mana kiya ha nabi e salaam ne Lo sambhoo time kyamat tak jee yaldaram saaab
Mufti Hassan sahab allah aap ko salamat rakhe ❤
O serkaar Jab Ham Dikhaty hy🤨tab Kya Hota,,,Time Qyamt take sunnan nissai 1186 Bhi Hadees Sath Byan kya kro,,Ossi My juvaab Majood Hy,,,(Ibn Maja Ki aik Or Hadees(ibn maja 1061 Nbr Hadees byan kro,,Jis My 20 seniors Sahaba ky samny Junair Shaba Ny Apni Nmaaz Prho,,Bad my Shaba Ka Khode Kaha Yahi Nabo saw Ki Nmaaz Ka Tairqa hu,,Time Qyamt take hy,,,,Sary Ky sary emam,,,,Emam Bukahri,Emam Muslim,,Emma abu Doud,,Ibna maja,nssai,,Ya Sab rafyaldain krty hy thy🤨Apky Shaikh Abdul qadir jilani bhi Namz Rafyaldain krty thy,,Emam Gazzali Bhi Rafyaldain krty thy🤨Amm Logo Ky samny baith kr bhot Apny Apko sacha sabit krta hy,,Hamary Smany baith Na🤨Manji Thok Jy Go tvadi
ua-cam.com/video/-sJze_yBrbU/v-deo.html
@@WasifRaza-cq1teعلمی یتیمی جہلمی مرزا کے کتورے پہلے حدیث کو پڑھنا سیکھو
@@smarttech7237 🤣i feel your pain🤣
Masha Allah mufti sahb❤
ماشاءاللہ لا قوۃ الا بااللہ عزوجل
جزاك الله خيرا. زنده باشید.
علماء اہلسنت ژندہ باد
Masha Allah ❤❤❤
Mashallah allah pak or isteqamat atta karey
Truth. 100%.
JAZAKALLAH for working to bring truth
جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا
ماشآءاللّٰہ جی مفتی صاحب آپ نے منگول کو واڑ دیا ہے
bohat khoob ۔ جزاک اللہ
Mufti sahb zindabad ❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
1183
کمال کر دتا جے جناب ماشاء اللّٰہ
1183
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 1185
علماء اہلسنت وجماعت زندہ باد
Allah AP ko salamat rakha
ماشاء اللہ ! اللہ عزوجل آپ کا سایہ اہلسنت پر قائم و دائم فرمائے ! آمین ❤❤❤❤❤
What a point 👉
❤Ya Imam e Abu Hanifah bano ya un ke peechy chalo❤
ماشاءاللہ
علماء اہلیسنت زندہ باد❤
مسلک اعلی حضرت زندہ آباد
سلام ھے آپ پر ❤❤❤❤
Nice Mufti SB
Allah Pak apki umar daraz farmaen❤
مفتی صاحب ذندہ باد
ماشاءاللہ الکریم
Mufti shab zindabad 😊
❤ مفتی صاحب ماشاء اللہ زندہ باد❤ مرزا تو وڑ گیا❤
❤ Sunnism ❤ Hanafism ❤ Sufism ❤
Allah pak Chhotay Mirza k blind 🦯 followers ko hidayat ata frmai.
Jake khud Hadith padh le molvi ke mureed 😂
MashaAllah ❤❤❤❤
MaShaAllah
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
۱۱۸۵
Mofti sab zinda bad
Very good 👍👍👍👍👍
مفتی حسن رضا یلدرم صاحب زندہ باد
جو جیسا ہے اس کو ویسے ہی لوگ پسند ہوتے ہیں۔۔۔۔
جو لوگ خود جھوٹے ہیں وہی مرزا کذاب العصر کو پسند کرتا ہے
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکل کر ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ” کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں نماز میں اس طرح ہاتھ اٹھاتے دیکھ رہا ہوں، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہوں؟ صحیح مسلم 968
1183 b phar lo
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز ( کے اختتام پر سلام ) میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘
❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب زندہ باد
Jahil insan khud perhi hai hadees, baab aur unwaan perho uska woh hathon se salam krne ke baray mein hai jo sahaba bar bar aik dusre ko kia karte thy namaz ke ikhtatam per aur mazak se dono taraf ke namazion se hath milate thy - yani shararat kartey thy!
Yeh hadees rafay al yadain ke baat he nahin krti - Allah is molvi Yaldram jahil ko hidayat de!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، اور ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کر رہے تھے ۱؎ تو آپ نے فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا وہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، نماز میں سکون سے رہا کرو ۔
سنن نسائ حدیث: 1185
عربی حدیث: 1185
۔ مسعر نے کہا : مجھ سے عبید اللہ ابن قبطیہ نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی ، انہوں نے کہا کہ جب ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے تو ہم کہتے : السلام عليكم ورحمة الله ، السلام عليكم ورحمة الله اور انہوں نے اپنے ہاتھ سے دونوں جانب اشارہ کیا ، چنانچہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : ’’ اپنے ہاتھوں کے ساتھ اشارہ کیوں کرتے ہو ، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہوں؟ تم میں سے ( ہر ) ایک کے لیے بس یہی کافی ہے کہ اپنے ہاتھ اپنی ران پر رکھے ، پھر اپنے بھائی کو سلام کرے جو دائیں جانب ہے اور ( جو ) بائیں جانب ( ہے ۔ ) ‘ ‘
صحیح مسلم حدیث: 970
عربی حدیث: 430
برۓ مہربانی اپنی جوٹھی باتوں کو منوانے کے لیے عوام کو آدی احادیث بتانا چھوڑ دیں۔
Allah AP se razi hu
ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کررہے تھے۔
آپ نے گوگل سے وہابیوں کا ترجمہ چوری کیا ہے ۔ اور انھوں نے اس میں تحریف کر رکھی ہے اپنا مسلک بچانے کیلیئے۔ اس عربی حدیث سنن نسائی ۱۱۸۵ میں سلام کا لفظ تک موجود نہیں۔ افسوس۔ فرقہ واریت نے ییاں تک چھنڈے گاڑے کہ ترجمے تک تبدیل کر دیے۔
اور جو دوسری حدیث لکھی ہے یہ پہلی کے مخالف نہیں۔ یہ دونوں مختلف وقتوں کی حدیثیں ہیں ایک واقعہ نہیں ہے۔ پہلی میں نماز کے دوران رفع سے منع کیا اور دوسری میں سلام کے وقت۔ پہلی حدیث میں ہے کہ صحابہ نماز پڑھ رہے تھے اور حضور تشریف لائے۔ اور دوسری میں ہے کہ حضور کے کاتھ نماز پڑھ رہے تھے۔
Bhai jaan same he hadees h @@waqasjavaid9274
@@waqasjavaid9274turk alg hai
سنن نسائی
کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث
باب: بحالت نماز ہاتھ اٹھا کر سلام کرنے سے متعلق
حدیث نمبر: 1185
ترجمہ:
جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے، اور ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کر رہے تھے ١ ؎ تو آپ نے فرمایا: لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا وہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، نماز میں سکون سے رہا کرو ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصلاة ٢٧ (٤٣٠)، سنن ابی داود/الصلاة ١٦٧ (٩١٢)، ١٨٩ (١٠٠٠)، (تحفة الأشراف: ٢١٢٨)، مسند احمد ٥/٨٦، ٨٨، ٩٣، ١٠١، ١٠٢، ١٠٧ (صحیح )
وضاحت: ١ ؎: جیسا کہ اگلی روایت میں فنسلم بأیدینا کے الفاظ آ رہے ہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1184
سنن نسائی
کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث
باب: بحالت نماز ہاتھ اٹھا کر سلام کرنے سے متعلق
حدیث نمبر: 1186
ترجمہ:
جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی اکرم ﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے، اور اپنے ہاتھ اٹھا کر سلام کرتے تھے، اس پر آپ نے فرمایا: ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کرتے ہیں گویا کہ یہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، کیا ان کے لیے یہ کافی نہیں کہ وہ اپنے ہاتھ اپنی ران پر رکھیں پھر السلام عليكم، السلام عليكم کہیں ۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ صحیح مسلم/الصلاة ٢٧ (٤٣١)، سنن ابی داود/الصلاة ١٨٩ (٩٩٨، ٩٩٩)، مسند احمد ٥/٨٦، ٨٨، ١٠٢، ١٠٧، (تحفة الأشراف: ٢٢٠٧)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ١٣١٩، ١٣٢٧ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1185
Engineer Mirza ❎
Ghalazat mirza✅
Mashallah
o Allah k banday wo salam ma hath utany sa mana kiya howa ga
میں نے بھی دین کا کام شروع کیا ہے لیکن سپورٹ کوئی نہیں کررہا دین کا کام چھوڑ دوں کیا؟😢😢
Deen ka Kam nhi kero Deen ko smjho
Mufti sahab,Hamare yahan Senkdon Loug Ghair Muqallid ho chuke hain. Rafulyadein karte hain aaj kal. Mufti sahab yeh kya ho gaya. Hii! Ghair Muqallid 😭😭😭😭😭
Mirza Kamre ka gahan or hai Bahir ka gahan or hai😂😂😂😂
Agar Nabi a/salam ko wasyat likh deney detey to yeh hujat nahi hoti ab gumrahi musalman ka muqaddar ban gai
السلام علیکم۔
میرے پیارے بھائیوں اللہ اپ کو نیک ہدایت دے اور دین سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین۔۔میرے پیارے معصوم بھائیوں۔اگر دین کے معاملے میں تکرار کرنی ہو تو ادب کے دائرے میں اور احترام کریں ایک دوسرے کا۔۔اگر اپ کو حدیث کے حوالہ جات سے اختلاف ہے تو برائے مہربانی غصے میں انے کی ضرورت نہیں۔اپ لوگوں کو اللہ پاک کا واسطہ ہے۔تھوڑا سا خود بھی تحقیق کریں۔۔
ماشاءاللہ جزاك الله
حدیث نمبر 1184 میں رفع یدین نماز میں منع ہے
Bhai dobara ja kr parho kaha us hadees me manah 1184
@@professorandyyt8747 میرے پیارے بھائی اسکنو فی الصلوہ کا معنی کہ نماز میں سکون اختیار کرو مطلب کے رفع یدین نا کرو
مولوی صاحب 1186 وی ویکھوں
O Akal k aandon zara is hadees k turk jo hain wo bi perh k btaa do k hazoor pak SAW ny namaz k ikhtatam pe hath utha kar slam krny se mana kia aur tm log Hazoor pak pe jhuut baantaty ho afsoos hota hai😢
تمام منگولی چھوکروں چیلنج ہے
فرمان مصطفی ﷺ دکھائو رفع یدین کرنے پر
Answer : sahaba jab Salam karty to Apne hath Sy ashara karty thy ais Sy mana Kiya na ke phaly rafa yaden sy
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حضرت ہمیں پنجابی سمجھ نہیں آتی زیادہ اردو میں ہی رہنمائی فرمایا
کریں
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ساتھ بیٹھا شخص سگریٹ کا طلبگار ہے
Molana Sb Hadis No 1183 b phar la achi trha...
رفع یدین سے صلوۃ پڑھنا انیس صحابی سے ثا😅بت ہے اور ایک رفع یدی
اسن
اس حدیث کو دوبارا پڑھیں
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، اور ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کر رہے تھے ۱؎ تو آپ نے فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا وہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، نماز میں سکون سے رہا کرو ۔ lo g 1185 is khoty ko btao ye salam ka zikr hy rafa yadain ka ni jhoty py lanat
جھوٹے پر اللہ کر لعنت مرزا پلمبر کر طرح دجل سے کام لے رہے ہو عربی متن میں سلام کا کلمةہی نہیں جبکہ ترجمہ آپ نے سلام کا کیا ہے - رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے احادیث کی باطل تاویلات کرتے ہو۔ آپ کو اور آپ کے پلمبر کو چیلنج ہے کہ اس حدیث کے متن سے سلام کا کلمة دکھائو - موت آجائے گی پر ایسا نہ کر سکوگے پھر مانو آپ جھوٹے آپ کا پلمبر جھوٹا-
1185❤🔥
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت خیریت سے ہیں
حضرت آپ سے کس طرح بات کریں
Mister fraudeay
@@noone93614 kon tum
सुरह बकारह 170 सी आयत पहले मौलवी
جہلم دا لٹ تے شے ای کوئی نہیں 😂😂
emam❤
UA-cam algorithm ko sai paker Rakha he janab. Hr video me Engineer ki pic lagao or usay discus karo.
Jld pese banenegay.
مفتی صاحب کا نمبر مل سکتا ہے ؟
rafa yadain ❌
Ali Mirza is the great 1185 defend
1185 k age 1186 bhi hy jo mufti sahib k gale ki hadi hy kaash mufti sahib aap wo bhi bata dete
Bahut zabardast 😂😂
*Type 1------>* Jb Nasai 1185 se rafa yadain krne ki sari ahadees mansookh hoti hain to
1) Kiya Ghaus e Azam / imam Ahmad bin hambal (ra) tk ye hadees nhi Pachi thi????
2) Agr un tk ye hadees Pachi to unhone is hadees ko nasikh Q nhi mana?
3) Jb ye clear hai k rafa yadain mansookh ho gya hai to un ka jan boojh kr rafa yadain ka chodna kysa? Un ka mansookh hadees se mansookh amal krna kysa??!?
*Type 2* ----> Alag alag masael alg alg imamo se lene mein kiya burai hai. Quran o sunnat (ya other proves) se bayan kar den.
*Alhamdulillah main Hanfi hon aur aage bhi rahonga , bs rafa yadain pr 2 types k sawal hain*
Jab ho toh sawal kyu 😂
mufti sahab iss hadees 1185 ma salam walay raful yadaen sy mana kia ha
Mirja Junior kazzab plumber jahle motliq filmi kazzabi chokra waisey us k shagird mirzai plumberi jahle motliq filmi kazzabi chokery
😂😂😂apne Man Marzi Ki Tashreeh Kyu krte ho yaar
@@nasirmahmood9186 jab banday k pas ilm na ho to banda galian he deta ap k baray molvi b yehi krtay hn or un ko follow kr rahe ho khud to parh k dekhna ni ha k kia likha hua ha
@@trueislam2366 bhai ap ny parhi ha hadees ap ka molvi andar sy salam wala lafaz he kha gya ha hadees ki tahreef ki ha ap k molvi ny
@@UsmanHaider-ii3vrgaliyan to janab ap k filmi kazzabi mirza g dete hain... Ulama ko "Katura" tak kaha or na jane kia kia.
Or yehi hal un k blind followers ka hai
Damage has been done
1183 ko dekh Le khuda se daro
The damage has been done
Mirzy di pn no ln😂
1185🔥
1185🔥
1185🔥
1185🔥
Hazrat jabar Bin Samra Razi Allah anho se marwi hy unho ne farmaya Ham nabi sallallahu alaihi wasallam ke Piche namaz padhte the to hathon se salam karte the aapane farmaya inhen Kya hua hai ke hathon se Salam kar rahe Goa ke vah circush ghodon ki dume hen kya inhen Kafi Nahin ke apne hath Apne ranon per rakhen rahen aur zuban se keh den
(assalam alekum)
Is se agli hades sunan nisai 1186
ua-cam.com/users/clipUgkxsAaoi7v42lS4FMMPuKE1xg3uZ_Q1496k?si=rFRx5aq_QUkzSgOk
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ نبی ﷺ جب نماز شروع کرتے تو رفع الیدین فرماتے اور جب رکوع کا ارادہ فرماتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے اور جب دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہوتے تو اسی طرح کندھوں تک اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ۔ ( یعنی رفع الیدین فرماتے ) ۔
Refrance do bahi .or is hadis ki ahesiyat btao or ravion k bare me btao
حضرت مجاہد فرماتے ہیں صلیت خلف ابن عمر فلم یکن یرفع یدیہ الا فی التکبیرۃ الاولی من الصلوٰۃ
میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کے پیچھے نماز پڑھا تو آپ نے صرف پہلی تکبیر میں رفع یدین کیا (شرح معانی الآثار حدیث نمبر 1265)
ua-cam.com/video/qSaix-aVbZ8/v-deo.htmlfeature=shared
ua-cam.com/video/6fcNEduV0Xk/v-deo.htmlfeature=shared
ua-cam.com/video/IOgUoQAV7ks/v-deo.htmlfeature=shared
جس طرح آپ کے مرزا صاحب نماز میں ہاتھ باندھتے ہیں اس طرح کون سے صحابی باندھتے تھے
1185 m mana kub Kiya hai bahie
Allah ka wasta
Hambli the to aap kese 11 ko us k name se kha rahe ho
Mufti Sahab ab aapki yah do number hi nahin chalegi the damage has been done 👍
Mirja Junior kazzab plumber jahle motliq filmi kazzabi chokra waisey us k shagird mirzai plumberi jahle motliq filmi kazzabi chokery
Ye do numbari thodi he ye 1185 namabri he😂😂😂😂
Mufti sahab rocked
Mirza sahab socked
😅😅😅muje jab joke sunna ho tho Aya comedian ko sunta hu
Mirzay ko suna kar ziyda maza ay ga😂😂😂
سنن نسائی
کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث
باب: بحالت نماز ہاتھ اٹھا کر سلام کرنے سے متعلق
حدیث نمبر: 1186
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ابْنِ الْقِبْطِيَّةِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنُسَلِّمُ بِأَيْدِينَا، فَقَالَ: مَا بَالُ هَؤُلَاءِ يُسَلِّمُونَ بِأَيْدِيهِمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمُسٍ ؟ أَمَا يَكْفِي أَحَدُهُمْ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ، ثُمَّ يَقُولَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمُ، السَّلَامُ عَلَيْكُمْ.
ترجمہ:
جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی اکرم ﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے، اور اپنے ہاتھ اٹھا کر سلام کرتے تھے، اس پر آپ نے فرمایا: ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کرتے ہیں گویا کہ یہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، کیا ان کے لیے یہ کافی نہیں کہ وہ اپنے ہاتھ اپنی ران پر رکھیں پھر السلام عليكم، السلام عليكم کہیں ۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ صحیح مسلم/الصلاة ٢٧ (٤٣١)، سنن ابی داود/الصلاة ١٨٩ (٩٩٨، ٩٩٩)، مسند احمد ٥/٨٦، ٨٨، ١٠٢، ١٠٧، (تحفة الأشراف: ٢٢٠٧)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ١٣١٩، ١٣٢٧ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1185
1184بھی پڑھ لیں
Ji wo hadis alag he ye hadis alag
Mufti sahib good aap nay kaha abdulqadir kay taswaf main imam hain unhoin nay hanfi maslaq ko gumrah likha hay
Jahil sahab abdulqadar gousepak ki arabi kitab pado usmai nhi likha jahil sahab
Mufti rashid sahab ka bayan suno is baray mai
مفتی راشد کی زبانی سنئیے اپکا جواب وہاں ہے 😂😂
مرزا بول کر پھنس چکا ہے
Aap nay suna mufti rashid sahab ka bayan
شیخ عبدالقادر جیلانی نے اپ کو رد کر دیا گمراہ فرقہ کہہ کر یہ بھی بتاؤ غنتطا الطالبین میں لکھا ہے
Is baat se pata laga nabi ke tariqe par imam nahin hain hanfi tariqe par imam bane hain is liye esi baat kar rahe hain warna ilm ki baat karte or bata dete salm main namaz ke akhir main 1185 sahi padho 😂😂
آسلام علیکم جناب محترم حسن رضا یلدرم صاحب میں تو یہ سمجھتا تھا کہ تمام مقلد آنکھوں کے اندھے ھیں لیکن یہ پروگرام دیکھنے کے بعد یہ بات سچ ثابت ھو گئی کہ آپ صرف آنکھوں کہ نہیں عقل کے بھی اندھے ھیں وہ کچھ اس طرح کہ پورے پروگرام میں آپ نے طوطے کی طرح ٹیں ٹیں لگائی ھوی ھے کہ 1185 دیکھیں (اپ کو تو یہ توفیق بھی نہ ھوئی کہ 1185 حدیث مبارکہ دیکھیں) کاش اللہ پاک آپ کو یہ توفیق دیتے کہ آپ اپنے سادہ لوہ مقلدین کو 1186 حدیث مبارکہ بھی پڑھنے کا کہ دیتے تو یقیناً آپ کے غبارے میں سے ہوا نکل جاتی وہ اس لیے کہ 1186 حدیث مبارکہ میں وہ کچھ لکھا ھے جو آپ اپنے مقلدین کو بتانا نہیں چاہتے کہ 1185 حدیث مبارکہ کا تعلق دور دور سے بھی رفع الیدین سے نہیں ھے بلکہ اس حدیث مبارکہ کا تعلق سلام پھیرنے کے بعد ہاتھ ۔لذنے سے ھے۔ الل پاک آپ کو آنکھوں اور عقل کہ روشنی عطا فرمائے ۔ آخر میں مولا علی کا قول سامنے رکھوں گا کہ = یہ مت دیکھو کون کہ رہا ھے یہ دیکھو ک کیا کہ رہا ھے اگر کوئی اچھی بات کہے تو لے لو اور اگر کوئی بری بات کرے تو چھوڑ دو اللہ پاک آپ کو مقلدین والی عینک اتار کر دین کو سمجھنے کہ توفیق عطا فرماے۔ اور کسی بھی عالم کو تمیز سے بولانے کی بھی توفیق دے آمین ثمہ آمین
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، انھوں نے فرمایا : ہم نبی الله السلام کے پیچھے نماز پڑھتے تھے تو ہاتھوں سے سلام کرتے تھے ۔ آپ نے فرمایا : ” انھیں کیا ہوا ہے کہ ہاتھوں سے سلام کر رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ کیا انھیں کافی نہیں کہ اپنے ہاتھ اپنی رانوں پر رکھے رہیں اور ( زبان سے )
کہہ دیں : [السلام علیکم السلام
عليكم بھائی یہ ھے 1186 حدیث مبارکہ
چلیں جی عقل کُل عرف جانی امیزنگ صاحب... مفتی صاحب کے یہ کلپس بھی دیکھ لیجیے، اگر عقل کا کوئی ذرہ اور ایمان کی رمق باقی ہوئی تو بات سمجھ آ جائے گی. مفتی صاحب نے آپ لوگوں کو رٹائے گئے ان اعتراضات کا شافی جواب دیا ہے
ua-cam.com/video/bpXEd1najvQ/v-deo.html
ua-cam.com/video/lw1k0QC8R6s/v-deo.html
1185,1186 donain parhain clear ho jay ga
Oh mofti nasai ki agli hadees no 1186 b parrh k sonao phir tamahari dianat dari ka pata chaly ga
1186 b parh laen issi hadees ka dusra turuk ha iss ma mukammal wazahat ha k ye hadees salam walay raful yadaen k baaray ma ha dono ahadees jabir bin samura (ra) ny riwayat ki hn
Aisa kya aap saws ne thodi kaha ya sahaba ka ijma hai k aage ki hadees iski tafseel hai? Tumne kalima kiska padha unse batao.. hadees ki kitaab likhne wale ka qayas kyun chalega ab idhar
😂😂😂ye hadees Me Alag waqiya Bayan Ho raha Hai Aur 85 me Alag Bayan Ho raha Hai... 85 me Hazrat e Jabir Namaz Padh rhe the aur RasoolAllah tashreef lae Aur 86 me Hazrat e Jabir RasoolAllah ke Piche Namaz Padh rhe the Iis Lie To bola gaya Ki gale Ki haddi Bani Hai 😂😂
@@mrjanaab3998 1185 1186 dono ma salam walay raful yadaen sy mana kia ha
@@trueislam2366 1185 1186 dono ma salam walay raful yadaen sy mana kia ha
Sary bhai hadees 1186 bhi parhin jo mufti shb btana nhi chah rhy khuda se dar ni lagta in logon ko
Ap yahan wo hadees likh dain puri. Pta chal jaye ga kon khuda se drta hai or kon ni?
Likhne aayega tab na likhengen 😂😂😂
بات 1185 کی ہو رہے ہے.
آپ وہ کیوں نہیں یہاں لکھتے؟ 1185
مفتی صاحب نے اگر وہ حدیث عربی میں سنا بھی دی تو نا وہ آپ کو سمجھ آئے گی نا ہی آپ کے مرزا صاحب کو😂😂😂😂
@@muhammadusmanattari2526 Bhai agr Arabic ni ati tu tahqeea krna chor dain
Or tarjma bhi tu ulma kram NY hi keya h
2812 😘 Ammar ko ek baghi jammt qatil kry Ge...gallay ki Hadi to waki ban Gai yeh Hadees
Last Sahabi Anas ibn Malik Died in 702 AD and Imam Abu Hanifa born in 699 AD how he (Abu Hanifa) met 24 Sahabis 🤡
Go again and search in your Google baba hazrat anas bin malik is not the last shabi and he died in 709 AD
ابو طفيل عمرو ابن واثله الليثى
Was the last shabi
Imam a azam did 55 hajj for you kind info
Dangra namaz aise paro jaise muje dekha
aPne kOi aik B authentic BaT nahi kri.. Or Log jB Tk aP jese molviYOn ki kahaniYO Pe chalTY Un Tk Haq RasTa PohanchTa He ni TBi kOi RafaYadain Ya BhT sari Or BaTain manTY He ni Hain... jB khud Tehkeek krTY TO UnkO sidha rasTa maloom HOTa
Jis ko 1185 ki samjh ay wo mujhy bhi bta day agr koi hay imam ka student hay to
Janab ye Jo bata rahy ha wo Salam Sy pahly wali rafulyaden ki hadees ha Jo nanah ki Thi dobara read kro number 1185 our 1186 dino ko parh lo ap ko jawab mil jay ga
Rafulyaden wali hadees reference need ho to btana Bhai Sahab thk ha ye Bs ap ko bta rahy ab ap Etna to krakty ha k in ki reference check kr ly good luck
Our ap ny comment Jo imam likha wo ye imam ni ha un k name ka shortform ha EMAM ye Wala ok Engineer Muhammad Ali Mirza es ka matlb ye ni hamray imam ha ye Jo ap smj rahy ha hamary imam Muhammad SAW ha
@@professorandyyt8747😂
Kya dalail hen tumhare idhar do
@@professorandyyt8747 Bhai ap prho 1185 aur 1186 donoon ki donoon ki sanad alg hay donoon hadeesain alga hain aik may peechy namaz prh rhy Hain aik may khud prh rhy Hain
Tum log yee sabit kroo 1185 me ye khn likha ha k rukkuh se pehly or baad wala rafa yadain mana kiya ha nabi e salaam ne
Lo sambhoo time kyamat tak jee yaldaram saaab
Kya Allah k Nabi AS apni maazi ki sunnat ko shareer ghoron ki dumm se mushabehat den gy??
Hargiz ni jehalmi mufti sb, gall vich kujh hor ay.